01/05/2026
جنون کی انتہا دیکھیے! نہ کوئی پچ، نہ کوئی گراؤنڈ، بس ایک نالے پر دھری چند اینٹیں اور بلا تھامے کھڑا ایک خواب۔ یہ وہ ٹیلنٹ ہے جسے نہ تو بدبو روک سکتی ہے اور نہ ہی وسائل کی کمی۔ یہ لڑکے ثابت کر رہے ہیں کہ اگر سینے میں آگ ہو، تو نالے کے کنارے بھی 'لارڈز' کا میدان لگ سکتا ہے۔"
Unique cricket ground
یہ گراؤنڈ کہاں پر ہیں
😭😭😭