Moon Clinic & Lab chowk azam

  • Home
  • Moon Clinic & Lab chowk azam

Moon Clinic & Lab chowk azam We're here to help you feel better

15/03/2024
انہوں نے کہا کہ اس چھوٹے بچے کے زندہ رہنے کا کوئی امکان نہیں تھا، لیکن اس نے اور ڈاکٹروں نے انہیں غلط ثابت کیا!یہ ایک ان...
16/12/2023

انہوں نے کہا کہ اس چھوٹے بچے کے زندہ رہنے کا کوئی امکان نہیں تھا، لیکن اس نے اور ڈاکٹروں نے انہیں غلط ثابت کیا!

یہ ایک انتہائی کم وزن والے بچے کا معاملہ ہے جو وقت سے پہلے پیدا ہوا تھا۔ بائیں طرف کی تصویر اس کے سائز کا ایک قلم سے موازنہ کرتی ہے جو اس کی کل لمبائی کا تقریباً 80 فیصد ہے۔ جب اس کے لیے زندہ رہنا تقریباً ناممکن تھا، وہ نرسری آئی سی یو میں کٸ دن لڑتا اور جدوجہد کرتا رہا یہاں تک کہ اسے محفوظ مقام پر پہنچا دیا۔

دائیں طرف ایک تصویر ہے جو اس کی موجودہ حالت کو ظاہر کرتی ہے اور اس بات کا زندہ ثبوت ہے کہ کچھ بھی ناممکن نہیں ہے۔

اپنے مریضوں سے کبھی بھی اور ان کی بیماریوں ے حوصلہ نہ ہاریں۔

🌀🌀🌀بچوں کی صحت سے متعلق مزید معلومات اور رہنماٸ کے لیے ہمارا پیج ضرور وزٹ کریں↙️↙️

Dr. Abdullah Saleem

🚥🚥🚥🚥🚥🚥🚥🚥🚥🚥🚥🚥🚥🚥🚥🚥

09/12/2023

اگر آپ کا بچہ بھی کھیلتے ہوئے ہمیشہ اس طرح بیٹھنا پسند کرتا ہے تو اس کی اس عادت کو تبدیل کریں

19/11/2023

معدے میں جلن، تیزابیت، بد ہضمی اور معدے کے السر کی بڑی وجہ معدے کا جراثیم H.Pylori اور اس کی تشخیص کا درست طریقہ

16/11/2023

ایک غلط ٹیکہ آپ کو ساری زندگی کے لئے معذور کر سکتا ہے

Many Congratulations to Dr. Abdullah Saleem on passing OET exam in first attempt.Wishing you a bright future ahead ✨Team...
02/10/2023

Many Congratulations to Dr. Abdullah Saleem on passing OET exam in first attempt.

Wishing you a bright future ahead ✨
Team Moon clinic and Laboratory.

الحمدللہ ،مون کلینک اینڈ لیبارٹری پر روزانہ کی بنیادوں پر مریضوں کا چیک اپ اور علاج جاری ہے۔ اگر آپ یا آپ کا کوئی جاننے ...
23/09/2023

الحمدللہ ،مون کلینک اینڈ لیبارٹری پر روزانہ کی بنیادوں پر مریضوں کا چیک اپ اور علاج جاری ہے۔

اگر آپ یا آپ کا کوئی جاننے والا فالج، لقوہ، مرگی، سردرد، آدھے سر کا درد، ٹانگوں کی کمزوری، پٹھوں کی کمزوری، ہاتھ پاؤں سن ہو جانا، کمر درد، مہروں کا درد یا یاداشت کی کمی جیسی بیماریوں کا شکار ہے تو کل بروز اتوار کلینک کا وزٹ کریں۔ کل بروز اتوار ڈاکٹر عبداللہ سلیم صبح 9 سےشام 5 بجےتک مریضوں کا مفت معائنہ کریں گے۔

نمبر لینے کے لئے پہلے رابطہ کر لیں
For appointment contact
0344-8564767
0300-6766136
0306-6767006

Public Awareness Post▫️یہ بظاہر صحت مند نظر آنے والا بچہ دراصل Cushing Syndrome نامی خطرناک بیماری میں مبتلا ہے۔اس بچے م...
14/09/2023

Public Awareness Post

▫️یہ بظاہر صحت مند نظر آنے والا بچہ دراصل Cushing Syndrome نامی خطرناک بیماری میں مبتلا ہے۔اس بچے میں یہ بیماری نیپی ریش کے لیے ہاٸ پوٹیسنی سٹیراٸیڈ کریم کے زیادہ استعمال کی وجہ سے ہوئی ہے۔

▫️ نیپی ریش(Nappy Rash) شیر خوار بچوں میں عام مسلہ ہے۔ اور اس کے علاج کے لیے اکثر مائیں ڈاکٹر کی تجویز کے بغیر ہائی پوٹینسی سٹیرائیڈز کریم کا بے دریغ اور مسلسل استعمال کرتی ہیں۔ جسکے نتیجے میں بچوں میں ( Cushing syndrome ) بیماری ہو جاتی ہے جسم پھولنا شروع ہو جاتا ہے، قوت مدافعت کم ہو جاتی ہے اور بچے کے گردے فیل ہونے کا خطرہ ہوتاہے۔

▫️تمام والدین کے لیے یہ پیغام ہے کہ نیپی ریش کے لیے ہاٸ پوٹیسنی سٹیراٸیڈ کریمز جیسے ڈرموویٹ(Dermovate) بیٹنویٹ(Betnovate) کیناکومب( Kenacomb)وغیرہ کے استعمال سے گریز کریں۔
کم پوٹینسی کی سٹراٸیڈ کریم جیسے ٹیریوکراٹ(Travocart),ہاٸیڈرازول (Hydrazole) یا کیورازول( Curezol) کا استعمال بھی صرف ڈاکٹر کے مشورہ سے کریں اور کریم کی مقدار ,استعمال کے دورانیے پر ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق عمل کریں۔ خود سے لمبے عرصے تک اور بار بار انکے استعمال سے پرہیز کریں ۔

▫️نان سٹیراٸیڈ کریمز جیسے ریشنل (Rashnil)
سوڈوکریم (Sudocream) پیڈز کریم (Peds cream)
کا استعمال کیا جا سکتاہے ,لیکن اگر تین دن کے استعمال کے بعد بھی ریش ٹھیک نہ ہو یا مزید بگڑ ریا ہو تو ڈاکٹر کو چیک کرواٸیں۔
نیپی ریش کا سستہ اور آسان حل سرسوں کا تیل یا کوکونٹ آٸیل کا استعمال ہے ۔
کسی بھی مسئلے کی صورت میں مستند ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

Address


Opening Hours

Monday 06:00 - 22:00
Tuesday 06:00 - 22:00
Wednesday 06:00 - 22:00
Thursday 06:00 - 22:00
Friday 06:00 - 22:00
Saturday 06:00 - 22:00
Sunday 06:00 - 22:00

Telephone

+923156265620

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Moon Clinic & Lab chowk azam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Moon Clinic & Lab chowk azam:

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram