All leady health worker

All leady health worker all lad health worker pakistan

13/09/2025
حیدرآباد ۔۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیس حیدرآباد کے ڈاکٹرز ملازمین اور اسٹاف کا ڈی ایچ او کی ہٹ دھرمی اور نازیبا روئیے کے خلاف احتج...
21/08/2025

حیدرآباد ۔۔
ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیس حیدرآباد کے ڈاکٹرز ملازمین اور اسٹاف کا ڈی ایچ او کی ہٹ دھرمی اور نازیبا روئیے کے خلاف احتجاج کام چھوڑ ہڑتال
حیدرآباد ۔ملازمین ڈی ایچ او افس کو تالے لگا کر گھروں کو چلے گئے ۔
حیدرآباد ۔افس اسٹاف کا ڈی ایچ او پیر غلام حسین کی مبینہ بے ضبطاگیوں اور عملے سے بدتیمیزی پر شدید احتجاج ۔
حیدرآباد- ڈی ایچ او پیر غلام حسین رات کو سینٹروں پر چھاپے کرکے ڈاکٹرس اور پیرامیڈیکل کو ہراسہ کرتا ہے، تمام ڈی ایچ کیو ہاسپیٹل، اور سینٹروں کے ڈاکٹروں اور پیرامیڈیکل کا جینہ ہرام کر رکھا ہے،
حیدرآبادـ سب سے اہم بات تمام ملازمین کا سروس اسٹرکچر گرینڈ آفسیر ڈاکٹر لالا جعفر صاحب کرکے گئے تھے، مگر افسوس ڈاکٹر پیر غلام حسین کی نا اہلی کی وجہ سے ایف او سے کلئر نہیں ہورہا،
حیدرآباد- ڈی ایچ او ڈاکٹر پیر غلام حسین کا پچھلہ رکارڈ بہی سب کے سامنے ہیں کسی ڈسٹرکٹ کے ملازمین کو نہیں چھورا، ہر ملازم کے ساتھ غلت رویا کیا،
حیدرآباد ۔ڈی ایچ او پیر غلام حسین اور ان کے اسسٹنٹ ڈی ایچ او ڈاکٹر عمیر وہاب ملازمین کو ہراساں اور تنگ کررہے ہیں ۔
حیدرآباد ۔افس اسٹاف کو بہانے بنا کر مسلسل تنگ کیا جاریا ہے ۔ملازمین کا موقف
حیدرآباد ۔ڈی ایچ او افس کے اسٹاف اور دیگر اسپتال کے ملازمین کو رات گئے ٹرانسفر لیٹر جاری کئے جارہے جو خلاف قانون ہیں ۔ملازمین
حیدرآباد ۔1ستمبر سے شروع ہونے والی پولیو مہم متاثر ہونے کا خدشہ ۔
حیدرآباد ۔ڈی ڈی ایم سی اہل پولیو ورکرز کے بجائے گھوسٹ ملازمین کو دی جارہی ہے ۔
حیدرآباد۔ڈاکٹر عمیر وہاب اور ڈاکٹر مزمل غیر قانونی طور پر جعلی ڈی ڈی ایم سی کے ذریعے محکمہ صحت کی انکھوں میں دھول جھونک رہے ہیں ۔
حیدرآباد ۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسر کی مبینہ ہٹ دھرمی کے سبب کام چھوڑ ہڑتال پر مجبور ہوئے ہیں اعلی حکام نوٹس اور شفاف تحقیقات کریں۔نلازمین کا مطالبہ ۔۔
کل ڈی ایچ او آفس بند رہیگی جب تک ڈی ایچ او کو ہٹایا نہیں جاتا،

05/06/2025

پولیو ورکرز کو ریگیولر کرو یا ان کی پیمنٹ بڑھاو

مستقبل کے معماروں کو محفوظ بنانے والے پولیو ورکرز کو سلام!
"کڑکتی دھوپ ہو یا موسلا دھار بارش، وبائی صورتحال ہو یا قدرتی آفات مگر نہیں گھبراتے ہمارے فرنٹ لائن ہیروز کیونکہ مقصد ہے پولیو سے پاک پاکستان۔"
فرنٹ لائین ورکرز کو ہر ماہ تنخواہ دی جائے یا ان کو پرمنٹ کیا جائے ، پولیو ورکرز کا مطالبہ

07/12/2024

*ہنر سکھانے میں فراخدلی کریں*

*درزی تین تین ماہ بچوں سے صرف کاج کرواتے ہیں، اور مکینک چھوٹے بچوں کو پہیہ کھولنے پر لگا دیتے ہیں۔ یہ وہ غریب گھروں کے بچے ہیں جن کی مائیں دعا گو ہوتی ہیں کہ ان کا بیٹا جلد کاریگر بن جائے۔ لیکن افسوس، چھ سال میں بھی ان کے ہاتھ کوئی ہنر نہیں آتا۔ اگر آپ ان بچوں کو چھ ماہ میں ہنر سکھا کر روزی کمانے کے قابل بنا دیں، تو عرش کا رب آپ پر رحمتیں نازل کرے گا۔*

*ہماری کمیونٹی اسی مشن پر کام کر رہی ہے۔ یہاں آپ کو صرف چھ ماہ میں یہ سکھایا جاتا ہے کہ آپ اپنے موبائل فون کے ذریعے گھر بیٹھے آن لائن کام کر کے ایک اچھی انکم جنریٹ کر سکیں۔ جہاں سے سیکھنے کو ملے، اسے نظرانداز نہ کریں، کیونکہ بہت سے لوگ سالوں لگا دیتے ہیں، پھر بھی ان کو ہنر نہیں سکھایا جاتا۔ جو سیکھنے کی جگہ مل رہی ہو، اسے اپنانے میں دیر نہ کریں۔*
More info
Watsapp only
03101315642

1. "Ready to earn from home? Use your smartphone and internet for a daily income of $5-10 and monthly $300-1000
25/11/2024

1. "Ready to earn from home? Use your smartphone and internet for a daily income of $5-10 and monthly $300-1000

Only one day earning recived Ager ap bhi online earning kerna chahty hin to watsapp py rabta karin watsapp  03101315642
25/11/2024

Only one day earning recived
Ager ap bhi online earning kerna chahty hin to watsapp py rabta karin
watsapp
03101315642

24/11/2024
23/11/2024



Address

Hyderabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when All leady health worker posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to All leady health worker:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram