Dard-e-Insaniyat Welfare Foundation

Dard-e-Insaniyat Welfare Foundation

Comments

خان پور کے ایک انتہائی غریب اور معزور شخص کو وہیل چئیر کی ضرورت ہے کوئی بھائی اگر لے دے تو اجر عظیم ملے گا
جزاک اللہ
Mohammad akif ajmal ansari
Rabta nambar
03087443568
ایبٹ آباد میں تعلیمی ادارے کا بچوں کے مستقبل کے ساتھ کھلواڑ ،
تعمیرء وطن سکول بہاری فیس لے کر بچوں کو کلاس روم اور فرنیچر دینے سے معزور، سٹوڈنٹس سے جلسے والی کرسیوں پر بٹھا کر ڈیٹین کا اگزام اور والدین اور بچوں کو مجبور کیا جاتا ہے کہ غنی سنز سٹیشنری سے جوتے خریدے جائیں تعلیم و تربیت کے بجائے متعدد بار سلیبس ختم کرنے کی ریس ہے چائے بچوں کو سمجھ آ ھے یا نہ آ ھے۔
اس طرح کی اور بہت سی شکایات بھی والدین کو ھین، مگر زمہ دار ادارے شاھد کسی خاس ۔۔۔۔۔۔وجہ سے خاموش ھین
AB+ urgently required for an injured child at Abbottabad complex. She is seriously injured and she needs blood for head surgery.
Contact# 03149374796
#0314501022350
Aslam o alaikum ...
B -ive ki urgent zarorat hy janah hospital nawanshehr ma....mj sy rabta kry 03100973459
Duaimran Qureshi ♥️🇵🇰
Ridda Khan
O postive blood chaye hai manshera hospital mai 03469698786
03105562006
A+tive Blood needed In Ayub medical complex
Contact#03419155216
Thanks Rashid Mehmood Bhai 🇵🇰♥️
♥️
thank you so much sir for coverage
Jazak Allah Shzadi Duaimran Qureshi ❤️😘

Dard e Insaniyat Welfare Foundation is basically blood donors society which helps to needy patients

Operating as usual

28/12/2022

میں آخری چراغ ہوں اہل و عیال کا
کیسے بجھوں گا یار سویرا کئے بغیر ؟

رگوں میں دوڑتے پھرنے کے ہم نہیں قائل.
کسی کے کام نہ آئے تو پھر لہو کیا ہے.

وقت پورا ہونے پر درد انسانیت کی قیادت صف اول میں کھڑی ہوتی ہے
درد انسانیت ویلفیئر فاؤنڈیشن کے فاؤنڈر، دکھی انسانیت کے مسیحا، ہر عام و خاص کی آواز اپنے دل میں نچلے درجے کی عوام کا ڈھیر درد رکھنے والا ہمارا بھائی طارق ساگر اپنی والدہ کی 14 ویں برسی کے موقع پر ان کے ایصال ثواب کے لئے منعقد کردہ بلڈ ڈونیشن کیمپ میں خود بھی اپنا ہونا کیا کر رہے ہیں ہمارے محترم قائد تھیلیسیمیا کے ننھے منھے بچوں کے لئے اپنی رگوں سے خون نکال کر دے رہے ہیں اور ہر وقت انسانیت کی خدمت کے لئے اس عزم کے ساتھ کھڑے ہیں کہ قوم پر کوئی بھی مشکل وقت آئے گا تو انشاءاللہ ہم ہر وقت پیش پیش رہیں گے درد انسانیت





Tariq Sagar
Salam Khan
Moiz Hamza
Momina Basit

28/12/2022

وقت پورا ہونے پر درد انسانیت کی قیادت صف اول میں کھڑی ہوتی ہے
درد والوں آپ کی عظمت کو سلام
آپ سو جاؤ ہم جاگتے رہیں گے
کیوں کہ ہم انسانیت کے پہرے دار ہیں ،

مانسہرہ کی دھرتی سے تعلق رکھنے والے مرد مجاہد جو کسی مسیحا سے کم نہیں
درد انسانیت ویلفیئر فاؤنڈیشن ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر مانسہرہ شہباز منظور 24 بار اپنا نایاب خون ،A+, تھیلیسیمیا کے بچے کے لئے عطیہ کر رہیں ہیں

دن ہو یا رات، گرمی ہو یا سردی،
درد والے دن رات اپنے شہر اپنے ملک کی خدمت میں مصروف ہیں! مانسہرہ کی دھرتی کے بیٹے انسانی زندگیاں بچانے میں پیش پیش ہیں۔
خون عطیہ کرنا جسم کا صدقہ ہیں
ہر تین مہینے بعد خون عطیہ کر دیا کریں
جس نے ایک انسان کی جان بچائی گویا اس نے پوری انسانیت بچائی۔۔۔۔۔!!!!
نوٹ ::شادی سے پہلے اپنا تھیلیسیمیا ٹیسٹ ضرور کروائیں




Tariq Sagar
Salam Khan

28/12/2022





Dard-e-Insaniyat Welfare Foundation
Mohsin Khan Tanoli

28/12/2022

الحمدللہ چند روز پہلے مانسہرہ سے ایک سفید پوش گھر کی جوان بیٹی کی شادی کے ضروری انتظامات کے لیے آپ سب سے امداد کی اپیل کی تھی۔ الحمدللہ آج اس فیملی کو اسکی امانت پہنچا دی گئ ہے۔ آپ سب احباب کے تعاون کا بہت شکریہ اللّٰہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤️🤲




Moiz Hamza
Mohsin Khan Tanoli
Mehtab Ali Ali
Tariq Sagar

28/12/2022

ہے زِندگی کا مقصد دوسروں کے کام آنا شُکریہ مشن انسانیت کی خدمت کا 🤲🇵🇰

28/12/2022

🎉✌️

27/12/2022


27/12/2022

Emergency 🚨 Case
A- Blood Urgent Needed 2 unit Allama Iqbal Hospital Haripur
Mehtab Ali
03345091046

26/12/2022


Dard-e-Insaniyat Welfare Foundation

26/12/2022
26/12/2022



Dard-e-Insaniyat Welfare Foundation

26/12/2022


Dard-e-Insaniyat Welfare Foundation

25/12/2022

Inshallha 27 decamber tuesday KHANDAN BLOOD DONOR MANSEHRA

25/12/2022

25 دسمبر 1876ء – 11 ستمبر 1948ء)
قائد اعظم محمد علی جناح نامور وکیل، سیاست دان اور بانی پاکستان تھے۔ محمد علی جناح 1913ء سے لے کر پاکستان کی آزادی 14 اگست 1947ء تک آل انڈیا مسلم لیگ کے سربراہ رہے، پھر قیام پاکستان کے بعد اپنی وفات تک، وہ ملک کے پہلے گورنر جنرل رہے..


24/12/2022

مانسہرہ اور گردونواح سے تعلق رکھنے والے دوستوں، بھائیوں اور بہنوں سے شرکت اور عطیہِ خون کی اپیل۔ 🤲🏻🩸🙏🏻🇵🇰



24/12/2022

Hero of the Day, Shakir Donates Mega Unit Platelets 🤲🏻❣️🩸🇵🇰



24/12/2022

Hero of the Day❣️🩸🩸🇵🇰🤲🏻



24/12/2022

🖤

Photos from Dard-e-Insaniyat Welfare Foundation's post 24/12/2022


درد انسانیت ویلفیئر فاؤنڈیشن ؛ ایس ایم ٹی تھیلیسیمیا سنٹر اور امید زندگی ویلفیئر فاؤنڈیشن کے وفد کا آغوش الخدمت سنٹر اٹک کا دورہ
درد انسانیت ویلفیئر فاؤنڈیشن کے ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر ہری پور مہتاب علی ؛ سینئر نائب صدر سالم خان ؛ کوآرڈینیٹر حسن ابدال ہارون الرشید ؛ سینئر نائب صدر اسماعیل خان امید زندگی ویلفیئر فاؤنڈیشن کے پریزیڈنٹ عمران شہزاد ؛ ایس ایم ٹی تھیلیسیمیا سنٹر کے کوارڈینیٹر شعیب سلطان کی آغوش الخدمت سنٹر کے ہیڈ عامر ایوب صاحب ؛حبیب الرحمن صاحب وقار الدین صاحب اور آغوش سنٹر کے بچوں سے ملاقات کے بعد آغوش الخدمت سنٹر کا دورہ کیا اور آغوش الخدمت سنٹر کی خدمات کو سراہا آغوش الخدمت سنٹر کے تعاون سے بہت جلد انشاء اللہ اٹک میں تھیلیسیمیا کے بچوں کے لئے بلڈ کیمپ لگایا جائے گا۔۔۔۔۔



23/12/2022

Urgent and Personally Verified Case, Please must Contribute as much as Possible Tariq Sagar 🚨🙏🏻🤲🏻🤲🏻

23/12/2022



Dard-e-Insaniyat Welfare Foundation

23/12/2022

السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔
الحمدللہ ہمارا پہلا کیس آج مکمل ہو گیا ہے ۔۔ سب ڈونرز کے تعاون کا بہت شکریہ ۔۔ اللّٰہ پاک بےشک اسکا دگنا اجر دنیا و آخرت میں عطا فرمائیں ۔۔ ہمارے ساتھ اس نیکی کے کام میں ساتھ دیتے رہیں ۔۔ جزاک اللّٰہ خیر ۔۔❤️🤲
اور اللّٰہ کی راہ میں خرچ کرو، اور اپنے ہی ہاتھوں خود کو ہلاکت میں نہ ڈالو، اور نیکی اختیار کرو، بے شک اللہ نیک کاروں سے محبت فرماتاہیں۔ (البقرہ 2: 195)



-e-Insaniyat Welfare Foundation


22/12/2022

احتیاط افسوس سے بہتر ہے

22/12/2022

بہت شکریہ پیاری بہن آپکا آپ نے اس معصوم تھیلیسیمیا کی پری کو اپنا قیمتی خون عطیہ کر کے اس کی زندگی بچائی اللہ تعالیٰ پیاری بہن کے جذبے کو سلامت رکھے ہمیشہ اور ایسے تمام لوگوں کے لیے آپ ایک مثال ھو جو بلڈ دینے سے ڈرتے ھیں🩸🩸🩸♥️♥️😍😍



22/12/2022

جماعت اسلامی شمالی پنجاب کے جنرل سیکرٹری و امیدوار NA.49 اقبال خان و درد انسانیت ویلفیئر فاؤنڈیشن کے وفد کا ایس ایم ٹی تھیلیسیمیا سنٹر آمد
جماعت اسلامی شمالی پنجاب کے جنرل سیکرٹری اقبال خان درد انسانیت ویلفیئر فاؤنڈیشن کے کوارڈینیٹر مھتاب علی ؛ ہارون الرشید ؛ اسماعیل خان ؛ اور اکمل خان کی ایس ایم ٹی ویلفیئر ہسپتال کا دورہ
ایڈمن آفیسر اویس شاہ ؛ قاری طاہر و کوآرڈینیٹر ایس ایم ٹی تھیلیسیمیا سنٹر شعیب سلطان سے ملاقات کے بعد ایس ایم ٹی ویلفیئر ہسپتال اور ایس ایم ٹی تھیلیسیمیا کئیر اینڈ پریوینش سنٹر کا دورہ کیا اور ایس ایم ٹی کی خدمات کو سراہا اور جماعت اسلامی اور درد انسانیت ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف سے تھیلیسیمیا کے بچوں کے لئے بلڈ کیمپ اور ہر قسم کے تعاون کی یقین دھانی کرائی گئی۔۔۔

22/12/2022

زندگی وہی ہے جو کسی کے کام آجائے ہماری کوشش ہوتی ہے کے سب کے لیے آسانیاں پیدا کریں 💕
دردانسانیت 💕

22/12/2022

آپ کی زندگی قیمتی ہیں سونے سے پہلے گیس ہیٹر بند کریں
ایبٹ آباد سلہڈ میں ماں باپ نے خوشیاں دیکھی جب ان کے ہاں 25 دن پہلے ایک معصوم سے کلی پیدا ہوئی گزشتہ رات سے کمرے میں گیس بھر جانے سے ماں باپ اور معصوم بچی جس کی عمر صرف 25 دن تھی موقع پر جانبحق ہو گئے

تمام لوگوں سے درخواست ہے رات کو سونے سے پہلے اپنے گھروں کے ہیٹر اور مین وال بند کر کے سویا کریں...


Photos from Dard-e-Insaniyat Welfare Foundation's post 22/12/2022

جماعت اسلامی شمالی پنجاب کے جنرل سیکرٹری و امیدوار NA.49 اقبال خان و درد انسانیت ویلفیئر فاؤنڈیشن کے وفد کا ایس ایم ٹی تھیلیسیمیا سنٹر دورہ
جماعت اسلامی شمالی پنجاب کے جنرل سیکرٹری اقبال خان درد انسانیت ویلفیئر فاؤنڈیشن کے کوارڈینیٹر مھتاب علی ؛ ہارون الرشید ؛ اسماعیل خان ؛ اور اکمل خان کی ایس ایم ٹی ویلفیئر ہسپتال کا دورہ
ایڈمن آفیسر اویس شاہ ؛ قاری طاہر و کوآرڈینیٹر ایس ایم ٹی تھیلیسیمیا سنٹر شعیب سلطان سے ملاقات کے بعد ایس ایم ٹی ویلفیئر ہسپتال اور ایس ایم ٹی تھیلیسیمیا کئیر اینڈ پریوینش سنٹر کا دورہ کیا اور ایس ایم ٹی کی خدمات کو سراہا اور جماعت اسلامی اور درد انسانیت ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف سے تھیلیسیمیا کے بچوں کے لئے بلڈ کیمپ اور ہر قسم کے تعاون کی یقین دھانی کرائی گئی۔۔۔
Dard-e-Insaniyat Welfare Foundation




22/12/2022

Today's Hero🤲🏻🩸🇵🇰
Dard-e-Insaniyat Welfare Foundation




21/12/2022

تھیلیسیمیا فائٹر حسنین
انا اللہ وانا الیہ راجیون🥺💔 آج ایک اور پھول مرجھا گیا اللہ پاک والدین کو صبر جمیل عطا فرمائیں😔 آج ایک اور بچہ تھیلیسیمیا جیسی موضی مرض سے لڑتے لڑتے اللّه کو پیارا ہو گئا خدارا شادی سے پہلے اپنا تھیلیسیمیا ٹیسٹ ضرور کروائیں شادی سے پہلے تھیلیسیمیا ٹیسٹ ہی ہماری آنے والی نسلوں کو اس موزی بیماری سے نجات دلا سکتی ہیں
آپ کے خون کا عطیہ کسی کی جان بچا سکتا ہے ۔ اس لئیے آپ بھی خون دیجئے اور ایک زندگی بچائیے۔
اور خدارا شادی سے پہلے تھیلیسیمیا کا ٹیسٹ ضرور کروائیں



20/12/2022

رگوں میں دوڑتے پھرنے کے ہم نہیں قائل۔
کسی کے کام نہ آئے تو پھر لہو کیا ہے۔
رائٹ کالج مانسہرہ میں تقریر کے دوران ایک خوبصورت شعر، درد انسانیت۔ 🩸🩸🤲🏻🇵🇰❣️

20/12/2022

آج ہری پور ایس ایم ٹی سنٹر میں تھیلیسیمیا کے بچوں میں ایوارڈ ڈسٹریبیوشن سرمنی اور گیفٹ ڈسٹریبیوشن سرمنی ہوئی.
اس سرمنی میں ایس ایم ٹی سینٹر ہری پور کے سی ای او ڈاکٹر جناب شیخ قاضی مفتی حسن رضا صاحب نے بدست خود تھلسیمیا کے بچوں کو گفٹس سے نوازا۔
اس موقع پر تھیلیسیمیا کے بچوں کے لئے خون کے انتظامات اعلی طریقے سے سرانجام دینے پر درد انسانیت ویلفیئر فاؤنڈیشن ہریپور کے میڈیا ہیڈ سالم خان کو اعلیٰ کارکردگی اور تھیلیسیمیا کے بچوں کے لئے دن رات کوشاں رہنے کے اعزاز اور ایوارڈ سے نوازا گیا۔
درد انسانیت ویلفیئر فاؤنڈیشن کا پورا ادارہ ایس ایم ٹی سینٹر کی ایس عنایت کا شکریہ ادا کرتا ہے۔
انشاءاللہ ثمہ انشاءاللہ ہم ان پھول جیسے تھیلیسیمیا کے بچوں کے لئے ہمیشہ حاضر رہیں گے۔
*درد انسانیت ویلفیئر فاؤنڈیشن پاکستان*



Dard-e-Insaniyat Welfare Foundation

20/12/2022
20/12/2022

السلام علیکم.
یہ ہیں درد انسانیت ویلفیئر فاؤنڈیشن راولپنڈی کے کوآرڈینیٹر حمزہ بھائی.
شاید ہسپتالوں میں خون کے لیے تڑپتے کئی مریضوں کی امید ہیں یہ۔
آج جب راولپنڈی کے مختلف تین ہسپتالوں میں مختلف تین مریضوں کو زندگی اور موت کی جنگ لڑنے کے دوران میگا یونٹ پلیٹلیٹس کی ضرورت تھی تو اس مجاہد نے تن تنہا پورا دن ڈونرز کو اکٹھا کر کے تینوں مریضوں کے لئے میگا یونٹ پلیٹلیٹس بلیڈ کروائے ہیں۔
لگاتار دس گھنٹے مختلف ہسپتالوں میں گھومتا رہا، نا سردی کی پرواہ نہ کوئی بھوک پیاس، بس ایک لالچ وہ انسانیت کی بقا کی لالچ۔
انسانیت کے اس درجہ درد رکھنے پر حمزہ بھائی کو ادارہ دل سے مبارکباد پیش کرتا ہے ۔

20/12/2022

درد والوں کا آج کا معرکہ.
زندگی اور موت کی جنگ لڑتے ہوئے تین مریضوں کے لئے راولپنڈی میں درد انسانیت ویلفیئر فاؤنڈیشن کے 3 رضا کار میگا یونٹ پلیٹلیٹس ڈونیٹ کر رہے ہیں،
جیتے رہو مجاہدو ہمیشہ آباد رہو۔
یہ کارنامہ سرانجام دینے پر درد انسانیت فاؤنڈیشن راولپنڈی کے کوآرڈینیٹر حمزہ بھائی کی خدمات کو جتنا سراہا جائے کم ہے۔
حمزہ بھائی آپ کی خدمات ہمیشہ سنہری حروف میں لکھی جائیں گی۔

20/12/2022

Team Announcement of Females Wing of GCMS, Congratulations To all Appointed members.🩸🤲🏻❣️

20/12/2022

آج کا ہیرو. 🩸🩸🤲🏻
راولپنڈی پمز ہسپتال میں کینسر سے جنگ لڑتے ایک مریض کے لیے میگا یونٹ پلیٹلیٹس ڈونیٹ کر رہا ہے یقینا یہ ایک بہت بڑی قربانی ہے جیتے رہو درد والو۔

17/12/2022

آج ہری پور ایس ایم ٹی سنٹر میں تھیلیسیمیا کے بچوں میں ایوارڈ ڈسٹریبیوشن سرمنی اور گیفٹ ڈسٹریبیوشن سرمنی ہوئی.
اس سرمنی میں ایس ایم ٹی سینٹر ہری پور کے سی ای او ڈاکٹر جناب شیخ قاضی مفتی حسن رضا صاحب نے بدست خود تھلسیمیا کے بچوں کو گفٹس سے نوازا۔
اس موقع پر تھیلیسیمیا کے بچوں کے لئے خون کے انتظامات اعلی طریقے سے سرانجام دینے پر درد انسانیت ویلفیئر فاؤنڈیشن ہریپور کے میڈیا ہیڈ سالم خان کو اعلیٰ کارکردگی اور تھیلیسیمیا کے بچوں کے لئے دن رات کوشاں رہنے کے اعزاز اور ایوارڈ سے نوازا گیا۔
درد انسانیت ویلفیئر فاؤنڈیشن کا پورا ادارہ ایس ایم ٹی سینٹر کی ایس عنایت کا شکریہ ادا کرتا ہے۔
انشاءاللہ ثمہ انشاءاللہ ہم ان پھول جیسے تھیلیسیمیا کے بچوں کے لئے ہمیشہ حاضر رہیں گے۔
*درد انسانیت ویلفیئر فاؤنڈیشن پاکستان*



Dard-e-Insaniyat Welfare Foundation

Videos (show all)

*السلام علیکم امید کرتا ہوں تمام دوست خیریت سے ہوں گے کچھ دن پہلے میں نے پوسٹ لگائی تھی کہ یہاں پر کافی تعداد میں نلکوں ...
*انساں وہی بڑا ہے جس نے یہ راز جانا**ہے کہ زندگی کا مقصد اوروں کے کام آنا**کسی گرتے ہوئے کو سہارا دینا یا کسی کی بجھی زن...
*جس نے ایک انسان کی جان بچائی گویا اس نے پوری انسانیت بچائی*درد انسانیت ویلفیئر فاؤنڈیشن اور ایس ایم ٹی تھیلیسیمیا کئیر ...
السلام و علیکم!12 ربیع الاول کے موقع پر درد انسانیت ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے بلڈ ڈونیشن کیمپ کا آعاز سادات حویلی موہڑ...
الحمد اللہ درد انسانیت ویلفیئر فاؤنڈیشن تونسہ میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری، الحمد اللّٰہ آج تون...
*لہو میں بھیگے تمام موسم گواہی دیں گے کہ تم کھڑے تھےوفا کے رستے کا ہر مسافرگواہی دے گا کہ تم کھڑے تھے**سحر کا سورج گواہی...
.
Donate Blood Save Lifes
.
۔
ں
.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Abbottabad
22010

Other Blood Banks in Abbottabad (show all)
Regional Blood Centre - RBC Abbottabad Regional Blood Centre - RBC Abbottabad
INOR Colony Road, Ayub Teaching Hospital
Abbottabad

A Safe Blood Transfusion/Donation Center

The Blood Community The Blood Community
CodeMatics Inc. KPK IT Park
Abbottabad, 22010

This app has information about people of all blood groups within your city throughout the world. You will be able to contact users through SMS or Call.

Qalb - e - Islamia Welfare Foundation Qalb - e - Islamia Welfare Foundation
Uggi
Abbottabad, 21400

(A GOLD FOR ALL AND SERVE TO ALL ) Qalb e Islamia welfare Foundation is the name of a council and skills for the generation to supports the poors

E-Blood Hazara E-Blood Hazara
Abbottabad

Medical lab Medical lab
Abbottabad, 22110

24 hours open