03/04/2025
لیہ صدر بازار 🔥 کو اللہ پاک نے بہت بڑے نقصان سے بچا لیا🙏🏻 ۔ 1122 نے بروقت پہنچ کر آگ پرقابوپا لیا۔ انجمن تاجران لیہ کےنمائندگان بھی رات کے آخری پہر صدربازار پہنچ کر اپنی ذمہ داری کا فرض ادا کیا ۔ بروقت کارروائی پر اللہ کاشکرہے لیہ بڑے حادثے سے محفوظ رہا🙏🏻