Navjeevan Medical and general stores

Navjeevan Medical and general stores best chemist and druggist,best services

22/12/2024

Homeopathic medicine available call or whatsapp
098336 77099

18/07/2023

Good morning 🌄 nice day,be healthy

02/07/2023

السلام علیکم ورحمتہ اللہ
سب سے پہلے تمام احباب کو ایڈوانس عید الاضحی مبارک ہو ۔

*بکرا عید اور دانتوں کا درد*
ضرور پڑھیں ۔
بڑے عید میں اکثر لوگ دانت کے درد کی شکایت کرنے لگتے ہیں، اکثریت میں یہ دانت نہیں بلکہ مسوڑے کا درد ہوتا ہے۔جب کوئی گوشت کا ٹکڑا(fibers) دو دانتوں کے بیچ میں پھنس جاتا ہے تو کوئی ناخن سے، کوئی tooth pick سے نکالنے کی کوشش کرتا ہے،جو کہ مسوڑے کو مزیدزخمی( infected) کر لیتا ہے،اور اگر اسی طرح چھوڑا جائے تو بھی اگلے دن بندہ چھبانے کا قابل نہیں رہتا،کیونکہ گوشت گھل سڑکر خراب ہوجاتا ہے جو درد اور بدبو کا باعث بنتا ہے۔
اس سے بچنے کا واحد حل فلاسنگ(flossing) ہے ۔فلاس ایک جر ثوموں سے پاک دھاگہ نماچیز ہوتی ہے جو دو دانتوں کے بیچ میں ڈال کراوپر نیچے کھینچ کر نکالا جاتا ہے۔ نکالنے پر دانتوں میں پھنسی گوشت ،آم کے فایبر یا کوئی بھی دانتوں میں پھسنے والی چیزیں ساتھ نکل کر دانتوں کی صفائی میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔
کھانے کے بعد فلاس کرنا نہایت ضروری ہے۔وہ نہ صرف پھنسی ہوئی چیزیں نکالتا ہے بلکہ مسوڑوں کو بھی تندرست رکھتا ہے۔
ایک اور اہم بات یہ ہے کہ عموماً بڑی عید پر دانتوں کی زمہ داری بڑھ جاتی ہے یعنی چبانے کا کام زیادہ ہو تا ہے۔ تو اسکا آسان حل یہ ہے کہ دو دن پہلے چیونگم چبانا شروع کریں اور زیادہ دیر تک چبائیں۔

04/03/2023
18/12/2022

Address

Vijay Garden
Thane
400615

Telephone

+919833677099

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Navjeevan Medical and general stores posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share