14/12/2023
خواتین کے بارے میں سات عجیب حقائق
(1) خواتین پیسوں کی اہمیت اور قدروقیمت سے بخوبی واقف ہوتی ہیں لہذا بچت پہ یقین رکهتی ہیں.
(2) وہ بچت پہ یقین تو رکهتی ہیں مگر کپڑے ہمیشہ اعلی اور مہنگے خریدنا پسند کرتی ہیں.
(3) کپڑے تو مہنگے اور اعلی ہی خریدتی ہیں مگر کسی بهی فنکشن میں جانے کیلئے ان کے پاس (انکے بقول) ڈهنگ کے اور موزوں کپڑے نہیں ہوتے.
(4)ان کے پاس ڈهنگ کے کپڑے نہیں ہوتے مگر پهر بهی ہمیشہ سلیقے سے تیار ہوتی ہیں اور خوبصورت لگ رہی ہوتی ہیں.
(5) خوبصورت لگ رہی ہوتی ہیں مگر پهر بهی مطمئن نہیں ہوتیں .
(6) خود اپنی تیاری سے مطمئن نہیں ہوتیں مگر چاہتی ہیں کہ شوہر انکی تعریف کرے.
(7) چاہتی ہیں کہ شوہر تعریف کرے مگر اگر وہ تعریف کردے تو اس پہ یقین بهی نہیں کرتیں۔ 😂😂😂😂