Al-Akbar Wellness and Hijama center

Al-Akbar Wellness and Hijama center Excellence has been the guiding principle of AL-AKBAR WELLNESS AND HIJAMA CENTER and the measure of

29/04/2026

King of the Fruits (AAM)

ال اکبر ویلنس اینڈ حجامہ سنٹر کی نئ پیشکش۔جنسی امراض کے ماہر حکیم عبد العلیم خان نئی نئی شادی کے بعد تندرست میاں بیوی ای...
16/04/2026

ال اکبر ویلنس اینڈ حجامہ سنٹر کی نئ پیشکش۔
جنسی امراض کے ماہر حکیم عبد العلیم خان

نئی نئی شادی کے بعد تندرست میاں بیوی ایک رات میں 4 یا 5 مرتبہ مباشرت کرسکتے ہیں ۔ مباشرت کی یہ تعداد حیرت انگیز نہیں ہے اگر تحقیق کر کے اعداد و شمار کے کئے جائیں تو اس طرح بہت سے کیس مل جائیں گئے ۔شادی کی ابتدائی دنوں میں کچھ وقت تک تو رات میں دو تین مرتبہ مباشرت کرنا زیادہ میاں بیویوں کے لئے عام سی بات ہے ۔ جو لوگ مردانہ کمزوری کا شکار ہے اس کے لئے ہم نے آپ لوگوں کے لئے مردانہ کمزوری کا علاج کے لئے لاجواب گھریلو نسخہ وجوہات اور علامات بتائیں ہیں ۔

مردانہ کمزوری کے اسباب، وجوہات
مردانہ کمزوری کےکچھ اہم اسباب اور وجوہات:

زندگی میں تناؤ
گھر کا چھوٹا ہونا
جس سے مباشرت کے وقت تنہائی کی کمی
مالی پریشانی سے دل کا گھرا رہنا
ادھورا جنسی علم
ذیابیطس کی بیماری
مشت زنی
پوشیدہ چوٹ
موٹاپا
مباشرت کے وقت خوف
زیادہ پیشاب آنا
اور بدہضمی کی بیماری، زیادہ شراب پینا وغیرہ وجوہات مردانہ کمزوری کی بیماری ہوتی ہے۔ یہ بیماری ذہنی، مادہ منورہ اور تولیدی جرثوموں کے زیاں ، چوٹ سے پیدا وغیرہ وجوہات سے ہوتی ہے ۔



مردانہ کمزوری کی علامات
مباشرت کے وقت عضوتناسل میں تناؤ پیدا نہ ہونا،
ہیجان آنے کے بعد فورا مادہ منویہ کا نکل جانا
اس سے مرد شرمندہ ہو کر دکھی رہنے لگتا ہے
ذہن ٘پر پریشانیوں میں گھومتا رہتا ہے
سر چکراتا ہے
دل کی دھڑکن کا تیز ہو جاتی ہیں
وغیرہ اس بیماری کی اہم علامات ہیں ۔ یعنی شخص ذہنی طور سے پریشان دکھائی دینے لگتا ہے ۔
مزید معلومات کےلیے رابطہ کریں ۔

:
#خواص: جریان کا مستقل خاتمہ کرتا ہے، منی بے انتہا طاقت پیدا کرتا ہے۔۔۔منی کی مقدار میں اضافہ کر کے گاڑھا پن پیدا کرتا ہے۔۔۔کثرت مباشرت سے ہونے والی کمزوری، ضعف باہ کو ختم کر کے طاقت پیدا کرتا ہے۔
مردانہ کمزوری کو ختم کر کے جوانی بحال کرتا ہے۔
۔۔۔۔۔کھوئی ہوئی طاقت بحال ہو گی۔۔۔ہمبستری کے بعد کمزوری نہیں ہوگی۔۔۔ چند ہی دنوں میں تمام کمزوریاں دور کر دے گا۔ اور ایک ماہ کے استعمال سے کھوئی ہوئی جوانی قوت، طاقت دوبارہ واپس آجاتی ہے
#اجزاء؛
گوند سمبل. . . . . 20 گرام
سمندر سوکھ. . . . 20 گرام
تج سک. . . . . . . . 20 گرام
بیج بند. . . . . . . . 20 گرام
مو صلی سفید . . . . 20 گرام
مو صلی سیاہ. . . . 20 گرام
تالمکھانہ. . . . . . . . . 20 گرام
ثعلب دانہ. . . . . . . 20 گرام
گوند چھوہارہ . . . . . 20 گرام
سنگھاڑہ خشک . . . . 20 گرام
بوپھلی. . . . . . . . . 20 گرام
گوند ببول . . . . . . . 20 گرام
ستاور. . . . . . . . . . 20 گرام
بہمن سرخ. . . . . . . . 20 گرام
بہمن سفید. . . . . . . . 20 گرام
تخم کونچ . . . . . . . . . 20 گرام
گوند کتیرا. . . . . . . . . 20 گرام
گوند پیپل . . . . . . . . . 20 گرام
مغز بنولہ. . . . . . . . . . . 20 گرام
#ترکیب تیاری :
تمام ادویہ کو پیس لیں
#ترکیب استعمال:
1چمچ بڑا صبح شام دودھ کیساتھ استعمال کریں۔۔

ہم سے مردانہ کمزوری اور مردانہ و زنانہ بانجھ پن کے علاج اور ادویات حاصل کرنے کے لیے رابطہ کریں

#زنانہ ومردانہ پوشیدہ امراض کے ماہر حکیم عبد العلیم خان
ال اکبر ویلنس اینڈ حجامہ سینٹر نوگڈہ سدھارتھ نگر
M. 6394356413

29/03/2026

considered simple but the amount of nutration hidden inside is rarely found in anyone

26/03/2026

Roz ek (BANANA) khao aur sehat mand ban jao.

26/03/2026

Anar khao health bnao
Sheeza Healthcare Dbd
HealthGenie.in

16/09/2025

This medicine improves your sexual life।
आप की सेक्स लाइफ को ये दवा बेहतर बनाती है।
اپنی ازدواجی زندگی کو بہتر بنائیں۔

15/09/2025

The best treatment for leucorrhea

*ال اکبر ویلنیس اینڈ حجامہ سینٹر کی ایک اور عظیم پیشکش**ماہر امراض معدہ وجنسیات*---------------------HAKEEM ABDUL ALEEM ...
17/04/2025

*ال اکبر ویلنیس اینڈ حجامہ سینٹر کی ایک اور عظیم پیشکش*

*ماہر امراض معدہ وجنسیات*
---------------------
HAKEEM ABDUL ALEEM KHAM

*👈 ضدی بلغم کو نکالنے کے لیے*

کیا آپ کی چھاتی میں کف بلغم جمع ہے۔
سانس لینے میں دقت ہو رہی ہے ۔ سانس پھول رہی ہے ۔ جب آپ بات کرتے ہیں تو آواز آپ کی چھاتی سے گر گر کی آواز نکلتی ہے ۔ بولتے ہوئے درمیان میں بلغم اڑک جاتا ہے۔ کھانسی آتی ہے اور جتنا بھی کھانس لیں بلغم باہر نہیں نکلتا ۔
آپ کافی میڈیسن لے چکے ہیں لیکن ان کا رزلٹ نہیں ملا ہے ۔ آپ کو ایک نسخہ بتاتا ہوں جو بلغم کو پگھلا کر باہر خارج کرے گا۔ اور جوسانس لینے میں تکلیف ہو رہی ہے ضدی بلغم کو پگھلا کر خارج کرے گا ۔
ترکیب نسخہ
ھوالشافی
ایک گلاس دودھ لیں اور دھیمی آنچ پر پکائیں پھر اس میں ادرک آدھے انچ کا ٹکڑا کوٹ کر پیسٹ ڈالیں۔ کالی مرچ دو عدد پسی ہوئی دودھ میں شامل کر دیں اور ساتھ میں ہلدی پاؤڈر آدھی چمچ چائے والی ڈالیں اور چمچ کے ساتھ دودھ میں مکس کریں۔۔
ان اشیاء کو دودھ میں اچھی طرح دو منٹ پکا لیں ابالیں۔ پھر پتیلی اتار کر کسی گلاس میں چھان لیں اور اگر چاہیں تو اس میں زائقہ کیلئے مصری شامل کریں یا شہد یا ویسے ہی چسکیاں لے لے کر پئیں ۔
اس کا بہتر وقت استعمال رات کو سونے سے چند منٹ پہلے پئیں اور سو جائیں ۔۔
یہ نسخہ ان شاءاللہ پھیپھڑوں کو صاف کرنے انفکشن دور کرنے اور کف بلغم کو پگھلائے گا اور باہر نکالے گا۔
اس نسخہ کو متواتر تین دن استعمال کریں۔ اگر خدانخواستہ بلغم بہت زیادہ ہے اور انفکشن ہے تو آپ سات دن تک استعمال کریں۔
اس کے کوئی سائیڈ ایفیکٹس نہیں ہیں-
سٹیم بھاپ لیں،
ایک پتیلی میں پانی ڈال کر اور اس میں چند پتے تلسی کے ڈال کر خوب ابالیں اور پھر اتار کر رکھیں اور سر پر تولیہ لے کر ناک کے ذریعے بھاپ کے ذریعے سانس اندر کھینچیں بہت بہترین رزلٹ ملے گا ۔

*نوٹ*: مزید مشوروں ومعلومات اور پوشیدہ امراض سے متعلق علاج کیلئے رابطہ کریں.

*اور وہ حضرات بھی رابطہ کریں جو پوشیدہ امراض کا ہر جگہ سے علاج کراکرمایوس ہوچکے ہوں وہ ایک بار ہمارا تیر بہدف نسخہ ضرور آزمائیں اور اپنی کھوئی ہوئی جوانی واپس پائیں.*

*ماہر امراض معدہ وجنسیات*

*حکیم عبدالعلیم خان
رابطہ نمبر
098117 98336

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Sadaqat Ali, Hakeem Anwar
25/03/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Sadaqat Ali, Hakeem Anwar

*ال اکبر دواخانہ کی ایک اور عظیم پیشکش**ماہر امراض معدہ وجنسیات9811798336*HAKEEM ABDUL ALEEM KHAN *دہی دنیا بھر میں سب س...
25/03/2025

*ال اکبر دواخانہ کی ایک اور عظیم پیشکش*

*ماہر امراض معدہ وجنسیات

9811798336
*HAKEEM ABDUL ALEEM KHAN

*دہی دنیا بھر میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی مقبول ترین غذاﺅں میں سے ایک ہے*

دہی کے استعمال کے فوائد بے شمار ہیں بیشتر افراد دہی کواس کی اصل شکل یعنی کچھ تیکھے ذائقے کے ساتھ استعمال کرتے ہیں جبکہ یہ فروٹ فلیورز کی شکل میں میٹھا بھی دستیاب ہوتا ہے دہی کو میٹھی یا نمکین لسی کی شکل میں بھی استعمال کیا جاتا ہے جو کہ بہت مقبول صحت مند اور جسم ٹھنڈا کرنے والا مشروب ہے اسی طرح کھانوں کے ساتھ رائتے کی شکل میں بھی کھایا جاتا ہے

💥دہی کے فوائد:-

موجودہ دور میں فروزن دہی بھی کافی پسند کیا جارہا ہےاگر آپ جسمانی طور پر پتلے اور اسمارٹ رہنا چاہتے ہیں اور جِم جانے کے لیے وقت نکالنا مشکل لگتا ہے یا کسی مخصوص غذا تک محدود رہنا چاہتے ہیں تو دہی کو کھانا معمول بنالینے سے مقصد حاصل کیا جاسکتا ہے.
یہ وٹامنز پروٹین کیلشیئم پوٹاشیم فاسفورس اور زنک سے بھرپور ہوتا ہے

مگر بہت کم افراد کو ہی اس کے متعدد چھپے ہوئے فوائد کا علم ہوتا ہے درحقیقت یہ ایسی چیز ہے جو ہماری غذا کا لازمی حصہ ہونا چاہئے

👈بلڈ پریشر کو مستحکم رکھتا ہے

کیا آپ بلڈ پریشر کے اوپر نیچے جانے سے فکر مند ہیں جو صحت مند زندگی کو متاثر کررہا ہے اگر ہاں تو ڈاکٹروں اور محققین کا آزمودہ نسخہ دہی بلڈ پریشر کو مستحکم رکھنے میں مدد دے سکتا ہے

نمک کا زیادہ استعمال اکثر اوقات ہمارے جسم کو امراض قلب گردوں کے مسائل یا فشار خون کے لیے آسان شکار بنا دیتا ہے جسم میں موجود اضافی نمک میں کمی لانے کے لیے مناسب مقدار میں پوٹاشیم کی ضرورت ہوتی ہے 8 اونس دہی میں لگ بھگ 600 ملی گرام پوٹاشیم موجود ہوتا ہے جو ہمارے جسم کے لیے مختلف امراض کے خطرے کو کم کرتا ہے

👈ہڈیاں مضوط بناتا ہے

وقت گزرنے کے ساتھ ہمارے جسم کو متعدد اجزاء کی کمی کا سامنا ہوتا ہے ان سب میں کمزور ہڈیاں تمام درمیانی عمر کے مردوں اور خواتین کے لیے خطرہ ثابت ہوتی ہیں اس سنگین عارضے کی روک تھام اور اپنی بڑھتی عمر میں بھی چاق و چوبند رہنے کے لیے دہی زبردست کام کرتا ہے

جس کی وجہ اس میں شامل وٹامن ڈی اور کیلشیئم ہے نیویارک کے ہیلن ہیز ہاسٹل کے ڈائریکٹر جیری نیویز کے مطابق اگر آپ کو جوڑوں میں درد یا اکڑن کا سامنا ہو تو دہی کو اپنی روزمرہ کی غذا کا حصہ بنانے کی کوشش کریں آپ خود ہی فرق محسوس کریں گے

👈نظام ہاضمہ کے مسائل دور کرتا ہے

اس کا ایک اور فائدہ نظام ہاضمہ کو بہتر بنانا ہے اس میں ایک خاص جز پروبائیوٹک شامل ہوتا ہے جس کے بارے میں ہوسکتا ہے آپ نے کسی نیوٹریشن سے سنا بھی ہو ایک نیوٹریشن ایکسپرٹ روبن پلاٹکن کے مطابق دہی میں شامل یہ جز غذا کو زیادہ بہتر طریقے سے ہضم ہونے ميں مدد دیتا ہے اور ہم صحت مند رہتے ہیں

👈 جلد صاف کرتا ہے

ہموار جلد کے لیے مختلف کریموں اور لوشن استعمال کرکے بیزار ہوچکے ہیں تو آپ کو حیرت ہوگی کہ یہ بھی شفاف اور ہموار جلد کے لیے زبردست نسخہ ثابت ہوسکتا ہے اور مہنگی کاسمیٹکس سے آپ کی جان بھی چھوٹ جائے گی

👈جسمانی دفاعی نظام بہتر بناتا ہے

ویانا یونیورسٹی کی ایک تحقیق میں یہ بات ثابت ہوئی کہ یہ ہمارے جسمانی دفاعی نظام کے افعال کو بہتر بنانے کے لیے بھی فائدہ مند ہے یہ خواتین کے ٹی سیلز کو مضبوط بناتا ہے ٹی سیلز خون کے سفید خلیات کا حصہ ہوتے ہیں اور انفیکشن یا امراض کے خلاف دفاع کرتے ہیں

👈بالوں کی خشکی دور کرتا ہے

بالوں کی نگہداشت کے لیے دہی زبردست ہے یہ خشکی سر کی خارش وغیرہ کا خاتمہ کرتا ہے اس کے نتیجے میں بال نرم اور چمکدار ہوجاتے ہیں اس کے بہترین ماسک بنانے کے لیے آپ کو چار چمچ دہی ایک چائے کا چمچ مسٹرڈ یا ناریل کا تیل اور آدھے انڈے کی ضرورت ہوتی ہے ان سب چیزوں کو ملائیں اور بالوں پر لگائیں اس مکسچر کو بالوں پر 30 منٹ تک کے لیے لگا رہنے دیں اور پھر دھو لیں آپ کے بال نرم اور چمکدار ہوجائیں گے

👈طبی فوائد

پیٹ کی مختلف بیماریوں میں اس کا استعمال مفید رہتا ہے دہی وزن متناسب رکھنے میں مدد گار ہے اس کو اگر شہد کے ساتھ ملا کر چہرے پر لیپ کیا جائے تو جھریوں کے خاتمے میں فائدہ مند ہےایسے مریض جو ذہنی دباؤ یا ڈپریشن کا شکار ہوتے ہیں وہ اس کا استعمال ضرور کریں
دہی کھانے سے دماغ پر اچھے اثرات مرتب ہوتے ہیں اور سوچنے سمجھنے کی صلاحیتب میں اضافہ ہوتا ہے دہی کھانے سے جلد صاف اور چمکدار ہو جاتی ہےبد ہضمی اور قبض میں کھانا مفید ہےدہی دودھ کی نسبت جلد ہضم ہو جاتا ہے-

*ماہر امراض معدہ وجنسیات*

*حکیم عبدالعلیم خان
رابطہ نمبر
098117 98336
---------------------
*HAKEEM ABDUL ALEEM KHAN

Address

Naugarh
272207

Telephone

+919811798336

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Akbar Wellness and Hijama center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Al-Akbar Wellness and Hijama center:

Share