Qasmi Health care

Qasmi Health care Qanoon Fitrat ke mutabiq elaj kiya jata he

25/01/2024

ہماری دینداری # हमारी दीन दारी #

24/01/2024
18/01/2024

यह सच्चाई पर मबनी हे

30/12/2023

اعصابی شوگر کا علاج whatsapp 098139 64124

29/12/2023

قوتِ باہ اور امساک کی اکثر ادویات عضلاتی اعصابی سے عضلاتی غدی مزاج کی ھوتی ہیں

دوا فروش عطائی مزاج جانے بغیر ھر مریض کو عضلاتی دوائیں کھلاتے ہیں جن سے وقتی انتشار اور امساک (ٹائمنگ) سے مریض خوش ھوجاتا ھے کہ حکیم صاحب نے کمال نسخہ بناکر دیا ھے
مسلسل عضلاتی دوائیں استعمال کرنے سے مریض خشکی سردی کا شکار ھوکر لا علاج امراض میں گرفتار ھوجاتا ھے

جو دوائیں پہلے خوب اثر کرتی تھیں انکا اثر (بوجہ قلتِ منی) آہستہ آہستہ ختم ھوجاتا ھے منی خشک ھوجاتی ھے انسان لاچارگی کی تصویر بن جاتا ھے

خدارا دوا فروش ٹھگوں سے بچیں
خشک سرد (عضلاتی) مزاج والے فراد مغز بادام مویز منقیٰ خالص دیسی گھی بکری کا دودھ اور گوشت کثرت سے استعمال کریں خشک مزاج 2+3 نمبر غذاؤں سے پرہیز کریں انشاء اللّٰہ صحت ہر گزرتے دن کے ساتھ بہتر ھوتی جائے گی

دوا فروش عطائیوں سے بچیں اپنی صحت اور پیسے برباد ھونے سے بچائیں

ھولشافی

ثعلب مصری 50 گرام
موصلی سفید 50 گرام
مغز پنبہ دانہ 50 گرام
چھلکا اسپغول 50 گرام

ترکیب تیاری : پہلی تینوں دواؤں کو باریک پیس لیں پھر چھلکا اسپغول ملالیں بس تیار ھے۔

مقدار خوراک : 10 گرام سفوف حسبِ ضرورت دودھ میں کھیر پکاکر کھائیں حسبِ ضرورت گھی اور چینی ملالیں

فوائد: اعصابی غدی افعال و اثرات کا حامل نسخہ ھے
سرعت انزال اح**ام ضعفِ باہ عام جسمانی کمزوری منی کی خرابی منی میں کیڑوں کا ختم ھونا وغیرہ کیلئے بے حد مفید نسخہ ھے
صرف ایک ماہ کے استعمال سے منی اور منی کے کیڑے باکثرت پیدا ھوجاتے ہیں۔

نوٹ یہ نسخہ صرف غدی تحریک والوں کیلئے فائدہ مند ھے
اعصابی عضلاتی + عضلاتی اعصابی+ اعصابی غدی مزاج والے استعمال مت کریں۔

27/12/2023

*حبِ سلاجیت زعفرانی*

*جو کہ قوت باہ کے لٸےلاثانی اور تیز بہدف ہیں ان گولیوں کے باقاعدہ استعمال سے مجلوق کے تمام عوارضات مثلاضعف باہ معدہ اور دماغ گردہ وغیرہ دور ہوکر جسم ازحد طاقتور ہوجاتا ہےجن کو ج**ع کے بعد کمزوری اور تھکن محسوس ہوتی ہوان کے لٸے تیز بہدف ہیں*

*اس کے علاوہ اگر بوقت ج**ع عضو مخصوص میں مکمل انتشار نہ پیدا ہوتا ہو ان سب مساٸل کے لٸے یہ گولیاں ازحد مفید ثابت ہوتی ہیں*
*نسخہ*
سلاجیت اصلی1 تولہ
مصطگی رومی خالص6 رتی
مروارید 6 رتی
طباشیر 6 رتی
لونگ 6 رتی
جلوتری 6 رتی
مغز جاٸفل 6 رتی
بہمن سرخ 6 رتی
بہمن سفید 6 رتی
دارچینی 6 رتی
شقاقل مصری 6 رتی
سنڈھ 6 رتی
درونج عقربی 6 رتی
عود ہندی 6 رتی
عود صلیب 6 رتی
ثعلب مصری 6 رتی
جدوار خطاٸی 6 رتی
زعفران 6 ماشہ
کشتہ چاندی 1 تولہ
روغن پستہ حسب ضرورت
عرق بید مشک ڈیڑھ پاٶ۔
*طریقہ تیاری*
*پہلے مروارید زعفران اور کشتہ چاندی کو عرق بید مشک کی مدد سے کھرل کریں پھر روغن پستہ کو گرم کرکےاس میں سلاجیت حل کرلیں پھر باقی سب ادویات کو الگ الگ کھرل کرکےوزن کر کے روغن پستہ میں ڈال کر کھرل کریں*

*ایک مریض کے لیے 30 گولیاں کافی ہیں*
*تیار شدہ گولی بھی مل سکتی ھے1گولی130روپیہ*
*1 گولی رات کو سوتے وقت 1 گلاس دودھ کے ساتھ لیں*
*اور تمام کمزوریوں کو جڑ سے ختم کردیتی ہیں تمام بیماریوں کے علاج کے لیے ایک بار ھمارے گروپ کاوزٹ کریں قوت مردمی بحال ہو جائے گی*

*نوٹ*
*دوستوں سے گزارش ہے کہ گروپ کا یہ لنک اگےسینڈکرکے اپنےدوستوں کو انوائیٹ کریں*

*آرڈر پر بھی منگوا سکتے ھیں*
*مثانہ کو طاقت دے کر نفس میں سختی لانا اس کا ادنہ سا کام ہے*
098139 64124

27/12/2023

پتھری گردہ مثانہ
( کیلشیم کی پتھر یاں)
یہ پتھریاں دونوں گردوں میں پیدا ہوتی ہیں اور خارج بھی ہوتی رہتی ہیں ۔انہیں اعصابی پتھریاں یا کیلشیم کی پتھریاں کہتے ہیں
مزاج ان کا سرد تر ہوتا ہے
کھٹی چیزیں، کھٹی لسی ،لیموں ،اچار ،دہی، ان سے یہ پتھر یاں ختم ہو جاتی ہیں
علاج:
کوڈی زرد۔ چار عدد
لیموں کا پانی آدھا کلو

لیموں کے پانی میں کوڈیاں ملا کر تین چار دن تک بوتل کا ڈکن کھولے اور ایسے پڑا رہنے دیں ۔یہ کوڈیاں اس میں حل ہو جائے گی۔جب حل ہوجائیں تو اس پانی کی شکنجوی بنا کر دن میں تین دفعہ بھی استعمال کریں۔
ایک ہفتے میں پتھری ختم ہو جائیں گی اور دوبارہ نہیں بنے گی

بائیں گردے کی پتھری

یہ صفراوی پتھریاں ہوتی ہیں. گرمی اور خشکی کی وجہ سے پیدا ہوتی ہیں. ان میں لازم ہے کہ گردوں پر سوزش بھی ہوتی ہے ۔
علاج:
سر پھوکا 50گرام
خربوزے کے بیج 50 گرام
کاسنی 50 گرام
بکھڑا 50 گرام
دار کلتھی 50گرام
تمام اجزا کو باریک کر لیں ایک بڑا چمچ پانی میں ڈال کر اسے ابال لیں۔دو پیالی پانی ڈالیں ایک چمچ سفوف ڈالیں جب یہ پک کر ایک پیالی رہ جائے۔اسے صبح خالی پیٹ استعمال کریں
15دن تک استعمال کریں انشاءاللہ دوبارہ یہ پتھر یا نہیں بنے گی
دائیں گردے کی پتھری

اسے یورک ایسڈ کی پتھری یا سوداوی پتھری یا تیزابی پتری کہتے ہیں
یہ زیادہ تر فاسٹ فوڈ کے شوقین افراد میں ہوتی ہیں ان کا رنگ کالا ہوتا ہے ممکن ہے کہ پیشاب سے خون بھی آتا ہو۔
اگر نہیں آتا تو اس کا مطلب ہے کہ پتھریاں زیادہ بڑی ہوئی نہیں ہے ۔
اس میں دو نسخے بنانے پڑیں گے
پہلا:
اجواین دیسی 10 گرام
سرخ رائی دس گرام
تیز پات دس گرام
گندھک آملہ سار 30 گرام

دوسرا:
سونڈ 50 گرام
نوشادر ٹھیکری 30گرام
کالی مرچ بارہ گرام
سنامکی 80 گرام
دونوں کے الگ الگ پسوا لیں۔
اور دونوں کا آدھا آدھا چمچ صبح دوپہر شام کھانے کے 1 گھنٹہ بعد پانی کے ساتھ استعمال کریں۔20 سے 25 دن تک استعمال کریں انشاءاللہ دوبارہ پتھر یا نہیں بنے گی
دعاگو محمد تعریف قاسمی

27/12/2023

🌹🌹🌹🌹مالیخولیا 🌹🌹🌹🌹

قارئین محترم کچھ بیان مالیخولیا پر مالیخولیا میں مریض کی عقل فکراور سمجھ بالکل ختم ہو جاتی ہے مطلب دماغ کو ماوف کر دینےوالا مرض ہے...

*اس کی اقسام اور علامات:-
1-مالیخولیا سوداوی:- اس میں غصے کا جوش بےہودہ کلام مارنا گالی دینا کپڑے پھاڑنا چہرے کا رنگ سیاہ بے رونق..

‏2-مالیخولیا صفراوی:-اس میں قہقہ کے ساتھ ہنسنا یکایک ناچنا ڈرنا دھوپ چھاوں سے بے خبر چہرے کا اور آنکھوں زرد سرخی مائل..

‏3-مالیخولیا بلغمی:- سرمیں درد گردن کے پٹھوں میں کھچاؤ سخن کلام بےترتیب اپنے آپ میں بولنا دن رات پھرتے رہنا انجان چیز کے پیچھے بھاگنا چہرے کا رنگ سفیدی مائل...

ان اقسام کے علاج:-‏

سوداوی مالیخولیا کا علاج:-
عناب 50‎دانے آلوبخارہ 50 دانے بنفشہ 30‎گرام صندل سفید 30‎گرام نیلوفر 30‎گرام تمام کو 2‎کلو پانی میں بھگو کررکھ دیں 5‎گھنٹے بعد خوب ابالیں پانی نصف رہ جانے پر چھان لیں ایک کلو چینی ڈال کر شربت تک کا قوام تیار کرلیں 4‎چمچ شربت اک گلاس پانی کے ساتھ دن میں 4‎مرتبہ...

علاج مالیخولیا صفراوی:-
بنفشہ 50‎گرام نیلوفر 50‎گرام خوب کلاں 30‎گرام تخم بارتنگ 30‎گرام عرق بیدمشک 750ملی لٹر عرق گلاب 750 ملی لٹر عرقیات میں تمام کو خوب جوشائیں پھر چھان لیں ایک کلو چینی ڈال کر شربت تیارکریں 4چمچ شربت ایک گلاس پانی دن میں تین مرتبہ...

علاج مالیخولیا بلغمی:-
پوست کابلی ہرڑ 20‎گرام پوست ہرڑ زرد 20‎گرام پوست بہیڑا 20‎گرام ہلیلہ سیاہ 20‎گرام اسطوخودوس 20‎گرام بسفائج 20‎گرام سقمونیا 6‎گرام غاریقون 6‎گرام تروی سفید 6‎گرام رب السوس 6‎گرام تمام کو کوٹ پیس کر سفوف بنالیں 500‎گرام شہد ڈال کر معجون تیارکرلیں ایک چاۓ والا چمچ دن میں تین مرتبہ نیم گرم پانی کے ساتھ‎..
Hakeem Tarif Qasmi 098139 64124

Adresse

Democratic Republic Of The

Téléphone

+919813964124

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Qasmi Health care publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Contacter La Pratique

Envoyer un message à Qasmi Health care:

Partager

Type