Alhaseeb Family Care Clinic

Alhaseeb Family Care Clinic The first private Clinic at 98ada under Qualified Doctor's supervision.

10/07/2022
21/07/2021

عید الاضحی اللّٰہ کی راہ میں سب کچھ قربان کرنے کا درس دیتی ہے
اللّٰہ ہم سب کو اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔

میری طرف سے آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو عید الاضحی مبارک ہو۔

ڈاکٹر حسیب الرحمان

‏بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا یوم ولادت 25 دسمبر  .                                                     پاکستا...
25/12/2020

‏بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا یوم ولادت 25 دسمبر .
پاکستان زندہ باد پاکستان پائندہ باد

17/11/2020

خوشخبری خوشخبری

الحسیب فیملی کئیر کلینک اڈا 98 ML پر دل کا ٹیسٹECG کے علاوہ خون کے تمام ٹیسٹوں کی سہولت بھی موجود ہے۔
رابطہ نمبر 03350203197/03487559989

13/11/2020

انشاء اللہ الحسیب فیملی کئیر کلینک پر بہت جلد دل کا ٹیسٹ ECG کی سہولت موجود ہوگی۔

الحسیب فیملی کئیر کلینک والوں کی جانب سے تمام اہل اسلام کو جشن عید میلاد النبی ﷺ مبارک ہو۔
29/10/2020

الحسیب فیملی کئیر کلینک والوں کی جانب سے تمام اہل اسلام کو جشن عید میلاد النبی ﷺ مبارک ہو۔

09/10/2020

الحسیب فیملی کئیر کلینیک اب صبح دس بجے سے لے کر رات 9 بجے تک کھلا رہتا ہے۔
(چھٹی بروز اتوار)

صحت مند زندگی کے لیے متوازن خوراک ضروری ہے۔
18/09/2020

صحت مند زندگی کے لیے متوازن خوراک ضروری ہے۔

18/08/2020

بوجہ فوتگی کلینک کل بھی بند رہے گا۔۔
کلینک بروز جمعرات دوبارہ کھلے گا۔

18/08/2020

الحسیب فیملی کئیر کلینیک والے ڈاکٹر حسیب الرحمان کے دادا ابو چودھری نور محمد جٹ جو کہ کل رضائے الہی سے وفات پا گئے تھے ان کی کل خوانی کا ختم آج ساڑھے آٹھ بجے چک نمبر 97 ٹی ڈی اے میں چودھری مشتاق احمد جٹ کے ڈیرے پر ہوگا

17/08/2020

ڈاکٹر حسیب الرحمان کے دادا ابو رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں ان کی نماز جنازہ شام 5:30 مورخہ 17 اگست بروز سوموار چک نمبر 97 TDA میں ادا کی جائے گی۔

Address

Ada 98ML Fatehpur-Karor Lalesan Road District Layyah
Karor
31100

Opening Hours

Monday 15:00 - 21:00
Tuesday 15:00 - 21:00
Wednesday 15:00 - 21:00
Thursday 15:00 - 21:00
Friday 15:00 - 21:00
Saturday 15:00 - 21:00

Telephone

+923456401197

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alhaseeb Family Care Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram