AMS Pharmaceutical

AMS Pharmaceutical Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AMS Pharmaceutical, Medical and health, house nbr 1 main Street gulfam town mirpur abbottabad, Abbottabad.

23/11/2020

" ہم ہیلتھ کئیر سٹاف، اب اپکے صف اول کے سپاہی نہیں رہیے۔ اب ہم دفاع کی آخری دیوار اور ستون ہے۔ آپ، عوام اب صف اول کے سپاہی بن گئے ہو۔ یہ جنگ اب کمیونٹی میں آگئی ہے اور یہ بات اب آپ تک ہے۔ اب یہ جنگ ہسپتال کے حدود میں نہیں جیتی جا سکتی "
🙏

05/04/2020

ایک حقیقت :

کورونا یعنی covid 19 کا پہلا کیس پاکستان میں 26 فروری کو رپورٹ ہوا. جب کراچی کا یحییٰ جعفری ایفیکٹڈ پایا گیا. تب سے سارا میڈیا کورونا کے پیچھے لگ گیا. قوم کو ذہنی مریض بنا دیا گیا. آج یکم اپریل کو پاکستان میں کورونا کے متاثرین 1938 ہیں. اس سے اموات 26 ہوئیں. 76 صحت یاب ہو کر گھر جا چکے. اور باقی quarantine میں صحتیابی کے منتظر ہیں.

آپ گوگل سے پوچھیں تو روزانہ ہر روز پاکستان میں تقریباً 4275 افراد مختلف بیماریوں اور حادثات میں فوت ہوتے ہیں اور روزانہ 16918 بچے پیدا ہوتے ہیں. اموات میں تیس سے چالیس فیصد CVD یعنی دل کے امراض کی وجہ سے جانا ٹھہرتا ہے. احتیاط کریں. وبا سے اپنے آپ کو اور اپنے خاندان کو ضرور محفوظ بنائیں. لیکن خدارا الیکٹرانک میڈیا کو دیکھ دیکھ کر خوفزدہ ذہنی مریض نہ بنیں.

14/03/2020

کاش مکہ سے کعبہ کے دروازے کو بند کرنے کے بجائے اعلان ہوتا کلمہ پڑھ کرآ جاؤ یہاں سے شفاء ملتی ہے

Address

House Nbr 1 Main Street Gulfam Town Mirpur Abbottabad
Abbottabad
92

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AMS Pharmaceutical posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram