Neurosurgeon & Neurosurgical Oncologist Dr.Shah Khalid

Neurosurgeon & Neurosurgical Oncologist Dr.Shah Khalid MBBS (Gold Medalist)
FCPS Neurosurgery (PAK)
Fellowship Surgical Neuro-oncology (Aga khan University)

21/07/2025
19/07/2025

A successful brain tumor operation in the history of Abbottabad, Dr. Shah Khalid, a neurosurgeon at Benazir Shaheed Hospital Abbottabad, removed a tumor from the head of a patient from Mansehra.
News By
Muhammad Ishfaq
PTV World Abbottabad

ایبٹ اباد میں اپنی نوعیت کے پہلے برین ٹیومر کا کامیاب آپریشن ، بے نظیر شہید ٹیچنگ ہسپتال کے  نوجوان گولڈ میڈلسٹ ڈاکٹر شا...
16/07/2025

ایبٹ اباد میں اپنی نوعیت کے پہلے برین ٹیومر کا کامیاب آپریشن ، بے نظیر شہید ٹیچنگ ہسپتال کے نوجوان گولڈ میڈلسٹ ڈاکٹر شاہ خالد نے جدید مشین ،انستھیزیا کی خاص مہارت کے زریعہ 3 گھنٹے میں آپریشن مکمل کیا۔33سالہ دوبئی پلٹ مانسہرہ کا رہائشی فیصل کے دماغ میں رسولی تھی جس ہسپتال لایا گیا تو جدید تشخیصی طریقہ کار کے تحت اسکے ٹیسٹ کیےگئے۔ اس کا آپریشن تجویز کیاگیا تاہم پورے صوبے میں اس قسم کی مشین موجود نہیں تھی تاکہ اس کا علاج آپریشن کو ممکن بنایا جائے ۔ ڈاکٹر شاہ خالد جو کہ آغاخان ہسپتال کراچی سے تربیت یافتہ ہیں نے لاہور سے نیورو نیگوبزیشن مشین منگوا کر ناممکن کو ممکن بنا دیا 3 گھنٹے کے کامیاب آپریشن کے بعد 95 فیصد رسولی نکال دی ہے 5 فیصد ریڈی ایشن کے زریعہ ختم کی جائے گی۔ ڈاکٹر شاہ خالد نے میڈیا سے گفگتو میں بتایا کہ یہ آپریشن میرے لیئے چیلنج تھا ۔ اس میں زراسی بھی کوتاہی سے مریض زندگی بھر کے لئے اپائج ہو سکتاتھا ۔ اس کو بہوشی بھی صرف دماغ کو دینا تھا باقی مریض کو ہوش میں رکھبا تھا یہ مشکل کام تھا لیکن یہ مہارت میں نے سیکھ رکھی تھی جس کو بروئے کار لاتے ہوئے ہم کامیاب ہوئے اب مریض روبہ صحت ہو رہا ہے ۔ ان کو کہنا تھا بے نظیر شہید ٹیچنگ ہپستال میں نیورو یونٹ کا آغاز کر دیا گیا ہے جس میں نیورو سے متعلق تمام امراض کا علاج ممکن ہے کراچی آغا خان سے اپنے غریب خطے کے لوگوں کا علاج کرنے آیا ہوں اور ان خی خدمت کروں گا ۔ انہوں نے میڈیکل آفیسر ڈاکٹر عامر اسرار کا بھی شکریہ ادا کیا جنہوں نے معاونت کی نیورو یونٹ کو فعال بنایا گیا ۔

13/07/2025

ڈاکٹر شاہ خالد کا کارنامہ: انتہائی پیچیدہ دماغی آپریشن سے نوجوان کو معذوری سے نجات دلادی۔

ایبٹ آباد (وائس آف ہزارہ) ڈی ایچ کیو ہسپتال ایبٹ آباد کے ماہر انڈوسکوپک نیورو سرجن اور نیوروسرجیکل آنکالوجسٹ ڈاکٹر شاہ خالد نے دماغ کا ایک انتہائی پیچیدہ اور نازک آپریشن کامیابی سے مکمل کرتے ہوئے فیصل نامی نوجوان کو معذوری سے بچا لیا۔

فیصل کے دماغ میں رسولی کی وجہ سے اس کے ہاتھ اور پاؤں مکمل طور پر مفلوج ہو چکے تھے۔ اہل خانہ نے اسے پشاور، راولپنڈی، اور اسلام آباد کے متعدد نیوروسرجنز کو دکھایا، لیکن تمام ماہرین نے آپریشن سے انکار کر دیا۔

بالآخر، لاہور سے نیورو نیویگیشن مشین منگوا کر نذیر بھٹی میموریل ہسپتال ایبٹ آباد میں ڈاکٹر شاہ خالد نے انتہائی مہارت کے ساتھ آپریشن مکمل کیا اور رسولی نکال دی۔
اب فیصل اپنے ہاتھ اور پاؤں کو حرکت دے سکتا ہے اور روزمرہ زندگی کی جانب واپس آ چکا ہے۔

فیصل کے بھائی نے اس کامیاب آپریشن پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا:
"اللہ تعالیٰ کے شکر گزار ہیں کہ ہمارے بھائی کو ڈاکٹر شاہ خالد کی بدولت نئی زندگی ملی۔"

ڈاکٹر شاہ خالد کا یہ کارنامہ نہ صرف ایبٹ آباد بلکہ پورے ہزارہ ڈویژن کے لیے قابلِ فخر مثال بن گیا ہے۔

11/04/2025

Renowned Neurosurgeon and Neurosurgical Oncologist Dr. Khalid performed a complex procedure (Endoscopic trans-sphenoidal resection) of pituitary Macroadenoma. With his exceptional skill and precision, Dr. Khalid successfully removed the tumor through a minimally invasive approach, utilizing an endoscope to visualize the pituitary gland and surrounding structures. This innovative technique allowed patient for a faster recovery time and reduced risk of complications, showcasing Dr. Khalid's expertise in the field of neurosurgery. His dedication to providing the best possible outcomes for his patients is evident in his meticulous approach and commitment to staying at the forefront of medical advancements.

اوقات کار میں تبدیلی:اتوار اور سوموار  دن 10 تا 5 بجےرضوان جنرل اینڈ سرجیکل ہسپتال بٹگرام رابطہ نمبر: 03412322529
31/01/2025

اوقات کار میں تبدیلی:
اتوار اور سوموار دن 10 تا 5 بجے
رضوان جنرل اینڈ سرجیکل ہسپتال بٹگرام
رابطہ نمبر: 03412322529

اوقات کار میں تبدیلی:سوموار  تا ہفتہ دن 2 تا 8 بجےایبٹ آباد (شفیق پلازہ)رابطہ نمبر: 03335044076 اور  03175554782
31/01/2025

اوقات کار میں تبدیلی:
سوموار تا ہفتہ دن 2 تا 8 بجے
ایبٹ آباد (شفیق پلازہ)
رابطہ نمبر: 03335044076 اور 03175554782

Address

Shafique Plaza
Abbottabad
22020

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Neurosurgeon & Neurosurgical Oncologist Dr.Shah Khalid posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram