CDC LAB

CDC LAB Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from CDC LAB, Doctor, Alrehman(dsp)plazza abbottabad, Abbottabad.

25/10/2024
25/10/2024

فرینڈ لسٹ میں ہمیشہ ان لوگوں کو رکھیں، جو پانج سو اختلافات کے باوجود بھی عزت و احترام والا رشتہ قائم رکھیں-

24/10/2024

عربوں کی قدیم روایات میں،
مرد اپنی غیرت کی وجہ سے کبھی بھی اس گھوڑے کو فروخت نہیں کرتا تھا جس پر اس کی بیوی سواری کرتی تھی، بلکہ وہ اسے ذبح کر دیتا تھا تاکہ کوئی دوسرا مرد اس پر سوار نہ ہو۔
جب کسی عورت کو دفن کیا جاتا ہے، تو اس کے اہل خانہ قبر کے کنارے پر ہجوم کر لیتے تھے اور پورا مقام اس طرح گھیر لیتے تھے کہ کوئی غیر خاندان والا اس کے قریب نہ آسکے۔
وہ سب آوازیں بلند کرتے ہیں: “جنازہ ڈھانپ دو، قبر کو چھپا دو!. یہ سب کچھ اس پر غیرت کی وجہ سے کرتے ہیں، حالانکہ وہ کفن میں لپٹی ہوئی ہوتی ہے۔
کیا تمہارے زندہ خواتین اس غیرت کے زیادہ حق دار نہیں ہیں؟
عورت کے لباس سے اس کے والد کی تربیت، اس کی ماں کی پاکیزگی، اس کے بھائی کی غیرت اور اس کے شوہر کی مردانگی کی جھلک نظر آتی ہے۔
ثقافت، آزادی اور جمہوریت کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ ہم اپنی قدروں، حیا، اور اخلاقیات کو چھوڑ دیں۔
اپنی بیٹیوں اور عورتوں کے ساتھ ﷲ کا خوف رکھو اور ان کی عزت کا خیال رکھو۔
#منقول 🌹

02/10/2024

آج کی دو اہم خبریں ہیں دونوں ہی بہت دلچسپ ہیں
تحریر مکمل پڑھیں تاکہ سارا ہنگامہ سمجھ آسکے

پہلی خبر:
*اسرائیلی شہر جافا پر دو مجاھدین کا حملہ*

دوسری خبر:
*ایران کی طرف سے اسرائیل پر چار سو سے زائد میزائل داغے گئے*

حماس نے اپنے مجاھدین کی طرف کی سے جافا حملہ کی ذمہ کی داری قبول کرتے ہوئے بتایا کہ سات اکتوبر والی کاروائی پھر سے دھرائی گئی ہے

ایرانی میزائلوں کو روکنے کے لیے امریکہ نے اسرائیل کی مدد کرنے کا اقرار بھی کیا ہے اور آئندہ مکمل دفاع کا عزم بھی کیا ہے

حیران کن نتیجہ یہ ہے کہ جافا شہر پر حماس کے دو شیروں کی فائرنگ سے اب تک تیس 30 آباد کاروں کے ہلاک ہونے کی تصدیق ہوچکی ہے جب کہ ایرانی چار سو میزائلوں سے پورے دو 2 عدد اسرائیلی زخمی ہوئے ہیں

جی جی اب تک کی خبروں کے مطابق چار سو ایرانی میزائلوں سے دو 2 اسرائیلی زخمی ہیں

اور دو مجاھدین کی فائرنگ سے مردار ہونے والے اسرائیلیوں کی تعداد تیس 30 ہوچکی ہے

عالمی میڈیا پر یہود کا کنٹرول ہے تو وہ ایرانی ڈرامائی حملہ کا خوب واویلا کرکے اسرائیل کو مظلوم ثابت کرنے کی کوشش کر رہا ہے جیسے ایران نے اسرائیل پر قیامت ڈھا دی ہو اسرائیل نے اس حملہ کی آڑ میں امریکہ سمیت پوری دنیا سے اپنے تحفظ کے لیے باقاعدہ اپیل کی ہے

پاکستانی میڈیا پر روافض قابض ہیں جو ایرانی حملہ کو دنیا کا شدید ترین حملہ بتاکر ایرانی کو خطہ کا ہیرو ثابت کرنے کی مکمل کوشش کر رہے ہیں

لہٰذا میڈیا کے پتلی تماشہ سے متاثر ہونے کی بجائے حقائق پر نظر رکھیں

ابھی بہت کچھ ہونا باقی ہے

صبر کریں اور انتظار کریں

گریٹر اسرائیل بنانے کے لیے راہ ہموار کی جا رہی ہے اور اس میں ایران کا مکمل ساتھ ہوگا

آج کے جافا حملہ میں شریک مجاھدین جیسے ہزاروں جانباز اس منصوبہ کو خاک میں ملانے کے لیے میدان میں آچکے ہیں

فتح ان شاءا للہ اہلِ حق کی ہو گی

وہ مولوی نہیں. ڈاکٹر ہے.وہ مقرر نہیں، ریسرچر ہے.وہ شیعہ، اسمعیلی ،سنی، وہابی، دیوبندی یا بریلوی نہیں، بلکہ داعی اسلام ہے...
28/09/2024

وہ مولوی نہیں. ڈاکٹر ہے.
وہ مقرر نہیں، ریسرچر ہے.
وہ شیعہ، اسمعیلی ،سنی، وہابی، دیوبندی یا بریلوی نہیں، بلکہ داعی اسلام ہے.
وہ علاقائی نہیں عالمی نشان ہے.
وہ مسلمانوں کو کافر قرار نہیں دیتا، کافروں کو اسلام سمجھاتا اور مسلمان بناتا ہے.
وہ مسلک کی دکان نہیں اسلام کی لیبارٹری ہے جہاں عالمی مذاہب کو ایکسپیریمنٹ، ٹیسٹ اور پروف کے بعد نقلی اور اسلام کو اصلی ثابت کرتا ہے.
کون کہتا ہے آپ اسے مانیں.
لاکھوں کے مجمع کے سامنے کھڑا ہو کر وہ مناتا ہی نہیں اہل دانش کو انگشت بدنداں ہونے پر مجبور کر دیتا ہے.
بغیر کسی کتاب، کمپیوٹر، معاون کے
قرآن، سورۃ نمبر فلاں، آیت نمبر فلاں تا فلاں ترجمہ یہ ہے. حدیث، فلاں کتاب، فلاں باب، حدیث نمبر......
بائیبل، بک آف.... ، ورس نمبر.... ،
اولڈ ٹیسٹیمنٹ چیپٹر نمبر... ، ورس نمبر.... ، نیو ٹیسٹیمنٹ چیپٹر نمبر... ورس نمبر..... ہیبرو ٹیکسٹ...... انگلش میننگز.....
بھگوت گیتا... شروپا نمبر..... سنسکرت......... انگلش میننگ، ہندی مطلب......
غور کرنا، انصاف سے دیکھنا، خلوص سے سننا،
اسلام و قرآن کا معجزہ بھی دیکھو گے اور ولایت کا کشف بھی.
ہاں دین بائی چوائس والوں کے لئے وہ الرجی ثابت ہو سکتا ہے.کاپی

28/09/2024

قصّہ ڈونٹس کا"
گزشتہ تین ،چاردن سے سوشل میڈیا ڈونٹو ڈونٹ ہوا پڑا ہے تو سوچا میں بھی کچھ چونچ کشائی کر ہی لوں؛

1. پہلی بات بندہ تمیزدار تھا. شائستگی اور تمیز کا دامن بالکل نہیں چھوڑا. انتہائی احترام سے کہا کہ لعنت ہو آپ پر.

2. بندہ قول کا پکا تھا. دوسری بار پوچھنے پر بھی وہی کہا جو پہلے کہا تھا یعنی لعنت ہو آپ پر.

3. بندہ محتاط اور ایماندار تھا. اس نے لعنت بھیجنے سے پہلے کنفرم کرنا ضروری سمجھا کہ لعنت حقدار تک پہنچے.
4. قاضی صاحب سے آپ چاہے کتنے بھی نالاں ہوں. انہیں چاہے کتنا بھی ناپسند کرتے ہوں، یہ بات ماننی پڑے گی کہ انہوں نے اولاد کی تربیت اچھی کی ہے. اولاد فرمانبردار اور سچی ہے. جیسے ہی بیٹی سے پوچھا کہ کیا کہہ رہا ہے. بیٹی نے فوراً سچ بول دیا کہ کہہ رہا ہے کہ لعنت ہو آپ پر.

5. بیکری والے نے تو جو کہا سو کہا پوری عوام بھی کہہ رہی کہ "کیا کہنے قبلہ"

6. تو اب یہ طے ہوگیا کہ اب سے پاکستان کا قومی میٹھا ڈونٹ۔

‏مارخور کے سینگ بڑھ جائیں تو سینگ سر میں گھس کر جان لے لیتے ہیں۔شاید وہ وقت آ گیا ہے۔
24/09/2024

‏مارخور کے سینگ بڑھ جائیں تو سینگ سر میں گھس کر جان لے لیتے ہیں۔

شاید وہ وقت آ گیا ہے۔

تصویر میں: ایک شخص نے اپنے ذاتی نقطہ نظر سے اپنا "منصفانہ" حصہ لینے کا فیصلہ کیا، اور اس عمل میں دوسروں کے حصے کو برباد ...
21/09/2024

تصویر میں: ایک شخص نے اپنے ذاتی نقطہ نظر سے اپنا "منصفانہ" حصہ لینے کا فیصلہ کیا، اور اس عمل میں دوسروں کے حصے کو برباد کر دیا... یہ شخص آپ کو قسم دے کر کہے گا کہ اس نے صرف اپنا حق لیا ہے، اور وہ واقعی سچ بول رہا ہو گا، لیکن وہ ان لوگوں میں سے ہے جو فساد پھیلاتے ہیں۔

آپ کو اپنا حق لینے کا پورا حق ہے...
لیکن آپ کو یہ حق نہیں کہ اسے اس طریقے سے لیں جو آپ کے نزدیک منصفانہ ہو اور دوسروں کے حقوق کو نقصان پہنچائے۔

یہی حق کے استعمال میں زیادتی ہے!

"فیصلہ نہ لینا ہمیشہ کمزوری کی علامت نہیں ہوتی، بعض اوقات ایسی توازنات ہوتی ہیں جو خود کو مسلط کر دیتی ہیں اور آپ کو غور...
21/09/2024

"فیصلہ نہ لینا ہمیشہ کمزوری کی علامت نہیں ہوتی، بعض اوقات ایسی توازنات ہوتی ہیں جو خود کو مسلط کر دیتی ہیں اور آپ کو غور و فکر کرنے پر مجبور کر دیتی ہیں۔"

😶
21/09/2024

😶

12/09/2024

برباد ھو جائے وہ قوم جس کے دلوں میں بغض اہل بیتؓ ھے
اور تباہ ھو جائے وہ نسل جن کے دلوں میں بغض صحابہؓ ھے🙂😘

03/09/2024

ارشد ندیم سوٹی پھینک کر کروڑ پتی بن گیا
ڈاکٹر قدیر ایٹم بم چلا کر بھی پینشن کو ترستا رہا
فضول قوم ، فضول ترجیحات

Address

Alrehman(dsp)plazza Abbottabad
Abbottabad

Telephone

+92992511100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CDC LAB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category