Dr Qazi Fahim Shezad

Dr Qazi Fahim Shezad This is an educational page for public, medical students, health care professionals , physicians and sonographers

15/09/2025

Very important video for Pakistani and Indian community who are demanding baby boy from women

06/09/2025

Importance of Ultrasound
During pregnancy ultrasound is very important

آج چائے کے ساتھ روٹی کھانے کا اتفاق ہوا تو مجھے میرا میڈیکل کالج کا زمانہ یاد آگیااس زمانے میں کئی مرتبہ ایسا کھانا کھای...
31/08/2025

آج چائے کے ساتھ روٹی کھانے کا اتفاق ہوا تو مجھے میرا میڈیکل کالج کا زمانہ یاد آگیا
اس زمانے میں کئی مرتبہ ایسا کھانا کھایا
انسان کی زندگی کتنی حسین ہوتی اگر اس طرح سادگی سے زندگی گزر جائے
کیا آپ نے کبھی ایسے کھانا کھایا ؟ کامنٹ میں بتائیں
( مجبوراً یا خوشی سے کھایا یہ بتانے کی بالکل بھی ضرورت نہیں)
ڈاکٹر قاضی فہیم شہزاد
کنسلٹنٹ کلینیکل ریڈیالوجسٹ اینڈ ہیلتھ ایجوکیشنسٹ

28/08/2025
13/08/2025

Cystitis common findings of Ultrasound

11/08/2025

Ovarian simple cyst vs complex cyst
Treatment options

10/08/2025

چشن آزادی کا باجہ ضرور لیں مگر لوگوں کے آرام کا خیال کریں
جب سب سو جائیں تب بجائیں

10/08/2025

Normal delivery of baby vs operatio Midwives vs doctors

05/08/2025

common mistakes of Ultrasound departments which lead to abortion





Energetic team members 🎉
02/08/2025

Energetic team members 🎉

میڈیکل سائنس کے مطابق ، اولاد نرینہ یا اولاد زرینہ ( male and female) اس وقت ہی فائنل ہو جاتی ہے جب حمل ٹھرتا ہے ... دنی...
20/07/2025

میڈیکل سائنس کے مطابق ، اولاد نرینہ یا اولاد زرینہ ( male and female) اس وقت ہی فائنل ہو جاتی ہے جب حمل ٹھرتا ہے ... دنیا کی کوئی طاقت کوئ خزانہ اس کو بدل نہیں سکتا، مزید یہ کہ آج تک ایسی کوئی ریسرچ واضح نہیں ہوئی جس میں حمل ٹھرنے سے پہلے مرد یا عورت کوئی دوائی کھائیں اور مرضی کے مطابق اولاد نرینہ یا زرینہ پیدا ہو جائے مطلب یہ ہے کہ بہت سارے لوگوں کے دعوی کرتے ہیں کہ اگر مرد کو یا عورت کو فلاں دوائی یا ان کا بتایا ہوا نسخہ دیا جائے تو ان کی مرضی کے مطابق اولاد ہو سکتی ہے جبکہ ایسا بالکل بھی ممکن نہیں طبی سائنس کی اج تک جو بھی ریسرچ ہوئی ہیں کسی ریسرچ میں بھی یہ ثابت نہیں ہوا اگر کہیں کوئی اتفاق ہوا ہو تو وہ ایک الگ بات ہے
البتہ جدید طبی سائنس میں ایک طریقہ آئی وی ایف کا ہے مگر وہ بھی سو فیصد درست نہیں ثابت ہوتا
اس لیے ہماری وہی رائے ہے جو کہ سائنس کی رائے ہے اور وہ تمام لوگ جو اپنا منجن بیچتے ہیں وہ نہ صرف دنیا میں لوگوں کو دھوکہ دیتے ہیں بلکہ اللہ کے قانون کے ساتھ بھی ٹکراتے ہیں چونکہ اللہ نے واضح کر دیا ہے کہ جس کو وہ چاہے لڑکی دے جس کو وہ چاہے لڑکا دے جس کو وہ چاہے کچھ نہ دے
ڈاکٹر قاضی فہیم شہزاد

06/07/2025

Ultrasound advantages and disadvantages

Address

Kuala Lumpur

Website

http://www.qazihe.com/

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Qazi Fahim Shezad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Qazi Fahim Shezad:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram