Azmat Dawa Khana and Pansar Store

Azmat Dawa Khana and Pansar Store Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Azmat Dawa Khana and Pansar Store, Doctor, BABER Road SUPPLY BAZAR, Abbottabad.

02/12/2021
02/12/2021

محترم جناب . طبیب شیخ عظمت اللہ گویندی راجپوت (مرحوم) . . پاجی . ١۵ سال ھو گے ان سے بچھڑے . . ایسا لگتا ھے کے کل کی بات ھے . . ھر وقت انکی یاد سے آنکھیں نم ھو جاتی ھیں . . . . اللہ پاک میرے پاجی کو جنت الفردوس میں اعلے مقام عطاء فرما اور انکو حضور پاک محمدؐ رسول اللہ کی شفاعت نصیب فرما . . انکے صغیرا کیبیرا گناء معاف فرما یں . . (آمین ثم آمین)

Contect . 03166992210
04/08/2021

Contect . 03166992210

معجون زور آور خاص الخاصیہ نسخہ ھمارے آباؤ اجداد سے چلتا آ رھا ہے اورالحمداللہ  بےتہاشا لوگ اس سے مستفید ہوے ہیں‏بغیر کسی...
26/02/2021

معجون زور آور خاص الخاص
یہ نسخہ ھمارے آباؤ اجداد سے چلتا آ رھا ہے اور
الحمداللہ بےتہاشا لوگ اس سے مستفید ہوے ہیں
‏بغیر کسی لالچ کے اور عوام کی بھلائی کیلے نسخہ لکھ رہا ہوں اس کے چند ایک فوائد مندرجہ ذیل ہیں
منی کی پیدائش ہوگی جتنی منی زیادہ ہو گی اتنا ہی مباشرت میں مزہ آۓ گا
اٹھتے بیٹھتے جوڑوں سے جو آوازیں آتی ہیں ان کے لے بے حد مفید ہے
سستی کو دور کرتا ہے
منی ذیادہ ہونے کے ساتھ ساتھ منی گاڑھی بھی ہو جاتی ہے
جریان ، اح**ام ، ذکاوت حس اور سرعت انزال کا واحد علاج ہے
کمر ، پٹھوں کا درد دور کرتا ہے
ٹائمنگ میں اضافہ کرتا ہے
جن کے سپرم نہیں ہوتے سپرم گروتھ کا واحد علاج ہے
بس اس نسخہ کے بارے میں اتنا کہنا چاہوں گا کہ یہ نسخہ اپنی تعریف آپ ہے
ہر قسم کی کمزوری کو جڑ سے ختم کر دیتا ہے
بالوں کوقبل از وقت سفید ہونے سے بچاتا ہے۔
ایسے مریض جو مایوس ہو چکے ہیں وہ ایک بار لازمی استعمال کریں۔
دماغٰ کی کمزوری کو دور کرتا ہے۔
بے اولاد جوڑوں کے لیئے تحفہ ہے۔
سپرمز کی پیدائش کو بڑھاتا ہے۔
سپرم کاونٹ میں یقینی اضافہ کرتا ہے.
عزو خاص میں حد درجہ سختی پیدہ کرتا ہے
ھوالشافی۔
تخم قرطم 3 تولہ
پستہ 3 تولہ
بادام 3 تولہ
مغز چلغوزہ 3تولہ
اخروٹ 3 تولہ
سورنجان شیریں 3 تولہ
بوزیدان 3 تولہ
خرما 3 تولہ
السی 3 تولہ
تخم گندنا 3 تولہ
زنجیبل 3 تولہ
شقاقل 3 تولہ
زعفران 1 تولہ
ریگماھی 1 تولہ
مصتگی رومی 1 تولہ
جدوار 1 تولہ
ثعلب مصری2تولہ
خشخاس3تولہ
تیزپات 2 تولہ
جوہر حصیہ 1 تولہ
تل سفید 3تولہ
کشتہ جوہر مہرہ 1تولہ
ماھی روبیںاں 2 تولہ
مشک نمبر1 6گرام
عمبر 6 کرام
چاندی ورق 50 عدد
شہد بیری 1 کلو
ان سب جڑی بوٹیوں کا ایک نمبر ہونا ضروری ہے ورنہ فائدہ نہیں ہو گا
(ضروری نوٹ : ہائی بلڈ پریشر اور شوگر کے مریض مشورے کے بغیر ھرگز استعمال نہ کریں.....)
ان سب کا سفوف بنا لیں اور شہد میں مکس کر کے معجون بنا لیں جیسا تصاویر میں نظر آ رھا ہے نیز استعمال ہونے والی بوٹیوں کی تصاویر بھی موجود ہیں
اچمچ روذانہ رات کو دودھ سے استعمال کریں
یہ تیار نسخہ بھی موجود ہے
یہ تیار نسخہ منگوانے کے لیے واٹس ایپ کریں شکریہ حکیم شیخ صوفی فضل کریم
03108801615
پارسل منگوانے کے لئے رابطہ کریں پورے پاکستان میں فری ھوم ڈلیوری کی سہولت ہے

مفت مشورہ۔۔تمام بیماریوں کے علاج کیلئے ۔مزید تفصیل مزید اچھی اور معلوماتی اور بیوٹی ٹپس اینڈ ہیلتھ ٹپس کے لیے ہمارے پیج کو ضرور لائک کریں اور پوسٹ کو لائک اینڈ شیئر ضرور کریں. شکریہ

🥬  سرسوں کا ساگ 🥬پنجاب کی اصل پہچان سرسوں کے ساگ (Mustard leaves) اور مکئی کی روٹی سے بہتر اور کوئی نہیں، اس سوغات میں ذ...
24/02/2021

🥬 سرسوں کا ساگ 🥬

پنجاب کی اصل پہچان سرسوں کے ساگ (Mustard leaves) اور مکئی کی روٹی سے بہتر اور کوئی نہیں، اس سوغات میں ذائقہ، غذائیت اور رنگ کی بہتات ہے۔ حالانکہ یہ ایک مرغن کھانا ہے لیکن اس کی خالصیت، تازہ اور نباتاتی ساخت نے پراسیسڈ کھانوں کی دنیا میں اسے فاتح بنا دیا ہے۔

سرسوں کا ساگ، رائی کے پودے کے پتوں سے بنایا جاتا ہے، اسی پودے سے ہمیں چٹخارے دار رائی حاصل ہوتا ہے- پاکستان اور انڈیا میں اگنے والے دیسی سرسوں کے پتے ہموار بناوٹ کے ہوتے ہیں جبکہ ایک اور قسم کی سرسوں کے🚲 پتے مڑے تڑے خمدار ہوتے ہیں اور ان کا ذائقہ بھی مٹی جیسا ہوتا ہے-

🍃 دل کیلئے مفید
سرسوں کا ساگ نائٹریٹ اور میگنیشم سے بھرپور غذا ہے جبکہ اس میں فیٹی ایسڈز کے ساتھ فائیتوکیمیکلز بھی موجود ہوتے ہیں اور یہ سب عناصر دل کی اچھی صحت کے لیے انتہائی ضروری ہیں۔ مناسب مقدار میں نائٹریٹ کا استعمال خون اور ٹشوز میں نائٹریٹ اور نائٹرک آکسائیڈ کی موجودگی کو یقینی بناتا ہے، اسی طرح میگنیشم فشار خون کو کنٹرول کرتا ہے جس کی وجہ خون کی شریانوں کا پھیلنا ہوتا ہے، اسی طرح دیگر اجزاء جسم میں گردش کرنے والے مضر اجزاء کے اثرات کی روک تھام کر کے دل کو صحت مند رکھتا ہے۔

🍃 صحتمند اور جگمگاتی جلد
سرسوں کا ساگ وٹامن اے، بی، سی، ای اور کے سے بھرپور ہوتا ہے، جسم میں جا کر وٹامن اے، سی اور کے اینٹی آکسائیڈنٹس کا روپ اختیار کرکے فری ریڈیکلز سے لڑتے ہیں اور زہریلے اثرات کو دوران خون سے خارج کر دیتے ہیں، 🚲جس کے نتیجے میں جھریوں، کیل مہاسوں، فائن لائن اور ڈارک اسپاٹس ختم یا کم ہوجاتے ہیں۔

🍃 بینائی کیلئے فائدہ مند
ساگ میں موجود اینٹی آکسائیڈنٹس جیسے لیوٹین اور zeaxanthin بینائی کی صحت کے لیے ضروری ہوتے ہیں، یہ عمر بڑھنے سے لاحق ہونے والے امراض جیسے بینائی کی تنزلی اور موتیا وغیرہ کی روک تھام کرتے ہیں۔

🍃 جگر کیلئے فائدہ مند
ہائی بلڈ کولیسٹرول میٹابولک ڈس آرڈر کی ایک🚲 بڑی وجہ ہے، دوسری جانب ہمارا جگر مسلسل کام کر کے بائل یا صفرا کو تیار کرتا ہے جو کہ چربی اور مخصوص وٹامنز کو ہضم ہونے میں مدد دیتا ہے، مگر تکسیدی اور کیمیائی تناﺅ کے نتیجے میں جگر ورم کا شکار ہوتا ہے جس سے مختلف امراض کا خطرہ بڑھتا ہے، سرسوں کا ساگ اس حوالے سے فائدہ مند ہے جو کہ صفرا سے بہتر تعلق بنا کر کولیسٹرول کے اجتماع کی روک تھام کرتا ہے، ساگ کے پتوں کو ابال کر غذا میں شامل کرنا بلڈ کولیسٹرول کو کم جبکہ جگر کو تحفظ فراہم کرتا ہے۔

🍃 یاداشت بہتر بنائے
عمر بڑھنے سے یاداشت کمزور ہونے لگتی ہے مگر طبی سائنسی رپورٹس میں سبز پتوں والی سبزیاں دماغی صحت کے لیے فائدہ مند قرار دی گئی ہیں، سرسوں کا ساگ بھی ان میں سے ایک ہے، جس کے ابلے ہوئے پتوں کا ایک کپ روزانہ کھانا یاداشت کو بہتر بناتا ہے بلکہ ذہنی عمر بھی کم کرتا ہے۔ اس ساگ میں موجود آئرن اور کیلشیئم بچوں میں دماغی نشوونما کو بھی بہتر کرتے ہیں۔

🍃 قبض سے نجات
ساگ میں موجود فائبر اور فولیٹ آنتوں کی سرگرمی بہتر کرتا ہے، کچھ مقدار میں سرسوں کا ساگ کھانے سے جسم کو 3 گرام فائبر ملتا ہے جو قبض سے نجات دلاتا ہے، یہ فائبر آنتوں میں چربی کے اجتماع کو روکتا ہے جس سے قبض کی بھی روک تھام ہوتی ہے
۔مفت مشورہ۔۔تمام بیماریوں کے علاج کیلئے ۔مزید تفصیل مزید اچھی اور معلوماتی اور بیوٹی ٹپس اینڈ ہیلتھ ٹپس کے لیے ہمارے پیج کو ضرور لائک کریں اور پوسٹ کو لائک اینڈ شیئر ضرور کریں. شکریہ
تیار نسخہ جات منگوانے کے لیے واٹس ایپ کریں شکریہ حکیم شیخ صوفی فضل کریم
03108801615

ترپھلا کی چائے اجزاء :-ترپھلہ کا سفوف آدھی چمچپانی ڈیڑھ کپشہد ایک چمچترکہب و خوراک :-پانی میں ایک چمچ ترپھلہ کا سفوف ڈال...
22/02/2021

ترپھلا کی چائے
اجزاء :-
ترپھلہ کا سفوف آدھی چمچ
پانی ڈیڑھ کپ
شہد ایک چمچ

ترکہب و خوراک :-
پانی میں ایک چمچ ترپھلہ کا سفوف ڈالکر ابال کر چھان کے شہد ملا کے صبح نہار منہ گھونٹ گھونٹ کر پئیں.

اسکے دو سو سے زائد فوائد ھیں چند درج زیل ھیں :-
*جسم میں زائد رطوبتیں جمع ھونا
*بالوں کا قبل از وقت سفید ھونا
*جسم میں صفراء کا جمع ھونا
*جسم میں گلٹیاں بننا
*جلد کا بگڑنا پھوڑے پھنسیاں زخم بننا
*قبض کا مستقل رہنا
*معدے کا کام نہ کرنا
*آنتوں کی خشکی
*بلغم کیرہ نزلہ
*صفراوی موٹاپا
*کولیسٹرول بڑھنا
*یورک ایسڈ بڑھنا
*داڑھی کے بال سفید ھونا
*منہ پہ جھریاں سیاہیاں کیل مہاسے ھونا
*عضو خاص کی کمزوریاں
*جریان
*لیکیوریا
*رحم کے تمام مسائل
*پیشاب کے تمام امراض
*سوزاک
*آتشک
*گردے مثانے پتے کی پتھریاں
*نظر کی کمزوری
*مثانے کی کمزوری
*پراسٹیٹ گلینڈ کا بڑھنا
*ہائیپر ھونا
*دماغی کمزوری
*سٹریس
*ٹینشن
*جسمانی کمزوری
*پیشاب کی جلن
*عورتوں کے جملہ امراض مخصوصہ
*نقاہت
*چکر آنا
*بیہوشی
*غشی
*جسمانی دردیں
*بلڈ پریشر ھائی لو
*گردوں کی صفائی
*جگر کی مضبوطی
*جسم سے بلغم کا خاتمہ
*کمردرد
*پٹھوں کا درد
*لنگڑی کا درد
*کمردرد
*قوت مدافعت میں کمی

* ترپھلہ کیا ہے ؟

( آملہ + ھریڑ + بہیڑہ )
ترپھلہ ازحد مفید چیز ھے جو طب یونانی کے مایہ ناز نسخوں کا جزواعظم ھے. یہ لفظ " تری پھلہ " سنسکرت کا ھے جسکا مطلب ھے تین پھل ، جب عرب کے اطبا نے اسکو استعمال کرنا شروع کیا تو اسکو معرب کر کے "اطریفل" کا نام دیا. پہلے ھم الگ الگ تینوں کا جائزہ لیں گے پھر اسکے مجرب اور آزمودہ مرکبات پر بات ھوگی.

1. آملہ ( آنولہ ) :-
اعصاب کیلئے مقوی ھے. دل اور دماغ کیلئے مفرح ھے. معدہ کو طاقت دیتا ھے. نظر کو بڑھاتا ھے. مسوڑھوں کو مضبوط کرتا ھے. بالوں کی سیاھی کو قائم رکھتا ھے اور پیچش کو فائدہ مند ھے. اسکا مضر اثر بہت کم ھے پھر بھی دودھ ، شہد اور روغن بادام اسکی مضرت کو ختم کرنے کیلئے ساتھ استعمال کیئے جاتے ھیں.

2. بہیڑہ ( بلیلہ ) :-اسکا مزاج سرد اور خشک ھے. بلیلہ کو اکیلا بہت کم استعمال کیا جاتا ھے. اسکی مضرت کو ختم کرنے کیلئے شہد اور دیسی گھی استعمال کیا جاتا ھے

3. ھریڑ ( ھرڑ ، ھلیلہ ) :-اسکا مزاج سرد اور خشک ھے. مقوی دماغ، اعصاب، معدہ، مثانہ، سر کے چکر اور آنکھوں کیلئے مفید ھے. جاذب رطوبات ھے. بلغمی اور سوداوی مادوں کو خارج کرتی ھے. مختلف ترکیبوں سے بیسیوں بیماریوں میں فائدہ کرتی ھے.

¤ ترپھلہ ¤آملہ، ھرڑ اور بلیلہ کے برابر وزن سفوف کو جب بھی کسی جگہ استعمال کرنا ھو تو اسکے سفوف کو روغن بادام یا دیسی گھی سے چرب ضرور کر لیا کریں تاکہ اسکی خشکی ختم ھو جائے.
۔مفت مشورہ۔۔تمام بیماریوں کے علاج کیلئے ۔مزید تفصیل مزید اچھی اور معلوماتی اور بیوٹی ٹپس اینڈ ہیلتھ ٹپس کے لیے ہمارے پیج کو ضرور لائک کریں اور پوسٹ کو لائک اینڈ شیئر ضرور کریں. شکریہ
یہ تیار نسخہ جات منگوانے کے لیے واٹس ایپ کریں شکریہ حکیم شیخ صوفی فضل کریم
03108801615

یہ واقعہ حیران کن بھی ہے اور دماغ کو گرفت میں بھی لے لیتا ہے‘  حضرت موسیٰ علیہ السلام نے ایک بار اللہ تعالیٰ سے پوچھا ’’...
15/02/2021

یہ واقعہ حیران کن بھی ہے اور دماغ کو گرفت میں بھی لے لیتا ہے‘

حضرت موسیٰ علیہ السلام نے ایک بار اللہ تعالیٰ سے پوچھا
’’ یا باری تعالیٰ انسان آپ کی نعمتوں میں سے کوئی ایک نعمت مانگے تو کیا مانگے؟‘‘

اللہ تعالیٰ نے فرمایا

’’ صحت‘‘۔

میں نے یہ واقعہ پڑھا تو میں گنگ ہو کر رہ گیا

۔

صحت اللہ تعالیٰ کا حقیقتاً بہت بڑا تحفہ ہے اور قدرت نے جتنی محبت
اور
منصوبہ بندی انسان کو صحت مند رکھنے کے لیے کی اتنی شاید پوری کائنات بنانے کے لیے نہیں کی-

‘ ہمارے جسم کے اندر ایسے ایسے نظام موجود ہیں کہ ہم جب ان پر غور کرتے ہیں تو عقل حیران رہ جاتی ہے
‘ ہم میں سے ہر شخص ساڑھے چار ہزار بیماریاں ساتھ لے کر پیدا ہوتا ہے۔

یہ بیماریاں ہر وقت سرگرم عمل رہتی ہیں‘ مگر ہماری قوت مدافعت‘ ہمارے جسم کے نظام ان کی ہلاکت آفرینیوں کو کنٹرول کرتے رہتے ہیں‘
مثلا
ً ہمارا منہ روزانہ ایسے جراثیم پیدا کرتا ہے جو ہمارے دل کو کمزور کر دیتے ہیں
مگر
ہم جب تیز چلتے ہیں‘
جاگنگ کرتے ہیں یا واک کرتے ہیں تو ہمارا منہ کھل جاتا ہے‘
ہم تیز تیز سانس لیتے ہیں‘
یہ تیز تیز سانسیں ان جراثیم کو مار دیتی ہیں اور
یوں ہمارا دل ان جراثیموں سے بچ جاتا ہے‘

مثلاً
دنیا کا پہلا بائی پاس مئی 1960ء میں ہوا مگر
قدرت نے اس بائی پاس میں استعمال ہونے والی نالی لاکھوں‘ کروڑوں سال قبل ہماری پنڈلی میں رکھ دی‘ یہ نالی نہ ہوتی تو شاید دل کا بائی پاس ممکن نہ ہوتا‘

مثلاً گردوں کی ٹرانسپلانٹیشن 17 جون 1950ء میں شروع ہوئی مگر قدرت نے کروڑوں سال قبل ہمارے دو گردوں کے درمیان ایسی جگہ رکھ دی جہاں تیسرا گردہ فٹ ہو جاتا ہے‘

ہماری پسلیوں میں چند انتہائی چھوٹی چھوٹی ہڈیاں ہیں۔
یہ ہڈیاں ہمیشہ فالتو سمجھی جاتی تھیں مگر آج پتہ چلا دنیا میں چند ایسے بچے پیدا ہوتے ہیں جن کے نرخرے جڑے ہوتے ہیں‘ یہ بچے اس عارضے کی وجہ سے اپنی گردن سیدھی کر سکتے ہیں‘ نگل سکتے ہیں اور نہ ہی عام بچوں کی طرح بول سکتے ہیں

‘ سرجنوں نے جب ان بچوں کے نرخروں اور پسلی کی فالتو ہڈیوں کا تجزیہ کیا تو معلوم ہوا پسلی کی یہ فالتو ہڈیاں اور نرخرے کی ہڈی ایک جیسی ہیں چنانچہ سرجنوں نے پسلی کی چھوٹی ہڈیاں کاٹ کر حلق میں فٹ کر دیں اور یوں یہ معذور بچے نارمل زندگی گزارنے لگے‘

مثلاً ہمارا جگر جسم کا واحد عضو ہے جو کٹنے کے بعد دوبارہ پیدا ہو جاتا ہے

‘ ہماری انگلی کٹ جائے‘ بازو الگ ہو جائے یا جسم کا کوئی دوسرا حصہ کٹ جائے تو یہ دوبارہ نہیں اگتا جب کہ جگر واحد عضو ہے جو کٹنے کے بعد دوبارہ اگ جاتا ہے

‘ سائنس دان حیران تھے قدرت نے جگر میں یہ اہلیت کیوں رکھی؟ آج پتہ چلا جگر عضو رئیس ہے‘
اس کے بغیر زندگی ممکن نہیں اور اس کی اس اہلیت کی وجہ سے یہ ٹرانسپلانٹ ہو سکتا ہے‘

آپ دوسروں کو جگر ڈونیٹ کر سکتے ہیں

‘ یہ قدرت کے چند ایسے معجزے ہیں جو انسان کی عقل کو حیران کر دیتے ہیں جب کہ ہمارے بدن میں ایسے ہزاروں معجزے چھپے پڑے ہیں اور یہ معجزے ہمیں صحت مند رکھتے ہیں۔

ہم روزانہ سوتے ہیں‘
ہماری نیند موت کا ٹریلر ہوتی ہے‘ انسان کی اونگھ‘ نیند‘ گہری نیند‘ بے ہوشی اور موت پانچوں ایک ہی سلسلے کے مختلف مراحل ہیں‘

ہم جب گہری نیند میں جاتے ہیں تو ہم اور موت کے درمیان صرف بے ہوشی کا ایک مرحلہ رہ جاتا ہے‘ ہم روز صبح موت کی دہلیز سے واپس آتے ہیں مگر ہمیں احساس تک نہیں ہوتا‘

صحت دنیا کی ان چند نعمتوں میں شمار ہوتی ہے یہ جب تک قائم رہتی ہے ہمیں اس کی قدر نہیں ہوتی
مگر
جوں ہی یہ ہمارا ساتھ چھوڑتی ہے‘
ہمیں فوراً احساس ہوتا ہے یہ ہماری دیگر تمام نعمتوں سے کہیں زیادہ قیمتی تھی‘

ہم اگر کسی دن میز پر بیٹھ جائیں اور سر کے بالوں سے لے کر پاوں کی انگلیوں تک صحت کا تخمینہ لگائیں تو ہمیں معلوم ہو گا ہم میں سے ہر شخص ارب پتی ہے

‘ ہماری پلکوں میں چند مسل ہوتے ہیں۔
یہ مسل ہماری پلکوں کو اٹھاتے اور گراتے ہیں‘ اگر یہ مسل جواب دے جائیں تو انسان پلکیں نہیں کھول سکتا

‘ دنیا میں اس مرض کا کوئی علاج نہیں

‘ دنیا کے 50 امیر ترین لوگ اس وقت اس مرض میں مبتلا ہیں اور یہ صرف اپنی پلک اٹھانے کے لیے دنیا بھر کے سرجنوں اور ڈاکٹروں کو کروڑوں ڈالر دینے کے لیے تیار ہیں‘

ہمارے کانوں میں کبوتر کے آنسو کے برابر مائع ہوتا ہے‘ یہ پارے کی قسم کا ایک لیکوڈ ہے‘ ہم اس مائع کی وجہ سے سیدھا چلتے ہیں

‘ یہ اگر ضائع ہو جائے تو ہم سمت کا تعین نہیں کر پاتے‘
ہم چلتے ہوئے چیزوں سے الجھنا اور ٹکرانا شروع کر دیتے ہیں ‘

دنیا کے سیکڑوں‘ ہزاروں امراء آنسو کے برابر اس قطرے کے لیے کروڑوں ڈالر دینے کے لیے تیار ہیں‘

لوگ صحت مند گردے کے لیے تیس چالیس لاکھ روپے دینے کے لیے تیار ہیں‘

آنکھوں کا قرنیا لاکھوں روپے میں بکتا ہے‘

دل کی قیمت لاکھوں کروڑوں میں چلی جاتی ہے‘

آپ کی ایڑی میں درد ہو تو آپ اس درد سے چھٹکارے کے لیے لاکھوں روپے دینے کے لیے تیار ہو جاتے ہیں‘

دنیا کے لاکھوں امیر لوگ کمر درد کا شکار ہیں۔

گردن کے مہروں کی خرابی انسان کی زندگی کو اجیرن کر دیتی ہے‘

انگلیوں کے جوڑوں میں نمک جمع ہو جائے تو انسان موت کی دعائیں مانگنے لگتا ہے

‘ قبض اور بواسیر نے لاکھوں کروڑوں لوگوں کی مت مار دی ہے‘

دانت اور داڑھ کا درد راتوں کو بے چین بنا دیتا ہے‘

آدھے سر کا درد ہزاروں لوگوں کو پاگل بنا رہا ہے‘

شوگر‘
کولیسٹرول
اور
بلڈ پریشر کی ادویات بنانے والی کمپنیاں ہر سال اربوں ڈالر کماتی ہیں
اور
آپ اگر خدانخواستہ کسی جلدی مرض کا شکار ہو گئے ہیں تو آپ جیب میں لاکھوں روپے ڈال کر پھریں گے مگر آپ کو شفا نہیں ملے گی‘

منہ کی بدبو بظاہر معمولی مسئلہ ہے مگر لاکھوں لوگ ہر سال اس پر اربوں روپے خرچ کرتے ہیں‘

ہمارا معدہ بعض اوقات کوئی خاص تیزاب پیدا نہیں کرتا اور ہم نعمتوں سے بھری اس دنیا میں بے نعمت ہو کر رہ جاتے ہیں۔

ہماری صحت اللہ تعالیٰ کا خصوصی کرم ہے مگر
ہم لوگ روز اس نعمت کی بے حرمتی کرتے ہیں‘

ہم اس عظیم مہربانی پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا نہیں کرتے‘
ہم اگر روز اپنے بستر سے اٹھتے ہیں
‘ ہم جو چاہتے ہیں ہم وہ کھا لیتے ہیں اور یہ کھایا ہوا ہضم ہو جاتا ہے‘
ہم سیدھا چل سکتے ہیں‘
دوڑ لگا سکتے ہیں‘
جھک سکتے ہیں
اور
ہمارا دل‘ دماغ‘ جگر اور گردے ٹھیک کام کر رہے ہیں
‘ ہم آنکھوں سے دیکھ‘
کانوں سے سن‘
ہاتھوں سے چھو‘
ناک سے سونگھ
اور منہ سے چکھ سکتے ہیں

تو پھر ہم سب اللہ تعالیٰ کے فضل‘
اس کے کرم کے قرض دار ہیں
اور
ہمیں اس عظیم مہربانی پر اپنے اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیے
کیونکہ
صحت وہ نعمت ہے جو اگر چھن جائے تو ہم پوری دنیا کے خزانے خرچ کر کے بھی یہ نعمت واپس نہیں لے سکتے‘

ہم اپنی ریڑھ کی ہڈی سیدھی نہیں کر سکتے۔

یا اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے۔ —
اگر آپ نے شکر ادا نہیں کیا تو جلدی شکر ادا کرلیں۔

مفت مشورہ۔۔تمام بیماریوں کے علاج کیلئے ۔مزید تفصیل مزید اچھی اور معلوماتی اور بیوٹی ٹپس اینڈ ہیلتھ ٹپس کے لیے ہمارے پیج کو ضرور لائک کریں اور پوسٹ کو لائک اینڈ شیئر ضرور کریں. شکریہ
یہ تیار نسخہ جات منگوانے کے لیے واٹس ایپ کریں شکریہ حکیم شیخ صوفی فضل کریم
03108801615

جوہر الماس حاصھوالشافیزاعفران 5 گرام ثعلب مصری 10گرام ریگ ماہی 15 گرام سلاجیت 10 گرام جند بیدستر 15 گرام جائفل 15 گرام ج...
15/02/2021

جوہر الماس حاص
ھوالشافی
زاعفران 5 گرام
ثعلب مصری 10گرام
ریگ ماہی 15 گرام
سلاجیت 10 گرام
جند بیدستر 15 گرام
جائفل 15 گرام
جلوتری 15 گرام
موصلی سفید 15 گرام
لاجونتی تخم 15 گرام
کشتہ مروارید 10گرام
زنجبیل 15 گرام
گوند ببول 15 گرام
عنبر اشہب دو گرام
کشتہ شنگرف 15 گرام
عقرقرحا 15 گرام
مصطگی رومی 15 گرام
ترکیب :
سب ادویات کو پیس کر چنے برابر گولیاں بنا لیں :
استعمال:
یک گولی صبح آدھا کلو دودھ کے ساتھ لیں کھانے کے بعد اور ایک گولی شام کو لیں کھانے کے بعد آدھا کلو دودھ کے ساتھ.
فوائد:::مردانہ کمزوری ,جراثیم کی کمی ,سرعت انزال ,زکاوت حس ,پٹھوں کی کمزوری ,پرانا جریان ,شادی سے پہلے اور شادی کے بعد کا انمول تحفہ ھے.

یہ تیار نسخہ منگوانے کے لیے واٹس ایپ کریں شکریہ حکیم شیخ صوفی فضل کریم
03108801615

10/06/2020

کرونا
سنا مکی
کے قہوہ سے بہتر ھے ادرک سونف دارچینی کا قہوہ شہد ملا کر پئیں

17/04/2020

پھٹکڑی

پھٹکڑی کے دلچسپ بہترین فوائد

عام طور پر پھٹکری پانی صاف کرنے کے لیے یا پھر شیو کروانے کے بعد چہرے پر رگڑ کر جراثیموں سے بچاؤ کے لیے استعمال کی جاتی ہے- لیکن شاید آپ کو اس بات کا ہرگز اندازہ نہیں ہے کہ پھٹکری کتنے جادوئی کمالات کی مالک ہے؟
پھٹکڑی۔ کئی ایسے طبی مسائل کے حوالے سے آپ کی مددگار ثابت ہوسکتی ہے جن کے
آپ ایک طویل عرصے سے شکار چلے آرہے ہیں- پھٹکری مارکیٹ آپ کو باآسانی دستیاب ہوتی اور یہ پاؤڈر کی شکل میں بھی فروخت ہوتی ہے اور ٹکڑوں کی شکل میں بھی-

پھٹکڑی۔ کیل مہاسوں اور دانوں سے نجات چہرے پر کیل مہاسے اور دانے خواتین کے لیے ایک بھیانک خواب کی مانند ہوتے ہیں- لیکن اگر پھٹکری کی مدد حاصل کی جائے تو ان مسائل سے نجات حاصل کی جاسکتی ہے- پھٹکری کو پیس کر پانی میں شامل کرلیں اور اس پیسٹ کو متاثرہ جگہ پر لگائیں- 20 منٹ بعد چہرے کو دھو لیں اور یہ عمل روزانہ کریں- آپ کو حیرت انگیز نتائج دیں گے- تاہم یہ بھی یاد رکھیں ہر جلد ایک جیسی نہیں ہوتی اس لیے اگر پیسٹ لگانے کے بعد کسی قسم کی جلن یا خارش ہو تو فوراً دھو دیں اور دوبارہ اس ٹوٹکے کو استعمال نہ کریں-
پھٹکری۔ ڈھلکی ہوئی جلد بڑھتی عمر کے ساتھ ڈھلکتی جلد بھی ایک بڑا مسئلہ ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ میں اس میں اضافہ ہی ہوتا جاتا ہے- لیکن یہ مسئلہ بھی پھٹکری کی مدد سے حل کیا جاسکتا ہے- پھٹکری کے پاؤڈر کو پانی میں شامل کر کے 30 منٹ تک چہرے پر لگائیں- اس سے نہ صرف آپ کی جلد میں دوبارہ سختی آجائے گی بلکہ چمکدار بھی ہوجائے گی-
اس کے علاوہ آپ عرقِ گلاب اور انڈوں کی سفیدی بھی استعمال کرسکتے ہیں-
پھٹکڑی۔ چہرے کی جھریاں پھٹکری جھریوں سے نجات کے لیے بھی بہترین قرار دی جاتی ہے- پھٹکری کا ایک چھوٹا سا ٹکڑا گیلا کریں اور آہستہ آہستہ اپنے چہرے پر رگڑیں- یہ عمل کچھ دیر تک کرتے رہنا ہے- اس کے بعد عرقِ گلاب سے چہرے کو دھو لیں اور moisturizer کا استعمال کریں-
پھٹکری۔ خشکی سے نجات سر میں موجود خشکی ہماری زندگی کا ایک بڑا مسئلہ بن چکی ہے لیکن اس مسئلے سے بھی پھٹکری باآسانی نجات دلوا سکتی ہے- اپنے شیمپو میں ایک چٹکی پھٹکری اور نمک شامل کر لیں اور اب اس شیمپو سے سر دھوئیں- آپ خود اپنے بالوں میں ایک بہت بڑی تبدیلی محسوس کریں گے-
پھٹکڑی۔ جوؤں سے چھٹکارا جوؤں بچوں کے سر میں ہوں یا پھر بڑوں کے عذاب بن جاتی ہیں- جوؤں سے نجات حاصل کرنے کے لیے پانی اور تیل پر مشتمل پھٹکری کا پیسٹ تیار کیجیے- اب اس مکسچر کو سر میں اچھی طرح لگا کر کچھ وقت کے لیے چھوڑ دیں- جلد ہی آپ کو جوؤں سے چھٹکارا مل جائے گا- یا پانی میں حل کر کے سر دھوئیں,
پھٹکری۔ پھٹی ایڑیاں ہم اکثر اپنی پھٹی ایڑیوں کو نظرانداز کر دیتے ہیں تاہم پھٹکری اس حوالے سے بھی اپنا جادوئی کمال دکھاتی ہے- پھٹکری کو اس وقت تک ایک خالی پیالے میں گرم کریں جب تک کہ وہ پگھل کر فوم پھلا نہ بن جائے- اب اس مکسچر کو ٹھنڈا کریں- اب اس میں ناریل کا تیل شامل کریں اور متاثرہ جگہوں پر لگائیں- پھٹی ایڑیاں چند دفعہ کے استعمال سے درست ہو جائیں گی,
پھٹکڑی۔ بغلوں, ہاتھ, پاؤں میں زیادہ پسینہ آتا ہو اور بدبو آتی ہو تو پھٹکڑی پانی میں تر کر کے ملیں کچھ دیر بعد دھو دیں, پسینہ اور بو کو دور کرے,
پھٹکڑی۔ دانت درد منجن
پھٹکڑی کوڈی بھر لے کر لوہے کے توا پر رکھ کر آگ چولہے پر رکھیں, جب پھٹکڑی پانی کی طرح ہو تو 1 رتی افیون ڈال دیں, جب پک جاے خشک ہو جاے تو سرد کر کے پیس لین, اس دوا کو بطور منجن استعمال کریں, داڑھ اور دانت درد کیلیے فوری اثر دکھانے والا,
پھٹکڑی۔ تمام دانت درد کرتے ہوں, مسوڑوں سے خون, پاییورا, کیلیے, پھٹکڑی بریاں اور ریٹھے کی گٹھلی کی راکھ ہموزن باریک پیس کر دانتوں مسوڑوں پر ملیں, بفضلہ تعالی آرام ہوگا, پھٹکڑی۔ اکسیر پیچس جادو اثر
دست پیچس ہمہ قسم حتی کہ حاملہ عورتوں کی بھی جلد دور ہو جاتی ہے, پھٹکڑی 10 تولہ, افیون خالص 1 تولہ, دونوں کو باریک پیس کر ملا لیں اور مٹی کے دو سکوروں کے درمیان رکھ کر مٹی سے مضبوط بند و خشک کرکے 5 سیر اوپلوں کی آگ دیں, سرد ہونے پر نکال لیں, سفید رنگ سفوف برآمد ہوگا,
خوراک 1 رتی گلقند وغیرہ میں یا پانی کے ہمراہ دیں,
پھٹکڑی۔ بواسیر ہر قسم کا علاج
بواسیر خونی و بادی دونوں کیلیے مفید ہے,
پھٹکڑی 10 تولہ, مولی کا پانی چھانا ہوا ایک سیر, لوہے کی کڑاہی میں ڈال کر چولہے آگ پر جوش دیں اور ہلاتے رہیں, جب قوام گولی بنانے گاڑھا ہو جاے تو جنگلی بیر برابر گولیاں بنا لیں, ایک گولی توڑ کر مکھن میں رکھکر کھلائیں اوپر آدھ پاؤ دہی پلا دیں, 15 روز میں بواسیر سے مکمل آرام۔۔۔۔۔۔۔ . . . . . . . طبیب شیخ ساجد . . ایبٹ آباد . .

07/04/2020

وٹامن سی کے قدرتی ذرائع
کنو:2 ۔53 ملی گرام فی 100 گرام
امرود:3۔ 228 ملی گرام فی 100 گرام
آملہ؛ 6۔41 ملی گرام فی 100 گرام
لیموں : 53 ملی گرام فی 100 گرام
گوبھی :2۔48 ملی گرام فی 100 گرام
2 سٹرابری : 108 ملی گرام
1 پپیتہ : 185 ملی گرام
1درمیانی لال مرچ :152 ملی گرام
قوت مدافعت کو بڑھانے کے لیے قدرتی وٹامن سی کا استعمال معمول بنائیں

26/03/2020

کرونا کی علامات ۔۔۔۔۔۔۔ اور احتیاط

Corona symptoms with full detail..
1۔ تیز بخار ( لازمی)
2۔ سوکھی کھانسی ( لازمی)
( بلغم والی کھانسی نہیں)
3۔ گلے کا سوج جانا (لازمی)
4۔ سانس لینے میں مسئلہ ہونا ( زیادہ تر کیسز میں)
5۔ سر میں تیز درد ( زیادہ تر کیسز میں )
6۔ آنکھوں کا سرخ ہونا ( زیادہ تر کیسز میں )
7۔ نزلہ زکام ( زیادہ تر کیسز میں )
8۔ جوڑوں میں درد، جسم میں درد ( زیادہ تر کیسز میں )
اگر نزلہ زکام گلا درد ناک بہہ رہی ہے تو کرونا نہیں
صرف بخار ہے اور بلغم والی کھانسی تو بھی نہیں
نزلہ زکام بہتی ناک کے ساتھ سر درد ہے تو بھی کرونا نہیں۔
بخار کے ساتھ نزلہ زکام، بہتی ناک جسم درد ہے تو بھی کرونا نہیں
احتیاطی تدابیر:
سب سے پہلے اللّٰه سے رجوع کریں
1۔ گرم پانی کا استعمال کریں جب بھی پانے پیئیں
2۔ نمک والے غرارے یا ڈسپرین والے غرارے
3۔ گھر میں داخل ہوتے ہی ہاتھ دھوئیں صابن سے ( الکوحلک سینیٹائزر اتنا بہتر نہیں جتنا صابن)
4۔ گھر میں آتے ہی کپڑے تبدیل کریں
5۔ ماسک عام۔لوگوں کے لئے ضروری نہیں اگر آپکو کوئی بھی نزلہ زکام ہو تو ضرور استعمال کریں۔ احتیاطاً پہننا بہتر ہے۔
6۔ کولڈ ڈرنک سے بہت زیادہ احتیاط کریں
7۔ اپنے ہاتھ منہ پر مت لگائیں
8۔ پبلک جگہوں ( پارک، مال) پر جانے سے گریز کریں
9۔ جتنا ہو سکے گھر پر رکیں زیادہ پبلک میں جانے سے گریز کریں۔
اللّٰه آپ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھیں۔

06/02/2020

*آپ کے اعضاء کب ڈرتے ہیں..؟؟*

1۔ *معدہ(Stomach)*
اس وقت ڈرا ہوتا ہے جب آپ صبح کا ناشتہ نہیں کرتے ۔
2۔ *گردے(Kidneys)* اس وقت خوفزدہ ہوتے ہیں جب آپ 24 گھنٹے میں 10 گلاس پانی نہیں پیتے۔
3۔ *پتہ( Gall bladder )* اس وقت پریشان ہوتا ہے جب آپ رات 11بجے تک سوتے نہیں اور سورج طلوع سے پہلے جاگتے نہیں ہیں
۔4۔ *چھوٹی آنت(small intestines )* اس وقت تکلیف محسوس کرتی ہے جب آپ ٹھنڈے مشروبات پیتے ہیں اور باسی کھانا کھاتے ہیں ۔
5۔ *بڑی آنت(Large intestine)* اس وقت خوفزدہ ہوتی ہے جب زیادہ تلی ہوئی یا مصالحہ دار چیز کھاتے ہیں
6۔ *پھیپھڑے ( Lungs )* اس وقت بہت تکلیف محسوس کرتے ہیں جب آپ دھواں دھول سگریٹ بیڑی سے آلودہ فضا میں سانس لیتے ہیں ۔
7۔ *جگر(Liver)* اس وقت خوفزدہ ہوتا ہے جب آپ بھاری تلی ہوئی خوراک اور فاسٹ فوڈ کھاتے ہیں ۔
8۔ *دل(Heart )* اس وقت بہت تکلیف محسوس کرتا ہے جب آپ زیادہ نمکین اور کولیسٹرول والی غذا کھاتے ہیں
9۔ *لبلبہ(Pancreas )* لبلبہ اس وقت بہت ڈرتا ہے جب آپ کثرت سے مٹھائی کھاتے ہیں اور خاص کر جب وہ فری دستیاب ہو۔
10۔ *آنکھیں(Eyes )* اس وقت تنگ آ جاتی ہیں جب اندھیرے میں موبائل اور کمپیوٹر پر ان کی تیز روشنی میں کام کرتے ہیں ۔
11۔ *دماغ(Brain )* اس وقت بہت دکھی ہوتا ہے جب آپ منفی negative سوچتے ہیں ۔
اپنے جسم کے اعضاء کا خیال رکھئے اور ان کو خوفزدہ مت کیجیئے۔

*یاد رکھئے یہ اعضاء مارکیٹ میں دستیاب نہیں.

02/02/2020

پانی کی کمی کی وجہ سے ھمارا جسم ھمیں کٸی اشارے دیتا ھیں۔
1.منہ سے بدبو آنا۔ اکثر ٹایم پانی نہہ پینے یا کم پینے سے منہ سے بدبو آنے لگتا ھے
2.سر درد۔ اکثر ٹایم سر میں درد ھوتا ھے جو دواٸی سے نہیں 2 گلاس پانی پینے سے ختم ھوجاتا ھے
3. زرد رنگ پیشاب۔ جب گہرےزرد رنگ کا پیشاب آۓ سمجھو پانی کی کمی ھے.
4. جسم میں خشکی ۔ خاص کر سردیو میں جسم میں سکڑی خشکی پانی کم پینے کی علامت ھے۔
5. پیٹ میں درد اور قبض اکثر اوقات پانی نہ پینے کی وجہ ھوتا ھے۔
اور آخری نشانی چکر آنا جو زیادہ ٹایم تک پانی نہ پینے کی وجہ سے چکر آنے شروع ھوجاتے ھیں
تو دن میں کم ازکم 5 لیٹر تک پانی پیۓ اگر معلومات اچھی لگے تو صدقہ جاریہ سمجھ کر شیٸر کیجۓ۔الله حافظ في أمان الله

19/01/2020

ایک نظر اِدھر بھی۔۔۔۔۔۔۔۔ !!

کلینک میں ایک 9 سالہ بچے کو چیک کررہاتھا جس کے دانت میں درد تھا ، اُس کی ماں کہہ رہی تھی کہ بچے کو میں نے دانت درد کی نیلی والی گولی تین چار کھلائی ہے لیکن فرق نہیں آیا ہے ۔۔۔
ٹھرئیے !
جس نیلی گولی کا وہ تذکرہ کررہی تھی وہ تیز ترین درد کُش انسیڈ یعنی فلربیبروفن ہے ، جو معدے کے ساتھ ، جگر ، گُردے کا ستیاناس کردیتی ہے اور وہ بھی اس کم عُمر کے بچے کو کیوں دی ؟
سب سے محفوظ تصّور کیجانے والی پیناڈول گولیوں سے لاکھوں کروڑوں لوگ جگر کی سُکڑنے والی بیماری کا شکار ہوچکے ہیں اور ہورہے ہیں ۔
پونسٹان ، بروفین ، ڈائکلو ، وورین ، بریکسین ، فیلڈین وغیرہ دردوں کو کم کرنے والی گولیاں ہیں ، لیکن یہ ادویات فائدے کے ساتھ ساتھ بہت زیادہ نقصان کے حامل بھی ہیں ۔اس کا زیادہ یا متواتر استعمال دِل ، جگر اور گُردوں کیلئے بے حد نقصان دہ ہے ۔
آج کل تو ہر کوئی بیفلام دھڑادھڑ استعمال کررہے ہیں ۔یہ کام نہ کریں ۔بِلاضرورت اور کم تکلیف میں دردوں کی دوائیوں سے پرھیز کریں ۔۔
آسان حل ۔۔۔۔
آپ دردوں اور بُخار کی صورت میں اجوائن کو جوش دیکر پئیں ۔اجوائن سے ہومیوپیتھک دوائی بیلاڈونا بنتی ہے جو بُخاروں کی مُجرب دوائی ہے ۔
مقامی خودرو پودے شماکے کو پانی میں جوش دیکر پیاکریں ۔
اگر درد ہمیشہ رہے تو ادرک ، لہسن ، کالی مرچ کو سالن میں ڈبل ، ٹربل کرلیں ۔
کچی ہلدی کو جوش دیکر پیاکریں ۔
دردوں کیلئے سورنجانِ شیریں پیس کر دودھ سے لیا کریں ۔
اپنا دُشمن خود نہ بنیں ۔انگریزوں کو مالی فائدہ نہ دیں ۔
آپ نے ٹی وی پر پیناڈول کا اشتہار دیکھا ہوگا جس میں کہتے ہیں کہ سردرد میں دوگولیاں پیناڈول لیں ۔۔تو ایسا بِلکل بھی نہ کریں ۔یہ ایک ہزار ملی گرام بنتی ہے جبکہ آپ کا سردرد صرف بھاپ لینے سے بھی ٹھیک ہوسکتاہے ۔
جسمانی درد تھکاوٹ کیوجہ سے ہوتی ہے تو آپ جی بھر کر آرام کریں ۔خالی پیٹ دردوں کی کوئی دوائی نہ دیں ۔
بچّوں کو لگاتار کیل پول ، پیڈرال یا بروفین شربت نہ پلائیں ۔۔
بچّوں اور بڑوں کی زیادہ بیماریاں ناک بند ہونے کیوجہ سے ہوتی ہیں تو ایسے میں گرم بھاپ دیاکریں ، جوشاندہ اور توت سیاہ شربت پلایاکریں ۔سبز قہوہ ، ادرک اور شہد ملا کر پلایا کریں ۔۔
لکیر کے فقیر نہ بنیں ۔ذرا سی تکلیف کی صورت میں اتنی نُقصان دہ انگریزی ادویات دھڑادھڑ استعمال نہ کریں ۔۔۔۔ہمیشہ کے نُقصان سے بچیں ۔گُردوں ، دِل اور جگر کو تباہ ہونے سے بچائیں ۔اور اس پیغام کو مفادِعامہ کی خاطر زیادہ سے زیادہ شئیر کریں ۔۔۔۔شُکریہ
از افادات حکیم سعید احمد صانر

26/12/2019

"موسم سرما کا خاص تحفہ" لونگ "دارچینی "ادرک "السی کی چائے اور دمہ کھانسی نزلہ زکام ریشہ ٹانسلز کا بھی بہترین علاج ہے

محترم جناب  طبیب شیخ صوفی فیض اللہ گویندی راجپوت  (مرحوم)  چاچاجی   اللہ جنت الفردوس عطاء فر مایں  (آمین) .
24/12/2019

محترم جناب طبیب شیخ صوفی فیض اللہ گویندی راجپوت (مرحوم) چاچاجی اللہ جنت الفردوس عطاء فر مایں (آمین) .

محترم جناب  .  .  طبیب شیخ شفقت اللہ گویندی راجپوت  (مرحرم) .  .  چاچا جی  اللہ جنت الفردس عطاء فرمایں .   (آمین)
22/12/2019

محترم جناب . . طبیب شیخ شفقت اللہ گویندی راجپوت (مرحرم) . . چاچا جی اللہ جنت الفردس عطاء فرمایں . (آمین)

محترم جناب  طبیب شیخ حشمت اللہ .گویندی راجپوت (مرحوم) .  .  چاچا جی   اللہ ان کو جنت الفردوس عطاء فرمایں  آمین
19/12/2019

محترم جناب طبیب شیخ حشمت اللہ .گویندی راجپوت (مرحوم) . . چاچا جی اللہ ان کو جنت الفردوس عطاء فرمایں آمین

16/12/2019

محترم جناب . طبیب شیخ فقیراللہ گوہندی راجپوت (مرحوم) . .دادا جی حضور . . اللہ پاک جنت .الفردوس عطاء فرماے . (آمین)

08/12/2019

دمہ کا آسان گھریلو علاج

آج کل ہر دوسرا شخص سانس کے مختلف امراض میں مبتلاء ہے ، کوئی دمہ سے پریشان ہے تو کوئی سانس سے متعلق کسی دوسری بیماری کا شکار ہے
ذیل میں سانس سے متعلق تمام امراض سے نجات میں معاون ایک ایسا نسخہ بتایاجارہا ہے جس کے استعمال کے صرف پندرہ دنوں میں کافی حد تک بہترین محسوس کریںگے۔

اس نسخہ کو بنانے کے لیے درج ذیل اجزاء درکار ہیں ۔

شکر تخال
لونگ
کاکڑ سنگی

تمام اجزاء کو ہم وزن توے پر جلا کر پیس کر پاؤڈر بنا لیں ۔
شہد میں مکس کر کے معجون کی شکل میں محفوظ کرلیں ۔
صبح و شام ایک چائے کا چمچ استعمال کریں ۔
سانس سے متعلق تمام بیماریوں میں کافی حد تک افاقہ ہوگا۔

01/12/2019

برائے خارش خشک و تر خشک جلد چہرہ پر داغ دھبے دانے کیل مہاسوں کے لیے مجرب نسخہ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔ھوالشافی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سر پھوکہ۔
شاہترہ۔
گندھک آملہ سار۔
گوند ببول۔
پوست ہلیلہ۔
ہم وزن لے کر مثل غبار سفوف بنا لیں۔تھوڑا تھوڑا پانی ڈالتے رھیں جب گولیاں بننے کے قابل سفوف ہو جائے تو چنے برابر گولیاں بنا لیں۔
مقدار خوراک: دو گولی دن میں تین بار کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے دن میں تین مرتبہ تازہ پانی کے ساتھ کھائیں۔ہر طرح سے الرجی سے مایوس افراد ایک دفعہ اس نسخہ کو ضرور آزمائیں۔اور مجھ احقر کو دعا میں یاد رکھیں۔

01/12/2019

خون کی کمی کے اسباب
پانی کم استعمال کرنا. جگر کا سدہ پڑجانا. قبض رہنا. ڈپریشن میں رہنا. وغیرہ علاج منقہ اور کھجوریں استعمال کریں انشاءاللہ اچھا رزلٹ ملے گا

Address

BABER Road SUPPLY BAZAR
Abbottabad

Telephone

+92992416111

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azmat Dawa Khana and Pansar Store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share


#}