Medical Lab Technologist

Medical Lab Technologist Medical Laboratory Technologist 🔬❤️
Proud to be a Laboratory Technologist😎💪🔥🔬

😉
30/08/2025

😉

🎉 Just completed level 3 and I'm so excited to continue growing as a creator on Facebook!
28/08/2025

🎉 Just completed level 3 and I'm so excited to continue growing as a creator on Facebook!

پچھلے چالیس پچاس سال سے ہر سال سیلاب کے بعد اس طرح کی تصویر میڈیا اوراخبارات پہ چلتی ہے. ایک فوجی نقشیہ لے کے بیٹھ جاتا ...
28/08/2025

پچھلے چالیس پچاس سال سے ہر سال سیلاب کے بعد اس طرح کی تصویر میڈیا اوراخبارات پہ چلتی ہے. ایک فوجی نقشیہ لے کے بیٹھ جاتا ہے اور ہیلی کاپٹر پہ پالشیوں کو جھولا دیتے ہوئے ایتھے وی پانی، تے اوتھے وی پانی اے. تصویر بن گئی اے. ہن چلو اپنے اپنے گھر.
اگلے سالوں کے لئے کوئی منصوبہ بندی نہی ہوگی. اور شہباز شریف کا ہر سال ایک ہی بیان ہوتا ہے دنیا پاکستان کی مدد کرے تاکہ ساڈے خاندان دا گزارا ہوسکے مہنگائی بہت زیادہ ہوگئی اے۔

😂
20/08/2025

😂

16/08/2025
14/08/2025

ایک لاکھ تنخواہ لینے والا افسر جب 15000کمانے والے مزدور سے رشوت مانگتا ہے تو انسانیت کا جنازہ نکل جاتا ہے!😔

In Pakistan 🫣😂
01/08/2025

In Pakistan 🫣😂

🤐

🤔🤔😂😂
28/07/2025

🤔🤔😂😂

غیرت وہ پردہ ہے جس کے پیچھے اکثر مرد اپنی بے غیرتی چھپاتے ہیں۔وہ شہید بہن اپنا پلو سنبھالے اور چادر درست کرتے ہوئے پورے ...
20/07/2025

غیرت وہ پردہ ہے جس کے پیچھے اکثر مرد اپنی بے غیرتی چھپاتے ہیں۔
وہ شہید بہن اپنا پلو سنبھالے اور چادر درست کرتے ہوئے پورے وقار کے ساتھ اپنی مقتل گاہ میں خود چل کر گئی اور اپنے حصے کی گولیوں کا انتظار کرنے لگے وہ ذرا سا بھی نہیں گڑگڑائی کسی کے پاؤں نہیں پکڑے کیونکہ ...

وہ جانتی تھی کہ ان بیغیرت بھڑوں کی مردانگی کی تسکین اس کے بےگناہ خون سے کم کسی چیز سے ممکن نہیں ...

اج پھر جرگے میں اسکے عشق کا ہے امتحان
آج پھر وہ گر گئی ہے جانوروں کے درمیان

17/07/2025

ایک بار پھر خیبر میڈیکل یونیورسٹی نے صحت کے شعبے کے نام پر کاروبار شروع کر دیا ہے۔ اس کا مقصد نوجوانوں کو تعلیم کے ذریعے بہتر مستقبل دینے کی بجائے، صرف فیسیں اکٹھی کرنا اور اپنی آمدن بڑھانا ہے۔ افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ پاکستان میں الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز کے لیے کوئی باقاعدہ سروس اسٹرکچر موجود نہیں۔ نہ ان کی ترقی کا کوئی واضح نظام ہے اور نہ ہی سرکاری ادارے یا اسپتال ان کے حقوق کو سنجیدگی سے تسلیم کرتے ہیں۔

جو الائیڈ ہیلتھ کونسل بنائی گئی ہے وہ صرف کاغذوں کی حد تک ہے، اس کا کوئی عملی کردار یا اختیار موجود نہیں۔ ہر سال ہزاروں نوجوانوں کو جھوٹی امید دلا کر داخلے دیے جا رہے ہیں، حالانکہ حقیقت یہ ہے کہ ان ڈگریوں کے بعد نہ مناسب نوکریاں دستیاب ہیں، نہ کوئی ترقی، اور نہ ہی ان کی اہمیت پاکستان کے اسپتالوں یا صحت کے اداروں میں تسلیم کی جاتی ہے۔

داخلہ لینے سے پہلے ہر نوجوان کو چاہیے کہ وہ ان لوگوں سے مشورہ کرے، جو بیرونِ ملک مہینوں اور سالوں سے نوکری کی تلاش میں دھکے کھا رہے ہیں۔ یو اے ای، سعودی عرب، قطر اور دیگر عرب ممالک میں صرف نرسنگ، ڈی پی ٹی، اور آکیوپیشنل تھراپی جیسے شعبوں کو ہی تسلیم کیا جاتا ہے، جبکہ باقی Allied Health Sciences کی ڈگریوں کی وہاں کوئی خاص قدر نہیں۔

بدقسمتی سے کے ایم یو جیسے ادارے ان نوجوانوں کے مستقبل سے کھیل کر ہر سال ہزاروں طلباء کا قیمتی وقت اور محنت برباد کر رہے ہیں۔ یہ ادارے تعلیم کے نام پر روزگار دینے کے بجائے مزید بے روزگاری، مایوسی اور ذہنی دباؤ میں اضافہ کر رہے ہیں۔

سچ یہ ہے کہ جس فیلڈ کی مارکیٹ میں ڈیمانڈ نہ ہو، وہ کبھی بھی "بہترین" نہیں کہلا سکتی۔ پاکستان میں الیڈ ھیلتھ سائنس کا مستقبل انتہائی غیر یقینی ہے، اس لیے نوجوانوں کو جذبات کی بجائے ہوش سے کام لینا چاہیے۔ پہلے مارکیٹ ریسرچ کریں، حقیقت معلوم کریں اور پھر کوئی فیصلہ کریں۔ خالی نعروں اور جھوٹے وعدوں پر اعتبار مت کریں۔

😂
16/07/2025

😂

Address

Abbottabad
22020

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Medical Lab Technologist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Medical Lab Technologist:

Share