Health Psychologist

Health Psychologist A health psychologist concerned with interventions and behaviour related to health and illness

27/05/2025

پھولوں میں بسنے والی شہد کی مکھی، کاکروچ کو کبھی قائل نہیں کرسکتی کہ گٹر ایک گندی جگہ ہے۔
ہر جاندار ، چاہے انسان ہوں یا جانور سب کی اپنی اپنی فطرت فطرت ہوتی ہے ۔
آپ سے صرف آپ کے ہم خیال ، آپ کی دل و جان سے عزت و قدر کرنے والے ہی متاثر ہوتے ہیں۔
بے قدرے ، بیمار ذہنیت کے حامل لوگ ، حاسدین ، بخیل اور آپ کی کامیابی اور ترقی سے جلنے والے کبھی بھی آپ سے اتفاق نہیں کریں گے۔

*خوش رہنے کا ایک اصول یہ ہے کہ کل کے غموں کے لیے اپنا آج خراب نہ کریں ممکن ہے کل وہ غم درپیش ہی نہ ہوں اور آپ آج کی خوشی...
29/01/2025

*خوش رہنے کا ایک اصول یہ ہے کہ کل کے غموں کے لیے اپنا آج خراب نہ کریں ممکن ہے کل وہ غم درپیش ہی نہ ہوں اور آپ آج کی خوشی بھی ضائع کر بیٹھیں.

کیا کبھی دریاؤں کی زندگی پر غور کیا؟1۔ دریا کبھی واپس نہیں بہتے، ہمیشہ آگے ہی آگے۔۔۔آپ بھی اپنا ماضی کو بھول کر اپنے مست...
25/01/2025

کیا کبھی دریاؤں کی زندگی پر غور کیا؟
1۔ دریا کبھی واپس نہیں بہتے، ہمیشہ آگے ہی آگے۔۔۔
آپ بھی اپنا ماضی کو بھول کر اپنے مستقبل پر فوکس کریں۔

2۔ دریا اپنا رستہ خود بناتے ہیں، لیکن اگر کوئی بڑی رکاوٹ سامنے آ جائے تو آرام سے اپنا رخ موڑ کر نئی راہوں پر چل پڑتے ہیں۔
مشکلوں اور رکاوٹوں سے لڑنا، بحث کرنا اور ضد کرنا دراصل وقت ضائع کرنا ہے۔

3۔ آپ گیلے ہوئے بغیر دریا پار نہیں کر سکتے۔
اسی طرح آپ کو دکھ سکھ کے ساتھ ہی زندگی گزارنا ہوگی۔ ہمت اور حوصلے کے ساتھ۔

4۔ دریاؤں کو دھکا نہیں لگانا پڑتا، یہ خود ہی آگے بڑھتے ہیں۔۔
یعنی کسی کے سہارے کے بغیر اپنا کام خود کریں۔

5۔ جہاں سے دریا زیادہ گہرا ہوتا ہے، وہاں خاموشی اور سکوت بھی زیادہ ہوتا ہے۔
علم والے اور گہرے لوگ بھی پرسکون ہوتے ہیں.

6۔ پتھر پھینکنے والوں سے الجھے بغیر دریا بہتے چلے جاتے ہیں۔۔۔
روڑے اٹکانے والوں کی پرواہ کیے بغیر آپ بھی اپنی زندگی رواں دواں رکھیں۔

7۔ *ایک بڑا دریا چھوٹی ندیوں، نالوں اور چشموں کو اپنے ساتھ ملنے سے کبھی منع نہیں کرتا۔۔۔
آپ بھی اپنا ظرف بلند اور نگاہ سربلند کر کے تو دیکھیں ۔۔۔۔!!!!

23/01/2025

کسی کو کچھ دینا ہی ہدیہ نہیں ہوتا،
بلکہ کسی پر غصّہ آجائے تو اس کا اظہار نہ کرنا اور کسی کے راز معلوم ہوں تو انہیں چھپانا، کسی کو معاف کرنا بہت مشکل ہو تو اسے معاف کر دینا،
کسی کی عزت کو تار تار کرنے سے اپنی زبان کو بچانا بھی ہدیہ ہی ہے ....
بلکہ یہ سب سے قیمتی ہدیہ ہے😊 ...!!
واصف علی واصف

20/01/2025

"آگاہی (شعور-حقیقت) سننے میں بہت پیاری شے معلوم ہوتی ہے لیکن یہ تب تک حاصل نہیں ہوتی جب تک کہ آپ حالات کی تلخیوں کا مزہ نہ چکھ لیں، تجربات کے کڑوے گھونٹ نہ پی لیں اور اس آگاہی کو حاصل کرنے کا ہرجانہ خود ادا نہ کرلیں."

➖جین پال سارتر❤️

The only thing that matters in your life, is your own opinion about yourself (Osho).
22/10/2024

The only thing that matters in your life, is your own opinion about yourself (Osho).

21/05/2024
Don't chase, attract
09/04/2024

Don't chase, attract

27/11/2023

As you start to walk on the way, the way appears.
Rumi

26/11/2023

The quality of your thinking determines the quality of your life.

An anxiety disorder is a type of mental health condition. If you have an anxiety disorder, you may respond to certain th...
09/11/2023

An anxiety disorder is a type of mental health condition. If you have an anxiety disorder, you may respond to certain things and situations with fear and dread. You may also experience physical signs of anxiety, such as a pounding heart and sweating.

Adres

Faisalabad Road
Lahore
39350

Meldingen

Wees de eerste die het weet en laat ons u een e-mail sturen wanneer Health Psychologist nieuws en promoties plaatst. Uw e-mailadres wordt niet voor andere doeleinden gebruikt en u kunt zich op elk gewenst moment afmelden.

Contact De Praktijk

Stuur een bericht naar Health Psychologist:

Delen

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram