Dr Zia ur Rahman

  • Home
  • Dr Zia ur Rahman

Dr Zia ur Rahman Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr Zia ur Rahman, Doctor, .

https://youtu.be/m9oD8WZ7LBE?si=rkMWLf_YxdnTbo8K
06/08/2025

https://youtu.be/m9oD8WZ7LBE?si=rkMWLf_YxdnTbo8K

۔کیا پاکستان کسی بڑی تبدیلی کی طرف بڑھ رہا ہے۔ اگر پاکستان کسی بڑی تبدیلی کی طرف جا رہا ہے تو اس انقلاب کو لیڈ کون کرے گا ۔۔

06/08/2025
04/08/2025
عید مبارک ۔۔
16/06/2024

عید مبارک ۔۔

میرے محترم بزرگو بھائیو اور دوستو باغ النور ہوٹل میں ہونے والی عید ملن پارٹی میں شرکت کرنے والے تمام دوست و احباب کا شکر...
30/04/2024

میرے محترم بزرگو بھائیو اور دوستو باغ النور ہوٹل میں ہونے والی عید ملن پارٹی میں شرکت کرنے والے تمام دوست و احباب کا شکریہ ادا کرتا ہوں کے آپ نے وقت نکالا اور میری دعوت کو قبول کیا۔ اس عید ملن پارٹی میں حلقہ وسطی باغ کے تقریبًا ہر گاؤں اور علاقے سے منجھے ہوئے سیاسی کارکنان ، وکلاء اور مختلف برادریوں کا ایک گلدستہ ایک جگہ جمع دیکھ کر انتہائی خوشی ہوئی۔ اور اس پروگرام کو سیاسی اور نظریاتی اختلاف سے بالا تر ہو کر رکھنے کا مقصد بھی یہی تھا کے انتشار اور تقسیم کے اس دور میں ضلع باغ کے نمایاں لوگ ایک جگہ بیٹھ سکیں اور اجتماعیت کا ایک پیغام ضلع باغ بالعموم اور وسطی باغ میں بالخصوص دیا جا سکے۔ جن سینئیر ساتھیوں نے کسی مصلحت کا شکار ہوئے بغیر اس پروگرام میں شرکت کی انشاء اللہ انکی اس دریا دلی کو ہمیشہ یاد رکھیں گے اور باوقت ضرورت آپ ہم سے بھی اسی طرح کے عمل کی توقع رکھ سکتے ہیں ۔ کچھ جماعتی ساتھیوں نے مشورہ دیا کے پروگرام جماعتی پلیٹ فارم پر ہونا چاہیے تھا انکے لئیے عرض ہے کے ہم نے ہمیشہ جماعتی پلیٹ فارم پر پروگرام کئیے اور آج بھی ہم خان صاحب کے نظریے کے ساتھ کھڑے ہیں لیکن بہت سے ہمارے تعلق والے ہمارے ہمدرد لوگ اس سیاسی کشمکش کی نظر ہوتے رہے۔ سیاست کے علاوہ معاشرے کے اندر لوگوں کے درمیان ایک ربط پیدا کرنے کی کوشش کرنا بھی ہمارای زمہ داریوں میں شامل ہے میں سمجھتا ہوں آپ تمام احباب سے تعلق اپکا اخلاص اور محبت میری زندگی کا سب سے بڑا سرمایہ ہے۔ آخر میں اپ سب کا ایک بار پھر شکریہ
ان شاء اللہ تعالیٰ جلد ملاقات بھی ہوگی اور آنے والے وقت میں عوامی مفادات کو سامنے رکھتے ہوئےمل کر آگے بڑھیں گے۔

راجہ عبد االقدیر۔۔

تمام احباب کا شکریہ
26/04/2024

تمام احباب کا شکریہ

“آج کی خوبصورت بات”
22/04/2024

“آج کی خوبصورت بات”

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Zia ur Rahman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share