15/07/2025
✨نیورو سپیشلسٹ✨
ڈاکٹر عدیل رؤف جو کہ دماغی اور اعصابی نظام کے پیچیدہ مسائل کے علاج میں مہارت رکھتے ہیں۔
اپنے دماغ اور اعصابی مسائل کے لیےماہر اور قابلِ اعتماد علاج حاصل کریں۔
☑️ دماغی چوٹ
☑️ فالج، لقوہ، مرگی
☑️ حرام مغز کی چوٹ
☑️ حرام مغز کی رسولی
☑️ مہروں کے مسائل
☑️ دماغ میں خون، دماغ میں رسولی
☑️ اعصابی کمزوری
☑️ کمر کا پیدائشی پھوڑا
☑️ سر درد، کمر درد
اوقات کار: 🗓 اتوار ⏰ صبح10:00سے دوپہر01:00بجے تک
☎️ 046-2514200 | 0321-4418583
📌 پرائم فارمیسی اینڈ ڈائیگنوسٹک سینٹر، فیض کالونی، رجانہ روڑنئیراٹک پٹرولیم، ٹوبہ ٹیک سنگھ