Dr noor

Dr noor Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr noor, Doctor, London.

02/12/2024

مردانہ ٹائمنگ کے حوالے سے کچھ اہم باتیں

"میری ٹائمنگ صرف بیس سے تیس سیکنڈ ہے۔ کیا کروں ؟“

بہت سے نوجوانوں کی طرف سے یہ مسئلہ کثرت سے سامنے آرہا ہے۔ پہلے اس کی وجہ کو سمجھیے۔ پھر آپ کو پتہ چلے گا کہ آپ کو کسی ڈاکٹر یا حکیم کے پاس جانے کی ضرورت نہیں ہے۔
جب کوئی انسان مشت زنی کرتا ہے تو چونکہ اسے کسی پارٹنر کی ضرورت نہیں ہوتی اور اس معاملے کا مکمل کنٹرول اس کے اپنے ہاتھ میں ہوتا ہے تو وہ اپنے نفس کو تیز تیز رگڑ لگا کر چند سیکنڈ ز یا ایک منٹ میں ڈسچارج ہوجاتا ہے۔ رفتہ رفتہ یہ چیز اس کے جنسی مزاج کا حصہ بن جاتی ہے اور وہ جلدی فارغ ہونے لگتا ہے۔ ویسے بھی یہ ایک حقیقت ہے کہ مرد جتنا بھی طاقتور ہو، اگر اس کے نفس کو مسلسل رگڑ لگے گی ، چاہے وہ اس کے اپنے ہاتھ کی ہو یا کسی دوسرے جسم کی تو اس نے ڈسچارج ہونا ہی ہے کیونکہ نفس بہت حساس عضو ہوتا ہے۔ جنسی لذت کو زیادہ دیر برداشت نہیں کرسکتا اور ڈسچارج ہوجاتا ہے۔ اب نوجوان اس معاملے پر اس لیے پریشان ہوجاتے ہیں کیونکہ انہیں لگتا ہے وہ بیوی کو مطمئین نہیں کر پائیں گے۔

سب سے پہلے تو آپ مشت زنی اور بیوی سے مباشرت کو ایک جیسا سمجھنا چھوڑ دیں۔ ان دونوں میں بہت فرق ہے۔ مشت زنی کے دوران ایک مرد اپنے نفس کو مسلسل رگڑ دیتا ہے جبکہ بیوی سے ہمبستری میں انٹر کورس (یعنی بیوی کی شرمگاہ میں دخول کرنا) ، جنسی عمل کا ایک جزوی حصہ ہے۔ سادہ لفظوں میں یوں سمجھیے کہ مباشرت میں صرف انٹرکورس (یعنی دخول) ہی نہیں ہوتا بلکہ اور بھی بہت کچھ شامل ہے جن میں بوس و کنار اور مرد کا بیوی کے جسم کے مختلف حصوں کو چھونا وغیرہ شامل ہیں۔ ایسی صورت میں ، میاں بیوی ایک دوسرے کے ساتھ آرام سے آدھا گھنٹہ گزار سکتے ہیں اور بعض اوقات اس سے زیادہ بھی۔ یہ کوئی سنی سنائی بات نہیں بلکہ ایک شادی شدہ مرد آپ سے کہہ رہا ہے۔ مباشرت کے لیے بیوی کے پاس جانے سے لے کر ، فارغ ہو کر سونے تک کا مکمل عمل ، ٹائمنگ میں شامل ہے۔ رومانس اور فورپلے کو جتنا ہوسکے لمبا کیجیے۔ جب انٹرکورس کے دوران لگے کہ ڈسچارج ہونے والا ہے تو وہیں رک جائیے یا اپنے نفس کو باہر نکال لیں اور کچھ دیر تک رک جائیں۔ اس دوران بیوی کے ساتھ رہیں اور فور پلے یا بوس و کنار کرتے رہیں لیکن نفس کو اس کے جسم سے ٹچ نہ ہونے دیں۔ اگر دورانِ مباشرت اچانک سختی ختم ہوجائے تب بھی پریشان ہوئے بغیر بیوی کے پاس لیٹ جائی

Address

London

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr noor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category