qasim_chodry

qasim_chodry Allah
is bless

والد دنیا کی وہ بہترین ہستی ہے جس کی گھر پر موجودگی آواز  تحفظ کا احساس دلاتی ہے اے میرے اللہ ماہ رمضان کے صدقےمیرے والد...
09/03/2025

والد دنیا کی وہ بہترین ہستی ہے جس کی گھر پر موجودگی آواز تحفظ کا احساس دلاتی ہے
اے میرے اللہ ماہ رمضان کے صدقےمیرے والد محترم اور جتنے بھی مسلمان اس دنیا سے چلے گئے ہیں تجھے واسطہ تیرے پیارے سلطان نبی کریم کی اہل بیت کرام کا سب کی کمل بخشش فرما دے آمین یارب العالمین

10/05/2024
28/04/2024

اختلافات ہمیشہ بہادر مخلص اور اصول پسند لوگ رکھتے ہیں مفاد پرست اور لالچی لوگ ہمیشہ چمچہ گیری اور چاپلوسی میں زندگی گزارتے ہیں!

24/03/2024

دنیا کا بہترین لائف اسٹائل یہ ہے کہ اپنی آمدنی میں گزارہ کرنا سیکھیں۔۔
کسی سے فراڈ مت کریں،
سچ بولیں،
حلال کمائیں،
حلال کھائیں🇵🇰

12/03/2024

یکم رمضان المبارک کو جب پہلی افطاری کا دسترخوان سجے گا تو کئ گھروں کے دسترخوان کی ایک، دو نشست خالی ہوں گی، ان نشستوں سے جڑی یادیں انہیں رولا دیں گی۔
یہ نشستیں ہوں گی مرحومین کی ، یا ان پیاروں کی جو کسی بیماری سے لڑ رہے ہیں اور ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں. ان بیٹیوں کی جو بیاہ کر اپنے سسرال چلی گئ ، یا ان پیاروں کی جو رزق کی خاطر اپنے پیاروں کو چھوڑ کر پردیس جا بیٹھے ہیں۔
اللہ کریم ہمارے مرحومین کی بخشش فرمائے۔ بیماروں کو صحت کاملہ عطا فرمائے جو پردیس میں ہیں انہیں اپنے حفظ و ایمان میں رکھے، اے دونوں جہانوں کے مالک ہمیں صحت اور عافیت کے ساتھ رمضان کی برکتیں سمیٹنے کی توفیق عطا فرما آمین ثم آمین

01/03/2024

یا اللہ پاک آج جمعہ کا مبارک دن ہے اس مبارک دن کے صدقے میرے اُن تمام گناہوں کو بخش دے جو میری دعاؤں کو قبول نہیں ہونے دیتے۔ آمین 🤲

Address

Musaffah

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when qasim_chodry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to qasim_chodry:

Share