Health Tips by Ishtiaq Durrani

Health Tips by Ishtiaq Durrani Will discuss simple home remedies, simple facts of life and improve the quality of life of millions of people living on this planet.

07/24/2025
Drinking hot water immediately after waking up is a simple yet powerful habit, especially in traditional wellness system...
06/25/2025

Drinking hot water immediately after waking up is a simple yet powerful habit, especially in traditional wellness systems like Ayurveda and Traditional Chinese Medicine (TCM). Here's a breakdown of the benefits, cautions, and best practices:

---

✅ Benefits of Drinking Hot Water After Waking Up

1. Boosts Digestion:

Warm water stimulates the digestive system and helps flush out metabolic waste.

Prepares the stomach for breakfast and aids in smoother bowel movements.

2. Detoxifies the Body:

Acts as a gentle internal cleanser by flushing toxins (ama in Ayurveda) that accumulate overnight.

Can support liver and kidney function over time.

3. Improves Circulation:

Warmth causes blood vessels to expand slightly, improving circulation and helping oxygen reach cells more effectively.

4. Relieves Constipation:

Drinking hot water first thing in the morning can trigger the gastrocolic reflex, promoting natural elimination.

5. Rehydrates the Body:

After 6–8 hours of sleep, the body is dehydrated. Warm water quickly rehydrates tissues and organs.

6. Aids in Weight Loss:

Boosts metabolism gently and encourages fat breakdown when combined with lemon or apple cider vinegar.

7. Soothes the Nervous System:

Calming effect on the body and mind, especially if followed by deep breathing.

---

⚠️ Precautions

Temperature: Avoid boiling hot water. It should be warm to sip, not scalding.

Stomach Sensitivity: If you have acid reflux or ulcers, consult a doctor before using hot water on an empty stomach.

Additives: Avoid adding too much salt, lemon, or honey regularly unless advised by a professional.

---

🕘 Best Practice

Timing: Within 5–10 minutes of waking up.

Amount: Start with 1 glass (250–300 ml). Can increase to 500 ml over time.

Optional Additions:

A pinch of pink Himalayan salt (for minerals and digestion)

A few drops of lemon juice (for detox and vitamin C)

A teaspoon of honey (if not diabetic – calming and soothing)

05/15/2025

It is very important information for seniors.
Best food for senior leg camps, sleep digestion, and stiffness.
1. Avocado is full of magnesium, potassium, and calcium.
2. Sweet potatoes low on glycemic index, also help with digestion, constipation, bloating eye health specially retina, cleans intestines ,also feeding good bacteria, support night vision, strengthen mucus membrane, gaurd the respiratory system. Steaming or backing is good as it retains nutrients. Add little olive oil with black pepper, turmeric, and sea salt. Adding ground flax seed and Avocado will transform the meal into a functional recovery tool for muscles and nervous system.
3. 3-4 serving per week for steady level of a magnesium potassium and calcium is needed.
Pumpkin seeds are also cramp fighting and sleeping super food. Only magnesium is responsible for the 300 biochemical processes in the body. Pills may just pass through your gut without absorption, but these food are bioavailable, which means that your body know exactly how to use them; no conversion needed no guess work.
Zinc is another super food for seniors in pumpkin seeds for immune health and nerve repair, and when your body feels exhausted , your mind won't slow down. Hand full of pumpkin seeds brings that balance. If you feel stiff when you wake up or move or soar after light activity, that is not just aging; that is oxidative stress.
Vit E in pumpkin seeds helps reduce cellular stress or oxidative stress, especially in muscles and joints. So, pumpkin seeds clear waste calm inflammation , rebuild your muscle tissues, and also help in sleep. Many people suffer fractured sleep, not because of insomnia but rather because their nervous system never fully relaxes. Pumpkin seeds help ease their tension. Also, pumpkin seeds are good snacks for craving. Just small serving unsalted pumpkin seeds can stabilize your blood sugar also . Your muscles and bones are not asking for magic; rather, they are asking for what they have been missing, the raw
materials to function.
Make food beautiful, functional, and enjoyable; let it be something you enjoy, not something you tolerate.
Legs are not just about cramps; this is to reclaim your freedom.
Notes:
Magnesium is to relax the muscles.
Potassium is to contract the muscles.
And Calcium is to send signals.

Miracle of QURAN Health Tips by Ishtiaq Durrani
03/29/2025

Miracle of QURAN Health Tips by Ishtiaq Durrani

2119 followers, 2069 likes, 100 comments

03/28/2025

پودینے کا قہوہ قدرتی جڑی بوٹیوں کا ایک بہترین تحفہ ہے جوانسانی جسم کے لیئے بیش بہا فوائد رکھتا ہے۔ سب سے پہلے اس کو بنانے کا طریقہ اور اس کے بعد اس کے فوائد پر تفصیلی ڈسکس کریں گے۔
پودینے کا قہوہ بنانے کا طریقہ
اجزاء:
تازہ پودینے کے پتے: 10-12
پانی: 1 کپ
شہد حسب ذائقہ
لیموں اگر دل کرے تو
ترکیب:
1. پانی کو اُبال لیں اور اس میں پودینے کے پتے ڈالیں۔
2. 5-7 منٹ تک دھیمی آنچ پر پکنے دیں۔
3. چھان کر کپ میں نکالیں اور حسبِ ذائقہ شہد اور لیموں شامل کریں۔
4. گرم گرم نوش فرمائیں۔
اس کے فوائد درج ذیل ہیں
1. نظامِ ہاضمہ کی بہتری
پودینے میں قدرتی اینٹی اسپاسموڈک (Antispasmodic) خصوصیات ہوتی ہیں، جو بدہضمی، گیس، اور پیٹ کے درد کو دور کرتی ہیں۔
یہ ہاضمے کو بہتر بناتا ہے اور معدے میں پیدا ہونے والی جلن اور تیزابیت کو کم کرتا ہے۔
قبض اور اسہال میں مفید ہے کیونکہ یہ آنتوں کو سکون دیتا ہے۔
2. سانس کی تازگی اور منہ کی صحت
پودینے کا قہوہ منہ سے بدبو کو ختم کرتا ہے اور سانس کو خوشبودار بناتا ہے۔
اس میں اینٹی بیکٹیریل خصوصیات ہوتی ہیں جو منہ میں موجود نقصان دہ بیکٹیریا کو ختم کرتی ہیں۔
یہ مسوڑھوں کی سوجن اور دانتوں کے درد میں آرام پہنچاتا ہے۔
3. وزن کم کرنے میں مددگار
پودینہ میٹابولزم کو تیز کرتا ہے، جس کی وجہ سے جسم زیادہ چربی جلاتا ہے۔
یہ بھوک کو کنٹرول کرنے میں مدد دیتا ہے، جس سے غیر ضروری کھانے سے بچا جا سکتا ہے۔
4. ذہنی سکون اور دباؤ میں کمی
پودینے کا قہوہ ایک قدرتی تناؤ کم کرنے والا مشروب ہے جو دماغ کو سکون دیتا ہے۔
اس میں موجود مینتھول (Menthol) نروس سسٹم پر خوشگوار اثر ڈالتا ہے، جس سے نیند بہتر ہوتی ہے اور بے خوابی دور ہوتی ہے۔
سر درد اور مائیگرین میں مفید ہے کیونکہ یہ اعصاب کو آرام دیتا ہے۔
5. نزلہ، زکام اور سانس کی بیماریوں میں مفید
پودینہ سانس کی نالیوں کو کھولتا ہے اور بند ناک کو کھولنے میں مدد دیتا ہے۔
نزلہ، زکام، کھانسی اور دمہ کے مریضوں کے لیے فائدہ مند ہے کیونکہ یہ بلغم کو خارج کرنے میں مدد دیتا ہے۔
الرجی سے ہونے والے مسائل جیسے چھینکیں اور آنکھوں کی جلن میں کمی لاتا ہے۔
6. جلد اور بالوں کے لیے مفید
اس میں اینٹی آکسیڈنٹس ہوتے ہیں جو جلد کو تازہ اور چمکدار بناتے ہیں۔
کیل مہاسوں کو کم کرتا ہے اور جلد کے دانوں کو خشک کرتا ہے۔
خشکی اور سکری کو کم کرکے سر کی جلد کو صاف رکھتا ہے۔
7. مدافعتی نظام کی مضبوطی
پودینہ وٹامن سی، وٹامن اے، اور اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور ہوتا ہے، جو جسم کی قوتِ مدافعت کو بڑھاتے ہیں۔
یہ بیکٹیریل اور وائرل انفیکشنز سے بچاتا ہے اور جسم کو بیماریوں کے خلاف مضبوط بناتا ہے۔
8. دل کی صحت کے لیے مفید
یہ کولیسٹرول لیول کو متوازن رکھنے میں مدد دیتا ہے، جس سے دل کی بیماریوں کا خطرہ کم ہو جاتا ہے۔
ہائی بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے میں مددگار ہے۔
احتیاطی تدابیر
زیادہ مقدار میں پینے سے معدے میں تیزابیت بڑھ سکتی ہے۔
حاملہ خواتین اور کم بلڈ پریشر کے مریض اعتدال میں استعمال کریں۔
گردے یا جگر کے مریض استعمال سے پہلے ڈاکٹر سے مشورہ کریں۔
صحت کے لیے بے حد مفید ثابت ہوسکتا ہے۔ اسے اپنی روزمرہ کی زندگی میں شامل کرنا جسمانی اور ذہنی تندرستی کے لیے بہترین ثابت ہو سکتا ہے۔
Miracle of QURAN Health Tips by Ishtiaq Durrani

03/20/2025

یہ یاد ركھيے دنیا میں سب سے زیادہ اموات كولیسٹرول بڑھنے کی وجہ سے ہارٹ اٹیکسے ہوتی ہیں
آپ خود اپنے ہی گھر میں ایسے بہت سے لوگوں کو جانتے ہوں گے جن کا وزن اور كولیسٹرول بڑھا ہوا ھے
امریکہ کی بڑی بڑی كمپنياں دنیا میں دل کے مریضوں کو اربوں کی دوا (heart patients) فروخت کر رہی ہیں

لیکن اگر آپ کو کوئی تکلیف ہوئی تو ڈاکٹر کہے گا (angioplasty) (اےنجيوپلاسٹي) كرواؤ

اس آپریشن میں ڈاکٹر دل کی نالی میں ایک spring ڈالتے ہیں جسے stent کہتے ہیں
یہ stent امریکہ میں بنتا ہے
اور اس کا (cost of production) صرف 3 ڈالر (روپیہ750 یا 850) ہے
اسی stent کو پاک و ہند میں لاکر 3 یا 5 لاکھ روپے میں فروخت کیا جاتا ہے
اور آپ کو لوٹا جاتا ہے
ڈاکٹروں کو ان روپوں کا commission ملتا ہے
اسی لیے وہ آپ سے بار بار کہتا ہے
کہ angioplasty كرواؤ
Cholestrol، BP ya heart attack
آنے کی اہم وجہ ہے، Angioplasty آپریشن
یہ کبھی کسی کا کامیاب نہیں ہوتا
كيونکہ ڈاکٹر جو spring دل کی نالی میں رکھتا ہے وہ بالکل pen کی spring کی طرح ہوتی ہے
کچھ ہی مہينوں میں اس spring دونوں سائیڈوں پر آگے اور پیچھے
blockage (cholestrol And fat)
جمع ہونا شروع ہو جاتا ہے
اس کے بعد پھر آتا ہے
دوسرا heart attack (ہارٹ اٹیک)
ڈاکٹر کہتا هے دوبارہ angioplasty كرواؤ
آپ لاكھوں روپے لٹاتے ھیں اور آپ کی زندگی اسی میں نکل جاتی ھے

اب پڑھیں اس آئرود کا علاج
ادرک (ginger juice)
اس خون کو پتلا کرتا ھے
یہ درد کو قدرتی طریقے سے نوے فیصد تک کم کرتا هے

لہسن (garlic juice)
اس میں موجود allicin عنصر cholesterol اور BP کو کم کرتا ھے
وہ دل کے بلوکج کو کھولتا ھے

لیموں (lemon juice)
اس میں موجود antioxidants، vitamin C اور potassium خون کو صاف کرتے ہیں
یہ بیماری کے خلاف مزاحمت (immunity) بڑھاتے ہیں

ایپل سائڈر سرکہ (apple cider vinegar)
اس میں نوے قسم کے عناصر ہیں جو جسم کے سارے اعصاب کو کھولتے ھیں، پیٹ صاف کرتے ہیں اور تھکاوٹ کو مٹاتے ہیں

ان مقامی اشیاء (یعنی چیزوں) کو
اس طرح استعمال میں لایئں

1-ایک کپ لیموں کا رس لیں.
2-ایک کپ ادرک کا رس لیں.
3-ایک کپ لہسن کا رس لیں.
4 ایک کپ ایپل سیب کا سرکہ

ان چاروں کو ملا کر دھيمي آنچ پر گرم کریں جب 3 کپ رہ جائے تو اسے ٹھنڈا کر لیں

اب آپ
اس میں تین کپ شہد ملا لیں
روز اس دوا کے تین چمچ صبح خالی پیٹ لیں جس سے سارے
ساری بلوکج ختم ہو جائیں گی
یعنی شریانیں کھل جائینگی
إنشاء اللہ

آپ سب سے درخواست ہے کہ اس میسج کو زیادہ سے زیادہ نشر کریں تاکہ سب اس دوا سے اپنا علاج کر سکیں
جزاک اللہ خیرا

ذرا سوچیں کہ شام کے
سات بجے ھیں اور آپ گھر جا رہے ھیں وہ بھی بالکل اکیلے
ایسے میں اچانک آپ کے سینے میں تیز درد ہوتا ہے جو آپ کے ہاتھوں سے ھوتا ہوا آپ
جبڑوں تک پہنچ جاتا ہے
آپ اپنے گھر سے سب سے قریب ہسپتال سے پانچ میل دور ہیں اور اتفاق سے آپ کو یہ سمجھ نہیں آ رہا کہ آپ وہاں تک پہنچ پائیں گے یا نہیں
آپ نے سی پی آر میں تربیت لی ہے مگر وہاں بھی آپ کو یہ نہیں سکھایا گیا کہ اس کو خود پر استعمال کس طرح کرنا ہے
ایسے میں دل کے دورے سے بچنے
کے لئے یہ اقدامات کریں

چونکہ زیادہ تر لوگ دل کے دورے کے وقت اکیلے ہوتے ہیں بغیر کسی کی مدد کے انہیں سانس لینے میں تکلیف ہوتی ہے
وہ بے ہوش ہونے لگتے ہیں اور ان کے پاس صرف دس سیکنڈ ہوتے ہیں
ایسی حالت میں مبتلا شخص زور زور سے کھانس کر خود کو عام رکھ سکتا ہے
ایک زور کی سانس
لینی چاہئے ہر کھانسی سے پہلے
اور کھانسی اتنی تیز ہو کہ
سینے سے تھوک نکلے

جب تک مدد نہ آئے یہ
عمل دو سیکنڈ کے وقفے سے دہرایا
جائے تاکہ دھڑکن عام
ہو جائے
زور کی سانسیں پھیپھڑوں میں
آکسیجن پیدا کرتی ہے
اور زور کی کھانسی کی وجہ
دل سكڑتا ہے جس سے
خون سنچالن باقاعدگی سے
چلتا ہے

جہاں تک ممکن ہو اس پیغام کو سب تک پہنچائیں

Miracle of QURAN Health Tips by Ishtiaq Durrani
03/07/2025

Miracle of QURAN Health Tips by Ishtiaq Durrani

29.9K likes, 174 comments. “Important video 🫴⌛🫧Don't The UnderReview Plz TikTok Team Video Just For Information Perpes 💥♥️”

Miracle of QURAN Health Tips by Ishtiaq Durrani https://www.facebook.com/share/1YR91ZZi94/
02/22/2025

Miracle of QURAN Health Tips by Ishtiaq Durrani

https://www.facebook.com/share/1YR91ZZi94/

کیا آپ جلدی فارغ ہو جاتے ہیں ؟ آپ مایوس مت ہوں.جلدی فارغ ہونے والی بیماری کو سرعت انزال کہا جاتا ہے جو آج نسخہ لکھ رہا ہوں یہ نسخہ سرعت انزال میں فائدہ مند ہونے کے ساتھ ساتھ جریان ، اح**ام ، کمر درد ، سانس کا پھول جانا ، دل کی دھڑکن کا تیز ہونا وغیرہ بیماریوں میں بھی انتہائی مفید ہے بہر حال جلدی فارغ ہونا یعنی سرعت انزال وہ بیماری ہے جو مرد کو وقت خاص پر بیوی کے سامنے شرمندہ کر دیتی ہے مرد کسی کام کا نہیں رہتا بعض اوقات تو دخول تک نہیں ہوتا اگر دخول ہو بھی جاۓ تو ہی سیکنڈ میں فارغ ہو جاتا ہے دوسری بار شہوت ہی نہیں آتی جس کی وجہ نیند کا غلبہ رہتا ہے سونے کے بعد اٹھنے کا دل نہیں کرتا سستی رہتی ہے ٹانگوں ، پنڈلیوں ، کمر درد اور گھٹنوں میں درد رہتا ہے کوئی کام کرنے کو دل نہیں چاہتا ٹینشن میں مبتلا رہتا ہے جس کی وجہ سے اور بھی بیماریاں مول لے لیتی ہیں اگر مرد عورت کو ایک سال ہاتھ نہ لگاۓ تو صبر کر لیتی ہے اور اگر بیوی کا ذہہن مباشرت کے بنا لیا اور بیوی کی تسلی نہ ہوئی چونکہ اس وقت عورت کے فل جذبات ہوتے ہیں ان جذبات کو ٹھنڈا نہ کیا جاۓ تو عورت غیر محرم کی طرف متوجہ ہونا ہو جاتی ہے اور بہت سی غلط فہمیاں پیدا ہو کر بات طلاق تک پہنچ جاتی لوگوں کے طعنے سننے پڑتے ہیں شرمندگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور مرد اس وقت خود کشی کرنے تک پہنچ جاتا ہے اس دوائی سے مرد اپنی زندگی خوشحال گزار سکتا ہے اس سنہری نسخہ جات
‏نسخه_ھوالشافی
1=اسگندھ ناگوری 50 گرام
2=‏سفید موصلی 50 گرام
3=‏سیاہ موصلی 50 گرام
4=عقرقرحا موٹا اصلی 50 گرام
5=شقاقل مصری 50گرام
6=ستاور 50 گرام
7=کباب چینی 50 گرام
8=خراطین مصفیٰ 50 گرام
9=تخم میتھی 50 گرام
10=تخم کلونجی 50گرام
11=تخم حرمل 50گرام
12=چاسکو 50 گرام
13=دارچینی 50 گرام
14=موچرس 50گرام
15=بہمن سرخ 50 گرام
16=بہمن سفید 50 گرام
17= کوزہ مصری 100 گرام
18 =جلوتری 100 گرام
19=ثعلب مصری 100 گرام
20= ثعلب پنجہ 100 گرام
21 =جنسنگ 100 گرام
تمام اشیاء کو اچھی طرح صاف کر لیں مٹی پتھر لکڑی بلکل نہیں ہوں اور گرینڈ کرکے محفوظ رکھیں کسی شیشے کے جار میں ڈال کر
طریقہ_استعمال
صبح ناشتے کے ایک سے ڈیڈھ گھنٹے بعد
شام کھانے کے ایک سے ڈیڈھ گھنٹے بعد نیم گرم دودھ گائے کے ساتھ استعمال کریں تمام ادویات کا خالص ہونا شرط ہے۔
اس نسخے سے مردانہ کمزوری کا کامل علاج ہے .ایک بار ضرور آزمائیں بہترین رزلٹ دیتا ہے. پر اعتماد نسخہ ہے.
پوسٹ اچھی لگے تو پیج کو لائیک کریں اور صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے لوگوں کو بھی بتائیں ۔
*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*
مزید معلومات اور رابطہ کرنے کے لیے نیچے موجود نمبر پر رابطہ کریں.
0309-8585850
ہم سے کسی بھی مرض کے متعلق علاج کی معلومات فری مشورہ اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں .
0309-8585850
ماہر_امراض_سپرم_وسیمن_مردانہ_بانج_پن_بےاولادی ہم سے علاج اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
0309-8585850

02/21/2025

PLEASE DONOT SKIP THIS VIDEO. Worth trying. ☝️ if someone is affected .

Address

Edmonton, AB

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Health Tips by Ishtiaq Durrani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Health Tips by Ishtiaq Durrani:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram