Abdul Qadir

Abdul Qadir MBBS 24'
Ayubian 🩺
Pipsonian 18'
🇵🇰🇺🇸🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ایوب میڈیکل کالج کی جانب سے نملی میرا ایبٹ آباد میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جہاں ایک ہزا...
29/08/2024

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ایوب میڈیکل کالج کی جانب سے نملی میرا ایبٹ آباد میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جہاں ایک ہزار سے زائد مریضوں کا مفت معائنہ کیا گیا اور مفت ادویات فراہم کی گئیں۔

شوکت خانم ہسپتال کا افتتاح( 29دسمبر 1994)کرنے والی اور اسکی پہلی رجسٹرڈ کینسر مریضہ سمیرا یوسف آج مکمل تندرست اور صحت من...
31/12/2019

شوکت خانم ہسپتال کا افتتاح( 29دسمبر 1994)کرنے والی اور اسکی پہلی رجسٹرڈ کینسر مریضہ سمیرا یوسف آج مکمل تندرست اور صحت مند ہیں۔۔💚⁦⁦❤️⁩

سادگی کی انتہاء ❤
09/11/2019

سادگی کی انتہاء ❤

تحریک انصاف کے دهرنے میں مرادسعید ورکرز کے ہمراہ
06/11/2019

تحریک انصاف کے دهرنے میں مرادسعید ورکرز کے ہمراہ

برطانوی اخبار نے وزیراعظم عمران خان کو عالمی سطح کا مقبول ترین لیڈر قرار دے دیا
01/10/2019

برطانوی اخبار نے وزیراعظم عمران خان کو عالمی سطح کا مقبول ترین لیڈر قرار دے دیا

28/09/2019

وزیراعظم عمران خان کی تقریر کا وہ حصہ جسے سن کر آپ کے بال کھڑے هو جائیں گے۔

دنیا والو آج تو یقین ہوگیا ہوگا کہ جب یہ شخص بولتا هے تو دنیا خرید لیتا هے 😙😍💚❤
27/09/2019

دنیا والو آج تو یقین ہوگیا ہوگا کہ جب یہ شخص بولتا هے تو دنیا خرید لیتا هے 😙😍💚❤

بہت دیر کر دی تھی تجھے سلیکٹ کرنے میں تیرے لئے دل سے دعا نکل رہی ہے،اللہ زندگی کے ہر موڑ پر تجهے کامیاب کرے آمین
27/09/2019

بہت دیر کر دی تھی تجھے سلیکٹ کرنے میں تیرے لئے دل سے دعا نکل رہی ہے،اللہ زندگی کے ہر موڑ پر تجهے کامیاب کرے آمین

Address

Abbottabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdul Qadir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share