01/04/2026
الحمدللہ مدینہ کلینک ریڑہ کی ٹیم میں ایک خوبصورت اضافہ۔ میڈیسن کے شعبے میں طویل تجربہ اور اعلی اخلاق کے مالک ڈاکٹر عمر صاحب آج باقاعدہ طور پر مدینہ کلینک کی ٹیم کا حصہ بن گے ہیں۔ مدینہ کلینک کی پوری ٹیم عمر صاحب کو خوش آمدید کہتی ہے اور امید رکھتی ہیکہ وہ اپنے تجربے اور بہترین صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے
ہوئے ریڑہ مرکز میں اپنی خدمات کو جاری رکھیں گے۔۔۔