Hijama Health Service

Hijama Health Service Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hijama Health Service, Medical and health, Bangalore.

17/11/2018

Health is wealth

*حجامہ*  *حجامہ کیا ہے* یہ قدیم طرز علاج ہے جسم کے کسی حصے پر کپ ( پچھنا) لگا کر خلاء یعنی Partial vacuum پیدا کیا جا تا...
31/10/2018

*حجامہ*

*حجامہ کیا ہے*
یہ قدیم طرز علاج ہے جسم کے کسی حصے پر کپ ( پچھنا) لگا کر خلاء یعنی Partial vacuum پیدا کیا جا تا ہے جس کی وجہ سے اس حصہ پر مقامی ہیجان خون Localized Congestion واقع ہوتا ہے۔ کچھ لمحہ بعد کپ کو نکالا جاتا ہے اور اس مقام پر بغیر کسی تکلیف کے فاسد خون کا اخراج کیا جاتا ہے۔
حجامہ کی وجہ سے کھنچاؤ اور گرمی پیدا ہوتی ہے وہ ان نظاموں کو درست کرتی ہے جس کی وجہ سے آسانی سے مریض کو آرام ملتا ہے اور شفایاب ہوتا ہے۔

*حجامہ کے تین اقسام ہیں۔*
1 تر حجامہ .... Wet cupping
2 خشک حجامہ...... Dry Cupping
3حجامہ مساج ...Cupping Massage

*تر حجامہ :*
اس کے ذریعہ جسم کے کسی خاص pointsپر باریک اور چھوٹے Incisions دے کر خون نکالا جاتا ہے اگر فاسد مادہ Morbid Matter زیادہ ہو تو تر حجامہ کی جاتی ہے اس کو نبی کریم صلی اللی علیہ وسلم نے بھی پسند فرمایا ہے۔
*خشک حجامہ :*
اس میں کسی خاص حصہ points پر صرف Cups لگایا جاتا ہے ۔
*حجامہ مساج:*
یہ بھی Dry Cupping کی طرح ہی ہوتا ہے جو ایک قسم کا مساج ہے۔
حجامہ اور Cupping مساج میں جسم کے اس مقام پر جہاں مساج کی ضرورت ہوتی ہے خاس تیل لگا کر ہاتھ سے ہلکا پھیلا دیا جاتا ہے اور پھر اس مقام پر Cups لگا کر Massage کیا جاتا ہے۔

حجامہ نشتر لگانا۔ یہ ایک علاج ہے جو سنت بھی ہے۔ الحجامہ یعنی بعض امراض میں اس کا استعمال کیا جاتا ہے اس کو سینگیاں کھچوانا بھی کہتے ہیں۔

*تاریخ*
یہ طریقہ علاج 3500 سال سے بھی پرانا ہے۔ اس طریقہ علاج کا ذکر Ebers Papyrus نامی کتاب میں بھی ہے جو 1550 قبل مسیح کی مشہور طبی کتاب ہے۔

*طریقہ کار*
اس کا طریقہ یہ ہے کہ مقام مطلوب پر کسی نشتر سے خفیف نشتر لگا کر کپ یعنی سینگی لگا کر کھینچا جاتا ہے۔

*سنت رسول*
پچھنا لگانا آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی سنت ہے اور ایک بہترین علاج بھی ہے۔ محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے خود پچھنے لگوائے اور دوسروں کو ترغیب دی۔ امام بخاری اپنی صحیح میں حجامہ پر پانچ ابواب لائے ہیں۔ محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم جب معراج پر تشریف لے گئے تو ملائکہ نے ان سے عرض کی کہ اپنی امت سے کہیں کہ وہ پچھنے لگوائیں۔

” حَدَّثَنَا جُبَارَةُ بْنُ الْمُغَلِّسِ حَدَّثَنَا کَثِيرُ بْنُ سُلَيْمٍ سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ م

Address

Bangalore

Telephone

+919448032713

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hijama Health Service posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Hijama Health Service:

Share