𝕳𝕬𝕷𝕱 𝕾𝕺𝖀𝕷

𝕳𝕬𝕷𝕱 𝕾𝕺𝖀𝕷 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from 𝕳𝕬𝕷𝕱 𝕾𝕺𝖀𝕷, Allergist, Mumbai.

01/01/2020

زندگی کو اتنا سستا نہ بناؤ کہ کوئی بھی گھٹیا شخص اِس سے کھیل کے چلا جائے 🙂

31/12/2019

جو گھر والوں کے لاڈلے ہوتے ہے نا ،
زندگی انکی بہت سخت امتحان لیتی ہے 🙂💔

31/12/2019

تم تنگ نہیں آتی؟
کس چیز سے ۔۔۔؟
یہ ہر وقت،بولتی رہتی ہو،ہنستی رہتی ہو پاگل لگتی ہو۔۔۔
بس اچھا لگتا ہے مجھے بولنا ہنسنا۔۔۔یہ کیا ہر،وقت منہ بنا کر بیٹھے رہو۔۔۔
لڑکیوں کو نہیں قہقہے لگانے چاہیں بڑی ہو جاؤ لڑکیاں سنجیدہ اچھی لگتی ہیں۔۔۔
وہ ایک دم سے خاموش ہو گئ؟؟
وہ کہنے لگا اب موڈ بنا لیا ہے۔۔۔
نہیں تو تمہاری بات مانی ہے۔۔۔۔
تم ہو ہی پاگل ہو کچھ بھی بول لو موڈ بنا لیتی ہو۔۔۔۔
اب وقت گزر گیا۔۔۔۔
اب وہ ہنستی ہے تو اسے ہنسنا عجیب لگتا ہے۔۔۔تھوڑا،سا ہنسنے سے ہی وہ تھک جاتی ہے۔۔۔
اب آوازوں سے اسے وحشت ہوتی ہے۔۔۔۔
اب بھی سب پاگل کہتے ہیں پہلے ہنسنے کی وجہ سے۔۔۔۔
اب خاموش رہنے کی وجہ سے۔۔۔۔
تنہائ کتنی ظالم چیز ہوتی ہے بندہ ہی کھا جاتی ہے۔۔۔
ہم لوگ کیوں لڑکیوں کو ہنسنے نہیں دیتے ۔۔۔وہ ساری عمر تو نہیں ہنستی رہتی۔۔۔وقت خود،ہی ان کی ہنسی چھین لیتا ہے۔۔۔
پھر جو وہ زندگی کے لمحے جیتی ہیں انہیں جینے دیا کریں۔۔۔۔
وقت سنجیدہ بنا دیتا ہے۔۔۔
مگر ایک دفعہ ہنسی چھین لے تو دوبارہ لوٹاتا نہیں۔۔۔۔
پھر وہ سچ میں پاگل ہی لگتی ہیں۔۔۔خاموش،گم صم۔۔ان کے پاس پھر وحشت،اکتاہٹ،ازیت ہی رہ جاتی ہے
- HaLF SouL ☠️

30/12/2019

جس سے کبھی محبت کی ہو اُس سے چاہے جتنی بھی نفرت کر لی جاۓ۔۔۔ چاہے جتنا بھی ہم اپنے آپ کو یہ سمجھا لیں کہ ہم آگے نکل آۓ ہیں ۔۔ اُسکی محبت ۔۔۔
اُسکی نفرت
سب پیچھے چھوڑ آئے ہیں___ !!
زندگی میں اب ہم پھر سے اپنا کردار نبھانے اور ذندگی کی دوڑ میں شامل ہونے کو تیار ہیں
خُدا ہمیں اس سے بہتر دے گا__!!
مگر___!!!
جب ہمارے لیے کسی کو چُنا جا رہا ہوتا ہے
لوگ مبارکباد دے رہے ہوتے ہیں
ہمیں ملنے والے " بہتر " پر ہماری قسمت پر ناز کر رہے ہوتے ہیں
جب کبھی آپکی انگوٹھی تو کبھی کپڑوں کا ناپ مانگا جا رہا ہوتا ہے
تو انسان گم صم سا کسی تماشائی کی طرح
اس مداری کو دیکھ رہا ہوتا ہے
اور تب احساس ہوتا ہے
کہ ہم
آگے نہیں بڑھے___!!

_ HalF SouL ☠️

30/12/2019

تمہارے نام کی ہر لڑکی سے ملا ہوں میں

تمہارا نام فقط تم پہ اچھا لگتا ہے

30/12/2019

سب سے ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺗﮑﻠﯿﻒ ﺩﮦ ﻟﻤﺤﺎﺕ ﻭﮦ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﺐ ﺁﭖ ﺍﭘﻨﯽ ﺳﺐ ﺳﮯ ﻗﯿﻤﺘﯽ ﭼﯿﺰ ﮐﻮ ﺑﭽﺎﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺑﮯ ﺑﺲ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔

_ HaLF SouL ☠️

30/12/2019

میں نے وہ سب "گلے شکوے" اپنے اندر دفن کر لیے ہیں ،جو تم سے کرنے بنتے تھے کیونکہ جو سب جانتے ہوئے بھی انجان بنے وہاں "پچھلے حوالے" نہیں دہرائے جاتے...!!!

30/12/2019

زندگی میں ایک مقام درد کا ہوتا ہے جس میں انسان کو کسی نہ کسی سہارے کی ضرورت ہوتی ہے اور محبتوں کے دعویدار اکثر ہمیں اسی مقام پہ تنہا کر جاتے ہیں
اور جب انسان گرتے پڑتے اس مقام کو پار کر جائے تب اسکی تنہائی کامل ہو جاتی ہے اور اسے جذباتی طور پہ کسی انسانی سہارے کی ضرورت نہیں رہتی
اور مقامِ درد پہ چھوڑ جانے والوں کی چاہتیں تب بہت بے معنی سی لگنے لگتیں ہیں اور ان چند سالوں نے زیادہ کچھ نہیں بدلا
بس مجھے مقام درد سے نکال کر میری تنہائی کو کامل کر دیا ہے
HalF SouL ☠️

25/12/2019

سنیں پیاری لڑکی۔۔۔!!!
میں چاہتا ہوں کہ نئے سال میں آپ اتنی مضبوط ہو جائیں کے آپکو آنسو بہانے کیلئے رات کا انتظار نا کرنا پڑے۔۔۔
آپکی خوشیاں کسی کے دیے گئے چند لمحوں کی محتاج نا ہوں۔۔۔
آپکو مطمئن دکھنے کے لیے جھوٹی مسکان کی ضرورت نا ہو۔۔۔
آپکو آپکی کمزوریاں مزید برباد نا کر پائیں۔۔۔
آپکو آپکا اصل مقام حاصل ہو جائے۔۔۔
آپ وہ تمام باتیں بھُلا پائیں جن کا یاد رہنا اذیت ہے۔۔
آپ کو وہ رشتہ ضرور ملے جو آپکو احساس دلاۓ کے آپ خاص ہیں اور خاص رشتہ ڈیذرو کرتی ہیں۔۔۔!!!🌸❤️

25/12/2019

سچی مُحبّت نہ جسمانی ہوتی ہے نہ رومانی۔ یہ ایک مکمل روحانی تعلق ہے۔
وہ بہت مصروف صبح تھی کہ ساڑھے آٹھ بجے کے قريب ايک بوڑھا شخص جو 80 سال کا ہو گا اپنے انگوٹھے کے ٹانکے نِکلوانے کيلئے آيا۔ اُسے 9 بجے کا وقت ديا گيا تھا مگر وہ جلدی ميں تھا کہ اُسے 9 بجے کسی اور جگہ پہنچنا ہے۔ ميں نے اہم معلومات لے ليں اور اُسے بيٹھنے کيلئے کہا کيونکہ اس کی باری آنے ميں ايک گھنٹہ سے زيادہ لگ جانے کا اندازہ تھا۔ ميں نے ديکھا کہ وہ بار بار گھڑی پر نظر ڈال رہا ہے اور پريشان لگتا ہے۔ اُس بزرگ کی پريشانی کا خيال کرتے ہوئے ميں نے خود اُس کے زخم کا مُعائنہ کيا تو زخم مندمل ہوا ديکھ کر ميں نے ايک ڈاکٹر سے مطلوبہ سامان لے کر خود اُس کے ٹانکے نِکال کر پٹی کر دی۔
ميں نے اسی اثناء ميں بزرگ سے پوچھا کہ "کيا اُسے کسی اور ڈاکٹر نے 9 بجے کا وقت ديا ہوا ہے کہ وہ اتنی جلدی ميں ہے۔۔؟؟
وہ بولا کہ اُس نے ايک نرسنگ ہوم جانا ہے جہاں اُس نے 9 بجے اپنی بيوی کے ساتھ ناشتہ کرنا ہے
اُس پر ميں نے بزرگ کی بيوی کی صحت کے بارے ميں پوچھا تو بزرگ نے بتايا کہ اس کی بيوی الزائمر بيماری کا شکار ہونے کے بعد کچھ عرصہ سے نرسنگ ہوم ميں ہے
ميں نے پوچھا کہ "اگر وہ وقت پر نہ پہنچے تو اس کی بيوی ناراض ہو گی۔۔؟؟
اُس بزرگ نے جواب ديا کہ "وہ تو پچھلے 5 سال سے مجھے پہچانتی بھی نہيں ہے"
ميں نے حيران ہو کر پوچھا "اور آپ اس کے باوجود ہر صبح اپنی بيوی کے ساتھ ناشتہ کرتے ہيں۔۔؟؟ حالانکہ وہ پہچانتی بھی نہيں کہ آپ کون ہيں۔۔؟؟
بزرگ نے مسکرا کر کہا "درست کہ وہ مجھے نہيں جانتی مگر ميں تو اُسے جانتا ہوں کہ وہ کون ہے"😔
يہ سُن کر ميں نے بڑی مُشکل سے اپنے آنسُو روکے گو ميرا کليجہ منہ کو آ رہا تھا۔❤

21/12/2019

_ 🦎

بہت سے لوگ چند دنوں کی محبت دیکھا کے چلے جاتے ہیں اور سمجھتے ہیں کے سامنے والا اُن کی محبت کا رونا عمر بھر روۓ گا شاید وہ لوگ بھول جاتے ہیں ایک لفظ جسے "صبر"کہتے ہیں۔۔۔اگر وہ صبر سامنے والے کو آجاۓ توان کی چند دن کی محبت مٹی میں مل جاۓ پھر چاہے وہ اپنی محبت کا ساری عمر رونا روۓ فرق نہيں پڑتا ۔۔۔۔۔۔🔥😊

_ HaLf SouL 🌿

21/12/2019

اک غم سجنا دا😥
دوجا مالٹے وی کھٹے نکلے😂

_ HalF SouL 🥀

Address

Mumbai
400001

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝕳𝕬𝕷𝕱 𝕾𝕺𝖀𝕷 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category