Unani Medicine

  • Home
  • Unani Medicine

Unani Medicine Welcome to the largest page of Unani Medicine. Join to get updates about drugs, diseases, health and many more. you may ask your query on page timeline.

The information provided here is for educational & informational purposes only. This page does not represent the accuracy or reliability of any info.Any reliance you place on such information is therefore strictly at your own risk. Asking any specific treatment for any particular disease from Admin via message is chargeable. please send the required consultation fee with your query. For more infor

mation send message in inbox. Introduction :
Unani medicine as the name suggests, originated in greece or unan. It was the greek philosopher-physician Hippocrates (460-377BC) who freed medicine from the realm of superstition and magic and gave the status of science. The theorectical frame work of unani medicine is based on the teachings of Hippocrates. He believed that whenever and where ever possible medicine should be gentle and safe. This is the main objective of unani medicine. After Hippocrates, a number of Greek scholars enriched the system and it imbibed the best from contemporary system of medicine in Egypt, Syria, Iraq, Persia, India, china and other Middle east and far East countries. Thats why the system is known in different parts of the world by different names, like Greco-Arab medicine, Ionian medicine, Arab or Islamic medicine, Oriental medicine and so on. Principle of Unani Medicine :

The fundamental principle of the unani system recognises that disease is a natural process and symptoms of a disease are body's reaction to disease. The chief function of the physician is to aid the natural forces of the body. The unani medicine is based on the Humoral theory-which presupposes the presence of four humors. They are Dum (blood), Balgham (phlegm), Safra (yellow bile) and Sauda ( black bile). The body has the power of self preservation to maintain a correct balance of these humors, which is called as Quwwat-e-Mudabbira (Medicatrix natura). Unani medicines help the body to regain this balance. The essential constituents and the working principles of the body, according to Unani, can be classified into seven main groups: arkan or elements, comprising earth, water, air and fire as different states of matter and the building blocks of everything in the universe; mizaj (temperament); akhlat (humours); aza (organs); arwah (life, spirits or vital breaths); quva (energy); and af'al (action). Each of the four elements has its own special qualities: earth is cold and dry; water is cold and moist; fire is hot and dry; air is hot and moist. The resultant quality of the uniform body is called its mizaj. The temperament of a substance may be a mizaj-e-mutadil (balanced one) or a mizaj-e-ghair-mutadil (imbalanced one). Different types and shades of imbalanced temperaments are described in Unani, which believes that at birth every person is endowed with a unique and healthy humoural constitution determining the temperament of an individual. Unani also postulates that the body contains a self-preservative power, which strives to restore any disturbance within the limits prescribed by the constitution or state of the individual. The physician merely aims to help and develop rather than supersede or impede the action of this power.

23/02/2024

Testimonial of Unani Medicine

13/02/2024

مدار ، عشر ، آک
अकवन, आख

यूनानी चिकित्सा पद्धति के अनुसार प्रकृति सबसे अच्छी उपचारक होती है। इस प्रणाली में जड़ी-बूटियों के विशेषज्ञ होते हैं, जो...
12/02/2024

यूनानी चिकित्सा पद्धति के अनुसार प्रकृति सबसे अच्छी उपचारक होती है। इस प्रणाली में जड़ी-बूटियों के विशेषज्ञ होते हैं, जो हर व्यक्ति के स्वास्थ्य और रोग के अनुसार चार तरीकों से उपचार करते हैं। साक्ष्य आधारित जानकारी के लिये क्यूआर कोड को स्केन करें।

PMO India Press Information Bureau - PIB, Government of India MyGovIndia Sarbananda Sonowal World Health Organization (WHO)

11/02/2024

Debate on Unani medicine

11/02/2024

Unani Day Celebration at Salfia Unani Medical College and Hospital Darbhanga,
Farzi Doctor

11/02/2024

Unani Day celebration at Salfia Unani Medical College and Hospital Darbhanga

جادو پور یونیورسٹی میں طب یونانی پر یک روزہ سیمینار منعقد کیا گیا ۔علاقائی یونانی تحقیقی ادرہ، کولکتہ نے بایو ایکوئیلنس ...
03/02/2024

جادو پور یونیورسٹی میں طب یونانی پر یک روزہ سیمینار منعقد کیا گیا ۔
علاقائی یونانی تحقیقی ادرہ، کولکتہ نے بایو ایکوئیلنس اسٹڈی سینٹر، شعبہ فارماسیوٹیکل ٹیکنالوجی، جادو پور یونیورسٹی کے اشتراک سے فارماکو ویجیلنس اور یونانی میڈیسن میں اس کی اہمیت پر قومی سیمینار کا انعقاد کیا۔ 12 فروری کو یونانی ڈے کی مناسبت سے یونانی کو فروغ دینے اور اسے خواص عام میں عام کرنے کے مقصد سے اس پروگرام کا انعقاد کیا گیا ۔
افتتاحی تقریب میں پروفیسر سنتانو منشی، ہیڈ ڈپارٹمنٹ آف کلینیکل اینڈ ایکسپیریمینٹل فارماکولوجی نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور پروفیسر ساسوتی مزومدار، ڈین ڈیپارٹمنٹ آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، جادو پور یونیورسٹی، پروفیسر سنموئے کرماکر، شعبہ فارماسیوٹیکل ٹیکنالوجی، پروفیسر تاج الدین۔ ہیڈ ڈپارٹمنٹ آف اد ویہ، کلکتہ یونانی میڈیکل کالج، ڈاکٹر نریندر پانڈے، سابق نائب صدر ریاستی یونانی میڈیکل کونسل، مغربی بنگال اور ڈاکٹر محمد رحمت اللہ رحمانی، سینئر میڈیکل آفیسر، محکمہ صحت، حکومت ہند، کولکتہ نے اس موقع پر مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی۔
افتتاحی تقریب کا آغاز ڈاکٹر محمد مسیح الزماں کی طرف سے مہمانوں کی تکریم سے ہوا۔ ڈاکٹر انصاری، ریسرچ آفیسر انچارج نے اظہار تشکر کے طور پر مہمان خصوصی اور مہمانان اعزازی کو پھولوں کے گلدستے، اترائین اور یادگاری پیش کیے ۔ اس کے بعد علاقائی یونانی تحقیقی ادارہ ، کولکاتہ کے انچارج نے خطبہ استقبالیہ پیش کیا۔ اس کے بعد ڈاکٹر محمد رحمت اللہ رحمانی (ایس ایم او، محکمہ صحت، حکومت ہند، کولکتہ) نے "فارماکو ویجیلنس کی ضرورت: یونانی تناظر میں" کے موضوع پر اپنا لیکچر دیا، اور بتایا کہ فارماکو ویجیلنس کیا ہے، اس کا مقصد کیا ہے، اس کا یونانی طب سے کیا تعلق ہے، ۔ دواؤں کا منفی رد عمل کیا ہے، اور اس کی اطلاع کیسے دی جا سکتی ہے وغیرہ کی تفصیلات اپنے لیکچر میں پیش کیے،۔ڈاکٹر عالیہ بلال نے شرکاء مجلس کا شکریہ ادا کیا اور پروگرام کی نظامت اسسٹنٹ پروفیسر نیلنجن گھوش ، شعبہ فارماسیوٹیکل ٹیکنالوجی، جادو پور یونیورسٹی نے انجام دی ۔

مکو کا پودا ۔मकोSolanum nigrum,A potent herb to strengthen our liver.
11/01/2024

مکو کا پودا ۔
मको
Solanum nigrum,

A potent herb to strengthen our liver.

بسم اللہ الرحمن الرحیممفرد ادویہ شناسی کے بغیر دوا سازی ایک مہلک عمل ''پہلی قسط۔۔۔۔'' حکیم شاہدبدرفلاحی علیگ ہم انسان ہی...
01/01/2024

بسم اللہ الرحمن الرحیم

مفرد ادویہ شناسی کے بغیر دوا سازی
ایک مہلک عمل
''پہلی قسط۔۔۔۔''

حکیم شاہدبدرفلاحی علیگ


ہم انسان ہیں۔ غلطیوں کا صدور ممکن ہے۔ لیکن غلطیوں سے سیکھنا اور دیگر کو آگاہ کرنا کہ آئندہ ایسی غلطی نہ ہو یہ بہت اچھی بات ہے۔ اسی جذبہ سے یہ سچے واقعات اطباء ہند و پاک کی خدمت میں پیش ہیں۔۔۔
اطباء اس مضمون کو۔بغور پڑھیں اور دیگر رفقاء کو پڑھائیں کہ کیسے چار مریض اور خود ایک ڈاکٹر تھوڑی سی غلطی کی وجہ سے موت کے منہ میں جاتے جاتے بچے اللہ نے انکو نئی زندگی دی۔۔
''۔۔۔سر!کیا آپ کے یہاں کبھی کسی مریض نے ”کیپسول جدوار“ کھا کر پیٹ میں جلن کی شکایت کی؟ کیا آپ نے کبھی کیپسول جدوار کا bad effect کا مشاہدہ کیا؟۔۔۔۔۔''(”کیپسول جدوار“ میں کئی سالوں سے جدوار+عود صلیب ہموزن پیس کر 500mg کیپسول میں بھرتا ہوں۔ایک کیپسول صبح ایک شام کھلاتاہوں۔یہاں یہی کیپسول مراد ہے)
میں نے کہا کہ میرے یہاں ایسا تو آج تک نہیں ہوا۔
''۔۔سر! کیپسول جدوار کے تعلق سے میرے یہاں تو عجیب بات ہو گئی۔۔عجیب بات کا مطلب یہ ہے کی میں نے جدوار کیپسول اپنے یہاں بنایا میں نے جدوار لکھنؤ سے جڑی بوٹیوں کی منڈی سے خریداتھا میں نے لکھنؤ سے ہی آپ کے یہاں تصویر بھیجی تھی جدوار کی آپ نے کہا کہ یہ''جداور '' اچھی کوالٹی کا نہیں ہے۔اور ''عود صلیب'' کو آپ نے کہا تھا کہ یہ ٹھیک ہے۔
سر! اسکو میں نے آپ ہی کے بتائے ہوئے اصول کے مطابق بنایا۔۔ یعنی جدوار۔ عود صلیب دونوں کو ہموزن سفوف کرکے پانچ سو ملی گرام کے کیپسول کھوکھے میں بھر کر تیار کیا۔ بالکل اسی طرح جیسا کی آپ کرتے ہیں۔یہی کیپسول میں نے اپنے چار مریضوں کو دیا۔ یعنی پانچ سو ملی گرام کا ایک کیپسول صبح اور ایک شام۔چار مریض میں سے تین میرے ہی ہاسپیٹل میں آکر ایڈمٹ ہو گئے۔۔ چاروں کی ملی جلی ایک ہی جیسیcomplain تھی۔ یعنی پورے بدن میں جھنجھناہٹ ہاتھوں اور پیروں کا uncontrolled ہونا۔ B.P کا Low ہونا۔ گھبراہٹ، palpitaion سینے میں بھاری پن۔ congetion ہونا۔ جیسے نزلہ زکام کی حالت میں chestcongetion ہوتا ہے۔ سر میں درد ہونا متلی آنا، gasteritis ہونا۔ پیٹ کا پھول جانا۔ ٹھنڈھک بہت لگنا۔ زبان سے لیکر پیٹ تک بالکل ٹھنڈھک محسوس ہونا۔ جیسے piperment کھا لیا ہو۔ میرے ان تمام مریضوں کی یہی کیفیت رہی تھی۔۔ مجھے حیرت ہوئی کی یہ کیپسول اعظم گڑھ سے حکیم شاہدبدرفلاحی سے خریدتا ہوں پچھلے ڈیڑھ سالوں سے میں استعمال کرتا ہوں لیکن کسی ایک مریض کا بھی ایسا حال نہیں ہوا اب تک۔۔۔
اب میں ارادہ کرلیا کی میں خود اس کیپسول کو کھا کر دیکھتا ہوں جو میں نے بنایا تھا۔۔
اس سلسلے میں میں نے اپنے ایک ڈاکٹر ساتھی سے مشورہ بھی کیا تو انہوں نے مشورہ دیا کی مقدار خوراک کم کرکے کھاؤ۔۔ میں نے دوا کی مقدار کم کرکے۔ 200mg کے کیپسول میں بھر کے کھا لیا۔ (200mg میں جدوار +عود صلیب +کشنیز خشک بھی شامل کر لیا)۔جس وقت میں نے یہ دوا کھائی۔۔ اس وقت دن کے 12 بج رہے تھے۔ اور میرا پیٹ بھرا ہوا تھا۔ میں نے ایک کیپسول کھا لیا۔ آدھا گھنٹہ بعد ہی میری زبان میں چن چناہٹ ہونے لگی اور پھر یہ چن چناہٹ پورے بدن میں ہونے لگی۔ اور سر میں درد بھی ہونے لگا۔ 2 بجتے بجتے میری زبان سے لیکر پیٹ کے اوپر تک ٹھنڈا پن محسوس ہوا۔ چار بجتے بجتے میرا سر درد بڑھ گیا۔۔ میرے دونوں ہاتھ دونوں پیر uncontrolled اور تھوڑا سا palpitation بھی۔ اور پورے بدن میں سر سے لیکر پیر کے انگوٹھے تک پورے بدن میں چن چناہٹ بھلے ہی کم لیکن پورے جسم میں چن چناہٹ محسوس ہونے لگی۔۔۔ اور سینے میں بھاری پن محسوس ہونے لگا۔ تھوڑا سا congetion محسوس ہوا۔ میں نے اپنا B.P چیک کرایا جو 100by70 تھا یعنی کچھ ڈاؤن تھا۔ بے آرامی بڑھتی جا رہی تھی تو میں بیڈ پر لیٹ گیا۔ اس بیچ ایک مریض آیا میں نے اٹھ کر اسکو دیکھا اور دس منٹ میں ہی دوا دیکر اسکو فارغ کردیا۔ لیکن اتنے ہی چار قدم چلنے پر میری آنکھوں کے سامنے اندھیرا چھا گیا میں حد درجہ نقاہت محسوس کررہا تھا۔ 6 بجے تک میں بیڈ ہی پر تھا۔ میرا بدن uncontrolled تھا میری کمزوری بڑھتی جا رہی تھی۔ تب میں نے drip لگوائی۔pantop لگوایا۔ dexona لگوایا۔ Tramazol diazepam,IV.100ml NS میں ڈال کر بیس ڈراپ فی منٹ لگوایا۔۔ نیوروبیان فورٹ لگوایا اتنی دوائیں لی۔۔رات 9 بجے تک 80% آرام ہو گیا لیکن 20% تک دقت باقی رہی۔ رات میں سو گیا صبح میں اٹھا تو میں بالکل فریش تھا۔۔
میں الحمدللہ صحت مند ہوں چالیس سال عمر ہے اور دوا کی بہت قلیل مقدار لی تھی اور میرا یہ حال ہوا۔
سر! یہ جدوار نہیں '' بیش ''ہی تھا۔۔ میری ابھی اتنی پہچان نہیں تھی میں نے دھوکہ کھایا یہ ''بیش''ہی ہے۔۔
سر! یہ بیش ہی ہے جسے جداور سمجھ کر میں نے کھا لیا۔۔
بیش۔ ''زہر گرگ'' میٹھا تیلیہ۔ بچھناگ۔ بیش۔Aconite عربی میں خانق الذئب کہتے ہیں۔ یہ ایک پودے کی جڑ ہے۔ دوہری گانٹھ دار جھری دار ہوتی ہے۔ یہ تین یار چار انچ لمبی ہوتی ہے آدھ یا پون انچ موٹی ہوتی ہے۔ جڑ کا رنگ باہر سے بھورا، سیاہ اندر سے سفید، زردی مائل ہوتا ہے۔ یہ جڑ شکل میں جدوار کی مانند اوپر سے موٹی اور نیچے سے پتلی ہوتی ہے۔ باہر سے شکن دار ہوتی ہے۔ مزاج گرم خشک درجہ چہارم۔یہ سم قاتل ہے یعنی جان لیوا زہر ہے۔ (خواص الادویہ ص 128)
بیش ایک زہر ہے۔ اسی لئے زمانہ قدیم میں ہندوستان کے بعض علاقوں میں مجرموں کو سزائے موت دینے کیلئے اسکا عرق پلایا جاتا تھا۔ اور جدوار کو اسکے تریاق کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ (منافع المفردات ص 267)
زمانہ قدیم میں ''بیش '' کے زہر سے بھیڑے اور چیتے وغیرہ جنگلی جانوروں کو زہر دیکر ہلاک کرتے تھے۔۔ اسلئے اسکو زہر گرگ بھی کہتے ہیں۔ اور خانق الذ ئب بھی۔بیش کی یوں تو بہت ساری قسمیں ہیں۔ اسی کی ایک قسم صنوبری شکل اور چھوٹی گانٹھ ہوتی ہے۔ اور اوپر سے رنگ زردی مائل ہوتا ہے یہ بیش کی قبیل سے ہے۔ اسمیں تیزی و تلخی بہت ہوتی ہے اسکی شکل جدوار سے اتنی مشابہت رکھتی ہے کہ بعض نامقید اسکو دودھ سے جوش دیکر اور سمیت کم کرکے جدوار کی جگہ اسکو بیچ دیتے ہیں۔(خزائن الادویہ ص 350)
بیش کے سمی اثرات
بیش کو کھا لینے کے بعد تھوڑی ہی دیر میں سمی اثرات ظاہر ہونا شروع ہو جاتے ہیں۔ منہ اور خوراک کی نالی میں شدید جھنجھناہٹ اور سوزش ہو کر بے حسی پیدا ہو جاتی ہے۔ پیٹ میں شدید سوزش اور قے آنا شروع ہو جاتی ہے۔ جلد سرد اور چپ چپی ہو جاتی ہے۔ بکثرت پسینہ آنے لگتا ہے۔ جسم پر چیونٹیاں سی رینگتی ہوئی محسوس ہوتی ہے۔نبض صغیر، غیر منتظم اور پتلیاں کشادہ ہو جاتی ہیں مریض کی ٹکٹکی بندھ جاتی ہے سانس دقت سے آتا ہے۔ عضلات میں کمزوری اور ٹانگیں لڑکھڑانے لگتی ہیں۔کمزوری کے باعث غشی آنے لگتی ہے۔ اور آخر کار مسموم کا سانس بند ہو نے کے سبب سے مریض مر جاتا ہے۔ مقدار ایک سے دو چاول۔ (خواص الادویہ ص 129)
بیش /بچھناک
بیش بچناک کی ہر قسم سے ایک ماشہ کھا لینے سے آدمی مر جاتا ہے۔ اخلاط سڑ جاتے ہیں ارواح فاسد ہو جاتی ہیں۔
(خزائن الادویہ ص 350)
بیش کی شناخت
ہم بیش کی جڑ جو دواً مستعمل ہے ہماری گفتگو صرف جڑ کا احاطہ کرے گی۔۔
جڑ اکثر دو انچ سے تین انچ تک طول میں اور اوپر کی جانب سے آدھے انچ سے پون انچ تک موٹائی میں۔
گاؤدم۔اور جھرری دار ہوتی ہے۔ (خزائن الادویہ ص 349)
جس شخص کو بچناک سے زہر واقع ہو جاتا ہے۔ تو اسکے اعضا کی حس جاتی رہتی ہے۔ اندرونی اعضاء ہونٹ اور زبان سوج جاتے ہیں اور آنکھ میں خیرگی آجاتی ہے۔ ڈھیلا آنکھ کا باہر کو نکل جاتا ہے۔ پھر چکر آنے لگتا ہے پھر مرگی کے دورے پڑنے لگتے ہیں۔ پھر نکسیر کا خون جاتی ہو جاتا ہے۔غش آجاتا ہے اگر کوئی شخص اسکے صدمے سے نجات بھی پا لے تو اکسر سل کا عارضہ ہو جاتا ہے۔ اسکے اثرات زہر کو زائل کرنے کیلئے عمدہ جدوار بہت مفید ہے۔ اول عقل میں فتور آجاتا ہے پیشاب میں خون آنے لگتا ہے زبان پر سیاہی آجاتی ہے۔ (خزائن الادویہ ص 351)
بیش کی تاثیر اسکے جوہر ایکو نائٹین کی وجہ سے ہے۔۔ اسی کی تحریک سے اس مقام پر جھنجھناہٹ ہوتی ہے لیکن پھر ان اعصاب کے مفلوج ہو جانے سے وہ مقام سن اور بے حس ہو جاتا ہے۔ معدے اور آنتڑیوں پر خراش دار اثرات مرطب ہوتے ہیں۔ جی متلانے لگتا ہے۔ اور دست آنے لگتے ہیں۔ ایکو نائٹ یہ زہر بہت جلد جذب ہوتا ہے۔ اس سے لعاب دہن اور رطوبت امعاء زیادہ پیدا ہوتے ہیں۔دل کے حرکات کمزور ہو جاتے ہیں۔ دل نے قاعدہ طور پر جلد جلد حرکت کرنے لگتا ہے۔ قلب مسترخی ہو جاتا ہے۔ بیش کے اثرات سے حرکت تنفس پہلے تو کسی قدر تیز ہو جاتی ہے۔ لیکن ذرا دیر بعد تنفس سست اور گہرا اور بے قاعدہ ہو جاتا ہے۔ یعنی سانس دیر دیر میں اور مشکل سے آنے لگتی ہے آخر کار دم بند ہو کر موت لاحق ہو جاتی ہے۔(خزائن الادویہ ص 352)
بچھناک حسی اعصاب کے اختتامی سروں کو پہلے ذرا تیز کرتا ہے۔ اور پھر انہیں سست کردیتا ہے۔ اسلئے ہر قسم کے درد میں اسکے استعمال سے تخفیف ہو جاتی ہے۔ لیکن دماغ پر اسکا کچھ اثر نہیں ہوتا۔آنکھوں کی پتلیاں پہلے تو سکڑ جاتی ہیں لیکن بعد کو پھیل جاتی ہیں۔ اسکو بڑی خوراک میں دینے سے یہ حرام مغز میں حرکتی مرکزوں کو پہلے تو تحریک دیتا ہے اور انہیں کمزور کردیتا ہے۔ جس سبب سے تشنج ہونے لگتا ہے۔ جس کے بعد عضلات کمزور ہونے لگتے ہیں اور حرام مغز کی حرکات سے معکوسہ باطل ہو جاتی ہیں۔ بچناک کا جلد پر اثر کسی قدر محرک ہوتا ہے۔ اور بعض اسکے استعمال سے جسم پر سرخ سرخ دانے نکل آتے ہیں۔ (خزائن الادویہ ص 353)
بیش اور جدوار کا ظاہری فرق
جدوار۔اسکی جڑیں مخروطی شکل گرہ دار ایک انگلی کے برابر لمبی وزنی شیریں۔ بعد میں کڑوی اوپر سے سیاہ یا بھورے رنگ اندر سے نیل گوں ہوتی ہیں۔اگر اسکو پانی میں گھسا جائے تو پانی کا رنگ نیلا ہو جاتا ہے۔ اور وہ کڑوا معلوم ہو تو اچھی اور اعلی جدوار ہے۔ (خواص الادویہ ص 729)
جدوار ایک جڑ ہے۔صنوبری یا مخروطی شکل اور عقربی گرہ دار انگلی کے تول سے چھوٹی وزن میں بھاری کسی قدر سخت اوپر سے سیاہ اور اندر نیلی بہتر وہ ہے اسکو پانی میں گھسیں تو پانی کا رنگ نیلا ہو جائے۔اور مزہ میں تلخی آجائے۔۔۔بچناک کی بعض قسموں کو دودھ میں جوش کرتے ہیں اور جدوار کی جگہ بیچ دیتے ہیں لیکن سوکھنے پر اس بچناک میں گرہیں زیادہ ہوتی ہیں۔۔(خزائن الادویہ ص 552)
غیر اصلی جدوار اوپر سے کھردری نا ہموار شکن دار ہوتی ہے۔ وجہ اسکی یہ ہے کی اسکو کسی رنگین پانی میں بھگو کر اور جوش دیکر سوکھاتے ہیں۔ بہ خلاف اصلی کی وہ چکنی اور صاف ہوتی ہے۔ (خزائن الادویہ ص 552)
اگر جدوار اور بیش کو سر کی آنکھوں سے دیکھیں تو دونوں میں بہت واضح فرق ہے کبھی دھوکہ نہیں کھائیں گے۔ صرف کتابوں میں پڑھ کر اور تصویر میں دیکھ کر فرق کر پانا مشکل ہے
دیکھیں یہ بہت بڑا واقعہ ہے۔۔ جدوار اور بیش کی صحیح شناخت نہ ہونے کی وجہ سے چار مریض اور خود ڈاکٹر سمیت پانچ لوگوں کو موت کے منہ میں جانے سے اللہ نے بچایا۔۔ ایک نئی زندگی دی۔
اسمیں ہم تمام اطبا کیلئے سبق ہے۔ اولاً۔ دوا سازی کا جذبہ تو قابل قدر ہے لیکن مفرد ادویہ کی شناخت بہت ضروری ہے۔ خاص کر چوتھے درجہ کی ادویہ کی شناخت کے تعلق سے حد درجہ احتیاط کی ضرورت ہے۔ وگرنہ خود کو ہلاک کرلیں گے۔ اور اپنے مریضوں کیلئے بھی تباہی کا سامان کر بیٹھیں گے۔ جیسا کی اس پورے واقعہ میں کھلا درس موجود ہے۔ ایسی ادویہ کو آنکھوں سے کئی کئی بار دیکھیں کئی کئی بار ہاتھوں میں لیکر دیکھیں جدوار کو الگ دیکھیں اور بیش کو بھی بار بار دیکھیں۔ کی خوب خوب پہچان ہو جائے۔ اسکے بعد اس دوا کو بنائیں۔۔ہمارے یہ ڈاکٹر صاحب نے خود اپنا یہ واقعہ بتایا ہے۔ کی سر جب ہم اسکو کوٹ رہے تھے تو اسکا ایک چھوٹا سا ٹکڑا ہماری زبان پر لگ گیا تو زبان بہت دیر تک چن چناتی رہی اور اس واقع کو دودن ہو گئے اور ابھی تک زبان کا اتنا حصہ سن ہے۔ ''اتنی واضح علامت کے باوجود بھی ڈاکٹر صاحب کو اندازہ نہیں ہوا کی ہم کیا کوٹ رہے ہیں۔ کیا یہ جدوار ہی ہے؟ یا کچھ اور ہے؟ ”بیش“کی علامات کے ذیل میں اگر کچھ جان رہے ہوتے تو وہیں ہاتھ روک دیتے۔ یہ واقعہ ہم سب کیلئے عبرت و نصیحت کے کئی پہلو رکھتا ہے۔ نیز اس ذیل میں ایسے عطار کے خلاف قانونی چارہ جوئی بھی ہونی چاہئے جو بیش کو جداور بنا کر بیچ رہے ہیں۔۔ یہ یقیناً انسانی جانوں کے خلاف کھلواڑ ہے۔ اگر ممکن ہو تو ایسے عطار کے خلاف حکومتی سطح پہ چھاپہ ماری کرائی جائے۔۔ اور صرف انہیں عطار کو ”بیش“ فروخت کرنے کی اجازت دی جائے اور وہ ”بیش“کوئی خطرناک زہر کا لیبل لگایاجانا چاہئے۔۔اور تمام طبیہ کالجز میں طلباء کو بیش کی تمام اقسام کی شناخت کرائی جائے۔ اور ”بیش“۔”جدوار“ کی عام شناخت کرائی جانی چاہئے۔ اگر بالفرض کسی نے”بیش“ کھا لیا ہے تو فوری مینجمنٹ کا طریقہ ضرور بتایا جائے۔۔ مفرد ادویہ شناخت میں ”بیش“اور ”جدوار“پر خصوصی لیکچر بھی دئے جائیں۔۔
یہ میری ایک کوشش کا حاصل ہے جسے میں نے آپ تمام اطبا تک بلا کم وکاست پہنچا دیا۔۔
وما علینا الا بلاغ۔

25/12/2023

Live from Regima Aligarh.

25/12/2023

Live from Regima Aligarh

25/12/2023

Live from Regima Skin and Wellness Centre, a leading Unani Healing centre in India

18/12/2023
17/12/2023

A visit to the Herbal Garden of National Research Institute of Unani Medicine for Skin Disorders Hyderabad

17/12/2023
17/12/2023

Live from Herbal Garden of National Research Institute of Unani Medicine for Skin Disorders

Samundar Sokh
17/12/2023

Samundar Sokh

AatrilalAmmi majusAn effective herb to cure vitiligo.Hakeem Rahmatullah Rahmani
17/12/2023

Aatrilal
Ammi majus
An effective herb to cure vitiligo.

Hakeem Rahmatullah Rahmani

THE HEALTH BENEFITS OF HIJAMAH- (WET CUPPING THERAPY)...Benefits of Hijamah (Wet Cupping Therapy)Hijamah has stimulating...
01/11/2023

THE HEALTH BENEFITS OF HIJAMAH- (WET CUPPING THERAPY)...

Benefits of Hijamah (Wet Cupping Therapy)
Hijamah has stimulating and strengthening effects so it successfully treats the following conditions:-

Constipation and Diarrhea
Headaches
Back pain
Arthritis
Period pain
Injuries
Asthma
Cellulite
Fatigue
Anemia
Depression
Emotional problems
Atrophy
Sciatica
Common cold and flu
Skin problems
Weight loss and much more.

Even though Hijamah is a very simple procedure, it has dramatic effects. Our health and well-being are tied up with the immune system and are totally dependent on the flow of blood and body fluids like hormones and lymphatic fluid. Traditional medicine tells us that all pain is due to stagnation of these symptoms. The cups used in Hijamah have a wonderful pulling power and this is a dramatic technique in reducing pain and enhancing the feeling of well-being.

Importance of the skin
Any topical stimulus that is directed to influence and manipulate the internal or external organs must start with the skin. The body’s first contact with the outside world is through the skin and it is true to say that the skin is the mirror of our health. If a person has good health, his or her skin will be shiny, tight and smooth and will respond to temperature and will be warm when touched. The skin protects the body from pathogens and plays a role in a number of body functions. It is the main organ of sensation, through many millions of nerve endings contained in its structure.

Blood
Blood is transformed from the essence of food produced through the functional activity of energy that circulates through the blood vessels and nourishes the body tissue. Blood is derived from food and and converted to energy by the processes of the liver.

Stagnation
Stagnation of body systems can be the result of lack of movement, injury, stress, a lack of blood, or the invasion of cold into the body and joints. Cold drinks and foods or irregular feeding habits can also cause accumulation problems. All these impair the Spleen’s function of transformation and transportation. Clinical manifestations of this are restlessness, vomiting, and the production of phlegm, diarrhea, constipation, a hardened stomach and painful abdomen. Hijamah relieves all these symptoms.

Regardless of the cause, Hijamah can be applied to specific points of the body like what is done in acupuncture, to the area that is dysfunctional. After a short time the patient will feel warmth and there will be a reduction of pain.
Fluids in the body can also become stagnant and they are necessary to help the stomach carry out its proper digestive function.

Hijamah therapy regulates the flow of energy and blood. It also helps draw out and eliminate pathogenic factors like wind, cold, damp and heat. Hijamah also moves energy and blood and opens the pores of the skin, thus, assisting the removal of pathogens through the skin.

Beauty therapy
Hijamah is also beneficial in beauty therapy as it promotes the production of hormones, encourages blood flow and body fluid movement in the bowels and internal organs. In this way toxins are removed and this is important because toxins speed up the aging process and cause other negative conditions.

Aging
Authentic holistic therapy balances all aspects of the body. The aging process speeds up when individual cells dry out, or too much sun. Kidney weakness also speeds up the aging process and leads to dry and damaged hair, early graying or hair loss. Imbalance in ladies also manifests in the early signs of menopause with hot flushes, night sweats and dry skin. Simply applying external lotion to the skin or hair does not access the root cause.

Stimulating and strengthening effects
The benefits of Hijamah are uncountable due to its stimulating and strengthening effects. It has treated bowel conditions, headaches, back pain, arthritis, menstrual pain, injuries, asthma, cellulite, fatigue, anemia, depression and emotional problems, atrophy, sciatica, common cold and flu, skin problems, blood pressure, weight loss and ladies problems. The negative role of toxins in the degeneration of health is of ever-increasing importance. Even though modern medicine has eradicated many epidemics there is an increase in what is called civilization diseases (metabolism diseases). These diseases are caused by the great quantity of chemicals a person takes during his or her lifetime.

Release of toxins and impurities
One of the main functions of Hijamah treatment is that it releases toxins with minimal additional stress to internal organs. It also directly de-acidifies tissues, enhances blood circulation, stimulates the immune system and reduces stress as it releases chemicals in the brain that reduce stress and depression. Another benefit of Hijamah therapy is that it facilitates a sufficient flow of nutrition to the affected tissues and stimulates the flow of blood and lymph to the affected area. In this way, it improves blood and lymph flow, and activates the function of the organs. Performing Hijamah on the corresponding organ points is used to treat disorders such as liver and kidney problems, respiratory diseases, digestive disorders and some gynecological disorders.

In ancient times, Hijamah did not have specific indications and was mainly used to drain blood and pus from abscess and for sucking blood from poisoned wounds and snakebites. However, in later times this therapy expanded to encompass illnesses related to internal medicine such as pulmonary tuberculosis, rheumatism, abdominal pain, stomach ache, indigestion, headache, hypertension, common cold, lumbago, backache, swelling and eye pain and boils.
In some places, Hijamah therapy was used in conjunction with acupuncture. Today, Hijamah is used to treat colds, lung infections and problems in the internal organs. It is also used to treat muscle spasms especially in the back. It can also be used to treat painful joints, stomach ache, vomiting and diarrhea. Since Hijamah stimulates the flow of blood it helps to treat blood stagnation, poor circulation, and asthmatic conditions.

Immunity
Hijamah strengthens the body’s resistance and eliminates pathogenic factors and so prevents illness. It also regulates the function of the blood and promotes general good health. By creating localized bruising, it activates the body’s defensive cells to heal the bruised area. In the past, people who were not ill often had Hijamah done twice a year; in the spring and the autumn believing that thinning the blood would promote good health. This continued to the 19th century and was a regular practice.
Pearl divers in the Arabian Gulf used to undergo Hijamah before the diving season in the belief that this would prevent diseases during the three months at sea. It was also thought to be very effective against dizziness.

Dr. Katase from Osaka University maintained that Hijamah influences the composition of blood as it increases red and white blood cells and changes acid blood into alkaline or neutral blood thereby leading to the purification of blood. It also purifies the body of accumulated irritants that cause inflammation.

Recent studies indicate that having Hijamah done at specific points on the back increases immunity by increasing the white blood cell counts. In addition to enhancing the body’s defenses, Hijamah regulates blood circulation throughout the entire body. The flow of blood in the human body is very important as it regulates, coordinates and unifies the organs via the blood vessels. The flow of blood is the life force that maintains health and each organ receives its requirements of nourishment to maintain a healthy, normal state. The blood flows throughout the body nourishing tissues and enhancing the immune system.

Effect on circulatory system
Hijamah also has a positive effect on the circulatory system. Due to the pull of low pressure, the flow of blood in arteries and veins increases and in the veins localized congested blood appears then disappears. With Hijamah therapy it is possible to ease the interruption of blood circulation and congestion and to eliminate the inflammatory fluids from the tissues. So the greatest characteristic of Hijamah is the facilitation of blood flow.

Effect on diseases
Almost all diseases respond to Hijamah. The following are some of the most common Pain related conditions-

Hijamah eases pain, especially that which is related to headache, menstrual cramps, dental pain, tennis elbow, muscle pain, back pain and sciatica.
Headache and migraine

In the 18th century Al-Hijamah was considered to be an effective remedy for headache and it was highly recommended for migraine. The Prophet Mohammad (pbuh) used Hijamah as a treatment for migraine.

Rheumatic diseases
Many rheumatic disorders simply disappear after just a few sessions of Hijamah therapy. It has a great effect on back and joint problems and is especially helpful for conditions such as rheumatism, lumbago and stiff neck and shoulders because it increases blood circulation and mobility. By supplying more oxygen, hormones and essential enzymes to local tissues and joints, Hijamah keeps local tissues warm and this increases elasticity and flexibility in muscles and joints. It also relieves muscle spasms and stiffness in muscular tissue and the pain that is associated with it. It has a remarkable effect on a stiff (frozen) shoulder. It is also effective for chronic joint rheumatism as it facilitates the flow of blood to the joints. It also removes congested blood and solves problems that cannot be solved with acupuncture.

Arthritis
In the beginning, Hijamah was recommended for the treatment of arthritis and pain as well as gout. When treating arthritis the treatment is concentrated on the area of the joints concerned. If it is a mild case it is possible to have a complete cure.

Low back pain
Hijamah relieves low back pain and in chronic cases it can be used along with acupuncture.

Chronic Fatigue Syndrome
Chronic fatigue syndrome is long-standing severe fatigue without substantial muscle weakness and without proven physical or psychological causes. It has been found that Hijamah along with acupuncture is an effective treatment
Fevers and local inflammation
Chinese doctors believe that a number of diseases are the result of blood stagnation and heat. They used Hijamah to remove stagnant blood, activate blood circulation and dispel pathogenic factors. Hijamah was used on patients suffering from flu, headache and fever.

Chest and heart diseases
Hijamah Al-Shifah is also recommended for the treatment of lung diseases, especially chronic cough, pleurisy, bronchial congestion and asthma. It was also advocated for the treatment of congestive heart failure until the 1930s. As recently as 1942, medical textbooks advised Hijamah for high fever pneumonia and acute pneumonia. Hijamah also successfully treats hypertension.

Gastrointestinal diseases
The stomach, spleen and intestines are considered to be the most important engines of the human body. From these areas the natural healing power of the body derives its energy. Dry Hijamah stimulates the insides of these organs, their movement and secretion of digestive fluids and so strengthens the power of digestion, the absorption of nourishment and the power of secretion. It relives chronic gastroenteritis and constipation. These organs also benefit from Hijamah treatment applied to the back as it stimulates the spinal nerves and automatic nerves as well as strengthening the muscles of the respiratory system.

Urinary diseases
Hijamah therapy is known to treat stones, abscess and urine retention. Cups can be applied to the lumber region to treat urine retention.

Dermatologic diseases
The skin disorders that are well-known to be treated by Hijamah are: boils, abscess, herpes, acne, cellulite and urticaria. Sometimes acupuncture is used in conjunction with Hijamah. Hijamah therapy is also known to stimulate hair growth through direct physical stimuli on hair roots and the expansion of blood vessels of the skin through the pull of low pressure. The skin is benefited in many ways through Hijamah treatment as it stimulates the flow of lymph fluids which helps remove bacteria and carry proteins. This strengthens the power of the skin and its resistance too many harmful conditions, meaning it would regenerate faster if it is cut or wounded. The enhancement of blood circulation encourages a sufficient supply of nutrition to skin tissue. After Hijamah, skin temperature rises and increases blood flow. Hijamah also improves skin respiration and promotes gaseous exchange within cells. It also promotes metabolism within skin tissues and accelerates the functions of both sweat and sebaceous glands leading to the secretion of salts, sebaceous material and the excretion of sweat. The essential point of Hijamah is not only to expel stagnant blood but also to expand blood vessels to facilitate blood flow and remove toxic substances from the surface of the skin.

Psychological diseases
Hijamah therapy is like massage and is effective against anxiety and worry. Hence, insomnia is treated with Hijamah in conjunction with massage. It also helps balance hormones, which is very effective when treating depression.

Infectious diseases
In the 18th century Hijamah was considered an effective remedy for cholera and in America Hijamah was encouraged during yellow fever epidemics. Furthermore, mumps was treated by applying water Hijamah over the swollen glands.

Varicose veins
Hijamah removes stagnant blood from these fine capillaries. Hijamah should never be done directly on the main varicose veins.

Although a lot more clinical research is required to verify the many other benefits that have been claimed by therapists and doctors who practice this modus throughout the world.
There is still however overwhelming evidence that suggests that Hijamah is the most affordable and least evasive form of treatment available to man.

طب یونانی اور اردو۔بعض ہمارے طبّی اور بعض طب کے غیر طبی خیر خواں جذباتی حضرات اس بات پر کافی فکر مند ہیں  کہ حکومت نے طب...
14/10/2023

طب یونانی اور اردو۔
بعض ہمارے طبّی اور بعض طب کے غیر طبی خیر خواں جذباتی حضرات اس بات پر کافی فکر مند ہیں کہ حکومت نے طب میں داخلے کے لیے اردو کی لازمیت کو ختم کر کے گویا طب کا بیڑا غرق کر دیا، طب اور اردو کا چولی دامن کا ساتھ ہے، اسے جدا نہیں کیا جا سکتا، اردو کے بغیر طب گویا یتیم ہو کر اس دار فانی سے کوچ کر جائیگا، وغیرہ وغیرہ ،
تو ان جذباتی حضرات کو سمجھنا چاہیے کہ جب اُردو نہیں تھی تب بھی طب تھا، اور آج بھی جہاں اُردو نہیں وہاں بھی طب ہے چاہے نام الگ ہو، طب یونانی، اُردو کے مقابلے کافی قدیم ہے، یہ یونان، عرب، فارس کے راستے، یونانی، عربی، فارسی کا لبادہ پہنے ہندوستان کی سرزمین پر آئی اور اردو کے رائیج ہونے سے کافی پہلے ہندوستان میں اپنے قدم جمع چکی تھی، اسلئے ہم دیکھتے ہیں ہندوستان میں لکھی گئی اولین طبی کتب فارسی میں ہیں نہ کہ اُردو میں، چاہے وہ حکیم اکبر ارزانی کتابیں ہوں یا حکیم اعظم خان کی، ہاں جب اُردو کا رواج ہوا، اُردو عوام الناس کے ساتھ حکومتی زبان بنی تو ہمارے اجداد نے عقلمندی اور دور اندیشی کا ثبوت دیتے ہوئے پرانی عربی اور فارسی کتابوں کو اُردو میں ترجمہ کرنا شروع کیا،
آج بھی وقت کافی بدل چکا ہے، اور ہم تاریخ کے اہم موڑ پر کھڑے ہیں، لہٰذا وقت کی نزاکت کو سمجھتے ہوئے اور اپنی دور اندیشی کا ثبوت دیتے ہوئے اب ان اُردو کتب اور ہمارے قیمتی اثاثوں کو ہندی، انگریزی اور دیگر مقامی زبانوں میں منتقل کرنے کی شدید ضرورت ہے، بجائے اسکے کہ ہم یہ وا ویلا مچائے کہ اُردو کے بغیر طب ختم ہو جائے گا ، طب کی پہچان اُردو سے ہے، ہمیں چاہیے کہ ہم اپنے اثاثوں کو حفاظت کے لیے حکومت کی سرپرستی والی زبانوں میں منتقل کریں، دوسری طرف اُردو بچانے کی ذمےداری طب اور طبّی اداروں کو دینے کے بجائے خود پر لیں ، اپنے بچوں اور اپنی نسل کو اُردو پڑھائیں ، یونیورسٹیز کے اُردو کے جو شعبے ہیں انہیں آگے آ کر اُردو بچانے کی ذمےداری لینی چاہیے اور اسکے لیے رہنمائی کرنی چاہئے ۔
یہ بات سمجھنا چاہیے کہ طب الگ ہے اور اردو الگ ہے، اگر طب کو بچانا مقصود ہے تو اسکے لیے الگ منصوبوں اور عمل کی ضروت ہے ، اور اردو کی حفاظت بالکل الگ معاملہ ہے، میں خود ایک محب طب کے ساتھ محب اُردو ہوں، اُردو اگر بچانا ہے تو اپنے بچوں کو اُردو پڑھائیں، اُردو کے فروغ کے لیے الگ ادارے بنائے، لیکن اسکا بوجھ طب اور طبّی اداروں پر مت ڈالیں، طب کی بقاء کے لیے غیر اودو داں حضرات کے لیے بھی طب کے دروازے کھولیں۔

جذبات سے اوپر اٹھ کر حقائق کو سمجھتے ہوئے اپنے حق اختلاف کو استعمال کریں۔
حکیم محمد رحمت اللہ رحمانی۔

Address


Telephone

+918002025335

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Unani Medicine posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Unani Medicine:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Practice
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share