16/06/2022
عجب دنیا ہے نا شاعر یہاں پر سر اٹھاتے ہیں ۔۔
جو شاعر ہیں وہ محفل میں دری چادر اٹھاتے ہیں ۔۔
تمھارے شہر میں میت کو سب کاندھا نہیں دیتے ۔۔
ہمارے گاؤں میں چھپر بھی سب مل کر اٹھاتے ہیں ۔۔
عزت مآب عالی جناب منورانا صاحب کا یہ شعر واقعی سچائی کی طرف گامزن ہے بس سلیقے سے اگر سمجھ لیا جائے تو شاعروں کے لئے جتنی سچی لکیر منورانا صاحب نے اس شعر کھینچی ہیں شاید اہلِ علم حضرات تک یہ بات پہونچ جائے اور سچے شاعر کی قدر عوام سیکھ لے بس فرق اتنا ہے کہ پروفیسر وسیم بریلوی کے اس شعر کو سمجھنے کی ضروت ہے
کون سی کہاں کیسے کہی جاتی ہے ۔۔
یہ سلیقہ ہو تو ہر بات سنی جاتی ہے ۔۔۔۔
ڈاکٹر دلشاد گورکھپوری