11/05/2026
الحمدللہ کامیاب اپریشن
نواں کلی سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کو پشاور میڈیکل کمپلیکس لایا گیا۔جن کا پاؤں گھر میں دیوار سےگرنے سے ٹوٹ گیا تھا پشاور میڈیکل کمپلیکس میں ارتھوپیڈک سرجن ڈاکٹر اختر علی نے ان کا کامیاب اپریشن کیا الحمدللہ مریض صحتیاب ہیں مریض کو ڈسچارج کر دیا گیا ۔
پرانا چونگی مال لار کرنل شیر کلے
03124644239
03428250520