12/04/2025
*پریس ریلیز جی ایچ اے لیہ*
ہسپتالوں کی نجکاری کے کالے قانون کے خلاف جی ایچ اے لیہ گرینڈ ہیلتھ الائنس کے ساتھ شانہ بشانہ ٹھہری ہے۔
لاہور میں احتجاجی طور پر کام بند کرنے والے اپنے ساتھی ملازمین کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہیں۔ احتجاج کرنا ہر شخص کا بنیادی قانونی حق ہے اس سلسلے میں لاہور کی سینٹرل گرینڈ ہیلتھ الائنس جو بھی فیصلہ کرے گی لیہ کے ڈاکٹرز کو اپنے ساتھ موجود پائے گی۔
Long Live Resistance
*جی ایچ اے لیہ*