ابو ہریرہ ہومیوپیتھک کلینک

ابو ہریرہ ہومیوپیتھک کلینک الحمدللہ ہم تمام بیماریوں کا علاج کلاسیکل ہومیو پیتھی سے کرتے ہیں اور ہومیو پیتھی ایک مکمل، قدرتی اور محفوظ ترین طریقہ علاج ہے۔۔۔

DAMIANA + RED GINSENG *عمومی فوائد* جسمانی طاقت میں اضافہ کرتا ہے۔ڈپریشن اور سٹریس سے نجات دیتا ہے۔جسمانی تھکن اور کمزور...
18/09/2025

DAMIANA + RED GINSENG

*عمومی فوائد*

جسمانی طاقت میں اضافہ کرتا ہے۔

ڈپریشن اور سٹریس سے نجات دیتا ہے۔

جسمانی تھکن اور کمزوری کا خاتمہ کرتا ہے۔

نیند میں بہتری اور بے خوابی کا خاتمہ کرتا ہے۔

*خصوصی فوائد*

مردانہ طاقت کا بے پناہ خزانہ ہے۔

عضوخاص میں سختی اور دیر پا انتشار (شہوت)۔

مردانہ ٹائمنگ میں بے پناہ اضافہ کرتا ہے۔

مردانہ ہارمون ٹیسٹوسٹیرون بوسٹر ہے۔

شوگر کے مریضوں کے لیے نادر تحفہ ہے۔

18/09/2025

اسلامک بینکنگ

⚠️ ایک پاپڑ، ایک زندگی کا سوال! ⚠️"امی! پاپڑ لے دو نا!"یہ جملہ اکثر ہم اپنے بچوں سے سنتے ہیں۔ وہ رنگ برنگے، چٹپٹے پاپڑ ج...
30/07/2025

⚠️ ایک پاپڑ، ایک زندگی کا سوال! ⚠️

"امی! پاپڑ لے دو نا!"

یہ جملہ اکثر ہم اپنے بچوں سے سنتے ہیں۔ وہ رنگ برنگے، چٹپٹے پاپڑ جو ہر گلی، ہر دکان، ہر اسکول کے باہر ملتے ہیں — بچے انہیں دیکھ کر مچل جاتے ہیں، اور ہم والدین کبھی کبھی ان کی خوشی کے لیے وہی پاپڑ خرید لیتے ہیں۔

لیکن کیا آپ جانتے ہیں؟
وہی ایک پاپڑ آپ کے بچے کی زندگی کو خطرے میں ڈال سکتا ہے۔

بازار میں بکنے والے بیشتر پاپڑ انتہائی ناقص اور گندے تیل میں بنائے جاتے ہیں۔ کئی بار وہ تیل بار بار گرم کیا جاتا ہے، جو زہریلے کیمیکل میں تبدیل ہو جاتا ہے۔ یہ کیمیکل جب بچوں کے ننھے جسم میں جاتے ہیں تو ان کا نظامِ ہاضمہ، جگر اور خاص طور پر گردے تباہ ہونے لگتے ہیں۔

👶 کئی معصوم بچے صرف پاپڑ کھانے کی وجہ سے گردے فیل ہونے جیسے جان لیوا مرض کا شکار ہو چکے ہیں۔
👩‍⚕️ ہسپتالوں میں آجکل ایسی ہی شکایات میں بچوں کی تعداد میں خطرناک اضافہ ہو رہا ہے۔
📛 کچھ بچے تو وقت پر علاج نہ ملنے کی وجہ سے زندگی کی بازی ہار چکے ہیں۔

یہ صرف ایک "چٹپٹی خوشی" نہیں، یہ ایک زہر ہے جو آہستہ آہستہ آپ کے بچے کو نگل رہا ہے۔

پیارے والدین!
کیا آپ چاہتے ہیں کہ چند روپے کا سستا پاپڑ آپ کے بچے کی قیمتی زندگی کو نگل جائے؟
کیا چند لمحوں کی لذت کے لیے آپ اپنے بچے کو عمر بھر کی بیماری دے سکتے ہیں؟

اب فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے:

✅ بچوں کو وہی چیز کھلائیں جو آپ خود اطمینان سے کھا سکیں۔
✅ صاف ستھری اور گھر میں بنی چیزیں دیں۔
✅ بازار کے کھلے اور غیر معیاری پاپڑوں سے بچوں کو سختی سے منع کریں۔
✅ اسکول، محلے یا گلی میں اگر ایسے پاپڑ بیچے جا رہے ہوں تو مقامی انتظامیہ کو اطلاع دیں۔

اپنے بچوں کی حفاظت کیجیے، کیونکہ ایک پاپڑ صرف ناشتہ نہیں، زندگی اور موت کا سوال بن چکا ہے۔

🌟 فالج کا مفت علاج — کسی کے لئے زندگی کا نیا آغاز 🌟اگر آپ کے آس پاس کوئی ایسا شخص ہے جو فالج کا شکار ہے، چلنے پھرنے سے م...
13/07/2025

🌟 فالج کا مفت علاج — کسی کے لئے زندگی کا نیا آغاز 🌟

اگر آپ کے آس پاس کوئی ایسا شخص ہے جو فالج کا شکار ہے، چلنے پھرنے سے معذور ہے، یا امیدیں چھوڑ چکا ہے...
تو اسے یہ خوشخبری ضرور سنائیں!

💚 "اب فالج کا مکمل علاج بلکل مفت"

🏥 ابو ہریرہ ہومیوپیتھک کلینک، منڈیاں ایبٹ آباد میں بغیر کسی فیس کے، محض خدمتِ خلق کے جذبے سے فالج کے مریضوں کا بلا معاوضہ علاج کیا جا رہا ہے۔

👇 رابطہ کریں یا شیئر کر کے کسی کی زندگی بدلنے کا ذریعہ بنیں:
📞 0333-6861-301

🙏 اس پوسٹ کو اپنے اسٹیٹس، گروپس اور فیملی میں لازمی شیئر کریں۔
کیا پتہ آپ کی ایک شیئر کسی کے لیے چلتی ہوئی زندگی بن جائے...

ابو ہریرہ ہومیوپیتھک کلینک ،
نزد اربن کیفے,
جدون پلازہ فیز 2،
*منڈیاں، ایبٹ آباد*

0300 7366331
0333 6861301

*کلینک ٹائم:* دوپہر 2 بجے سے رات 7 بجے تک۔
چھُٹی بروز جمعۃ المبارک

اگر آپ چہرے کی چھائیوں، ایکنی، پمپل، غیر ضروری بال، نسوانی حُسن کی کمی یا دیگر نسوانی مسائل کا شکار ہیں، تو اب پریشان ہو...
24/06/2025

اگر آپ چہرے کی چھائیوں، ایکنی، پمپل، غیر ضروری بال، نسوانی حُسن کی کمی یا دیگر نسوانی مسائل کا شکار ہیں، تو اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔

ہمارے یہاں ان تمام مسائل کا کامیاب علاج کیا جاتا ہے — وہ بھی مکمل رازداری، تسلی بخش رہنمائی اور دل سے کی جانے والی توجہ کے ساتھ۔

خواتین کے مخصوص مسائل کا بااعتماد اور مؤثر حل موجود ہے۔

اپنی خوبصورتی کو واپس پائیں — وہ بھی قدرتی انداز میں، بغیر کسی سائیڈ ایفیکٹ کے۔

اب چہرہ ہوگا صاف، جلد ہوگی نکھری، اور اعتماد ہوگا دوگنا!

رابطہ کریں آج ہی کلینک پر تشریف لائیں اور مشاورت حاصل کریں۔

ہومیوپیتھک ڈاکٹر طیّب فرحان،
ابو ہریرہ ہومیوپیتھک کلینک، نزد URBAN CAFÉ،
جدون پلازہ فیز 2،
منڈیاں، ایبٹ آباد،
0300 7366331
0333 6861301

تشریف لانے سے قبل فون پر وقت لینا ضروری ہے۔

ہم آپکی جِلد کو خوب جانتے ہیں
15/06/2025

ہم آپکی جِلد کو خوب جانتے ہیں

15/06/2025
اگر آپ چہرے کی چھائیوں، ایکنی، پمپل، غیر ضروری بال، نسوانی حُسن کی کمی یا دیگر نسوانی مسائل کا شکار ہیں، تو اب پریشان ہو...
21/05/2025

اگر آپ چہرے کی چھائیوں، ایکنی، پمپل، غیر ضروری بال، نسوانی حُسن کی کمی یا دیگر نسوانی مسائل کا شکار ہیں، تو اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔

ہمارے یہاں ان تمام مسائل کا کامیاب علاج کیا جاتا ہے — وہ بھی مکمل رازداری، تسلی بخش رہنمائی اور دل سے کی جانے والی توجہ کے ساتھ۔

خواتین کے مخصوص مسائل کا بااعتماد اور مؤثر حل موجود ہے۔

اپنی خوبصورتی کو واپس پائیں — وہ بھی قدرتی انداز میں، بغیر کسی سائیڈ ایفیکٹ کے۔

اب چہرہ ہوگا صاف، جلد ہوگی نکھری، اور اعتماد ہوگا دوگنا!

رابطہ کریں آج ہی کلینک پر تشریف لائیں اور مشاورت حاصل کریں۔

ہومیوپیتھک ڈاکٹر طیّب فرحان،
ابو ہریرہ ہومیوپیتھک کلینک،
نزد URBAN CAFÉ،
جدون پلازہ فیز 2،
منڈیاں، ایبٹ آباد،
0300 7366331
0333 6861301

تشریف لانے سے قبل فون پر وقت لینا ضروری ہے۔

*SUNSTROKE GUARD* 👈 آپ کو سخت دھوپ اور لُو لگنے سے بچائے۔👈 آگ برساتی دھوپ میں چھتری کاکام دے۔👈 دھوپ سے ہونے والے شدید سر...
18/05/2024

*SUNSTROKE GUARD*

👈 آپ کو سخت دھوپ اور لُو لگنے سے بچائے۔

👈 آگ برساتی دھوپ میں چھتری کاکام دے۔

👈 دھوپ سے ہونے والے شدید سر درد سے حفاظت بھی اور علاج بھی۔

👈 دھوپ میں کام کرنے اور آنے جانے والوں کی ضروت۔

👈 خاص طور پر سکول کے بچوں کے لئے اشد ضروری۔

*طریقہ استعمال:* دھوپ میں نکلنے سے قبل ایک گولی زبان پر رکھیں اور جادوئی اثر دیکھیں۔

*پیکنگ:* 100 گولیاں

تفصیلات اور آرڈر کے لئے اس لنک پر کلک کریں 👇👇👇

https://wa.me/message/NCJKNKDWNSOWJ1

AH HOMEOPATHIC CLINIC,
NEAR URBAN CAFÉ.
JADOON PLAZA 2,
MANDIAN, ABBOTTABAD.

0300 7366331
0333 6861301

فری سمپل حاصل کرنے کے لئے کلینک پر تشریف لائیں۔

اگر آپ کے گھر میں بزرگ افراد ہیں اور پٹھوں اور جوڑوں کے دردوں کی شکایت کرتے ہیں، تو فکر کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ہم بغیر کس...
26/01/2024

اگر آپ کے گھر میں بزرگ افراد ہیں اور پٹھوں اور جوڑوں کے دردوں کی شکایت کرتے ہیں، تو فکر کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔

ہم بغیر کسی فیس اور منافع کے پٹھوں اور جوڑوں کے دردوں کی دوا دیتے ہیں۔ صرف دوا کی اصل قیمت وصول کی جاتی ہے، کوئی منافع نہیں لیا جاتا۔

مزید یہ کہ دوا بالکل قدرتی اور سائیڈ ایفیکٹ سے پاک ہے اور کسی بھی دوسری دوا کے ساتھ استعمال کی جا سکتی ہے اور ہر عمر کے مرد اور عورتیں اسے استعمال کر سکتی ہیں۔

یہ دوا ہمارے کلینک سے بھی حاصل کی جا سکتی ہے اور بذریعہ ڈاک بھی منگوائی جا سکتی ہے۔۔

*اہم بات:* *چونکہ اس دوائی پر کوئی منافع نہیں لیا جاتا اس لئے کیش آن ڈلیوری سے ایڈوانس معذرت خواہ ہیں۔*

ڈاکٹر طیّب فرحان ہزاروی

ابو ہریرہ ہومیو پیتھک کلینک،
نزد خضریٰ مسجد،
جدون کالونی، جہاڑیاں روڈ،
نواں شہر، ایبٹ آباد۔
0300 7366 331 JAZZ
0333 6861 301 UFONE

واٹس ایپ کرنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں ۔۔۔۔۔۔👇👇👇👇

https://wa.me/923336861301

24/01/2024

جس طرح ہم روز مرّہ کے معاملات میں نتائج کی پرواہ کئے بغیر جھوٹ بولتے ہیں اسی طرح اگر نتائج کی پرواہ کئے بغیر سچ بولنا شروع کر دیں تو یقین کریں فائدہ ہی فائدہ ہے۔ اللّٰہ تعالیٰ سمجھنے کی توفیق دے

Address

جدون پلازہ، فیز 2
Abbottabad
22080

Opening Hours

Monday 14:00 - 19:00
Tuesday 14:00 - 19:00
Wednesday 14:00 - 19:00
Thursday 14:00 - 19:00
Saturday 14:00 - 19:00
Sunday 14:00 - 19:00

Telephone

+923336861301

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ابو ہریرہ ہومیوپیتھک کلینک posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to ابو ہریرہ ہومیوپیتھک کلینک:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram