Shahi Aayurvedic & Unani dawakhana, adas

Shahi Aayurvedic & Unani dawakhana, adas Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shahi Aayurvedic & Unani dawakhana, adas, Medical and health, Ambajogai.

alhumdulillah hamare yahan har beemari ka ilaj kiya jata hai..... aur hijama bhi..... ilaj ki tafteesh ke liye WhatsApp par rabta karen..... inshaallah hum aapse apne dost ki tarah baat karenge.... koi bhi problem ho.

*ہر وقت کی تھکن اور رنگت زرد پڑجانا یہ سب کس بیماری کی علامات ہیں جانئے*مرد ہو یا خواتین عمر کے کسی بھی حصے میں انیمیا ی...
14/03/2022

*ہر وقت کی تھکن اور رنگت زرد پڑجانا یہ سب کس بیماری کی علامات ہیں جانئے*

مرد ہو یا خواتین عمر کے کسی بھی حصے میں انیمیا یعنی خون کی کمی کا شکار ہو سکتے ہیں۔یہ ایک طبی حالت ہے جو جسم میں صحت مند خون کی کمی کی وجہ سے ہو تی ہے،بنیادی طور پرخون میں ہموگلوبین کی مقدار کا کم ہو نا ہی خون کی کمی کہلاتی ہے۔ہموگلوبین خون کے سرخ خلیوں میں پایا جانے والا بنیادی پروٹین ہے یہ آکسیجن کو لے کر خون کے ذریعے جسم کے مختلف حصوں تک پہنچاتا ہے لہذاخون میں ہموگلوبین کی کمی اس بات کی نشاندہی کرتی ہے کہ آپ کا خون جسم کے تمام اعضاء تک مناسب مقدار میں آکسیجن فرہم نہیں کر پارہا تاکہ وہ بہتر طریقے سے اپنے افعال انجام دیں سکیں اور اس طرح یہ خون کی کمی باعث بن سکتا ہے۔ اگر چہ اس کے علاج کے لئے کافی ساری ادویات بھی موجود ہیں جن سے استفادہ کیا جاسکتا ہے لیکن یہاں ہم آپ کو اس کا قدرتی اور گھریلو علاج بتائیں گے جو جادوئی اثر رکھتا ہے۔

علامات:
اس کی علامات میں تھکن،کمزوری،جلد کی رنگت کا زرد ہوجانا،بال تیزی سے گرنا،دل کی دھڑکن کا تیز ہونا،لمبے سانس نہ لے سکنا، سر درد،ہاتھوں اور پیروں کا ٹھنڈا رہنا،چکر آنا،نیند نہ آنا، آنکھوں کے گردسو جن کا آنا اور بھوک نہ لگنا شامل ہیں۔

تشخیص:
اس کے لئے ڈاکٹر حضرات خون کا معائنہ کرواتے ہیں اور خون میں ہموگلوبین کی سطح کو دیکھتے ہیں،اگر وہ کم ہوتو علاج کی غرض سے ادویات اور غذا تجویز کی جاتی ہے جس سے مریض شفایاب ہو جاتے ہیں۔

علاج:
جیسا کہ اوپر ذکر کیا جاچکا ہے کہ اس میں ادویات اور غذا دونوں کو بڑا دخل حاصل ہے۔اس لئے دونوں ہی سے استفادہ کرنا چاہئے۔ لیکن یہاں ہم صرف غذا سے اس کا علاج تجویز کر رہیں ہیں جو ویقینا آپ کے لئے بہترین دوا کا کام کریں گی۔

چقندر
انیمیا سے نجات کے لئے اگر آپ کسی ایک سبزی پر مکمل بھروسہ کرسکتے ہیں تو وہ چقندر ہے،یہ آئرن سے بھرپور ہونے کی بناپر خون میں ہموگلوبین کی سطح کو بڑھانے میں مدد فراہم کرتا ہے اس کے مستقل استعمال سے خون میں اکسیجن کی سطح بڑھنا شرع ہو جاتی ہے۔اسے کچا سلاد کے طور پر یا پکا کر کھایا جا سکتا ہے ساتھ ہی اس کاجوس بھی اس مقصد کے لئے اپنی غذا میں شامل کرسکتے ہیں۔

کھٹے میٹھے پھل
وٹامن سی کا بلا ناغہ استعمال آپ کو خون کی کمی کے عارضے سے نجات دلا سکتا ہے کیونکہ وٹامن سی کی موجودگی میں خون آئرن کو بہتر طریقے سے جذب کرتا ہے۔وٹامن سی سے بھر پور پھلوں میں لیموں،نارنگی اور لائم سر فہرست ہیں۔

پالک
فولک ایسڈ کی کمی بھی انیمیا کی ایک بڑی وجہ ہے جب خون میں اتنا ہموگلوبین پیدا نہیں ہوتا جتنا جسم کو ضرورت ہوتی ہے تو یہ کہاجاتا ہے کہ یہ انیمیا کا شکا ر ہے۔اگر آپ باقاعدگی کے ساتھ پالک کو اپنی غذا کا حصہ بناتے ہیں تو یہ خون کی کمی کو دور کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔سبز پتوں والی اس سبزی میں وٹامن بی12،فولک ایسڈ اور کئی اہم غذائی اجزاء پائے جاتے ہیں جو انیمیاسے نجات کے لئے اہم ہوتے ہیں۔

کیلا
یہ کئی اہم غذائی اجزاء جیسے وٹامن سی،فولیٹ،پوٹاشیییم اور آئرن کا ماخذہے،اس میں ہر وہ چیز موجود ہے جو جسم میں خون کے خلیات پیدا کرنے اور ہموگلوبین کی سطح کو بہتر کرنے کے لئے ضروری ہے۔ کیلے کھانے سے جسم میں آئرن کی مقدار بڑھے گی جو انیمیا کو دور کرنے میں معاون ثابت ہوگی۔

کھجور،انجیراور کشمش
یہ وٹامن سی اور آئرن حاصل کرنے کا ایک موئثر ذریعہ ہے،وٹامن سی قوت مدافعت بڑھانے میں مدد کرتا ہے جس سے جسم میں آئرن جذب کرنے کی صلاحیت بڑھ جاتی ہے۔دوسری طرف میٹھی انجیرآئرن،وٹامن اے،میگنیشیم اور فولیٹ کی خوبیوں سے مالامال ہوتی ہیں۔ہفتے میں تین بار بھیگی ہوئی انجیر،کھجوراور کشمش کا استعمال آپ کے ہیمو گلوبین کی سطح کوبہتر بنا سکتا ہے۔

کالے تل
کالے تل خون کی کمی کے مریضوں کے لئے حیرت انگیز کام کر سکتے ہیں۔یہ کیلشییم،میگنیشیم اور آئرن سے بھرپور ہوتے ہیں،یہ سب اجزاء جسم میں آئرن کی سطح بڑھانے کے لئے انتہائی اہمیت رکھتے ہیں مزید یہ کہ تل کے استعمال سے جسم میں آئرن بہتر طریقے سے جذب ہو کر خون میں شامل ہو جاتا ہے۔

انار
انار اور اس کا رس آئرن،کئی اہم منرلز،کاپر اورپوٹاشییم کے حصول کا اہم ذریعہ ہے اسے بھی غذا کا حصہ بنائیں اور خون کی کمی سے نجات پائیں۔

اگر آپ کے بھی بال نہیں بڑھتے تو جانیں تیزی سے بال بڑھانے کے 5 قدرتی طریقے جن سے آپ کے بال بھی ہو جائیں گے گٹھنوں تک لمبے...
10/03/2022

اگر آپ کے بھی بال نہیں بڑھتے تو جانیں تیزی سے بال بڑھانے کے 5 قدرتی طریقے جن سے آپ کے بال بھی ہو جائیں گے گٹھنوں تک لمبے اور بے حد مضبوط

لمبے بال ہر عورت کا خواب ہوتا ہے لیکن انہیں لمبے کرنے میں مہینوں سے سال تک کا عرصہ لگ جاتا ہے، آج ہم آپ کو چند ایسے طریقے بتا رہے ہیں جن کو اپنا کر آپ قدرتی طریقے سے بالوں کو بڑھا سکتے ہیں۔

*بال بڑھانے والی چند عادات*👇

• یہ سوچ بلکل غلط ہے کہ بالوں کی نوکیں کاٹنے سے بالوں کی لمبائی میں فرق آتا ہے، درحقیقت یہ اسپلٹ اینڈز کو ختم کر کے ان کو تیزی سے بڑھنے میں مدد دیتا ہے، ہر 3 ماہ میں ایک بار بالوں کی نوکیں لازمی کاٹنی چاہیئے۔

• شیمپو بالوں کو صاف کرنے کے لئے کیا جاتا ہے لیکن اس کا استعمال صرف ضرورت کے تحت کریں، روزانہ کی بنیاد پر شیمپو کرنا بال خراب کر دیتا ہے اور پھر یہ بڑھتے نہیں ہیں۔

شیمپو کے بعد صرف بالوں کے سِروں پر کنڈیشنر کا استعمال کرنا لازمی ہے، لیکن یہ یاد رکھیں کہ اسے بالوں کی جڑوں پر استعمال نہ کریں۔

• بالوں میں باقاعدگی سے تیل لگانا بےحد ضروری ہے، تیل بالوں کی جڑوں کو مضبوط بنا کر انہیں ٹوٹنے اور جھڑنے سے روکتا ہے، ہفتے میں دو مرتبہ تیل لگانے کی عادت بنا لیں

• بالوں میں کنگھی یا برش پھیرنے سے سر کی جلد میں خون کی روانی تیز ہوتی ہے، جو لوگ بالوں کو بہت کم کنگھی کرتے ہیں ان کے بال زیادہ جھڑتے ہیں، اس لئے روز رات کنگھی ضرور کریں۔

قبض کو مرضوں کی ماں تسلیم کیا آ رہا ہے مگر تجربات و مشاہدات سے بھی ثابت ہوا ہے کہ قبض سے ہی ہمارہ نظام درہم برہم ہوتا ہے...
10/03/2022

قبض کو مرضوں کی ماں تسلیم کیا آ رہا ہے مگر تجربات و مشاہدات سے بھی ثابت ہوا ہے کہ قبض سے ہی ہمارہ نظام درہم برہم ہوتا ہے نظام اخراج جب صحیح نہیں رہتا تو نہ تو صحیح کھانا پینا ہوتا ہے اور نہ ہی اخراج مطلب سسٹم میں سستی کاہلی اور اندر مشینری میں جو مالک کائنات نے انسان میں فٹ کی ہے وہ اپنا کام صحیح طرح سر انجام نہیں دے سکتی جس کی وجہ سے امراض کی پیدائش شروع ہو جاتی ہے اور آھستہ آھستہ امراض میں دن بدن اضافا ہوتا جاتا ہے کیونکہ جب تک ہمارا نظام اخراج صحیح رہتا ہے انسان مرضوں سے بچتا ہے جب اس میں بگاڑ آ جاتا ہے تو وہ فاضل مواد آنتوں میں رکنا شروع ہوتا ہے تو انسان کی صحت پے حملا ہوتا ہے تب ہی تو پرانے لوگ جو تھے وہ ہر ماہ یا چھ ماہ یا سال میں ایک مرتبہ اچھا خاصہ جلاب لیا کرتے تھے تو ان کی صحت اور آج کے انسان کی صحت کو پرکھا جائے تو دن رات کا فرق محسوس ہوتا ہے مطلب نظام اخراج کو صحیح رکھا جائے تو بہت مرضوں سے بچہ جا سکتا ہے

* *
اس میں بہت اسباب ہیں خاص طور پر خوراک کی وجہ ۔سگریٹ نوشی ۔نشہ آور چیزیں ۔پان ۔ھوٹلنگ ۔فارم چکن ۔تکہ کباب اور بہت سی چیزیں جو ہم روز مرہ کی زندگی میں استعمال کرتے ہیں جس سے ہمارہ نظام اخراج متاثر ہوتا ہے اور واک نہ کرنا ورزش نہ کرنا پیادل چلنا ہم نے چھوڑ دیا تھوڑے سے مفاصلہ کے لئے بھی موٹر بائیک کا سھارہ لینا شروع کر دیا مھمان کی مھمانوازی کولڈ ڈرنک پکوڑے سموسہ سے کردی سبزیاں کو چھوڑ کر مرغی اپنالی قھوہ جات کو چھوڑ کر چائے پے آگئے تو مطلب ہم نے زندگی میں ہر طرح کی تبدیلیاں کردی جس سے ہم قبض جیسے مسائل میں پھس گئے
قبض کو معمولی سمجھ کر ایسے چھوڑ دینا بھتر نہیں کہ قبض ہے کوئی معاملہ نہیں اس کو ٹھیک کرلیں اس کی بر وقت مالکی کر کہ اس کی اصل وجہ کو رفو کیا جائے تو مسائل سے بچہ جا سکتا ہے
*قبض کی وجہ سے امراض*
اگر نظام اخراج صحیح نہیں تو جسم میں فاضل مواد رکنا شروع ہوتے ہیں پھر اس سے مسائل پیدا ہونا شروع ہوتے ہیں ھاضمہ کی خرابی خون کی کمی خشکی موں کا خراب بدبو گیس تبخیر بلڈ پریشر سر درد جوڑوں کا درد تمام جسمانی دردیں بواسیر بادی سے مرض ترقی کرتا ہے پہر خونی میں آگے جاکہ نواسیر پھنچ جاتا ہے آنتوں کے مسائل آنتوں کی سوزش زخم و کینسر بھی جنم لیتے ہیں مطلب بہت سارے امراض کی جڑ ہے
سو قبض کو معمول سمجھ کر اسے کنارا کشی نہ کریں بلکہ اس کے حل کے لئے کوئی تدابیر اپنائیں
اس کہ لئے اپنی زندگی کا اسٹائل و عادات کو بدلیں روزانہ واک کو معمول بنائیں ھوٹلنگ و کولڈ ڈرنک سے کنارہ کشی کریں تازا و موسم کہ پھل خوب استعمال کریں چکن ٹکہ کو چھوڑ کر سبزیاں اپنائیں فارمی مرغی کو چھوڑ کر دالیں اپنائیں اور موسم کے حساب سے جو پھل مالک کائنات نے پیدا کئے ہیں ان کا خوب انجوائے کریں تو اس مرض قبض سے بچا جا سکتا مطلب اپنی زندگی کی رہن سہن میں تبدیلی لائیں اور ہمارا صفوف راحت پاؤڈر رات کو سوتے وقت ایک چمچ 🥄 نیم گرم پانی سے کھاے

To order, Contact on
Direct chat link :
wa.me/+917507163678📱

*❣سیکس_کرنے_سے_پہلے_سنہری_اصول❣️*🍁1_👈خواتین ہوں یا مرد حضرات اپنے سپیشل پارٹ کی صفائی جس میں سب سے پہلے بال صاف کرنا یعن...
10/03/2022

*❣سیکس_کرنے_سے_پہلے_سنہری_اصول❣️*

🍁1_👈خواتین ہوں یا مرد حضرات اپنے سپیشل پارٹ کی صفائی جس میں سب سے پہلے بال صاف کرنا یعنی شیو کرنا یا خواتین کیلئے ویکس کرنا بے حد ضروری ہے ۔ under legs کی صفائی سے مرد اور خاتون انٹر کورس کے دوران سینکڑوں وجائنا ، UTI انفیکشن مطلب پیشاب کی نالی کے مسائل ، منی میں انفیکشن اور بہت سے سکن انفیکشن سے محفوظ اور پارٹنر کے سامنے کونفیڈنٹ بھی رہتے ہیں ۔
یاد رہے ہیئر ریمونگ کریمز اور سیفٹی خواتین کی سکن کو کالا کر دیتی ہے اس لئے ویکس کا استعمال بہتر رہتا ہے ۔

🍁2_👈 مباشرت سے پہلے پیشاب کرنا اور مباشرت کے بعد بھی خاص جگہ کو دہو لینا اور پیشاب کرنا آپکو رومینس کے دوران پرسکون اور بیڈ ٹائم کو بھی بڑھاتا ہے پہلے پیشاب کر لینے سے شرم گاہ بھی اچھی طرح دھل جاتی ہے صاف ہو جاتی ہے جس سے ایک دوسرے تک کسی بھی قسم کی بیماری یا بد بو پھیلنے اور رومینس میں رکاوٹ کا خطرہ بھی کم ہو جاتا ہے۔

🍁3_👈 واش روم سے فارغ ہونے کے بعد اگر ہلکی خوشبو جنائیٹل ایریا اور چسٹ ، بریسٹ پر لگالی جائے تو اس سے دونوں پارٹنر ایک دوسرے میں زیادہ مگن رہیں گے زیادہ دیر رہیں گے کیونکہ خوشبو موڈ بناتی ہے سکون کی وادی میں لے جاتی ہے جس سکون کی تلاش رومینس کے دوران رہتی ہے اس کے لئے ہمارے پاس بہت ہی عمدہ ہلکی خوشبو میں پرفیوم موجود ہے آپ لے سکتے ہیں ۔

🍁4_👈 بیڈ ٹائم اور واش روم جانے سے پہلے پانی کا ایک گلاس پی لیا جائے تو بہت بہتر رہتا ہے بہت سے کپلز انٹر کورس کے دوران حلق سوکھنے کی بھی پروبلم بتاتے ہیں جس سے صلاحیت یا موشن میں مسلہ پیدا ہوتا ہے۔

🍁5_👈 کونڈم اگر استعمال کرنا ہو تو کسی اچھے برینڈ کا استعمال کریں کونڈم پہ موجود اچھی اور محفوظ لبریکیشن بہت معنی رکھتی ہے ورنہ وجائنا میں لبریکیشن کم ہونے کی وجہ سے رگڑ پڑ جاتی ہے اس رگڑ سے انفیکشن پیدا ہوتا ہے۔

🍁6_ 👈اورل سیکس کچھ لوگوں کو اس عمل سے بھی بہت نقصان پہنچتا ہے کیونکہ شرم گاہ گندی ملتی ہے یا پھر ہلکا پھلکا صاف کر کے تسلی کر لی جاتی ہے مگر منہ کے عمل سے بیماریوں کا خطرہ ہر دوسرے عمل سے کہیں زیادہ ملتا ہے مکمل ہائی جین کے بعد بھی اگر اوپر اوپر سے صرف چومنے اور ٹچ کرنے کی حد تک ہی خود کو قائم رکھ لیا جائے تو اسی میں صحت چھپی ہے ورنہ گدھوں کی اپنی مرضی انکو سمجھانے کا کوئی فائدہ نہیں ۔۔۔۔۔۔

(‫ )اکثروبیشتر دیکھا گیا ہے کہ مرد کا عورت سے بہت پہلے انزال ہو جاتا ہے اور بیوی کو جنسی تسکین حاصل نہیں ہوتی. جنسی فعل ...
10/03/2022

(‫ )

اکثروبیشتر دیکھا گیا ہے کہ مرد کا عورت سے بہت پہلے انزال ہو جاتا ہے اور بیوی کو جنسی تسکین حاصل نہیں ہوتی. جنسی فعل کے دوران مرد کی ناکامی کے اسباب مندرجہ زیل ہو سکتے ہیں
اکثر نوجوان شادی سے پہلے ہی اپنی جوانی کی حفاظت نہیں کرتے رنڈی بازی یا مشت زنی وغیرہ کی مدد سے اپنی طاقت ضائع کر چکے ہوتے ہیں. اس طرح مرد کا مادہ منویہ پتلا ہو جاتا ہے اور جسم کی طاقت ختم ہو جاتی ہے. مرد کو عورت کے پاس جانے کے چند لمحات بعد ہی انزال ہو جاتا ہے. ایسے آدمی اپنی بیوی کو جنسی تسکین نہیں پہنچا سکتے ایسا اگر بار بار ہو تو اس طرح کے مردوں کو چاہیئے کہ وہ مباشرت سے قبل عورت کے جسم کا خوب اچھی طرح مساس کریں اسے گرم کریں . جب عورت مکمل طور پر بیدار ہو جائے تو بھر مباشرت شروع کریں اور چارپائی کی بجائے زمین پر گدہ بچھا کر مباشرت کرنا بہتر ہوتا ہے. بعض اوقات مرد میں سرعت انزال کا مرض اتنا زیادہ ہوتا ہے کہ اس سے سب کرنے کے باوجود مساس کے دوران ہی انزال ہو جاتا ہے. تو ایسے مریض کو چاہیئے کہ وہ اپنی بیوی کو بلکل نہ چھیڑے اور کسی قابل حکیم سے علاج کرائے. ایسی حالت میں بیوی کو چھیڑنا اپنے ہاتھوں بیوی کو بدکاری کے گڑھے میں پھینکنے کے برابر ہے ۔

مباشرت میں مرد کی ناکامی اس سبب بھی ہو سکتی ہے کہ بیوی کے دل میں مباشرت کی کوئی خواہش نہ ہو مگر صرف یہ سمجھتے ہوئے کہ شوہر کا حکم ماننا فرض ہے اس کام کے لیے تیار ہو جائے. مرد تو اس سے مزہ حاصل کر لیتا ہے مگر عورت کو مکمل جنسی تسکین دینے میں ناکام رہتا ہے . اس چیز سے بچنے کے لیے ضروری ہے کہ مباشرت صرف اسی وقت کی چائے جب میاں بیوی دونوں میں‌ اس کی فطری خواہش پیدا ہو اور اس خواہش کو کسی مصنوعی طریقہ سے بیدار نہ کیا گیا ہو. اس سے مباشرت کا لطف دوبالا ہو جاتا ہے. خاوند کا بیوی سے پہلے انزال ہونے کا ایک بڑا سبب یہ بھی ہوتا ہے کہ جنسی فعل کے دوران چونکہ مرد فاعل ہوتا ہے اور اس کو زور لگا نا پڑتا ہے اور مرد کا مادہ منویہ عورت کے مادہ منویہ کی نسبت کم راستہ طے کر کے آتا ہے. اس لیے مرد کا جلد انزال ہو جاتا ہے. بعض اوقات اگر کافی دن دیر کے بعد مباشرت کی جائے تو جنسی ہیجان کی وجہ سے مرد کا جلد انزال ہو جاتا ہے. مگر یہ کیفیت بلکل عارضی ہوتی ہے اور ایک دو روز کے بعد دور ہو جاتی ہے. اگر مرد زیادہ تھکا ہوا ہو اور اس تھکاوٹ کی حالت میں مباشرت کرے تو اس کے جلد انزال ہونے کے قوی امکانات ہوتے ہیں. ان سب باتوں سے بچنے کے لیے ضروری ہے کہ مباشرت سے قبل مکمل آرام کیا جائے اور کسنگ/ پیار کر کے عورت کے جذبات کو بیدار کیا جائے۔

گناہ ہے علاج کے لیے آج ہی رابطہ کریں۔

To order, Contact on
Direct chat link :
wa.me/+917507163678📱

*عورت_کی_محبت۔*عورت کے اندر محبت 80 فیصد ڈالی اور جذبات پر کنٹرول 98 فیصد دیا ۔ یعنی ! وہ مرد سے زیادہ محبت کرتی ہے لیکن...
08/03/2022

*عورت_کی_محبت۔*

عورت کے اندر محبت 80 فیصد ڈالی اور جذبات پر کنٹرول 98 فیصد دیا ۔ یعنی ! وہ مرد سے زیادہ محبت کرتی ہے لیکن اظہار نہیں کرتی کیونکہ قدرت نے ضبط بھی کمال کا دیا ہے ۔ مرد بتاتا زیادہ ہے اور کرتا کم ہے ، جس طرح کہتے ہیں نا کہ خالی ڈھول زیادہ شور مچاتا ہے ، مرد اپنی طرف سے تو بہت محبت کر رہا ہو تا ہے لیکن حقیقت میں ایسا ہوتا نہیں ۔عورت ماں ، بہن ، بیٹی ، بیوی جس روپ میں بھی ہوتی ہے ، محبت میں مرد کو کبھی آگے نکلنے نہیں دیتی۔
عورت صرف تین چیزوں کی طلبگار ہوتی ہے
1* 👈عورت نرم مزاج ہوتی ہے اور وہ ہمیشہ مرد سے نرمی کا برتاؤ ہی چاہتی ہے وہ ہمیشہ محبت کے احساس میں رہنا پسند کرتی ہے وہ ہمیشہ چاہے جانے کی طلبگار ہوتی ہے

2*👈عورت محبت میں بہت مخلص ہوتی ہے اور اسے چاہ بھی ہمیشہ مخلص کی ہی ہوتی ہے وہ چاہتی ہے کہ جس سے وہ پیار کرے وہ صرف اور صرف اسی کا ہو اس کی محبت خالص اسی کے لئے ہو وہ سوچے تو صرف اسی کو سوچے ، وہ چاہے تو فقط اس کو چاہے

3*👈 وہ جس سے پیار کرتی ہے وہ اس سے لڑتی ہے ، جھگڑتی ہے ، روٹھتی ہے ، نخرے دکھاتی ہے اور یہ عورت پہ ججھتا ہے ۔ کیونکہ وہ چاہتی ہے کہ جب وہ روٹھے تو مرد اسے منائے اور پیار دے وہ صرف پیار پانے کی ضد کرتی ہے اور جب وہ یہ سب کرنا بند کر دے تو سمجھو اسے آپ کے احساس اور پیار کی ضرورت ہے۔

*عورت کی ایسی 6 عادات جو اُسکی اور اُسکے اہل خانہ کی  دین و دنیا سنوار سکتی ہیں۔۔۔!* 1۔ عورت روتی بہت ہے: اگر عورت کا رو...
08/03/2022

*عورت کی ایسی 6 عادات جو اُسکی اور اُسکے اہل خانہ کی دین و دنیا سنوار سکتی ہیں۔۔۔!*

1۔ عورت روتی بہت ہے: اگر عورت کا رونا اپنی اور اپنے اہلِ خانہ کی آخرت کی فکر پر ہو تو کوئی شک نہیں ہے کہ ہر گھر میں حضرت اویس قرنیؒ جیسے بیٹے اور بی بی رابعہ بصریؒ جیسی بیٹاں جنم لیں۔

2۔ عورت بولتی بہت ہے: اگر عورت کا بولنا اپنے خاندان میں دعوت اسلام کو عام کرنے کے لیے ہو تو، پورا معاشرہ امن اور نور کا نمونہ بن جائے۔

3۔عورت کے اندر منوانے کی خصوصیت ہوتی ہے: اگر عورت اپنی من موہنی اداؤں سے اپنے گھرانے والوں کو اللہ کے احکامات کی طرف بلائے تو ہر گھر سے درود و سلام اور تلاوتِ قرآن پاک کی آوازیں بلند ہوں۔

4۔ عورت بہت صابر ہوتی ہے: اگر عورت اپنی نسلوں کو راہِ راست پر لانے کی خاطر اللہ کی راہ میں درپیش مشقتوں پر صبر کرنے والی بن جائے، تو اسکی اولاد کی دین اور دنیا تو سنور جائے گی ہی، ساتھ ہی ساتھ اِس عورت کا مقام بھی جنت کے اعلیٰ و ارفع مقاموں پر ہوگا۔

5۔ عورت کوئی بھی بات بہت جلد آگے پھیلانے والی ہوتی ہے: اگر عورت اپنی اِس عادت کو شریعی، دینی اور مذہبی باتوں کو پھیلانے کیلئے استعمال کرے تو، معاشرے کی ہر عورت اپنے آپ میں ایک عالمہ فاضلہ ہو۔

6۔ عورت بہت زیادہ شہ خرچ ہوتی ہے: اگر عورت اپنے یا اپنے شوہر کی کمائی کو اللہ کی راہ میں خرچ کرے تو رہتی دنیا تک وہ پیسہ اُسکے اور اُسکے شوہر کیلئے صدقہ جاریہ بن جائے گا۔

ﻣﺮﺩﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﻣﺴﺎک (ﯾﻌﻨﯽ ﭨﺎﺋﻤﻨﮓ ﮐﯽ ﮐﻤﯽ) : پہلے تو یہ سمجھیں کہ ﺍﻣﺴﺎﮎ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ🤔؟یاد رکھیں ﻣﺮﺩ ﺣﻀﺮﺍﺕ ﺟﺐ ﺻﺤﺒﺖ (ہمبستری) ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ...
05/03/2022

ﻣﺮﺩﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﻣﺴﺎک (ﯾﻌﻨﯽ ﭨﺎﺋﻤﻨﮓ ﮐﯽ ﮐﻤﯽ) :
پہلے تو یہ سمجھیں کہ ﺍﻣﺴﺎﮎ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ🤔؟

یاد رکھیں ﻣﺮﺩ ﺣﻀﺮﺍﺕ ﺟﺐ ﺻﺤﺒﺖ (ہمبستری) ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﺗﻮ ﺩﺧﻮﻝ ﺳﮯ ﺍﻧﺰﺍﻝ ﺗﮏ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻧﯿﮱ ﮐﻮ ﻋﺎﻡ ﺯﺑﺎﻥ ﻣﯿﮟ
ﺍﻣﺴﺎﮎ ﮐﮩﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺑﻌﺾ ﻣﺮﺩﻭﮞ ﻣﯿﮟ 2 ﺳﮯ 3 ﻣﻨﭧ ﺍﻭﺭ
ﺑﻌﺾ ﻣﯿﮟ 4 ﺳﮯ 5 ﻣﻨﭧ ﺗﮏ بھﯽ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ۔ﻃﺒﻌﯽ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ
ﺟﻮ ﻣﺮﺩ ﺩﺧﻮﻝ ﮐﺮﻟﮯ ﺍﻭﺭ ﺩﺧﻮﻝ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﭼﺎﮨﮯ ﻓﻮﺭاً ﮨﯽ
ﺍﺱ ﮐﺎ ﺍﻧﺰﺍﻝ ﮨﻮﺟﺎﮰ ﺗﻮ ﺍﺱ ﮐﮯ ﮨﺎﮞ ﺍﻭﻻﺩ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﺟﺎﺗﯽ
ﮨﮯ ﯾﻌﻨﯽ ﺍﻭﻻﺩ ﮨﻮﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﭨﺎﺋﻤﻨﮓ ﮐﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﺴﻠئلہﻧﮩﯿﮟ
ﻟﯿﮑﻦ ﺗﺴﻠﯽ ﺑﺨﺶ ﺟﻤﺎﻉ ﮐﮯ ﻟﯿﮱ 2 ﺳﮯ 5 ﻣﻨﭧ ﺗﮏ ﮐﺎ
ﺍﻣﺴﺎﮎ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻟﯿﮱ ﮐﺴﯽ ﻧﺸﮧ ﺁﻭﺭ ﭼﯿﺰ
ﮐﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ ﺻﺮﻑ ﺩﯾﺴﯽ ﻧﺴﺨﮧ ﺟﺎﺕ ﮐﮯ
ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﺳﮯ ﮨﯽ ﻣﺮﺩ ﮐﯽ ﭨﺎﺋﻤﻨﮓ ﮐﺎ ﺩﻭﺭﺍﻧﯿﮧ ﺑﮍﮪ ﺟﺎﺗﺎ
ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﯾﮧ ﺩﻭﺭﺍﻧﯿﮧ ﻣﺴﺘﻘﻼ ﺑﮍﮬﮯ ﮔﺎ ﻧﮧ کہ ﻭﻗﺘﯽ۔۔۔

ﺍﺏ ﺟﻦﻣﺮﺩﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﻣﺴﺎﮎ ﮐﯽ ﮐﻤﯽ ﯾﻌﻨﯽ ﺳﺮﻋﺖ ﺍﻧﺰﺍﻝ ﮨﻮﺗﺎ
ﮨﮯ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻭﺟﻮﮨﺎﺕ ﺩﺭﺝ ﺫﯾﻞ ﮨﯿﮟ
ﮐﮩﺎﻧﺎ ﮐﮩﺎﺗﮯ ﮨﯽ ﺟﻤﺎﻉ ﮐﺮﻧﺎ
ﻣﺎﺩﮦ ﮐﺎ ﭘﺘﻼ ﮨﻮﻧﺎ
ﺫﮐﺎﻭﺕ ﺣﺲ ﮐﺎ ﮨﻮﻧﺎ
ﺷﺎﺩﯼ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﻣﺸﺖ ﺯﻧﯽ ﮐﺮﮐﮯ ﻋﻀﻮ ﮐﻮ ﺣﺴﺎﺱ ﮐﺮﻟﯿﻨﺎ
ﻃﺒﻌﯿﺖ ﻣﯿﮟ ﮔﺮﻣﯽ ﮐﺎ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮨﻮﻧﺎ
ﻓﺤﺶ ﻓﻠﻤﻮﮞ ﮐﺎ ﻣﺴﻠﺴﻞ ﺩﯾﮑﮩﺘﮯ ﺭﮨﻨﺎ
ﻣﺴﻠﺴﻞ ﺗﯿﺰ ﻣﺼﺎﻟﺤﮧ ﺩﺍﺭ ﮐﮩﺎﻧﮯ ﮐﮩﺎﺗﮯ ﺭﮨﻨﺎ
ﺟﻤﺎﻉ ﺳﮯ ﻗﺒﻞ ﮐھٹﯽ ﺍﻭﺭ ﺗﻠﯽ ﺍﺷﯿﺎﺀ ﮐﺎ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﻧﺎ
ﮔﺮﺩﻭﮞ ﺍﻭﺭ ﺩﻣﺎﻍ ﮐﺎ ﮐﻤﺰﻭﺭ ﮨﻮﻧﺎ
ﺣﯿﺾ ﻭﺍﻟﯽ ﻋﻮﺭﺕ ﺳﮯ ﺟﻤﺎﻉ ﮐﺮﻟﯿﻨﺎ
ﺟﮕﺮ ﮐﯽ ﺧﺮﺍﺑﯽ
ﺷﻮﮔﺮ ﮐﺎ ﮨﻮﻧﺎ ﻣﻮﭨﺎﭘﺎ ﮨﻮﻧﺎ
ﻭﺭﺯﺵ ﮐﺎ ﻧﮧ ﮐﺮﺗﮯ ﺭﮨﻨﺎ
ﯾﮧ ﺳﺐ ﻭﺟﻮﮨﺎﺕ ﺍﮔﺮ ﺁﭖ ﮐﻨﭩﺮﻭﻝ ﮐﺮﻟﯿﮟ ﺗﻮ ﺁﭖ ﮐﯽ
ﭨﺎﺋﻤﻨﮓ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺘﺮﯼ ﺁﻧﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮﺟﺎﮰ ﮔﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﮯ
ﺳﺎﺗﮫ ﺳﺎﺗﮫ ﺍﮔﺮ آپ ہمارا آیورودیک لال کیپشول ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﻟﯿﮱ
ﺟﺎﺋﯿﮟ ﺗﻮ ﺁﭖ ﮐﮯ ﺍﻣﺴﺎﮎ ﻣﯿﮟ ﻣﺴﺘﻘﻞ ﺑﮩﺘﺮﯼ ﺁﺟﺎﮰ ﮔﯽ۔۔ان شاءاللہ ۔۔۔

*ہر شادی شدہ دوستوں کے ضرورت لا ل کیپشول*

ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ طریقہ
ﺍﯾﮏ کیپسول رات کو کھانا کھانے کے ایک گھنٹے بعد نیم گرم دودھ کے ساتھ کھا کر دو گھنٹے بعد بیوی سے ہمبستری کریں
10کیپول کی قیمت 300 روپے ڈاک خرچ 50 روپے الگ سے

To order, Contact on
Direct chat link :
wa.me/+917507163678📱

*نکاح سے قبل منگیتر سے فون پر رابطے کے نقصا نات"*ہمارے معاشرے میں اکثریت شادی سے پہلے منگیتر سے بات کرتی ہے، جب انہیں رو...
04/03/2022

*نکاح سے قبل منگیتر سے فون پر رابطے کے نقصا نات"*

ہمارے معاشرے میں اکثریت شادی سے پہلے منگیتر سے بات کرتی ہے، جب انہیں روکا جاتا ہے سمجھایا جاتا ہے تو جواب ملتا ہے کہ کبھی کبھی کرتے ہیں، کچھ کہتے ہیں کہ ہم حدود میں رہ کر بات کرتے ہیں، کچھ کہتے ہیں کہ شادی سے پہلے انڈرسٹینگ ہوجاتی ہے اس لیے کرتے ہیں، کچھ کہتے ہیں کہ اسکے بغیر دل نہیں لگتا شادی میں دیر ہے تو بات کرکے دل بہلا لیتے ہیں وغیرہ وغیرہ۔۔۔

یقین جانیں یہ تمام دلائل ذرہ برابر وذن نہیں رکھتے سیدھی بات ہے ہمارا اپنے نفس پر کنٹرول ہی نہیں ہے ہم خواہشات کے غلام بنے ہوۓ ہیں، جو دل کہتا ہے وہ ہم کرتے ہیں، ضمیر کی آواز ہمیں نہیں آتی، کہتے ہیں منگیتر کے بغیر دل نہیں لگتا ارے یہی تو آزمائش ہے کہ اپنے نفس کو مار کر اپنی آگے کی زندگی بنانی ہے، یہی تو امتحان ہے کہ ہم اللہ کے حکم کو اوپر رکھتے ہیں یا اپنی دلی خواہشات کو پورا کرتے ہیں، جہاں 20 سے 25 سال انتظار کیا وہاں ایک دو سال انتظار کرنے میں کیا برائ ہے لیکن نہیں، ہم تو اپنے نفس کی مانیں گے، ایک ساتھی کہنے لگا "کبھی کبھی کرتے ہیں" ارے جناب کبھی کبھی بھی کیوں کرتے ہو میرے دوست؟؟؟ تمہارا یہ "کبھی کبھی" کسی دن گلے میں آجاۓ گا پھر ساری عمر ایک دوسرے کو طعنے دیتے پھرو گے کہ شادی کے بعد بہت بدل گۓ ہو۔

ایک ساتھی نے کہا "انڈرسٹینڈنگ ہوجاتی ہے" جیسے کسی نرالی مخلوق سے نکاح ہونے جارہا ہے جو انڈرسٹینڈنگ کی انہیں ضرورت ہے، انڈرسٹینگ کے چکر میں گاڑی کے اپنے گیئر پھنس جاتے ہیں اور لگانے پر بریک بھی نہیں لگتا نتیجہ کسی برے حادثہ سے کم نہیں نکلتا، خدارا۔۔۔۔میرے بھایئوں، میری بہنوں جاؤ ذرا جا کر دیکھو معاشرے میں منگیتر کے نام پر کس قدر بے حیائ عام ہوچکی ہے، ہوٹلیں ریسٹرونٹس، کافی شاپس بھرے پڑے ہیں، کون ہے ؟ جواب ملتا ہے آپ کی ہونے والی بھابھی۔ اور تو اور تحفے تحائف کی لین دین اعلی سطح پر جاری ہے، بڑا مہنگا اینڈرائڈ موبائل گفٹ کیا جارہا ہے، کڑھائ والا سوٹ بھیجا جارہا ہے، یہاں تک بات محدود نہیں ہوتی بعض تو تمام حدیں پار کرجاتے ہیں کہ یہاں لکھنے سے گریذ کرتا ہوں۔

دراصل منگیتر سے بات کرنا تمام برایئوں کا زینہ ہے، پہلے بات ہوتی ہے کہیں گے صرف بات کرتے ہیں پھر دیکھنا دکھانا ہوگا، تصاویر بھیجی جایئں گی، پھر آہستہ آہستہ ایک دوسرے کے لیۓ تحفے خریدے جایئں گے، بات آگے بڑھے گی ملاقات کرنے کے مواقع ڈھونڈے جایئں گے۔ بات کرتے کرتے آہستہ آہستہ انسان دوسرے گناہوں کی طرف جانے لگتا ہے۔

اور میرے دوست اگر تم صرف موبائل پر ہی بات کرتے ہو نا تو یہ بھی تم خود اپنے منگیتر کو اپنے ہاتھ سے خراب کر رہے ہو، ساری شرم حیا ادب و آداب تم خود اپنے ہاتھ سے ختم کر رہے ہو، نکاح کی برکتیں رحمتیں سب اپنے ہاتھ سے ختم کر رہے ہو، جو لوگ نکاح سے پہلے موبائل فون پر باتیں کرتے ہیں نکاح کے بعد انکی زندگی پر 100 فیصد اسکے اثرات مرتب ہوتے ہیں، شادی کے کچھ ہفتوں بعد ہی تم خود محسوس کرو گے کہ بیوی میری عزت نہیں کرتی، میرا کہنا نہیں مانتی، جو بات پہلے تھی وہ اب نہیں رہی، وہ ادب، وہ اخلاق، وہ پیار، وہ محبت، وہ وعدے، وہ قسمیں سب ہوا میں گم ہوجایئں گے۔ لہذا میرے بھایئوں اس چیز سے مکمل دور رہنا ہے، اپنے نفس پر قابو پانا ہے، آپ کی ہی منگیتر ہے کیوں اس سے بات کرکے اسے خراب کر رہے ہو، تھوڑا سا صبر کرلو، ذرا خدا تعالی کی مہر لگ جانے دو۔

اسی طرح بہنوں سے کہوں گا کہ یہ جو نکاح سے پہلے سہانے خواب دکھاتا ہے، محبت کے دعوے بھرتا ہے، یقین جانیں یہ خود شادی کے بعد کسی اور کے خواب دیکھے گا، کسی اور سے ہاتھ ملاۓ گا، کسی اور کے ساتھ مسکراۓ گا، خود دوستوں سے کہتا پھرے گا کہ تمہاری بھابھی اچھی ہے لیکن کوئ اور ہوتی تو کیا ہی بات تھی۔ واللہ میری بہنوں! نکاح سے پہلے منگیتر سے رابطہ تمہارا مقام، تمہاری عزت شوہر کی نظر میں ختم کرکے رکھ دے گا۔

نکاح کے بعد ہی ایک دوسرے کو دیکھنا، باتیں کرنا، ملاقات کرنا درحقیقت عزت، ادب، اخلاق اور غیرت مندی کا مظاہرہ ہے، یہی لوگ کامیاب اور خوشگوار ازدواجی زندگی گزارتے ہیں کہ نکاح سے پہلے دونوں نفس پر قابو کیے کبھی ہمکلام نا ہوۓ، انہوں نے اللہ کے احکامات اور رسول اللہﷺ کے فرمان کو اولین ترجیح دی، اس عمل کو گناہ کبیرہ مانتے رہے، یہ شرم و حیا کے پیکر بنے رہے، انہوں نے بذرگوں کی روایات کو سامنے رکھا، فحاشی کے اس دور میں بھی خواہشات کے خلاف لڑتے رہے اور اب انکی زندگی خوب سے خوب تر ہونے کو ہے، خدا گواہ ہے کہ بے شمار برکتیں اور رحمتیں انکے نکاح کا انتظار کررہی ہیں۔

رب تعالیٰ عمل کی توفیق عطا فرماۓ۔
آمین۔

*سیکس میاں بیوی کے لیے  #گلوکوز اور  #خون کی بوتلوں کی سی حیثیت رکھتا ہے۔*محبت کے بعد شادی ہو یا شادی کے بعد محبت تو روم...
03/03/2022

*سیکس میاں بیوی کے لیے #گلوکوز اور #خون کی بوتلوں کی سی حیثیت رکھتا ہے۔*

محبت کے بعد شادی ہو یا شادی کے بعد محبت تو رومینس سے شروع ہونے سے لے کر آخری لوازمات میں مباشرت ہی رہ جاتی ہے
دو مختلف سوچ اور مزاج کے لوگوں کو ایک ساتھ باندھے رکھنے کی بنیادی وجہ جسمانی تعلق ہے ، مجھے بتا دیں آج تک کسی عورت نے کسی نامرد سے شادی کی ہو ، یا کسی مرد نے کسی ایسی عورت جسکو جسمانی تعلقات گناہ لگتے ہوں یا وہ بیڈ روم لائف سے دور بھاگتی ہو
اور پاک محبت کا ڈھول پیٹنا بھی فضول اور بے عقلی کا واضع ثبوت ہے ، پاک محبت کو دو پہلووں سے لوگ سمجھتے ہیں۔
1_👈ایک وہ محبت جسکا دائرہ ایک ہی شخص ہو اور ساری زندگی وہی رہے ۔
2_ 👈دوسری سوچ !
ایسی محبت جس میں مباشرت شامل ہی نہ ہو اسے بھی کئی سادی سوچ نے پاک محبت کا نام دے دیا ہے ۔۔
کامیاب پاک محبت وہی ہوتی ہے جس میں شادی ہو ، یعنی لیگل جنسی تعلقات کیونکہ دو لوگوں کو زندگی بھر ساتھ رکھنے ایک دوسرے کی کیئر کرنے کے پیچھے جو کشش ہے وہ جسم کی کشش ہے جو فطری ہے اس کشش کی بنا پہ ہی ایک انسان ساری زندگی ایک دوسرے کا بوجھ اٹھاتے ہیں ایک دوسرے کیلئے کام کرتے ہیں شوہر کماتا ہے تاکہ بیگم کی بنیادی ضروریات آسانیاں اور خوشیاں خریدی جا سکیں اور بیگم اپنی خدمت سلوک کام کاج کھانا پینا تیار کرنے کی سروس وغیرہ کی مدد سے شوہر اور اسکے بچوں اور گھر والوں کا خیال رکھتی ہے کیا کوئی غیر کسی کے لئے اتنا سب کرتا ہے ۔۔۔؟ ۔۔۔۔ نہیں ۔۔۔۔
شادی جس کا مطلب ہے " یہ شخص آج سے میرا ہے اور میں اسکا " اس سوچ کے ساتھ شادی کا مقصد شروع ہو جاتا ہے جب ایک شخص آج سے میری ذات کا حصہ ہے تو اسکی بنیادی جسمانی معاشی ضروریات اور خوشیوں کی ذمہ داری بھی میری ہوئی ، یہ سوچ ایک محبت کرنے والی سوچ ہے صرف محبت ہی خود با خود دوسرے کی ذمہ داری اٹھاتی ہے ورنہ کئی اولادیں ماں باپ کو رول رہی ہیں والدیں اور اولاد سے زیادہ مخلصی کا رشتہ کوئی نہیں مگر محبت کے بغیر یہ بھی ذمہ داری نہیں اٹھاتا ۔۔۔۔
محبت کے بعد یہ رشتے اور تعلق عادت اور ذمہ داری بن جاتے ہیں ۔

شادی شدہ زندگی کو سکون اور خوشیوں سے بھرنے میں دونوں جینڈرز کا جنونی جسمانی ریلیشن سب سے مضبوط ٹول ہے جس سے ایک مرد اپنے گھر اور کمائی کی جگہ پہ بھی اپنی مہارت دکھا سکتا ہے اور ٹھرکی پن سے بھی بچ سکتا ہے بلکہ مرد ذہنی طور پر دن بدن زیادہ پر جوش اور مضبوط ہونا شروع ہو جاتا ہے دوسری جگہ عورت اپنی مرضی کی جنونی بیڈ روم لائف سے نہا کر نکلنے کے بعد پوری توجہ ایمانداری اور مہارت کے ساتھ اپنے گھر شوہر اور بچوں کو manage کر سکتی ہے اسکے بعد گھر سے باہر نظر ڈالنا بیگم کیلئے ممکن ہی نہیں رہتا ۔ انسانی سوچ جب حلال جنسی معاملات میں پر سکون رہتی ہے تب وہ پھلتی پھولتی ہے پالش ہوتی ہے شیر کی طرح حوصلہ بہادر اور حوصلہ پیدا ہوتا ہے اور شاہین کی طرح ہمت نہیں ہارتی ۔۔

اگر میاں بیوی میں جنسی تعلق نہ رہے تو دونوں ایک دوسرے کی جتنی بھی عزت کر لیں جتنی بھی کیئر کر لیں یہ سب بناوٹی ہے مگر دل ہی دل میں دونوں کے اندر کمی محسوس ہوتی رہتی ہے جس کمی کو پورا کرنے کیلئے وہی سوکھی محبت دینے والا مرد اور عورت گیلی محبت کیلئے کسی دوسرے کی طرف خود با خود راغب ہونے لگتے ہیں ،

دنیا میں سب سے پہلا رشتہ ہی میاں بیوی کا بنا اور یہ تعلق صرف جسمانی تعلق کی بنیاد پہ ہی مضبوط مخلص رہتا ہے اگر اس رشتے میں من چاہی جسمانی لذت نہ ملے تو ایک وقت پہ اس رشتے کو کیڑا لگ جاتا ہے اگر کیڑا نہ لگے تب بھی یہ آپس کا تعلق دلوں میں مردہ ہو چکا ہوتا ہے چاہے اوپر اوپر سے زندگی ساتھ گزاری جا رہی ہو مگر اندر سے خالی پن کی چبھن محسوس ہوتی رہتی ہے اور معمولی سی آہٹ پر یہ رشتہ لاتعلقی کا رنگ دینے لگتا ہے کیونکہ جسمانی تعلق جس میں دونوں فریقین کا ایک دوسرے کیلئے جنون بھی ہو ایسی محبت دونوں فریقین کیلئے اگر میاں بیوی کی من پسند بیڈ روم لائف نہیں ہے صرف روکھی سوکھی اپنی اپنی ضرورت پوری ہوتی ہے تو اس رشتے میں کبھی مضبوطی اور مخلصی آ ہی نہیں سکتی ۔

جو شاہین اپنی ماؤں سے 25 سال میں سیدھے نہیں ہوتے وہ اقبال کی بلبل 5 دن میں کیسے تیر کی طرح سیدھا کر لیتی ہے،،، سوچیں ،،، وہ کوئی دم ، یا جادو نہیں کرتی بلکہ یہ من چاہا جنونی جنسی تعلق ہے جو ایک دوسرے کو دیا جاتا ہے ۔۔۔۔یاد رہے ۔۔۔
صرف مانگا نہیں جاتا بلکہ پہلے دیا جاتا ہے پھر کروا لیا جاتا ہے یا دوسرا ساتھی اتنا جنون دکھائے تو کون پاگل ہو گا جو اپنی ذات کے لئے اتنا جنون دیکھ کر ساتھ نہ دے یہیں نکاح کے رشتے کو مضبوط اور مخلص رکھنے کا جادوئی راز ہے جسکا نام جنونی بیڈ روم لائف ہے جو دو دن میں سب رشتوں پہ بھاری پڑ جاتا ہے اور وہ لڑکا جس نے کبھی خود اٹھ کر پانی کا گلاس تک نہ پیا ہو بیگم کے لئے چائے بھی شوق سے بنا لیتا ہے اور اسکی خاطر اپنے گھر والوں سے جھگڑا تک کر لیتا ہے ۔

شادی کے گٹار کا سب سے خوبصورت اور مضبوط تار صرف ایک دوسرے کیلئے جنونی جذبات ہیں

*شریعت کی روشنی میں صحبت یا ج**ع کے آداب:*حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے قول کے مطابق جو شخص ج**ع کی خواہش رکھتا ہو وہ ...
02/03/2022

*شریعت کی روشنی میں صحبت یا ج**ع کے آداب:*

حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے قول کے مطابق جو شخص ج**ع کی خواہش رکھتا ہو وہ اس نیت کے ساتھ اپنی بیوی سے صحبت کرے تاکہ زنا سے بچا رہے

ج**ع کیلئے درج زیل آداب کا خیال رکھنا چاہیئے:

1۔ میاں بیوی کا با وضو ہونا۔
2۔ ج**ع کی ابتداء بسم اللہ الرحمن الرحیم سے کرنا۔
3۔ ج**ع کے شروع میں یہ دُعا پڑھنی چاہیئے:
بِسْمِ اللَّهِ ، اللَّهُمَّ جَنِّبْنَا الشَّيْطَانَ ، وَجَنِّبْ الشَّيْطَانَ مَا رَزَقْتَنَا
4۔ ج**ع سے پہلے پرفیوم، عطر لگانا، کیونکہ اس سے شہوت زیادہ اور میلان محبت میں بدلتی ہے۔
5۔ ج**ع کے دوران منہ قبلے کی طرف نہیں ہونا چاہیئے۔
6۔ صحبت کے دوران میاں بیوی کو بالکل ننگا نہیں ہونا چاہیئے بلکہ کوئی کپڑا وغیرہ اپنے اوپر ڈالنا چاہیئے۔ ورنہ میاں، بیوی اور بچے کو نقصان ہوگا۔
7۔ مرد کا کام جب تمام ہو جائے تو اپنی شرم گاہ کو عورت کے ف*ج سے فورا نہیں نکالنا چاہیئے جب تک کہ وہ بھی فارغ نہ ہو جائے۔
8۔ سیر ہو کر کھانے کے بعد ج**ع کرنا نقصان دہ ہے۔ اسلیئے ج**ع رات کے آخری حصے میں ہونا چاہیئے۔
9۔ ج**ع کے دوران باتیں اسلیئے نہیں کرنی چاہیئے کہ ہو سکتا ہے اس سے بچہ گونگا پیدا ہو جائے۔
10۔ بے وضو (جنابت کی حالت میں) صحبت نہیں کرنی چاہیئے۔ شاید اس کے نتیجے میں بچہ پاگل یا بخیل پیدا ہو۔
11۔ ج**ع کے بعد پیشاب کرنا چاہیئے۔ ورنہ لاعلاج امراض میں مبتلا ہونے کا خدشہ ہے۔
12۔ ج**ع سے فراغت کے فورا بعد غسل نہیں کرنا چاہیئے بلکہ کچھ دیر کے بعد گرم پانی سے غسل کرنا چاہیئے۔
ورنہ صحت کو نقصان پہنچتا ہے۔

*فحش_وڈیو_اور_حقیقی_جنسی_تعلق_کی_تباہی۔*ڈاکٹر ابراہام کہتے ہیں کہ(ملکہ) وکٹوریہ کے دور میں کسی (عورت) کا ٹخنہ نظر آنے پر...
27/02/2022

*فحش_وڈیو_اور_حقیقی_جنسی_تعلق_کی_تباہی۔*

ڈاکٹر ابراہام کہتے ہیں کہ(ملکہ) وکٹوریہ کے دور میں کسی (عورت) کا ٹخنہ نظر آنے پر ہی مرد اپنے ہوش کھوبیٹھتے تھے۔1960کی دہائی میں یہ کیفیت منی اسکرٹ دیکھنے پر ہوتی تھی۔ لیکن آج کسی بھی بات پر تعجب نہیں ہوتا۔ اور ہم سب کو ہر وقت ہر قِسم کی عریاں تصاویر /فلموں تک رسائی حاصل ہے۔ڈاکٹر صاحب مزید کہتے ہیں کہ،”میرا خیال یہ ہے کہ عریاں تصاویر /فلموں کے حوالے سے مَردوں کے ذہن پر کیا بات کام کرتی ہے۔ یہ انتہائی تحریک کی صورت ہے”۔ عریاں تصاویر /فلموں کی صنعت اپنی مصنوعات فراہم کرنے میں کامیاب رہی ہے یا شاید بہت ہی زیادہ کامیاب رہی ہے۔
ہر وقت کی دستیابی نے بعض مَردوں کی نفسیات کو تبدیل کر دیا ہے بلکہ اُن کے جسم کی کیمیائی کیفیت کو بھی تبدیل کر دیا ہے۔Dopamineکی سطح میں بہت زیادہ تبدیلی آگئی ہے۔کیمبرج یونیورسٹی سے آنے والی تازہ ترین تحقیق کے مطابق حد سے زیادہ عریاں تصاویر /فلمیں دیکھنے والوں کے دِماغ شراب اور منشّیات استعمال کرنے والوں کے دِماغ جیسے ہوجاتے ہیں۔ آن لائن عریاں تصاویر/فلموں کے ذریعے حد سے زیادہ تحریک حاصل کرنے والے افراد کو آف لائن، حقیقی جنسی تعلق کے دوارن جنسی بیداری حاصل کرنے میں مشکلات پیش آتی ہیں۔ اس حوالے سے پیدا ہونے والی جنسی عدم فعّالیت کی علامات میں، چڑچڑا پن، تشویش، عدم تحفظ کا احساس، ڈپریشن، اور دیگر جسمانی علامات مثلأ بھوک یا نیند کی کمی کا واقع ہونا بھی شامل ہو سکتی ہیں۔ انتہائی صورتوں میں، متاثرین کے ذہن میں، یہ سوچ کر کہ اب کبھی وہ اپنے عضو تناسل میں تناؤ حاصل نہیں کر سکتے، خود کشی کر لینے کے خیالات پیدا ہوتے ہیں یا وہ خود کو دیوالیہ کر لیتے ہیں۔۔
حقیقی علاج یہ ہے کہ عریاں تصاویر /فلمیں دیکھنے کا دوارنیہ کم کیا جائے اور خود لذتّی سے فی الوقت پرہیز کیا جائے؛ جسے ایسے مریض “re-booting” کہتے ہیں۔ اس کے بجائے،یہ وقت ہے جسمانی طور پر فعّال رہنے کا، اور اپنے آپ کے بارے میں بہتر محسوس کرنے کا۔ جلد ہی حد سے زیادہ تحریک کم ہوجائے گی اور جنسی عمل، معمول کی سطح پر آجائے گا۔ مشکل یہ ہے کہ، بہت سے آن لائن مرد ایسے ہیں جو اس سادہ علاج سے واقف نہیں ہیں۔
اگر آپ سمجھتے ہیں کہ آپ عریاں تصاویر /فلمیں دیکھنے کی وجہ سے جنسی عدم فعالیت سے دَوچار ہوگئے ہیں اور اب مدد حاصل کرنا چاہتے ہیں تو کسی طبّی ماہر سے رابطہ کرنے کے بارے میں سوچئیے۔

انجیر اور اخروٹ کو ملا کر کھانے سے جسم میں ایسی کیا حیرت انگیز تبدیلی رونما ہوتی ہے؟ جان کر آزمائے بنا رہ نہ پائیں گےباد...
27/02/2022

انجیر اور اخروٹ کو ملا کر کھانے سے جسم میں ایسی کیا حیرت انگیز تبدیلی رونما ہوتی ہے؟ جان کر آزمائے بنا رہ نہ پائیں گےبادام صدیوں سے قوت حافظہ اور بینائی کے لئے مفید قرار دیا جاتارہا ہے ۔ اس میں وٹامن اے ،بی کے علاوہ روغن اور نشاشتہ بھی موجو د ہوتا ہے ۔ یہ اعصاب کو طاقتور بناتاہے ۔ دماغی کام کرنے والوں کے لئے اس کا استعمال ضروری قرار دیا جاتا ہے ۔ ماہرین غذائیت کے مطابق ایک سوگرام بادام کی کیلشیم کی مقدارمیں 254ملی گرم ، فولاد 2.4ملی گرام ، فاسفورس 475ملی گرام اور حرارے 597ہوتے ہیں ۔اس حوالے سے ایک تحقیق کے مطابق 3اونس بادام کا روزانہ استعمال انسانی جسم میں کولیسٹرول کی سطح کو 14فیصد تک کم کرتا ہے ۔ بادام ایک خشک بیج والا پھل ہے ۔ بادام کی نویا گیارہ گریاں رات کو پانی میں بھگو دیں صبح نہارمنہ ان کا چھلکا اُتار کر کھائیں تو دماغی قوت میں بہت اضافہ ہوتا ہے ۔ یہ رگوں کی خشکی اور دماغی گرمی کو زائل کرتا ہے ۔ اس کی سردائی جسم اوردماغ کو طاقت دیتی ہے ۔ اس لئے اس کا استعمال زیاد ہ کرنا چاہیے اس کا حلوہ نزلہ، زکام ، سردرد کے لئے مفید ہےیہ خشک پھلوں میں بے پناہ مقبولیت کا حامل ہے ۔ یہ صحت مند چکنائی سے بھرپور ہونے کے سبب خون میں کولیسٹرول کی سطح کم کرتا ہے اور یوں اس کا استعمال دل کی تکلیف میں فائد ہ مند ثابت ہو سکتا ہے نیز اس کی بدولت عارضہ قبل میں مبتلاء ہونے کے امکانات بھی کم ہو جاتے ہیں ۔سردیوں کے موسم میں نمک لگے ہوئے پستے کھانے کا مزہ ہی کچھ اور ہے لیکن ہائی بلڈ پریشر کے مریض ان سے اجتناب برتیں کیونکہ نمک کا ضرورت سے زیادہ استعمال ان کی صحت کے لئے مناسب نہیں ، پستے میں وٹامن بی پایا جاتا ہے اس کے علاوہ کیلشیم اور پوٹاشیم بھی اچھی خاصی مقدار میں ہوتے ہیں ۔ خوش ذائقہ ہونے کے باعث پستے کو مٹھائیوں میں بھی استعمال کیا جاتا ہے ۔ پستہ حافظے اور دماغ کو طاقت دیتا ہے ۔ جسم کو فربہ کرتا ہے ، معدے اور گردوں کو تقویت بخشتا ہے ۔ جسمانی قوت کو بڑھاتا ہے ۔ خون صاف کرتا ہے ۔ کھانسی میں مفید ہے ، بلغم کو صاف کرتا ہے ۔ مٹھی بھر پستے روزانہ کھانے سے امراض قلب کے خطرے سے کافی حد تک محفوظ رہا جا سکتا ہے ۔اخروٹ کی شکل بالکل انسانی دماغ کی طرح ہوتی ہے ۔ یہ وہ غذائی جزو ہے جو دماغ کو صحت مند طور پر کام کرنے کے قابل رکھنے کے لئے بہت ضروری خیال کیا جاتا ہے ۔ماہرین نے ایک گروپ کو روزانہ تقریباً نوے گرام پستے کھلائے ۔ ایک ماہ کے بعد معلوم ہو اکہ ان کے مجموعی کولیسٹرول میں 8.4فیصد کمی واقع ہوئی ہے جبکہ مضر صحت کولیسٹرول بھی کم ہوا ۔ جن غذاؤں میں پستہ شامل کیا جاتا ہے ان غذاؤن کے استعمال کرنے والوں میں مفید صحت کولیسٹرول کے مقابلے میں مضر صحت کولیسٹرول کی مقدار کم رہتی ہے ۔ پستے میں کیلشیم ، پوٹاشیم اور حیاتین بھی اچھی خاصی مقدار میں موجود ہوتے ہیں ۔ وہ لوگ جو باقاعدگی سے گری دار میوے مثلاً پستہ کھاتے ہیں ان کا جسمانی وزن کم رہتا ہے اور ان میں خطرناک قسم کے امراض میں مبتلاہونے کا اندیشہ بھی کم رہتا ہے ۔ پستے جسم میں حرارت بھی پیدا کرتے ہیں جبک قوت حافظہ ، دل ، معدے اور دماغ کے لئے بھی مفید ہیں ۔اخروٹ کھانے سے حراروں میں اضافہ ہوتا ہے ۔ اس کے تیل کی مالش فالج اور لقوہ میں مفید ہے ۔ سردیوں کے موسم میں اکثر جوڑوں کے درد کی تکلیف رہتی ہے ۔ دل اور دوران خون کے نظام میں بھی فائدہ مند ہے ۔ معالج کے مشورے سے اخروٹ کھانے سے کولیسٹرول نارمل رہتا ہے ۔ اس کے علاوہ کینسر کے ممکنہ حملے کو کم کرنے میں مدد دیتا ہے ۔بڑی آنت کے کینسر ، چھاتی کے کینسر کے خطرے کو کم کرتا ہے ۔ اخروٹ اومیگا 3فیٹی ایسڈ کے حصول کا اہم ذریعہ ہے ۔ اخروٹ کو انجیر کے ساتھ کھانے سے زہر اثر نہیں کرتا ۔دوران حمل ڈاکٹر کے مشورے کے مطابق اس کا استعمال ماں کے بلڈ پریشر کو نارمل رکھتا ہے اور اس کے علاوہ پیداہونے والے بچے کی آنکھوں اوردماغ کے لئے مفید ہے ۔ اس کاتیل استعمال کرنے سے سر میں جوؤں اور خشکی سے نجات ملتی ہے ۔ جلد کے داغ دھبوں کی صورت میں اخروٹ کو پیس کر پانی میں ملا کر ایک پیسٹ بنالیں اور اس کا لیپ داغ پر کریں ۔ نشان مدہم ہوجاتے ہیں ، تاہم بیرونی استعمال کے لئے اپنے ڈاکٹر سے ضرور مشورہ کرلیں ۔

Address

Ambajogai

Telephone

+917507163678

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahi Aayurvedic & Unani dawakhana, adas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Shahi Aayurvedic & Unani dawakhana, adas:

Share