03/09/2024
مرد جب روتا ہے ، وہ کرب کی انتہا پہ ہوتا ہے ، کچھ تو اس نے ایسا ضرور کھویا ہو گا ، جو اس نے بہت سنبھال کے رکھا ہو گا ، کوئی تو خواب ہوتا ہے جو ٹوٹ کے بکھر جاتا ہے، مرد ہمیشہ اپنے درد چھپا کے جیتا ہے پر یقین جانے ، مرد ہمیشہ اپنے اندر کبھی نہیں ختم ہونے والی جنگ سے لڑتا رہتا ہے اور اندر ہی اندر مرتا رہتا ہے ❤️