اپ کی خوشیوں میں ہی ہماری رات ہے
🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰
. dmin Sardar Adil Murad
29/09/2025
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
تصویر میں کھڑا شخص اپنے ہی مزے میں کھویا رہنے والا شخص امتیاز احمد المعروف حاجی صاحب ایوب ہاسپٹل کی جان ہے کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے اج کا دن اس ملنگ کے نام
20/09/2025
فلسطین میں موجود اپنے بھائیوں بہنوں کے لیےدعائیں مانگیں اللہ رب العزت فلسطین میں رہنے والے مسلمانوں کی مدد فرمائے اور اسرائیل کو نصب و نابود کا کرے اللہ رب العزت ں
05/09/2025
آج کا دن صحافت کے نام، ایبٹ آباد کی ایک متاثر کن شخصیت سردار نوید عالم کسی تعارف کےمحتاج نہیں ہے ، جو اپنی ذمہ داریوں کو نہایت عمدہ انداز میں سرانجام ادیتے ہیں، سچائی کو اپنا مشن بناتے ہوئے ہمیشہ سچائی کا ساتھ دیتے ہیں ہیں۔ آج ہم اپنے گروپ کی جانب سے ان کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں اور یقین رکھتے ہیں کہ وہ ہزارہ بھر میں ہونے والی ناانصافیوں کے خلاف آواز اٹھاتے رہیں گے۔
28/08/2025
ڈاکٹر منور صاحب ایوب ہاسپٹل کمپلیکس میں ائی سی یو وارڈ کے انچارج ہیں بہت ہی نفیس اخلاق کے مالک ہیں سٹاف کے ساتھ بھائیوں جیسا برتاؤ کے ساتھ پیش اتے ہیں اج کے دن ہم اپنے گروپ کی طرف سے ڈاکٹر منور کو ان کی خدمات پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں
Be the first to know and let us send you an email when Ayub Hospitl Complex Abbattabad Friends Group posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.