Sanaullah ghallu

Sanaullah ghallu sanaullah ghallu

With Pak village family – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
26/09/2024

With Pak village family – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

04/09/2024
منڈی بہاؤالدین/ پولیس مقابلہ، ڈاکوؤں کی پولیس پارٹی پر فائرنگ،
29/08/2024

منڈی بہاؤالدین/ پولیس مقابلہ، ڈاکوؤں کی پولیس پارٹی پر فائرنگ،

25/08/2024

افسوس کا مقام ہے ہمارے اداروں اور پولیس کی بے بسی کی انتہا ہے
ڈاکوؤں نے 12 جوانوں کو شہید کیا 8 جوانوں کو زخمی کر دیا ایک جوان کو اغواء کر کے لے گئے
ڈنڈے کے زور پر مغوی پولیس اہلکار کے بدلے اپنے ساتھی کو پولیس سے بازیاب کروایا رات کو ہوائی فائرنگ کی جشن بھی منایا اور صبح اپنے ساتھی کا بھرپور استقبال کیا اور ہوائی فائرنگ کی وڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کر کے رہی سہی عزت کا بھی کباڑا کر دیا
پولیس کی بے بسی اور بے حسی کی انتہا دیکھیں کہ اتنے جوان شہید کروانے کے بعد اتنے زخمی کروانے کے بعد اپنے جوان کے بدلے ڈاکو کو رہا کرنا پڑا اور جس جوان کو بازیاب کروایا اسکو ابھی تک منظر عام پر نہیں لا سکے
پولیس سے اچھے ڈاکو ہیں جو کم از کم اپنے ساتھیوں کے ساتھ وفادار تو ہیں یہاں ہماری پولیس اپنے جوانوں کا خون بہا کر بھی گُھٹنے ٹیک کر بیٹھی ہے

Adresse

Democratic Republic Of The

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Sanaullah ghallu publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Partager

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram