21/05/2026
ہیٹ اسٹروک سے بچاؤ
شدید گرمی میں احتیاط بہت ضروری ہے۔ دھوپ اور زیادہ گرمی میں اپنی اور اپنے پیاروں کی حفاظت کریں۔
علامات:
بہت زیادہ بخار، چکر آنا، سر درد، دل کی دھڑکن تیز ہونا، متلی یا قے، جلد کا گرم/خشک ہونا، بے ہوشی۔
بچاؤ:
زیادہ پانی پئیں، دوپہر 12 سے 4 بجے دھوپ سے بچیں، ہلکے کپڑے پہنیں، ٹھنڈی جگہ پر رہیں، بچوں کو بند گاڑی میں نہ چھوڑیں۔
ایمرجنسی میں:
متاثرہ شخص کو فوراً ٹھنڈی جگہ منتقل کریں اور فوری طبی مدد حاصل کریں۔
اپنی اور اپنے پیاروں کی حفاظت کریں۔
Bandesha Medical Complex
📞 +92 301 7502821
📍 Near UBL, Multan Road, Abdul Hakim