TibClinic

TibClinic Tibclinic will lead you to live a healthy and active life. If you have any health issues you can con

https://youtu.be/ech8hkanS8E
07/11/2022

https://youtu.be/ech8hkanS8E

Content Type:____Health TipsHakeem:_________Hakeem Muhammad Atta Ullah awan__________________________________________________________________________________...

https://youtu.be/ech8hkanS8ELike my video and share the link
07/11/2022

https://youtu.be/ech8hkanS8E

Like my video and share the link

Content Type:____Health TipsHakeem:_________Hakeem Muhammad Atta Ullah awan__________________________________________________________________________________...

05/10/2022
23/07/2021

اولاد اللہ تعالی کی ایک بڑی نعمت ہے _ جسے چاہتا ہے اسے دیتا ہے _ ایسے ہی جیسے جسے چاہتا ہے بغیر حساب رزق دیتا ہے_ جسے نہیں دیتا اس کا معاملہ بھی اللہ تعالی ہی بہتر جانتا ہے _ اور بعض انبیاء سمیت انہیں بھی اولاد دیتا رہا جو بڑھاپے کی دہلیز پر پہنچ گئے اور جن کی بیوی بانجھ تھی_ اس کا مطلب یہ ہے کہ خالق حقیقی نے مایوسی کے دروازے بند کر دئیے ہںں اور امید کے دروازے کھولے ہوئیے ہیں لہذا کوشش کرتے رہنا امید رکھنا دعا کرنا انسان کے اختیار میں ہے اللہ کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں _ دیکھا گیا ہے کبھی مرد میں کمی ہو سکتی ہے اور کبھی عورت میں _ جدید میڈیکل سائنس ٹیسٹ ٹیوب بے بی کی ایک شکل نکالی گئی ہے جسے صرف مرد کی کمی کا متبادل کرار دیا جا سکتا ہے ویسے بھی یہ طریقہ محض نمائش ہے _ پاکستان سمیت مسلم ممالک میں اسے پزیرائ حاصل نہیں ہوسکی _ دراصل خاوند یا بیوی میں پائ جانے والی کسی کمی کو پورا کرنا_درست تشخیص کرنا_اور نیک نیتی سے علاج کرنا ہی بےاولادی کے مسئلہ کا حل ہےاور دیسی طریقہ علاج اس سلسلے میں بہترین رہنمائ کرتا ہے
طریقہ علاج کے حوالے سے جو وجوہات سامنے آئیں ہیں ان کے مطابق مرد یا عورت کو دمے کی بیماری ہو تو اولاد نہیں ہوتی دمے کی وجہ سے بعض عورتوں کا حمل مدت پوری نہیں کر پاتا اور مس کیرج ہو جاتا ہے کبھی کبھی مرد یا عورت کے جسم میں پیدا ہونے والا کوئ انفیکشن بھی بچہ پیدا ہونے میں رکاوٹ بن سکتا ہے_ کوئ آپریشن سوکھا پن ایڈز کیموتھراپی شوگر سگریٹ نوشی ذہنی دباو ٹیوبوں میں خلاء یا رکاوٹ ورزش نہ کرنا مصنوعی ادویات کا استعمال فارمی مرغی کا استعمال تیز مرچ مصالحے مرغن غذاوں کا استعمال بھی اولاد نہ ہونے کا سبب بن سکتا ہے بچپن میں کنپیڑے نکلے ہوں تو خون میں موجود منفی جراثیموں کی وجہ سے شادی کے بعد اس کی بیوی کا گائنی سسٹم خراب ہو جاتا ہے اور اس کے باعث اولاد نہیں ہوتی کنپیڑے والے بچوں میں بڑے ہو کر تولیدی مادہ معیاری پیدا نہیں ہوتا ان کے ہاں بچے ہوں بھی تو مر جاتے ہیں مس کیرج یا ابارشن کروانا پڑتا ہے یاد رکھیں مس کیرج یا ابارشن کا عمل ہیپاٹائٹس یا کینسر کا باعث بن سکتا ہے_
خاوند کے مادے میں پیپ ہو تو عورت کے جسم میں رسولیاں بنتی ہیں خاوند کڑاھی گوشت اور دیگر گرم کھانوں کا عادی ہو تو بیوی کے بچہ دانی میں رسولیاں بنتی ہیں اور بچہ دانی میں رسولیاں ہوں تو ماہواری نہیں آتی جس سے موٹاپا اور ذہنی تناو کی بیماریاں جنم لیتی ہیں پچانوے فیصد عورتوں کو شوگر بچہ دانی کی خرابی کی وجہ سے ہوتی ہے عوتوں کے بال جھڑنا شروع ہو جاتے ہیں مرد کے جسم میں بلغم رئشہ زیادہ ہو تو بیٹیاں پیدا ہوتی ہیں عورت میں خون کی کمی کی وجہ سےبچے ضائع ہو سکتے ہیں اور گائنی کی دوسری بیماریاں ہو سکتی ہیں
سب سے اہم بات خاندانی منصوبہ بندی کے مصنوعی طریقے جن میں گولیاں انجیکشن استعمال کرنے سے بچہ دانی کا کینسر بھی ہو سکتا ہے گھنٹیا اور دیگر بیماریاں ہو سکتی ہیں اور بچہ دانی اپنی جگہ سے ہٹ بھی سکتی ہے ایسی صورت میں ریڑھ کی ہڈی کے مہروں کے درمیان غائب آجاتا ہے
بواسیر کے مہکے مرد کے تولیدی جراثیم مار دیتے ہیں مقعد میں بواسیر کی مسلسل خارش مردانہ جراثیم ختم ہو جاتے ہیں اور مرد نامرد بھی ہو سکتا ہے
شادی کے بعد کچھ جوڑوں کو جلدی اولاد ہو جاتی ہے اور کچھ کے ہاں دیر سے اس میں تشویش کی کوئ بات نہیں بلکہ تشویش اس وقت شروع ہوتی ہے جب شادی کو دو تیں سال گزر جایںں اور حمل نہ ہو اور لڑکے کے والدین لڑکی کو طعنے دینا شروع کر دیں خواہ نقص ان کے لڑکے میں ہی کیوں نہ ہو یہ مناسب نہیں ہے بلکہ اس کے لئے دیانتدارانہ رویہ اختیار کرنا چاہیے اس حوالے سے میاں بیوی میں باہمی احترام اتحادو اتفاق اور بروقت علاج بہتر نتائج لا سکتا ہے
بے اولاد جوڑوں کو چاہیے کہ اس معاملے کو سنجیدگی سے لیں اپنا وقت ضائع نہ کریں جاگ جائںں آپ کی زندگی میں بھی اولاد کی نعمت کا سویرا ہوگا _ درست تشخیص کامیاب علاج کی طرف پہلا قدم ہے مایوسی گناہ ہے امید کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں_ طریقہ علاج بے ضرر اور مستقل ہے۔ مردانہ بانجھ پن کا مکمل۔۔ مردانہ کمزوری۔ قطروں کا آنا۔ سپرم کا مردہ ہو جانا۔ سپرم کی کمی۔ تمام علامات کا مکمل علاج۔
۔۔ مشورہ کے لیے وٹس اپ یا کال کریں ۔۔۔
03451506060

16/04/2021

آنکھوں سے بہتے ہوئے پانی ، دائمی نزلہ کیلئے مفید و مؤثر ہے
نسخہ کے اجزاء خود بولیں گے کہ کہاں کہاں مفید و مؤثر ھے

مازو
تخم سرس
اسطخدوس
ہموزن لیکر صاف کریں اور انتہائی باریک سفوف تیار کریں
اور 4 - 4 رتی صبح و شام استعمال کرائیں
اور قدرت خداوندی کا کرشمہ دیکھیں

معدے میں تیزابیت بڑھ گئی ہو تو سینے میں جلن رہتی ہے، منہ میں دانے نکل آتے ہیں اور خالی پیٹ ہونے پر سینے کی جلن زیادہ ہو ...
12/04/2021

معدے میں تیزابیت بڑھ گئی ہو تو سینے میں جلن رہتی ہے، منہ میں دانے نکل آتے ہیں اور خالی پیٹ ہونے پر سینے کی جلن زیادہ ہو جاتی ہے۔

السر کی علامت
معدے کی خرابی میں سب سے پہلے بدہضمی کی علامت ظاہر ہوتی ہے۔
بھوک نہیں لگتی ایک وقت کھانے کے بعد دوسرے وقت یونہی لگتا ہے جیسے کھانا پیٹ میں ہی رکھا ہوا ہے۔
کھانے کے بعد پیٹ پُھول جاتا ہے۔ کھٹی کھٹی ڈکاریں آتی ہیں۔ متلی کے ساتھ ساتھ منہ میں کھٹا پانی بھر جاتا ہے۔ سینے پر بوجھ محسوس ہوتا ہے، پیٹ میں ہلکا ہلکا درد اور کبھی کبھار مروڑ کے بعد موشن آتا ہے۔
قبض کی شکایت رہنے لگتی ہے اور پیٹ سخت ہو جاتا ہے۔
اگر معدے میں تیزابیت بڑھ گئی ہو تو سینے میں جلن رہتی ہے، منہ میں دانے نکل آتے ہیں اور خالی پیٹ ہونے پر سینے کی جلن زیادہ ہو جاتی ہے۔
دردقولیج کی صورت میں ناف کے مقام پر درد رہتا ہے جبکہ بڑی آنت میں سوزش ہو تو ناف کے نیچے درد کی لہریں سی محسوس ہوتی ہیں۔

السر کی وجوہات
٭ آنتوں اور معدے کے اوپر ٹشوز کی تہہ بچھی ہوتی ہے جو ان اعضاء کی حفاظت کرتی ہے ۔ اس پرہیلی کوبیٹر نامی بیکٹیریا رہتا ہے ۔ یہ ویسے تو کوئی نقصان نہیں پہنچاتا لیکن اس کے باعث معدے کی اندرونی تہہ میں سوجن آسکتی ہے جس کی وجہ سے السر ہوسکتا ہے ۔
٭ درد دور کرنے والی ادویات کا دیرپا استعمال السر کا سبب بن سکتا ہے ۔ ایسپرن سمیت دیگر درد دور کرنے والی ادویات بنا ڈاکٹر کے مشورے کے زیادہ عرصے تک کھانا پیپٹک السر پیدا کر سکتا ہے ۔
٭ دیگر کئی ادویات کا استعمال جیسے اسٹیرائڈز وغیرہ کے بھی ایک لمبے عرصے تک استعمال سے السر ہونے کے خطرات بڑھ جاتے ہیں ۔

السر کے اثرات
دائمی سر درد٭
درد شقیقہ٭
نظر کی کمزوری٭
دائمی قبض٭
بواسیر٭
آنتوں کی کمزوری٭
پٹھوں کی کمزوری٭
جسمانی کمزوری٭

پرہیز و احتیاط
روزانہ صبح شام چہل قدمی ضرور کریں۔٭
مُرغن اور بازار کے کھانوں سے پرھیز کریں۔٭
کھانا ہمیشہ بُھوک رکھ کر کھائیں۔٭
سادہ اور متوازن غذا کھائیں۔٭
لال مرچ سے مکمل پرہیز کریں۔٭
صبح شام دودھ یا دہی یا شربت میں اسپغول کا چھلکا ملا کر استعمال کریں۔٭
صبح شام ایک چمچہ شہد اور دوچمچ زیتون کا تیل ملا کر استعمال کریں۔٭
زیادہ گھی اور تیل والی تلی ہوئی اشیاء سے پرہیز کریں۔٭
زیادہ تیز چائے، کافی اور کولا ڈرنکس سے پرہیز کریں۔٭
معدہ کے السرکے حامل افراد کیلئے لائم جوس مفید ثابت ہوتاہے۔٭.

Best cure of Hepatitis B & C with natural and organic herbs. Place order on 0345-1506060www.tibclinic.com
06/04/2021

Best cure of Hepatitis B & C with natural and organic herbs.
Place order on 0345-1506060
www.tibclinic.com

Order now @ 03451506060
25/03/2021

Order now @ 03451506060

Address

Kachari Road Layyah
Layyah
31200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TibClinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram