13/04/2024
1 - پاکستان vs نیوزی لینڈ 5 ٹی ٹوئنٹی میچز
[ 18 تا 27 اپریل 2024 ] 📌
2 - پاکستان vs آئرلینڈ 3 ٹی ٹوئنٹی میچز
[ 10 مئی تا 14 مئی 2024 ] 📌
3 - پاکستان vs انگلینڈ 4 ٹی ٹوئنٹی میچز
[ 22 مئی تا 30 مئی 2024 ] 📌
تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ہمارے ساتھ جڑے رہیں اور ہمارے پیج کو فالو کریں۔شکریہ😍❤🔥
انشاءللہ اس پیج پر آپ کو بال بائے بال اسکور اپڈیٹ ملا گا- پیج کو لائیک اور فالو لازمی