MD Obaidullah SR

MD Obaidullah SR He,Man is a Gentleman in the field of biotechnology, microbiology, food Processing, health services

We Have two hands , One Mind with Heart and Soul and Behavioural Nature to serve the Humanity As A Human Beings...!!!

     ,Act 2025 &RallyMay2025 * ,IMARAT E SHARIA,JAMIAT ULEMA I HIND & OTHER ORGANISATION* ❣️🤝😊👍🎉🎉🎉👍🤝😊❤️❣️❤️❣️❤️
03/05/2025


,Act 2025
&RallyMay2025


* ,IMARAT E SHARIA,
JAMIAT ULEMA I HIND & OTHER ORGANISATION* ❣️🤝😊👍🎉🎉🎉👍🤝😊❤️❣️❤️❣️❤️

20/04/2023
26/01/2023
05/01/2023

#خدمت

✍🏼۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حضرت مولانا محمد عمرین محفوظ رحمانی صاحب دامت برکاتہم

05/01/2023

22جنوری 2023ء، آپ کی زندگی کا ایک یادگار دن بننے جارہا ہے۔
(قاسم علی شاہ)
”قاسم علی شاہ فاؤنڈیشن“ کو بنے ہوئے آج 6سال پورے ہورہے ہیں۔جب ہم نے آغا ز کیا تھا تو میرے ساتھ صرف تین چار لوگ تھے۔ایک ذیشان،جو اس وقت کیمرہ بھی ہینڈل کرتا تھا اور سوشل میڈیا کو بھی دیکھتاتھا۔دوسرا میرے چھوٹے بھائیوں کی طرح رانا رضوان اورتیسرا محمد راشد، جس کے ساتھ میرا شروع ہی سے بھائیوں جیسا پیار تھا۔اس چھوٹے سے آغازکے ساتھ جس میں نہ ہمارے پاس دفتر تھا، نہ وسائل تھے، نہ پیسے تھے اور نہ ہی ڈونرزصرف ایک جذبہ تھااور اس جذبے کی وجہ عبد الستار ایدھی صاحب پر لکھی جانے والی کتاب”ہمارے ایدھی صاحب“ تھی۔ وہ کتاب میں نے پڑھی۔اس میں کسی نے ایدھی صاحب سے انٹرویو لیتے ہوئے پوچھا تھا کہ آپ نے اتنی بڑی ایمپائر کیسے کھڑی کردی؟ اس زمانے میں یہ متوقع تھا کہ ”ایدھی فاؤنڈیشن“ کا نام گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں بھی آجائے۔ایدھی صاحب نے جواب دیا کہ”بڑے کام جذبے سے ہوتے ہیں،وسائل سے نہیں۔“بس یہ پڑھنا تھا کہ میں کمربستہ ہوگیا اور طے کیا کہ کچھ کرکے دکھانا ہے۔اس ملک کو کچھ ہٹ کر دینا ہے۔لہٰذ ا ایک ایسا ادارہ بنایا جو ”Non-profit organization“ تھا۔جو چندہ نہیں مانگتا تھا جو کسی سے مدد نہیں لیتا تھا۔
آغاز بہت مشکل تھا،لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اللہ نے وہ لوگ بھی بھیجے جو میرے اس مشن میں خاموش سپاہی تھے۔ میں آج آپ کو پہلی بار یہ بات بتارہا ہوں کہ فاؤنڈیشن کا آج تک کا خرچا 29کروڑ روپے ہے اور فاؤنڈیشن کو مختلف طرح کے کورسز، یوٹیوب چینلز اور کتابوں کی آمدن سے صرف 13کروڑ روپیہ آیا ہے۔باقی 16کروڑ روپیہ کچھ گمنام اور خاموش مجاہدوں کا کمال ہے۔جن سے میں ہمیشہ کہتارہا کہ آپ سامنے آئیں، دنیا کو پتا ہونا چاہیے۔آپ یقین کیجیے کہ وہ سب گمنام سپاہی تمام ایونٹس کی پچھلی سیٹوں پر جاکر بیٹھ جاتے تھے اور کہتے تھے کہ”شاہ صاحب! ہم نے اللہ کے لیے کیا ہے۔ ہمارا ایمان ہے کہ اللہ کو سب پتا ہے اگر اللہ کے رجسٹر میں یہ بات چلی گئی ہے تو پھر ہمیں کسی کو دکھانے اور بتانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔“میں خو د بڑا حیران تھا۔کیوں کہ اس سے پہلے میراتجربہ اور مشاہدہ ان تمام سیٹھوں اور پیسوں والوں کے ساتھ تھا جو کہیں ایک راشن کی بوری بھی دیتے تو تصویرکھنچواتے تھے، جو ہزار روپے کا نوٹ پکڑاتے ہوئے بھی تصویر کھنچوانا پسند کرتے، جو کسی ٹریننگ کو فنڈ کرنے کے لیے پیسے دیتے تو ان کامطالبہ ہوتا کہ آخر میں ”چیف گیسٹ“ وہ خود ہی ہوں گے۔
یہ بھی جان لیجیے کہ آج کے دن تک وہ سارے سپاہی اور مجاہد جنھوں نے اپنے مال سے جہاد کیایہ سب ان ہی کا کمال ہے۔میں نے تو فقط اپنا وقت، ذہانت اور مطالعہ اس کام پر لگایا۔ مال سے جہاد کرنے والے یہ لوگ آج بھی سامنے آنے کو تیار نہیں اور گمنامی کی زندگی جی رہے ہیں۔
اس دوران پہلی بار ایسا ہوا کہ جاوید چودھری صاحب نے ”تعلیم ممکن کلب“ کے نام سے ہم پر کالم لکھا۔اس کے بعد ہمیں بے شمار لوگوں کی کالزآئیں کہ ہمیں بھی اس کارخیر میں شامل کردیجیے۔اس سے پہلے ہم نے کبھی کسی سے کوئی مدد نہیں لی۔US Apparelکے مالک میاں احسن صاحب جن کو ہمیشہ میں اپناFather Figure سمجھتاہوں، پہلے سے مہربان تھے اور 50بچوں کو فنڈ کرررہے تھے۔ اب انھوں نے فوری طورپر 100مزید بچوں کو فنڈ کرناشروع کیا۔ان کے علاوہ اور بھی لوگوں نے ہم سے رابطہ کیا۔
آخر آج 6سال مکمل ہونے کو ہیں۔ہم اپنی 6سالہ تقریبات رکھنے جارہے ہیں۔ان تقریبات میں بے شمار مقررین،لکھنے،بولنے والے اور صاحب الرائے افراد شرکت کریں گے۔اسی تقریب میں ”قاسم علی شاہ -ایک فرد ایک تحریک“ کتاب کی تقریب پذیرائی بھی ہوگی۔اس کتاب میں 189لوگوں کی تحریری تاثرات شامل ہیں۔آپ سب سے اس تقریب میں شمولیت کی درخواست ہے۔
واضح رہے کہ اس تقریب کااگرکوئی ٹکٹ ہے تووہ آپ ہی پر خرچ کیاجائے گا۔اگر آپ فاؤنڈیشن کے ماضی سے واقف ہیں تو آپ کو معلوم ہوگا کہ یہاں اگر پانچ ہزار روپے کاکوئی کورس کروایا جاتاہے تو دس ہزار روپے ویسے ہی Subsidizedہوجاتے ہیں۔ہمارے پاس ٹکٹیں محدود ہیں،الحمرا ہال نمبر1میں فقط 800لوگ شریک ہوسکتے ہیں۔اس تقریب میں ریفریشمنٹ کا بھی انتظام ہے۔اس کے ساتھ ساتھ کتاب کی Signedکاپی اوریجنل دستخط کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش کی جائے گی اور یہ آپ کی زندگی کا ایک یادگار دن بن جائے گا۔

03/01/2023

#ضابطہ

✍🏼 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حضرت مولانا محمد عمرین محفوظ رحمانی صاحب دامت برکاتہم

03/01/2023

#تلاش

31/12/2022
23/12/2022

Address

Saharsa

Opening Hours

Monday 9am - 5pm
Tuesday 9am - 5pm
Wednesday 9am - 5pm
Thursday 9am - 5pm
Saturday 9am - 5pm
Sunday 9am - 5pm

Telephone

+919905422994

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MD Obaidullah SR posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to MD Obaidullah SR:

Share