Al-Shaafi Homeopathic Clinic

Al-Shaafi Homeopathic Clinic Homeopathic Poly_Clinic

• Medical Director:
Dr.Qamar Abbas Bhachar
(Homeopathic Physician)

• Consultants:
Pro.Dr.Ashfaq Ahmed
Specialist(Paralysis,Facial Palsy,Back-Bone and Muscle Problems)

• Dr.Imdad Hussain
Specialist(Radisthesia,Chronic Diseases,Liver and Stomach)

• Dr.Aamir Nawaz Awan
Specialist (Blood pressure,Diabeties,Infertality,Sexual Disorders)

• Dr.Imtiaz Ahmed Sipra
Specialist (Infert

ality,Asthama,)

• Dr.Shaheen Ashfaq
Specialist(Gynacologist,Youga Expert)

• Admin & Pharmacy Incharge
Dr.Sohaib Nadeem (House Physician)

16/04/2024

Aslam o alaikum!
How are you all guize.

چھوٹے بچوں کا انگور کھانا مہلک کیوں ہو سکتا ہے؟ایک پانچ سالہ لڑکے کا اسکول کے بعد کلب میں انگور کھاتے ہوئے دم گھٹ گیا۔ ا...
26/11/2023

چھوٹے بچوں کا انگور کھانا مہلک کیوں ہو سکتا ہے؟
ایک پانچ سالہ لڑکے کا اسکول کے بعد کلب میں انگور کھاتے ہوئے دم گھٹ گیا۔ ابتدائی طبی امداد کے باوجود انگور نہیں نکل سکا اور وہ مر گیا۔
ایک 17 ماہ کا لڑکا اپنے گھر والوں کے ساتھ انگور کھاتے ہوئے دم توڑگیا۔ پیرا میڈیکس کو بلایا گیا اور بالآخر انگور ہٹا دیا گیا لیکن چھوٹا لڑکا تب تک مر چکا تھا-
ایک دو سالہ بچہ پارک میں انگور کھاتے ہوئے دم گھٹ گیا۔ شکر ہے کہ مکمل صحت یاب ہوگیا مگر پہلے پانچ دن انتہائی نگہداشت میں گزارے۔
ڈاکٹروں نے خبردار کیا ہے کہ کھانے سے تمام ہلاکت خیز حادثات میں سے نصف سے زیادہ ذمہ دار انگور کھانے سے متعلقہ اور ان واقعات میں موت کی تیسری عام وجہ ہے۔
انگور اتنے خطرناک کیوں ہیں؟
انگور کے سائز اور شکل کا مطلب یہ ہے کہ وہ بچے کے ہوا کے راستے کو مکمل طور پر پلگ/بند کر سکتے ہیں۔ اور انگور کی ہموار سطح سے پیدا ہونے والی سخت مہر انہیں معیاری ابتدائی طبی تکنیکوں سے ہٹانا مشکل بنا دیتی ہے۔ چھوٹے بچے خاص طور پر انگور کے سانس لینے کے راستے میں پھنس جانے کی وجہ سے سانس لینے میں رکاوٹ اور دم گھٹنے کا شکار ہوتے ہیں کیونکہ:
# ان کے پاس دانتوں کا مکمل مجموعہ نہیں ہے.
# اور وہ ابھی مناسب طریقہ سے چبانا سیکھ رہے ہیں۔
# ان کا نگلنے کا طریقہ/ ریفلیکس ابھی بن رہا ہے.
# ان کا ہوا کا راستہ بھی بہت چھوٹا ہے۔
بچوں کو انگور دینے کا صحیح طریقہ تصویر میں دکھایا گیا ہے۔
By Dr.Ghulam Yaseen

12/11/2023
We are here to serve our patients best!
12/11/2023

We are here to serve our patients best!

"Allergic Rhinities and its Homeopathic Treatment "Allergic Rhinitis is also known as Hayfever, it causes inflammation o...
03/10/2023

"Allergic Rhinities and its Homeopathic Treatment "
Allergic Rhinitis is also known as Hayfever, it causes inflammation of the lining of the mucous membrane of the nasal cavity. This inflammation occurs when one comes in contact with something that one is allergic to. This could pollens or moulds or dust or smoke or any strong odour. This problem occurs more often in the autumn and spring season as the pollens are widespread at this time.

Signs and Symptoms:

Common symptoms include sneezing, stuffy nose, runny nose.
Itching inside the nose. itching inside the tongue. scratchy feeling in the throat.
Some people also have problems like itchy and watery eyes.
There are many reasons like - dust in the air, smoke from smoking or burning, smoke from vehicles or factories, and pollen.

Homeopathic medicines :

1)Allium cepa- Sneezing, especially when entering a warm room. Copious, watery and extremely acrid discharge. Feeling of a lump at root of nose. Hay-fever. Fluent coryza with headache, cough, and hoarseness. Polypus.

2)Ars alb -Thin, watery, excoriating discharge. Nose feels stopped up. Sneezing without relief. Complaints worse in open air. Burning and bleeding.

3)Natrum mur – Violent, fluent coryza, lasting from one to three days, then changing into stoppage of nose, making breathing difficult. Discharge thin and watery, like raw white of egg. Violent sneezing coryza. Infallible for stopping a cold commencing with sneezing. Use thirtieth potency. Loss of smell and taste. Internal soreness of nose. Dryness.

4)Sulphur -Herpes across the nose. Nose stuffed indoors. Imaginary foul smells. Alæ red and scabby. Chronic dry catarrh; dry scabs and readily bleeding. Polypus and adenoids

5)Sabadilla – Spasmodic sneezing, with running nose. Coryza, with severe frontal pains and redness of eyes and lachrymation. Copious, watery, nasal discharge

6)Merc sol – Much sneezing. Sneezing in sunshine. Nostrils raw, ulcerated; nasal bones swollen. Yellow-green, fetid, pus-like discharge. Coryza; acrid discharge, but too thick to run down the lip; worse, warm room. Pain and swelling of nasal bones, and caries, with greenish fetid ulceration. Nosebleed at night. Copious discharge of corroding mucus. Coryza, with sneezing; sore, raw, smarting sensation; worse, damp weather; profuse, fluent.

7)Kali b**h – Snuffles of children, especially fat, chubby babies. Pressure and pain at root of nose, and sticking pain in nose. Septum ulcerated; round ulcer. Fetid smell. Discharge thick, ropy, greenish-yellow. Tough, elastic plugs from nose; leave a raw surface. Inflammation extends to frontal sinuses, with distress and fullness at root of nose. Dropping from posterior nares . Loss of smell. Much hawking. Inability to breathe through nose. Dryness. Coryza, with obstruction of nose. Violent sneezing.

Al-Shaafi Homeopathic Clinic DrQamar Abbas Bhachar

I am changing my official whatsapp Number .All peoples  who's connected to me save my new whatsapp number.Contact on thi...
22/09/2023

I am changing my official whatsapp Number .All peoples who's connected to me save my new whatsapp number.Contact on this number for any personal or business inquiry.
0347-7480492
Dr.Qamar Abbas Bhachar

میں اپنا آفیشل واٹس ایپ نمبر تبدیل کر رہا ہوں۔ مجھ سے جڑے تمام لوگ میرا نیا واٹس ایپ نمبر محفوظ کر لیں۔ کسی بھی ذاتی یا کاروباری پوچھ گچھ کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
03477480492
ڈاکٹر قمر عباس بھچر

Al-Shaafi Homeopathic Clinic
Farazi homeo hall

12/09/2023

What is Myotherapy?

Musculoskeletal Therapy or Myotherapy is a branch of hands-on therapy that involves the assessment, treatment, and management of musculoskeletal issues, helping clients relieve pain and improve movement.

Standard assessment methods such as neurological and functional tests are used to hone in on the cause of the issue, and a suite of treatment tools is used to aid in the improvement and recovery of your condition.

Myotherapists take a holistic approach, working with clients to establish a treatment and rehabilitation plan that can involve follow-up appointments, exercises, and stretching.

Our experienced myotherapist treats people of all ages and fitness levels, with a variety of injuries and health conditions.

People have found myotherapy to be beneficial for treating:
- Lower back pain
- Hip and knee pain
- Upper back
- Hypermobility
- Neck and shoulder pain and discomfort
- Headaches
- Recovery from training/injury
- Self-care leading into events such as triathlons
- Stiff and sore joints
- CP childes
- Musculor Dystrophy
- Paralysis
- Facial Palsy
- Spine Issues
- Sciatica

https://youtu.be/3yq4iNYbCnI?si=d6cGk8zGDIbinBolہومیوپیتھس۔اطباء۔وید کے لیئے سکالر شپ پر پڑھنے کے مواقع۔
02/09/2023

https://youtu.be/3yq4iNYbCnI?si=d6cGk8zGDIbinBol
ہومیوپیتھس۔اطباء۔وید کے لیئے سکالر شپ پر پڑھنے کے مواقع۔

Under Graduate |Post Graduate |Post Doctoral |Scholarships For Homeopath|Unani|Ayurveda|Sidha|IndiaIndian Government Offer Scholarships for International Stu...

Allama Iqbal
30/08/2023

Allama Iqbal

💕= پیشاب کے مسائل اور ہومیو پیتھک ادویات =💕💚 تحریر ہومیو ڈاکٹر محمد گلزار خان.💕کاپی و ترتیب ڈاکٹر صابر حسین.پیشاب کی نال...
23/08/2023

💕= پیشاب کے مسائل اور ہومیو پیتھک ادویات =💕

💚 تحریر ہومیو ڈاکٹر محمد گلزار خان.
💕کاپی و ترتیب ڈاکٹر صابر حسین.

پیشاب کی نالی میں انفیکشن کی نالی میں انفیکشن (UTI) ایک عام طبی مسئلہ ہے.
جس میں یوریتھرائٹس (یورتھریا کی انفیکشن)،
سسائٹس (مثانے کی انفیکشن) اور پیلونی فیرائٹس (گردے کی انفیکشن) شامل ہیں۔
اس کی اپنی منفرد اور واضح علامات ہیں۔ UTI کا بروقت علاج نہ کیا جائے تو اس کے سنگین نتائج برآمد ہو سکتے ہیں۔

💕 اسباب:..

انفیکشن کی بیشتر اقسام ای کولی کا سبب ہوتی ہیں جو کہ آنت میں رہنے والا ایک بیکٹریا ہے۔

💕 علامات:....

پیشاب کی کثرت ۔ بار بار پیشاب کی حاجت ہونا لیکن ہر مرتبہ پیشاب کی معمولی سے مقدار آئے۔
پیشاب کرتے ہوئے درد یا جلن ہونا۔
پیشاب کا دھندلا ہونا یا اس میں خون آنا.
پیٹ کے نچلے حصے میں درد (پیوبک ہڈی کے قریب)، بشمول مثانے کی انفیکشن.
بخار،
کمر کے نچلے حصے میں درد،
متلی اور قے .
گردوں کی انفیکشن کا سبب ہو سکتے ہیں۔

💕 خواتین میں UTI کا خطرہ کیوں زیادہ ہوتا ہے؟💕

مردوں کی نسبت خواتین میں UTI کا خطرہ زیادہ پایا جاتا ہے۔
اس کی وجہ دونوں کے جسمانی ڈھانچے میں پایا جانے والا فرق ہے۔

💕 یوریتھرا کی لمبائی۔..
مردوں کا یوریتھرا عام طور پر 15 سینٹی میٹر لمبا
جبکہ خواتین میں صرف 5 سینٹی میٹر لمبا ہوتا ہے۔
لہذا خواتین میں بیکٹریا نسبتاً آسانی کے ساتھ مثانے تک پہنچ کر گردوں کی طرف جا سکتا ہے۔

💕 سیکسچوئل انٹرکورس سے تحریک..

عضو تناسل کا اندر داخل ہونا. نہ صرف جنسی اعضا کو تحریک دیتا ہے بلکہ ولوا سے بیکٹریا عورت کے یوریتھرا میں آ جاتا ہے۔

💕 یوریتھرا کا منہ...
مردوں کی پیشاب والا سوراخ عضو تناسل کی نوک پر ہوتا ہے.
جبکہ خواتین میں یہ جگہ وجائنا کے سوراخ کے ساتھ ہی ولوا پر ہوتی ہے۔
اس کا مطلب ہے کہ یہ پاخانے والے سوراخ اور لیبیا ماجورا اور مائنورا کے قریب بھی ہوتی ہے۔
اگر ولوا صاف نہیں ہے یا بیت الخلا استعمال کرنے کے بعد صفائی پاخانے کے سوراخ سے ولوا کی طرف (یعنی پیچھے سے آگے) کی طرف کی جاتی ہے تو پیشاب کا سوراخ ولوا، وجائنا یا پاخانے والے سوراخ پر موجود بیکٹریا کی زد میں آ سکتا ہے۔

💕 انفیکشن والا عرصہ..

💕 حمل:...
یوٹرس بڑا ہو کر مثانے کو دباتا ہے جس کے باعث مثانہ پوری طرح سے خالی نہیں ہوتا۔

💕 مینوپاز:..
قوت مدافعت کمزور ہو جاتی ہے۔
🍒💕🍒 HOMEOPATHIC MEDICINE 🍒💕🍒

💕Canthris
"جلن " کینتھرس کے تمام کیسوں میں پائی جاتی ہے اور خاص طور پر مثانہ اور پیشاب کی نالی میں نمایاں ہوتی ہے . سوزاک . جلن دار پیشاب کا قطرہ قطرہ خارج ہو
بعض اوقات پیشاب میں خون آتا ہے .

💕Apis mellifica
پیشاب کرتے ہوئے آخری قطروں میں جلن اور ٹیس ،پیشاب میں البیومن اور کاسٹس ،فوطوں میں پانی اترنا ،خصیوں میں ورم.


💕Barosma crenata
یہ آلات بول وتناسل کی پرانی تکلیفات میں جب مواد زیادہ مقدار میں آرہا ہو اور پیپ کے ساتھ جھلی کے ٹکڑے یا بلغمی ٹکڑے ملے ہوں ،مذی کی تکالیف ،جلق اور کثرت مباشرت کے بعد .

💕Berberis vulgaris
پیشاب میں پہلے زرد ،ہلکے شفاف لیس دار رسوب یا پیشاب میں میلا گاڑھا جس میں لئی کا سا مقدار میں زیادہ آؤں کا یا سفیدی مائل مٹیالا یا سرخ .

💕Equisetum
پیشاب میں کثیر مقدار میں کف کا اخراج ہوتا ہے البیومن آتی ہے .

💕Copaiva off
پیشاب میں pus کے لئے ایک مؤثردوا ہے. بنقشہ جیسی بو آتی ہے گند کے ساتھ ایک سبز، ٹربائڈ رنگ کا مادہ. دردناک پیشاب.

💕Chemaphilla umbellata
شراب کے نقصانات کے لئے
پیشاب گدلا ،بدبودار ،ریشہ دار بلغم یا خون آتا ہے پیشاب جلتا ہوا ،زور لگانا پڑتا ہے.

💕Sarsa Parilla
خون ملی منی کا اخراج ،آلات تناسل سے ناقابل برداشت بو آتی ہے ،پیشاب چکنا ،ذرات نظر آتے ہیں اور خون ملا ،پیشاب کے بعد شدید درد ہوتا ہے بیٹھنے پر قطرہ قطرہ نکلتا ہے .

💕Clematis erecta
فوطوں کے آس پاس عصبی درد ،فوطوں میں سختی اور کچلے جانے کا احساس ہوتا ہے فوطوں کی تھیلی کی سوجن ،زبردست شہوت اور پیشاب کی نالی میں سوئیاں چبتی ہیں.


💕MERC COR.
- یو آر آئی کی وجہ سے مریض میں پیر کور کے لئے ایک مؤثر دوا ہے. یہ دوا ان صورتوں میں سوچا جا سکتا ہے جب بہت سے کوششوں میں کرنا پڑتا ہے. پیشاب بہت کم ہے اور اکثر مریض نے پیشاب میں مکھن کے ٹکڑے ٹکڑے جیسے سیاہ گوشت گزرتے ہیں. پیشاب بہت گرم ہو اور ڈراپ اور درد کے ساتھ ہو مرض کے مریض کی ایک اور خصوصیت یہ ہے کہ وہ پیشاب کو گزرنے کے بعد فورا ہی بہت سارے پسینے کا تجربہ کرتے ہیں. یہ عام طور پر ہوتا ہے کیونکہ مریض کو پیشاب کرنا بہت مشکل ہوتا ہے.
خون ملا سبزی مائل اخراج ،البیومن آتی ہے.

💕 Solidago Virga
پیشاب میں البیومن، خون اور پیس.
پیشاب بھورے رنگ اور ترش بو والا.

💕Nitric ACID
پیشاب میں پس کے خلیوں کے لئے ایک بہترین دوا ہے. پیشاب بھی رنگ میں گندا اور سیاہ ہے. تمام اخراجات بدبودار
خصوصاً پیشاب ،پاخانہ اور پسینہ .

💕Pareira brava
Uti
کے لئے بہت مؤثر ہے.
پیشاب سیاہ ،خون ملا ،گاڑھا کف آتا ہے
مسلسل حاجت ،زور لگانا پڑتا ہے ،نیچے رانوں میں درد جو دوران پیشاب ہوتا ہے . مجرل البول کی سوزش اور غدہ مذی کی شکایت .

💕Uva ursi

پیشاب میں خون اور پیپ کا اخراج ،کف خارج ہوتا ہے ،غیرارادی طور پر سبز رنگ کا پیشاب خارج ہوتا ہے ،پیشاب کی رکاوٹ ۔

🍒💕 == احتیاط ==🍒💕

مریضوں کو چاہیے کہ وہ ڈاکٹر کی طرف سے تجویز کردہ پورا کورس، کسی وقفے کے بغیر مکمل کریں ورنہ ممکن ہے بیکٹریا دوا کے مقابلے میں مزاحمت کی صلاحیت پیدا کر لے جسے ختم کرنے کے لیے زیادہ وقت لگے سکتا ہے
مریضوں کو چاہیے کہ بہت زیادہ پانی پیئں کیونکہ زیادہ پیشاب یوریتھرا میں موجود بیکٹریا کو باہر نکالنے میں مدد کر سکتا ہے۔
ذیابیطس اور یوریتھرا کیلکولس (پتھری) کے مریضوں کو UTI سے بچنے کے لیے علیحدہ علاج کی ضرورت ہو گی۔

💕💚 تدارک.....

ذاتی صفائی یقینی بنائیں۔
بیت الخلا استعمال کرنے کے بعد اچھی طرح پانی بہا دیں تاکہ دوسروں کو پریشانی نہ ہو
سیکس کے حوالے سے بھی صفائی کا خیال رکھیں، سیکس کرنے کے بعد مثانے کو خالی کریں۔
صابن، مائع صابن، وجائنل ڈوچ اور ایسی اشیا سے پرہیز کریں جن میں خوشبو ہوتی ہے
بہت زیادہ تنگ اور کسے ہوئے ٹراؤزر اور زیر جامہ، بشمول پینٹیز پہننے سے گریز کریں۔
بہت زیادہ پانی پیئں۔
پیشاب روکنے کی عادت ترک کریں.

ابتدائی تشخیص اور علاج کے لیے خبردار رہیں

For Appointment
https://www.marham.pk/doctors/mianwali/homeopath/dr-qamar-abbas-bhachar



Dr. Qamar Abbas Bhachar is a Homeopath at Al-Shaafi Homeopathic Clinic (Branch1), Harnoli, Mianwali. Call us to book appointment or consult online.

30/06/2023

اسلام و علیکم! میری طرف سے تمام اہلیان اسلام کو عید الضحی کی خوشیاں مبارک۔اللہ عزوجل سب کی قربانیاں قبول فرمائے ۔اللہ ہم سب کو ایک دوسرے کی خطائیں معاف کرنے کی توفیق عطاء فرمائے ۔اللہ کریم ہمیں قرآن و سنت کا پابند بنائے۔اللہ کریم ہمیں اپنی رحمت کے سائے میں رکھے۔آمین۔

ڈاکٹر قمر عباس بھچر۔😍

23/05/2023

      Congratulats to all Homeopathic community
09/04/2023


Congratulats to all Homeopathic community

09/03/2023

اہم نوٹس !!
اسلام و علیکم! مارچ 19 سے لےکر اپریل 21 تک ڈاکٹر قمر عباس بھچر چھٹیوں پر ہیں انکی جگہ ڈیوٹی ڈاکٹر صہیب ندیم صبح 9بجے سے 1بجے تک موجود رہیں گے۔۔رمضان کریم میں ڈاکٹر اشفاق صاحب کا وزٹ نہیں ہوگا۔اس کے علاوہ ڈاکٹر اشفاق صاحب بروز جمعہ مریضوں کا چیک اپ کریں گے۔عارضی طور پر کلینک کا ریسپشن نمبر تبدیل ہوا ہے نوٹ فرما لیں 0459296026..
برائے رابطہ ڈاکٹر صہیب ندیم 03000078190

26/02/2023

SYMPHYTUM OFFICINALE
👇
Post By Homoeopath
شازیہ ایوب
ایڈمن گروپ ڈاکٹر محمّد انوار شیخ ہومیو پیتھی
👇
Kingdom
Plant
👇
Taste
Astringent
Sweet
👇
Common Name
Comfrey knitbone
👇
اس پودا کی جڑ میں اللّه پاک نے ایسے شفا ہیا اجزاء رکھ چھوڑے ہیں جو زخم کے اوپر نئی جھلی بنانے میں مدد کرتے
مشہور یہ دوا تو تو ہڈی جوڑ کے نام سے ہے
یہ ٹوٹی ہوئی ہڈی کی کے لئے ہی نہیں اس کے ساتھ زخمو ں اور جوڑ کے بندھنو ں کی مرمت
اور ہڈی کے ٹوٹے سرو ں کی سوجن کے لئے بھی مفید دوا ہے
👇
معد ہ اور آنت کے زخموں کے لئے
👇
آنکھ کی چوٹ کے لئے بھی مفید ہے
👇
اعصا بی درد چہرہ کے چوٹ کے مقام زخم السر کے دانے پیپ والے زخم مسو ں پر اندرونی اور بہرو نی بلیڈیگ
کند شے سے آنکھ کی چوٹ
آنکھ میں خون جم جانا
ارنیکا
کیلکیریا فاس
بہرحال تفصیلی طور پر کہوں تو یہ جسم کی تیزابیت اگر نارمل سے زیادہ ہو تو انسان بیمار ہوتا پی ایچ کم ہونا تیزابیت بڑھا دیتا اور انسان کو بیمار کرتا یہ دوا تیزابیت کو الکلاہن کرتی اس طرح سے ہر ہر سسٹم کی صحت یابی کا سبب بنتی معدہ سانس کی تکالیف جوڑوں کی ورم سب اسی وجہ ہوتا پی ایچ کم ہونا تیزابیت بڑھ جانا
یہ دوا اینٹا سیڈ ہے جو معدہ کی تیزابیت کو بڑھنے نہیں دیتی پی ایچ کو نارمل کرتی مطلب معدہ کی تمام تر تکالیف کو اس طرح سے نارمل رکھتی
اینٹی انفلامیٹری ہے اینٹی فنگل اور اینٹی بیکٹیریل ہے تبھی یہ میوکس ممبرینز کی سوجن کے لئے مفید ہے سانس کی تکالیف ہوں سانس کی نالی پھیپھڑوں کی سوجن ہو ریشہ ہو پھیپھڑوں میں مسوڑهوں کی سوجن ہو استھما ہو گلا خراب ہو چیسٹ انفیکشن ہو لنک ٹو لنک چلیں ایسڈ بیلنس نہ ہونے سے جوڑ درد پھیپھڑوں معدہ کی جھلیوں میں سوجن آنتوں کی سوجن ویجاہنا کی سوجن پیپٹک السر کا ہونا سب کا لنک پی ایچ لیول کم ہونا اور تیزابی لیول بڑھ جانا ہی ہے اب میڈیکل ٹرم جو بھی ہو
وٹامن سی کی موجودگی کی وجہ سے قوت مدافعت بڑھاتی بیماری کے خلاف جلدی تکالیف کا ٹھیک ہونا اسی وجہ سے ہے امیون سسٹم مظبوط کرتی اور پروٹین آہرن سے خون کی کمی پوری ہوتی وٹامنز منرلز صحت کی بحالی میں اہم رول پلے کرتے ہیں وٹامن بی ٹول آنتوں سے غذاہیت کے انجذاب خون بنانے اور پوری ہیلتھ پر اچھا اثر ڈالتا
اینٹی ہیمورجك خصوصیات کی حامل ہے تبھی اندرون جسم بہرون جسم سے بلیڈنگ کو روکتی چاہے خونی بواسیر ہو چوٹ کی ہو یا مینسس کی ہو یاد رکھیں ہیموفیلیا میں سمفاہیٹم مفید ہے جس میں فبرن کی کمی پلیٹلیٹس کی کمی کی وجہ سے بلیڈنگ ہوتی
وٹامن سی اور فاسفورس دونوں بلیڈنگ کو روکتے
جلد کے لئے ٹونر ہے جلد کی بیماریوں اور جھڑیوں کے لئے مفید ہے زخم ہوں کٹ ہوں جل جائے اگزیما یا سوریسس ہو زریلے حشرات کے زہر کا کاٹ ہے
ایک پین کلر بھی ہے میگنیشیم ہے اس میں شان دیکھیں رب کاہینات کی ہر ہر اپنی تخلیق میں انسانی فلاح کا پہلو رکھا ہے ہومیو پیتھی میں زہر کو امرت کیا جاتا بلمثل کے اصول کے تحت اسکی جڑ کے تیزابی اثرات خام حالت میں نقصان دہ پوٹنسی میں انسانی جسم کے تیزاب کی زیادتی کو ختم کرتے بس غور وفکر کریں چیزیں آسان ہو جانی سب کوئی بھی دوا بیماری کے نام پر نہیں دی جاتی بس اس کا کنسیپٹ كلییر کریں خام حالت میں جو علامات سامنے آجاتی وہی پوٹنسی میں ٹھیک ہو جاتی کچھ منرلز کی کمی زیادتی جو اثرات ڈالتی دوا سے اسی کو پورا کر کے مطلوبہ رزلٹ لیا جاتا
اس دوا کو آنکھوں کے مساحل آنکھ کی چوٹ اور ہڈی کے فریکچرز میں بے حد مفید پایا فاسفورس کیلشیم آہرن زنك سب کی افادیت ہے بہرحال باقی پوسٹ کو اب سمجھنا آسان ہو جائے گا ان شاہ اللّه

👇
Synonyms
👇
Comfrey root
Common comfrey
Black Wort
👇
Origin
Europe
Western Asia
👇
Grown In
Asia
👇
Contains
Asparagine
Lysine
Allantion
Mucilage
Amino Acid
Caffeic Acid
Chlorophyll
Beta Carotene
Protein
Copper
Calcium
Maganese
Magnesium
Selenium
Phosphorus
Tannins
Rosmarinic Acid
Phenolic Acid
Triterpenoids
Sitosterol
Votamin A
Vitamin B
Vitamin B 3
Vitamin B 6
Vitamin B 12
Vitamin C
Vitamin E
Zinc
👇
Action Of
Alkaline
Alterant
Antacid
یہ دوا معدہ کی پی ایچ کو نارمل کرتی نہ اس میں زیادہ الكلی اور نہ ایسڈ لیول کو بڑھنے دیتی
ہر انسان کے جسم میں ایسڈ لیول کا بڑھ جانا یا زیادہ الکلاہن ہونا دونوں نقصان دہ ہے ان کا معتدل ہونا ضروری ہے

Demulcent
بہرونی زخموں اور کٹس کو ٹھیک کرنا
میوسیلیج کی موجوگی کی وجہ سے اندرونی جسم میں اور بہرونی جسم پر اثر انداز ہو کر میوکس ممبرین کی خراش سوجن جو سانس کی نالی یا خوراک کی نالی کی میوکس ممبرینز میں ہوتی انکو ختم کرتی
Vulnerary
Antihaemorrhagic
Antirheumatic
Antiphlogistic
سوجن دور کرنے والی بخار ٹھیک کرنے والی
Anti in flammatory
Anricatarrhal
Antifungal
Antitussive
کھانسی کو ٹھیک کرتی کھانسی کو ختم کرتی خاص کر خشک کھانسی کو اور اس کی وجہ سے سانس لینے دقت تنگی تنفس کو ختم کرتی

Antiphlogistic
Emollient
Expectorant
Laxative
Mucilaginous
Liver Tonic
Skin Toner
Nutritive
Sedative
👇
Best For
👇
Reducing Inflammation
👇
Control Bleeding
Traumatic Injuries of Bones
👇
Eye Injury
👇
Sarcoma of antrum which haf extended to the nose
👇
Pain in the back from wresting or excessive sexual indulgence
👇
Symphytum Cures
👇
Anemia
Dry Socket
Potts Disease
Black Eye
Bleeding External
Internal Bleeding
Haemophilia
Heavy Menstruation
Nose Bleeding
Piles
Sarcoma
سارکوما میلگننٹ ٹیومر کی ایک قسم ہے جو نرم الحاقی بافتوں میں کونیکٹو ٹشوز میں شروع ہوتا کونیکٹووٹشوز دوسرے ٹشوز کو سپورٹ کرتے ہیں یہ سارکومہ زیادہ تر ہڈیوں مسلز ٹینڈنز اعصاب خونی نالیوں میں ڈیویلپ ہوتا
Dental Implants
Facial Neuralgia
Fracture
Low Back Pain
Lowback Crick
Myco Plasma Infection
Insects Bites
Acne
Abscess
Warts
Burns
Bruises
Blemishes
Dandruff
Bursitis
Athlets Foot
Cuts
Diaper Rash
Dry Skin
Eczema
Herpes
Bunion
Blisters
Abscess
Psoriasis
Scabies
Scars
Wounds
Ulcers
Wrinkles
Lichen Planus
Stings
Pain
Bone Pain
Brest Pain
Brest Cancer
Bone Dislocation
Rheumatism
Osteoarthritis
Joint Effusion
Muscle Sprains
Muscle Wasting
Carpul Tunnel
Tendinitis
Bronchitis
Gingivitis
Pleurisy
Asthama
Sore Throat
Hoarseness
IBS
Peptic Ulce
Diarrhea
Epigesrric Hernia
A**l Fissure
Colitis
Candidiasis
Enlarged Glands
Psoas Abscess
Cicatrix
👇
This agentbthrough the tannic acid starch and asparaine which are found in it has an action on affections of the bone and periosteum
👇
The result of traumatism also irritable stumps after operations when there is sorness and picking pains in the periosteum also in non union of fractures
👇
It is of service in injury to the eyeballs
👇
دوا ایک وسیلہ شفا ء عطیہ اللّه پاک کا
👇
ہومیو پیتھ
شازیہ ایوب

Address

Dakshin Khan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Shaafi Homeopathic Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Al-Shaafi Homeopathic Clinic:

Share

Category