Galyat Medical Complex Changla Galy Ziarat Masoom Bazar

Galyat Medical Complex Changla Galy Ziarat Masoom Bazar Health
Emergency
Male OPD
Gyn OPD
Labour Room
Female Staff
Male staff
laboratoryAll Blood Test

01/11/2025
X Ray Machine functional in GMC
29/10/2025

X Ray Machine functional in GMC

Available All Vaccine
13/07/2025

Available All Vaccine

پریس ریلیزسانپ کے کاٹنے کے تدارک کے لیے ویکسین کی 24/7 دستیابی – Galyat Medical Complex 13,7, 2025MD Dr AbdulHameed Yous...
13/07/2025

پریس ریلیز
سانپ کے کاٹنے کے تدارک کے لیے ویکسین کی 24/7 دستیابی –
Galyat Medical Complex 13,7, 2025

MD Dr AbdulHameed Yousafzai نے کہا ہے کہ سانپ کے کاٹنے (Snake Bite) کے واقعات کے فوری علاج اور متاثرہ افراد کو زندگی بچانے والی ویکسین کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیےGMC میں Anti-Snake Venom Vaccine وافر مقدار میں دستیاب ہے۔

احتیاطی تدابیر (Precautions):

سانپ کے کاٹنے کی صورت میں فوری طور پر مریض کو حرکت نہ دی جائے تاکہ زہر جسم میں پھیلنے نہ پائے۔

مریض کو فوراً قریبی GMC ہسپتال منتقل کریں۔

کاٹے گئے مقام کو صاف پانی سے دھوئیں لیکن کوئی کیمیکل یا دوائی نہ لگائیں۔

کسی قسم کا ٹورنی کیٹ (پٹی باندھنا) یا زہر چوسنے کی کوشش ہرگز نہ کی جائے۔

مریض کو پرسکون رکھیں اور فوری طبی امداد فراہم کریں۔

اگر کسی بھی علاقے میں ایسا واقعہ پیش آئے تو GMC سے فوری طور پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔ اور ویکسین ہر وقت دستیاب ہے۔

مزید معلومات اور رابطہ کے لیے:
03169798992
03147476692

Now Available Rabbies vaccine in Galyat Medical Complex Feel free to contact 031697989920314747669فوری اقدامات1. زخم کو ...
13/07/2025

Now Available Rabbies vaccine in Galyat Medical Complex
Feel free to contact
03169798992
0314747669

فوری اقدامات

1. زخم کو فوراً دھونا:
متاثرہ جگہ کو فوراً صابن اور صاف پانی سے کم از کم 15 منٹ تک دھوئیں۔ یہ وائرس کو باہر نکالنے میں مدد دیتا ہے۔
2. الکحل یا آیوڈین لگانا:
زخم صاف کرنے کے بعد اس پر الکحل، ڈیٹول یا آیوڈین لگائیں تاکہ جراثیم ختم ہوں۔
3. فوری طور پر قریبی اسپتال جائیں:
ڈاکٹر سے رابطہ کریں اور بتائیں کہ کتے نے کاٹا ہے، چاہے زخم معمولی ہی کیوں نہ ہو۔
ویکسین کا طریقہ کار:
ریبیز کے خلاف ویکسین لگوانا نہایت ضروری ہے۔ عام طور پر درج ذیل شیڈول ہوتا ہے:
Day 0: پہلی ویکسین (کتے کے کاٹنے کے دن)
Day 3: دوسری ویکسین
Day 7: تیسری ویکسین
Day 14: چوتھی ویکسین
Day 28: پانچویں ویکسین

اگر کتے کا کاٹا بہت گہرا ہو یا چہرے، گردن یا ہاتھ جیسے حساس حصے پر ہو تو Rabies Immunoglobulin بھی لگائی جاتی ہے (صرف ایک بار، Day 0 پر)۔
اہم ہدایات:
علاج میں ہرگز تاخیر نہ کریں۔
دیسی ٹوٹکوں پر انحصار نہ کریں۔
ویکسین کا کورس مکمل کریں، چاہے زخم ٹھیک بھی ہو جائے۔..

Available in Galyat Medical Complex (ایکسیڈنٹ)جب کوئی ایکسیڈنٹ کرکےیا زمین پر گِر کر زخمی ہوجاتاہےتو زیادہ چانس ہوتاہےکہ...
13/07/2025

Available in Galyat Medical Complex
(ایکسیڈنٹ)

جب کوئی ایکسیڈنٹ کرکےیا زمین پر گِر کر زخمی ہوجاتاہےتو زیادہ چانس ہوتاہےکہ زخم کےذریعےجسم کو ایک بیکٹیریا کلسٹریڈئم ٹِٹنی( Clostridium tetani)داخل ہوجائے۔یہ بکٹیریا جسم کےاندر ایک قسم کا زہر(toxin) خارج کرتاہے جسے tetanospasminکہتےہے۔یہ زہر تشنج( Tetanus(گزک)) بیماری کا سبب بنتاہےجوکہ نیوران اور پٹھوں دونوں کو ہمیشہ کیلئے بےکار بناسکتی ہے۔یہ بیکٹیریا جانوروں زیادہ گھوڑوں کےگوبر میں پایاجاتاہےاور 40سال تک زمین پر خوابیدہ حالت میں رہتاہے۔لہذا اتنے عرصے میں چانسز زیادہ ہےکہ کبھی یہاں کسی جانور کاگوبر گِر چکاہوا جہاں کوئی شخص گِر کر زخمی ہوجاتاہےیاجب گوبر خشک ہوکر بَسم ہوجاتاہےتو ہوا بھی اسےایک جگہ سےدوسری جگہ لےجاتاہے۔لہذا سب سےپہلے Tetanous Toxoidہ(TT vaccine)انجیکشن لگانا چاہیےجس کیوجہ سےجسم اس بیکٹیریا کو ختم کرنےکیلئے اینٹی باڈی بناتاہے

فوری اقدامات:1. زخم کو فوراً دھونا:متاثرہ جگہ کو فوراً صابن اور صاف پانی سے کم از کم 15 منٹ تک دھوئیں۔ یہ وائرس کو باہر ...
01/07/2025

فوری اقدامات:
1. زخم کو فوراً دھونا:
متاثرہ جگہ کو فوراً صابن اور صاف پانی سے کم از کم 15 منٹ تک دھوئیں۔ یہ وائرس کو باہر نکالنے میں مدد دیتا ہے۔
2. الکحل یا آیوڈین لگانا:
زخم صاف کرنے کے بعد اس پر الکحل، ڈیٹول یا آیوڈین لگائیں تاکہ جراثیم ختم ہوں۔
3. فوری طور پر قریبی اسپتال جائیں:
ڈاکٹر سے رابطہ کریں اور بتائیں کہ کتے نے کاٹا ہے، چاہے زخم معمولی ہی کیوں نہ ہو۔
ویکسین کا طریقہ کار:
ریبیز کے خلاف ویکسین لگوانا نہایت ضروری ہے۔ عام طور پر درج ذیل شیڈول ہوتا ہے:
Day 0: پہلی ویکسین (کتے کے کاٹنے کے دن)
Day 3: دوسری ویکسین
Day 7: تیسری ویکسین
Day 14: چوتھی ویکسین
Day 28: پانچویں ویکسین

اگر کتے کا کاٹا بہت گہرا ہو یا چہرے، گردن یا ہاتھ جیسے حساس حصے پر ہو تو Rabies Immunoglobulin بھی لگائی جاتی ہے (صرف ایک بار، Day 0 پر)۔
اہم ہدایات:
علاج میں ہرگز تاخیر نہ کریں۔
دیسی ٹوٹکوں پر انحصار نہ کریں۔
ویکسین کا کورس مکمل کریں، چاہے زخم ٹھیک بھی ہو جائے۔..

"Doctors Are Not Free Helplines."We give free consultations.We write free prescriptions.We interpret lab reports at 11 p...
15/05/2025

"Doctors Are Not Free Helplines."
We give free consultations.
We write free prescriptions.
We interpret lab reports at 11 p.m.
We answer medical questions on birthdays, weddings, and funerals.
Why?
Because we care.
Because we took an oath.
Because we were taught that healing is noble.
But what do we get in return?

“Why are you talking about money?”

“This is a noble profession.”

“You should serve humanity, not charge for it.”

All this, while other professionals say this with ease:
Lawyers charge consultation fees — even for phone calls.

Chartered Accountants charge for a signature.

Architects charge for blueprints.

Therapists charge per session — no discounts.

IT consultants won’t fix your software for free.

Tutors don’t teach for free because you're “like family.”

But us?
We're expected to diagnose over WhatsApp.
To give life-altering advice in 2 minutes over a call.
And never mention fees because it's “just a service.”
But what we give is not information it is insight.
It’s not Google it’s wisdom shaped by years of study, sleepless nights, and sacrifice.
This needs to change.
Because if the value of medical care continues to be measured in rupees and not respect,we might just hang our white coats and let the world face what it chose:
A system where care is expected, but not valued.

from Dr Pooja Iyer.

Address

Galyat Medical Complex Changla Galy Ziarat Masoom Bazar
Abbottabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Galyat Medical Complex Changla Galy Ziarat Masoom Bazar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram