23/07/2023
میں یہ سب ساتھیوں کو بولتا هوں مثال کہ عمر رضی اللّٰہ عنہ آئینے کے سامنے خود کو بُہت ذلیل کرتے تھے اپنے گناہ یاد دلا کے ۔ وُہی ہمیں بھی کرنا چائیے اس سے ندامت آتی ہے
🖋️ اُستادِ محترم مجاہد مغیرّہ الانصاری