Dr Waqas Ahmed

Dr Waqas Ahmed An old soul with young eyes Studying MBBS at Ayub Medical College, Abbottabad

18/05/2025

شاید تاریخ میں اتنا بدترین ظلم پہلے کبھی نہ ہوا ہو جو امت کے قلب غزہ میں جاری ہے 🇵🇸

افطار کا ایک منظر یہ بھی ہے #غزه
02/03/2025

افطار کا ایک منظر یہ بھی ہے
#غزه

A Palestinian family eats lemon soup and grass to break their fast. 😥😥
15/03/2024

A Palestinian family eats lemon soup and grass to break their fast. 😥😥

19/02/2024

پی ایس ایل سپانسرشپ پر تنقید سے جو "ثناخوان تقدیس کے ایف سی " اصلاح فرمانے آ جاتے ہیں کہ یہ تو ایسا نہیں ہے انہیں معلوم ہونا چاہیے کہ Killer Fried Chicken کے کارڈز انہی نے اٹھائے تھے جن کے بچوں کے وہاں ایسے موسم میں چیتھڑے بکھرے کہ ہونٹوں سے ماں کے دودھ کی خوشبو بھی ابھی جدا نہیں ہوئی تھی۔

06/02/2024

ووٹ کس کو دینا ہے، اسکا فیصلہ آپ خود کریں....

لیکن ووٹ ضرور دیں۔

21/12/2023

مردانگی اگر دلیری اور حوصلے کا نام ہے تو یہ صفات ماہ رنگ بلوچ میں ہیں ___

10/11/2023

حقیقت میں پرائیوٹ ڈاکٹر 95 فیصد آپریشن ہی کرتے ہیں.
کیا ضرورت یے یا انسانیت ختم ہو گئی ہے؟

31/10/2023

کاکڑ صاحب لیڈر بننے گیا تھا سٹوڈنٹس نے بختی رحمان بنا کر چھوڑ دیا😂

کاش بچے نہ مریںکاش جنگ کے اختتام تک وہ عارضی طور پر آسمانوں کی جانب چلے جائیںپھر جب وہ بحفاظت گھر لوٹیں اور ان کے والدین...
29/10/2023

کاش بچے نہ مریں
کاش جنگ کے اختتام تک
وہ عارضی طور پر آسمانوں کی جانب چلے جائیں
پھر جب وہ بحفاظت گھر لوٹیں
اور ان کے والدین ان سے پوچھیں
آپ کہاں تھے؟
تو وہ کہیں
ہم بادلوں کے ساتھ کھیل رہے تھے
__________
فلسطینی شاعر
غسان كنفانی

28/10/2023

‏جان سے ذیادہ قیمتی ایمان ہوتا ہے، دعاؤں کی ضرورت فلس_طین سے کہیں زیادہ 57 اسلامی ممالک کو ہے ۔۔۔۔، کہ فل_س_طینیوں کی صرف جان جا رہی ہے اور 57 اسلامی ممالک کا ایمان ۔۔۔!!!

گزشتہ رات غز/ہ میں اس وقت تک کی سب سے بڑی آ-گ اور   خو-ن  کاروائی کی گئی ۔۔۔
28/10/2023

گزشتہ رات غز/ہ میں اس وقت تک کی سب سے بڑی آ-گ اور خو-ن کاروائی کی گئی ۔۔۔

Address

Abbottabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Waqas Ahmed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Waqas Ahmed:

Share

Category