03/05/2024
سنی ہماری نا ایک تم نے ہزار اپنی سنا گئے تم
تمہیں خبر ہی نہیں ہے شاید ہمارا دل بھی دکھا گئے تم
یہ زہر جیسا کسیلا لہجہ یہ تیر جیسے نوکیلے جملے
تمہاری باتوں سے لگ رہا ہے کسی کی باتوں میں آگئے تم