Dr. NutrioShape

  • Home
  • Dr. NutrioShape

Dr. NutrioShape Dietician/Nutritionist at Ikram Hospital, Gujrat
WhatsApp for appointment: 0318-1421569

18/04/2025
✨کئی لوگوں کے زہن میں یہ سوال آتا ہے کہ سلاد (ٹماٹر بند گوبھی) اور چکن وغیرہ کے ہوتے ہوئے بھی برگر کو صحت کے لیے نقصان د...
07/02/2025

✨کئی لوگوں کے زہن میں یہ سوال آتا ہے کہ سلاد (ٹماٹر بند گوبھی) اور چکن وغیرہ کے ہوتے ہوئے بھی برگر کو صحت کے لیے نقصان دہ سمجھا جاتا ہے
✨تو سین کچھ یوں ہے کہ اس نظریے کو ہم 3 اینگل سے سمجھ سکتے ہیں
⁦1️⃣⁩ اگر آپ ایک صحت مند انسان ہیں تو آپ ہفتے میں 1 سے 2 دفعہ یہ کھا سکتے ہیں بشرطیکہ آپکی باقی غذائی روٹین خراب نہ ہو (گھر میں تیار کیا ہوا برگر مزید بہتر رہے گا، یا ایسی جگہ کا انتخاب کریں جو صفائی اور معیار کے حوالے سے ٹھیک ہو، ذیادہ سستے آپشنز میں یہ مسائل آئیں گے
⁦2️⃣⁩ اگر آپ مریض ہیں یا آپکا وزن زیادہ ہے تو آپکا ماہرِ غذائیت اس بات کی اجازت اور مقدار وغیرہ کا تعین کرے گا
⁦3️⃣⁩ باہر سے برگر کھانے کو روٹین بنا لینا یا گھر میں بھی روز کھانا جبکہ آپکی Overall diet بھی ٹھیک نہ ہو، کسی بھی صحت مند انسان کو بیمار کرے گا اور بیمار انسان کے حالات مزید خراب کرے گا کیونکہ اس میں موجود بار بار استعمال کیا گیا آئل، بریڈ، کیمیکل والی کیچپ/مائیونیز صحت کے لیے مضر ہیں

نیوٹریشن (صحت اور غذا کی سائنس) کی تحقیق کے مطابق خوراک کے پانچ بنیادی گروپ ہیں۔⁦1️⃣⁩اجناس/نشاستہگندم، چاول، مکئی، باجرہ...
30/01/2025

نیوٹریشن (صحت اور غذا کی سائنس) کی تحقیق کے مطابق خوراک کے پانچ بنیادی گروپ ہیں۔
⁦1️⃣⁩اجناس/نشاستہ
گندم، چاول، مکئی، باجرہ، جو وغیرہ ان میں شامل ہیں۔ آگے انکی بھی دو قسمیں ہیں۔
A-Complex Carbohydrates
قدرتی ذرائع سے حاصل اور بغیر پراسیسنگ کے استعمال ہونے والی اجناس جیسے گندم کی روٹی، چاول وغیرہ۔ یہ عام طور پر صحت بخش ہوتے ہیں اور غذا کا اہم حصہ ہیں۔ شوگر یا کسی بھی صحت کے مسئلے والے افراد ماہرِ غذائیت کے مشورے سے ان کو روزمرہ غذا کا حصہ بناتے ہیں۔ ان کو چھوڑ دینے سے سائڈ ایفیکٹس آتے ہیں
B-Simple Carbohydrates
گندم کو پراسیس کر کے بریڈ کی شکل دی جاتی ہے اور اس میں سے اہم وٹامنز اور فائبر نکال دئیے جاتے ہیں اور یوں ان کا روٹین میں استعمال صحت کے مسائل کو مزید پیچیدا کرسکتا ہے، شوگر یا وزن کم کرنے کی کوشش کرنے والے افراد کو ان کا اثر فوراً ہوگا۔ البتہ ماہرِ غذائیت کے مشورے سے کبھی کبھی اور مناسب /controlled مقدار میں ان کو استعمال میں لایا جا سکتا ہے
_______________________________________________________
ذیابیطس اور صحت و غذائیت سے متعلق مفید اور مستند معلومات کے لیے ہمیں فالو کرتے رہیں

ذیابیطس، موٹاپا یا کسی بھی بیماری/مسئلے سے متعلق غذائی مشاورت کے لیے رابطہ/واٹس ایپ کریں
0311-1421569

ڈاکٹر طیب رضا

ڈپریشن کی ایک وجہ، دن رات کا یوں ہی بے مقصد گزر جانا ہے۔ معمول کے کاموں میں تھکنے والا انسان جب فرصت کے لمحات میں یہ سوچ...
29/01/2025

ڈپریشن کی ایک وجہ، دن رات کا یوں ہی بے مقصد گزر جانا ہے۔ معمول کے کاموں میں تھکنے والا انسان جب فرصت کے لمحات میں یہ سوچتا ہے کہ کیا وہ اسی طرح اپنی زندگی گزار دے گا تو اسے ڈپریشن گھیر لیتا ہے۔
تو سین یہ ہے کہ ہمیں اپنی ذندگی (جو کہ ویسے بھی گزر ہی جانی ہے) کو ایک مقصد (aim/goal) اور اس کی جستجو میں گزارنا چاہیے اور آپ کے اس مقصد میں دوسروں کی بھلائی بھی شامل ہو۔ اس سے آپکا ضمیر مطمئن رہے گا اور آپ لوگوں کے دلوں میں زندہ رہیں گے۔
ورنہ!
عقل ہوے تے سوچاں ای سوچاں
نہ ہووے تے موجاں ای موجاں

✅عام طور پر کوئی بھی ایک کھانے کی چیز یا سپلیمنٹ آپکو  موٹا، پتلا، تندرست، توانا، دل کو مضبوط، خون بنانا، سکن یا صحت سے ...
25/01/2025

✅عام طور پر کوئی بھی ایک کھانے کی چیز یا سپلیمنٹ آپکو موٹا، پتلا، تندرست، توانا، دل کو مضبوط، خون بنانا، سکن یا صحت سے متعلق کوئی بھی مثبت یا منفی تبدیلی نہیں لاسکتی۔
✅یاد رہے صحت کے ٹھیک یا خراب ہونے کا تعلق کسی انسان کی مستقل/consistent روٹین سے ہوتا ہے۔
✅نہ ہی ایک برگر آپکو موٹا کرتا ہے اور نہ ہی ایک پلیٹ سلاد آپکو پتلا کرتا ہے بلکہ اس کا تعلق آپکی روزمرہ خوراک/لائف سٹائل اور اسکے بیلنس پر ہوگا
✅لہذا کوئی بھی فوڈ یا پروڈکٹ آپکو راتوں رات فٹ (یا آپکی شوگر کنٹرول) نہیں بنا سکتی، اسلئے ایسا کلیم کرنے والوں سے دھوکہ کھا کر اپنا وقت اور پیسہ برباد مت کریں

ذیابیطس اور صحت و غذائیت سے متعلق مفید اور مستند معلومات کے لیے ہمیں فالو کرتے رہیں

ذیابیطس، موٹاپا یا کسی بھی بیماری/مسئلے سے متعلق غذائی مشاورت کے لیے رابطہ/واٹس ایپ کریں
0311-1421569

ڈاکٹر طیب رضا

مونگ پھلی شوگر کے مریضوں کے لیے انتہائی مفید غذا ہے، اسے کھانے کے آغاز میں یا دو کھانوں کے درمیان لگنے والی بے وقت بھوک ...
23/01/2025

مونگ پھلی شوگر کے مریضوں کے لیے انتہائی مفید غذا ہے، اسے کھانے کے آغاز میں یا دو کھانوں کے درمیان لگنے والی بے وقت بھوک میں استعمال کرنا چاہیے، اس کے کھانے سے نہ صرف آپکی شوگر بلکہ وزن بھی کنٹرول میں رہے گا، اس کے متبادل کے طور پر Peanut Butter بھی استعمال کیا جاسکتا ہے مگر برینڈ کی سلیکشن کے لیے ماہرِ غذائیت سے ضرور پوچھیں۔
مونگ پھلی دل، قوت مدافعت اور overall health کے لیے موزوں ہے۔

For Physical/Online Appointment:
0318-1421569

ذیابیطس اور صحت و غذائیت سے متعلق مفید اور مستند معلومات کے لیے ہمیں فالو کرتے رہیںذیابیطس، موٹاپا یا کسی بھی بیماری/مسئ...
21/12/2024

ذیابیطس اور صحت و غذائیت سے متعلق مفید اور مستند معلومات کے لیے ہمیں فالو کرتے رہیں

ذیابیطس، موٹاپا یا کسی بھی بیماری/مسئلے سے متعلق غذائی مشاورت کے لیے رابطہ/واٹس ایپ کریں
0311-1421569

ڈاکٹر طیب رضا

✨Eat vegetables salad before dinner✨Have light dinner✨Add protein source in all 3 meals in sufficient quantity✨Add seeds...
18/11/2024

✨Eat vegetables salad before dinner
✨Have light dinner
✨Add protein source in all 3 meals in sufficient quantity
✨Add seeds, nuts in diet
✨Consume desi ghee in moderate quantity
✨Replace wheat with mixed flour
✨Avoid processed foods, cold drinks, fresh juices, packaged juices
✨Fast food intake should be avoided
✨Eat chicken, goat meat, fish, eggs, milk, milk products as protein sources
✨Consume beans
✨Limit red meat consumption
Milk tea in moderation, black coffee 2 times a day would be beneficial
✨Avoid less healthy carbohydrates, such as foods or drinks with added fats, sugars and salt
✨Avoid bakery items like biscuits, rusk, bun etc
✨Replace sugar with stevia
✨Olive oil is recommended to replace processed seeds oil
✨Eat variety of foods
✨Physical activity (at least 30 minutes brisk walk)
✨Proper sleep
✨Keep stress in-check
✨Stay hydrated

صحت و غذائیت اور ذیابیطس سے متعلق مفید اور مستند معلومات کے لیے ہمیں فالو کرتے رہیں

ذیابیطس، موٹاپا یا کسی بھی بیماری/مسئلے سے متعلق غذائی مشاورت کے لیے رابطہ/واٹس ایپ کریں
0311-1421569

ڈاکٹر طیب رضا

۔ صحت و غذائیت اور ذیابیطس سے متعلق مفید اور مستند معلومات کے لیے ہمیں فالو کرتے رہیںذیابیطس، موٹاپا یا کسی بھی بیماری/م...
20/10/2024

۔

صحت و غذائیت اور ذیابیطس سے متعلق مفید اور مستند معلومات کے لیے ہمیں فالو کرتے رہیں

ذیابیطس، موٹاپا یا کسی بھی بیماری/مسئلے سے متعلق غذائی مشاورت کے لیے رابطہ/واٹس ایپ کریں
0311-1421569

ڈاکٹر طیب رضا

⭐جدید تحقیق کے مطابق انسانی جسم میں چربی کی زیادہ مقدار ہو جائے کی صورت میں ٹائپ 2 ذیابیطس/شوگر کے امکانات بڑھ جاتے ہیں ...
11/10/2024

⭐جدید تحقیق کے مطابق انسانی جسم میں چربی کی زیادہ مقدار ہو جائے کی صورت میں ٹائپ 2 ذیابیطس/شوگر کے امکانات بڑھ جاتے ہیں اور موٹاپا اس بیماری کے لاحق ہونے کی چند اہم وجوہات میں سے ایک ہے
⭐دنیا بھر میں موٹاپے کی شرح میں اضافے کے ساتھ ساتھ ٹائپ 2 ذیابیطس کی شرح میں بھی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے
⭐اپنے وزن کو کنٹرول میں رکھ کر اس بیماری کے خطرے کو کم سے کم کیا جاسکتا ہے، مریض وزن میں کمی کرکے اس بیماری کی شدت اور اثرات کو کافی حد تک کم یا ختم بھی کرسکتے ہیں

ذیابیطس اور صحت و غذائیت سے متعلق مفید اور مستند معلومات کے لیے ہمیں فالو کرتے رہیں

ذیابیطس، موٹاپا یا کسی بھی بیماری/مسئلے سے متعلق غذائی مشاورت کے لیے رابطہ/واٹس ایپ کریں
0311-1421569

ڈاکٹر طیب رضا

09/10/2024

جواب: نہیںتفصیل:☀️ذیابیطس (شوگر/ڈائبیٹیز) اور موٹاپے کے مریضوں میں عام طور پر شوگر فری بسکٹس کے استعمال کا رجحان پایا جا...
11/09/2024

جواب: نہیں
تفصیل:
☀️ذیابیطس (شوگر/ڈائبیٹیز) اور موٹاپے کے مریضوں میں عام طور پر شوگر فری بسکٹس کے استعمال کا رجحان پایا جاتا ہے۔ ان بسکٹس میں چینی شامل نہیں کی جاتی تاہم ان میں کاربوہائیڈریٹس (گندم کی صورت میں) کی اچھی خاصی مقدار پائی جاتی ہے جوکہ ذیابیطس کے مریضوں کے شوگر لیول کو بڑھاتی ہے۔
☀️ان مصنوعات کو ٹی وی، سوشل میڈیا اور دیگر کمرشلز میں ذیابیطس کے مریضوں کے لیے دو کھانوں کے درمیانی سنیک یا چائے کے ساتھ غیر صحت بخش سنیکس کے بہترین متبادل کے طور پر دکھایا جاتا ہے۔
اس کے نتیجے میں ذیابیطس کے مریض ان مصنوعات کو صحت کے لیے اچھا سمجھثے ہوئے، بے فکری سے، مقدار کا خیال نہ رکھتے ہوئے انہیں معمول کا حصہ بنا لیتے ہیں اور اپنی صحت سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔
_
(اگلے چند روز میں آپکو ذیابیطس کے حوالے سے موزوں سنیک آپشنز کے بارے میں بتایا جائے گا)
☀️یاد رہے، ذیابیطس یا صحت سے متعلق کسی بھی معاملے میں ایڈورٹائزمنٹ، خاندان کے لوگوں کے مشورں یا کسی بھی غیر مستند زریعے سے حاصل کی جانیوالی معلومات کو اپنے معالج/ماہرِ غذائیت سے ویریفائی کیے بغیر نہ مانیں اور نہ اس پر عمل کریں۔

ڈاکٹر طیب رضا
ماہرِ غذائیت و ذیابیطس

Follow us for more content like this!

Address


50700

Telephone

+923181421569

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. NutrioShape posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr. NutrioShape:

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram