Herbalist Umar Ali

Herbalist Umar Ali Herbalist Umar Ali (fazil-e-tibb wal Jarahat) Manshera Tibbia College

حجامہ کی سنت تاریخیں صفر المظفر کی 17 19 اور 21 "*WET CUPPING*  *DRY CUPPING* *CHIROPRACTIC ADJUSTMENT* *Herbalist Umar ...
06/08/2025

حجامہ کی سنت تاریخیں صفر المظفر کی 17 19 اور 21
"*WET CUPPING* *DRY CUPPING* *CHIROPRACTIC ADJUSTMENT* *Herbalist Umar Ali, Providing You Best Treatments For Both Male & Female *. Pain Management and Relief Experts Back Pain, Kness Pain, Sciatica Pain, Shoulder Pain, Gout Pain, Arthritis, Lower Back Pain, Depression, Migraine, Headache, Diabetes, Acne, Skin Diseases, etc. ... *Call to schedule an appointment*."
+923155061932

خوشخبری خوشخبری خوشخبری مردانہ کمزوری کا علاج طب نبوی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے زریعے حلال اور خالص جڑی بوٹیوں سے کروایں۔ت...
31/07/2025

خوشخبری خوشخبری خوشخبری مردانہ کمزوری کا علاج طب نبوی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے زریعے حلال اور خالص جڑی بوٹیوں سے کروایں۔
تو آئیے وہ تمام حضرات جو مردانہ کمزوری کا شکار ہیں
* ہمبستری کے دوران اگر شہوت نہیں آتی
* ہمبستری کے دوران ہی نفس ڈھیلا ہوجاتا ہے
* ہمبستری سے پہلے ہی انزال ہوجاتا ہے
* یا ٹائمنگ بلکل کم ہے
،جس کی وجہ سے آپ اپنے پاٹنر کو مطمئن نہیں کرسکتے ہے،
تو آئیے ہم آپ کیلئے لائے ہیں ..... (لبوب اکسیر رجال زعفرانی) ......
اس کی پہلی خوراک آپ کو مطمئن کرے گی
اس لبوب کو ہر موسم میں استعمال کیا جاسکتا ہے،
اس نسخہ کو 18 سال سے لے کر 90 سال تک کا مرد بھی استعمال کرسکتا ہے
اس کو شوگر والے مریض بھی استعمال کرسکتے ہیں
مردوں اور عورتوں دونوں کیلئے یکساں مفید ہے

آپ اس لبوب کو استعمال کرلیں انشاءاللہ آپکو کبھی بھی شرمندگی نہیں ہوگی۔
یہ لبوب 100%سو فیصد حلال خالص دیسی جڑی بوٹیوں سے تیار شدہ ہے
اس میں کسی بھی قسم کی کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہے۔۔.....................👇👇ابھی آڈر کریں👇👇....................
پورے پاکستان میں ہر جگہ مکمل رازداری کے ساتھ مکمل پیک کر کے بھیجا جائیگا
مزید معلومات کیلئے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
👇👇👇
Herbalist Umar Ali
0315 5061932

آج کل بہت سے نوجوان لڑکے اور لڑکیاں ہاتھ سے خود کو ڈسچارج کر رہے ہیں اور ساتھ ہی ساتھ پورن ویڈیوز دیکھ کر اس عمل کو مزید...
22/07/2025

آج کل بہت سے نوجوان لڑکے اور لڑکیاں ہاتھ سے خود کو ڈسچارج کر رہے ہیں اور ساتھ ہی ساتھ پورن ویڈیوز دیکھ کر اس عمل کو مزید بڑھا رہے ہیں۔ یہ عادت وقتی طور پر جسمانی سکون تو دیتی ہے لیکن وقت کے ساتھ ذہنی، جسمانی اور اخلاقی طور پر کئی بڑے نقصانات کا سبب بنتی ہے۔ یہاں ہم اس کے واضح نقصانات بیان کر رہے ہیں تاکہ نوجوان اس عادت کی حقیقت کو سمجھ سکیں اور خود کو بچا سکیں

جسمانی کمزوری پیدا ہونا
بار بار خود کو ڈسچارج کرنے سے جسم میں موجود توانائی ضائع ہوتی ہے
یہ توانائی قدرتی طور پر جسم کو مضبوط رکھنے اور دیگر کاموں میں مدد دیتی ہے
اس کی زیادتی سے تھکن، کمزوری، پٹھوں کا درد، اور سستی طاری ہو سکتی ہے

دماغی کمزوری اور یادداشت کا کمزور ہونا
پورن اور خود لذت کا عادی انسان آہستہ آہستہ ذہنی طور پر کمزور ہونے لگتا ہے
یادداشت کمزور ہوتی ہے
توجہ بٹتی ہے
اور دماغ ہر وقت گندی سوچوں میں الجھا رہتا ہے

آنکھوں کی روشنی پر اثر
زیادہ ڈسچارج کرنے اور اس کے دوران موبائل یا لیپ ٹاپ پر مسلسل دیکھتے رہنے سے آنکھوں کی روشنی متاثر ہو سکتی ہے
آنکھوں میں خشکی، دھندلا پن، یا کمزوری محسوس ہونے لگتی ہے

مستقبل کی شادی شدہ زندگی پر اثر
جو نوجوان بہت زیادہ خود لذتی کے عادی ہوتے ہیں
وہ شادی کے بعد اپنی بیوی سے تعلق قائم کرنے میں مشکل محسوس کرتے ہیں
ان میں سیکس کی اصل خواہش کم ہو جاتی ہے اور فطری جذبہ متاثر ہوتا ہے

نفسیاتی بیماریاں
احساسِ جرم، تنہائی، بےچینی، ذہنی دباؤ اور خوف جیسی کیفیات جنم لیتی ہیں
یہ انسان کو زندگی سے بدظن اور خود سے نفرت کرنے پر مجبور کر سکتی ہیں

جنسی کمزوری اور جلد بازی
یہ عادت وقت کے ساتھ مردوں میں جلد فارغ ہونے یا عضو میں سختی نہ رہنے کا باعث بنتی ہے
عورتوں میں بھی جسمانی حساسیت متاثر ہو سکتی ہے اور فطری طریقے سے خوشی محسوس کرنا مشکل ہو جاتا ہے

پورن کا نشہ اور وقت کا ضیاع
پورن دیکھنا ایک نشہ بن جاتا ہے
اس سے نہ صرف قیمتی وقت برباد ہوتا ہے بلکہ دماغ کی سوچنے سمجھنے کی طاقت بھی کمزور پڑتی ہے
پڑھائی، کام، اور تعلقات سب متاثر ہو جاتے ہیں

نوٹ
پورن دیکھنا اور خود کو ہاتھ سے ڈسچارج کرنا ایک وقتی لذت ہے لیکن اس کا انجام خطرناک ہو سکتا ہے
یہ عادت نہ صرف صحت برباد کرتی ہے بلکہ انسان کی شخصیت اور روحانی کیفیت کو بھی متاثر کرتی ہے
اس سے بچنے کے لیے مصروف زندگی، اچھی صحبت، عبادت، ورزش اور مثبت سرگرمیوں کا سہارا لینا ضروری ہے
اگر کوئی اس عادت میں پھنس چکا ہے تو شرمندہ ہونے کے بجائے خود کو آہستہ آہستہ نکالنے کی کوشش کرے اور اپنی زندگی کو سنوارے
اپنی صحت کے لیے ہر دن کچھ نئی اور قیمتی معلومات کے لیے ہمارے سوشل میڈیا گروپس کو فالو کریں اور فائدہ اٹھائیں
منجانب ۔۔ حکیم حافظ عمر علی وائس پریزیڈنٹ یوٹیفیکیشن ڈسٹرکٹ ایبٹ آباد
فاضل طب والجراحت
رجسٹرڈ نیشنل کو نسل فار طب اسلام آباد

الحجامہ کی سنت تاریخ
13/06/2025

الحجامہ کی سنت تاریخ

02/06/2025
*🌿 حجامہ: سنتِ نبوی ﷺ اور شفا کا قدرتی ذریعہ 🌿*حجامہ، جسے "کپنگ تھراپی" بھی کہا جاتا ہے، ایک قدیم اور مؤثر طریقہ علاج ہے...
01/06/2025

*🌿 حجامہ: سنتِ نبوی ﷺ اور شفا کا قدرتی ذریعہ 🌿*

حجامہ، جسے "کپنگ تھراپی" بھی کہا جاتا ہے، ایک قدیم اور مؤثر طریقہ علاج ہے جو نہ صرف جسمانی بلکہ روحانی بیماریوں کے لیے بھی مفید ثابت ہوتا ہے۔ یہ طریقہ علاج نبی کریم ﷺ کی سنت ہے اور جدید سائنس بھی اس کے فوائد کی تصدیق کرتی ہے۔

---

🌟 حجامہ کے نمایاں فوائد:

- *خون کی صفائی:* فاسد خون کے اخراج سے جسم میں تازہ خون کی روانی بہتر ہوتی ہے۔
- *دردوں سے نجات:* سر درد، جوڑوں کا درد، کمر درد، اور مائیگرین جیسے مسائل میں آرام۔
- *بلڈ پریشر اور شوگر کنٹرول:* ہائی اور لو بلڈ پریشر، شوگر، اور کولیسٹرول کی سطح کو متوازن کرنے میں مدد۔
- *تنفسی امراض کا علاج:* دمہ، کھانسی، اور پھیپھڑوں کی بیماریوں میں بہتری۔
- *جلد کی بہتری:* مہاسے، ایکزیما، اور دیگر جلدی بیماریوں کا مؤثر علاج۔
- *وزن میں کمی:* موٹاپے سے نجات اور ہاضمے کے نظام کی بہتری۔
- *ذہنی سکون:* ڈپریشن، بے خوابی، اور ذہنی دباؤ میں کمی۔
- *قوتِ مدافعت میں اضافہ:* جسمانی دفاعی نظام کو مضبوط بنانا۔

---

🩺 کن بیماریوں میں حجامہ مفید ہے؟

حجامہ کے ذریعے درج ذیل بیماریوں کا علاج ممکن ہے:

- بلڈ پریشر، شوگر، کولیسٹرول
- جوڑوں کا درد، کمر درد، مائیگرین
- دمہ، کھانسی، پھیپھڑوں کی بیماریاں
- جلدی امراض: مہاسے، ایکزیما
- موٹاپا، ہاضمے کے مسائل
- ڈپریشن، بے خوابی، ذہنی دباؤ
- قوتِ مدافعت کی کمی
• ایڈریس ۔۔۔👈 الصفاء ہربل کلینک شاپ نمبر 12 سلک پلازہ نزد MTJ سپلائی ایبٹ آباد
• ناغہ ۔۔ منگل، بدھ
• نوٹ۔۔ حجامہ کرانے کیلے آپ ہمارے پاس آنے سے پہلے ربطہ ضرور کریں۔۔۔
03155061932

ستمبر میں حجامہ کی سنت تاریخیں۔22 ستمبر بروز اتوار۔ 24 ستمبر بروز منگل۔ 26 ستمبر بروز جمعرات۔حجامہ سنت ہے۔ 72 سے زیادہ ف...
23/09/2024

ستمبر میں حجامہ کی سنت تاریخیں۔
22 ستمبر بروز اتوار۔ 24 ستمبر بروز منگل۔ 26 ستمبر بروز جمعرات۔
حجامہ سنت ہے۔
72 سے زیادہ فائدے ہیں . حجامہ کا مطلب جسم سے گندہ خون نکلوانا ہے
حجامہ سے مکمل علاج
- چہرے کے دانے ،خارش,تمام جلدی امراض٫ جسمانی درد، کولیسٹرول بلڈپریشر ،شوگر ،جوڑوں کا درد ، نیند نہ آنا ، سستی, تھکاوٹ ، سردرد، مائیگرین, ڈپریشن,بے چینی ,گردوں کی تکلیف ، یورک ایسڈ ،مہروں کا درد جیسے شیاٹیکا یا سروائکل پین , قبض٫ تیزابیت، موٹاپا, بال گرنا ،دمہ
% 80 بیماریوں کی وجہ ہی جسم کا گندہ خون ہے ۔ جب یہ جسم سے نکل جاتا ہے تو انسان بیماریوں سے بچ جاتا ہے اور اگر کوئی بیماری لاحق ہو تو وہ مرض بھی سنت کی برکت سے ختم ہو جاتا ہے ۔
تین سے چار ماہ میں حجامہ کروانے سے انسان ہمیشہ فریش , ایکٹو اور بیماریوں سے دور رہتا ہے -------------------------
-herbal-clinic
Blood pressure # hijamatherapy .
----------------------------
Contact number👇👇👇
0315 5061932

https://chat.whatsapp.com/J46T1UPvwtH1DLSO2cSBDe

🌏اکسیر رجال زعفرانی خالص معجون 🌠جن حضرات کو  #مباشرت کے دوران عضو خاص میں سختی پیدا نہیں ہوتی اور صرف چند قطرے نکلنے کے ...
29/08/2024

🌏اکسیر رجال زعفرانی خالص معجون 🌠
جن حضرات کو #مباشرت کے دوران عضو خاص میں سختی پیدا نہیں ہوتی اور صرف چند قطرے نکلنے کے بعد انتشار ٹوٹ جاتا ہے.یا دوران #ملاپ عضو مخصوص #ڈھیلا پڑ جاتاہے. اس دوا کو ایک بار ضرور آزمائیں. اس کے استعمال سے عضو خاص میں سختی بے حد پیدا ہوجاتی ہے اور نفس کی سختی ایک بار انزال کے بعد بھی قائم رہتی ہے #ایریکشن شہوت اور اس کے علاوہ ٹائمنگ میں خوب اضافہ کرتا ہے کمر درد او پٹھوں کا درد جوڑگنٹھیا وغیرہ یورک ایسڈ اور خاص طور پہ #پٹھوں کو بے حد طاقت دیتا ہے۔
03155061932 WhatsApp
پہلے چند دنوں میں وہ طاقت ہوگی جسم میں جو یقیناً آپ کو مطمئن کردے گی انتہائی مفید اور بے ضرر نسخہ ہے
صبح شام ہمراہ دودھ کھائیں کھانے کے بعد آدھے چمچ کے برابر اس کے استعمال سے برباد ہوئی طاقت جوانی واپس لوٹ آئے گی اور #جنسی و جسمانی طاقت میں بے پناہ اضافہ ہوگا.
اندرون و بیرون ملک کامیاب آزمودہ علاج کے حصول کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کیجیے۔ ماہر امراض اعصاب،قلب وجگر،بے اولادی سپرم وسیمن ، پوشیدہ امراض زنانہ و مردانہ۔

WhatsApp 03155061932
Contact 03155061932

Address

Alsaffa Herbal Clinic Silk Plaza Supply Abbottabad
Abbottabad
22020

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Herbalist Umar Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram