Matab Al-Hussain Dawakhana مطب الحسین دواخانہ

  • Home
  • Matab Al-Hussain Dawakhana مطب الحسین دواخانہ

Matab Al-Hussain Dawakhana مطب الحسین دواخانہ Best Consultancy & Unani Medicine. All Pure Natural Medicine For Both Male and Female Disorders.

03/07/2025

ہمیں سی پی آر آنا چاہیے!
کل سے اسکول ٹیچر کی اچانک موت کی ویڈیو تقریباً 50 بار دیکھ چکا ہوں۔ ہر بار دل یہ سوچ آتی کہ اگر آس پاس موجود لوگوں میں سے کسی نے بھی بروقت CPR (سی پی آر) کی کوشش کی ہوتی تو شاید وہ ٹیچر بچ جاتے۔ وہ صرف بیٹھے، دیکھتے رہے
اور دل بند ہو گیا۔....
۔۔Cardiac Arrest۔ کیا ہوتا ہے؟
یہ دل کی وہ حالت ہوتی ہے جب دل اچانک دھڑکنا بند کر دیتا ہے۔ انسان بظاہر مردہ لگتا ہے لیکن اگر فوری CPR شروع کر دی جائے تو وہ واپس آ سکتا ہے !---
۔CPR (Cardiopulmonary Resuscitation)۔ کیا ہے؟
یہ ایک ہنگامی طبی عمل ہے جو ایسے شخص پر کیا جاتا ہے:
* جس کا دل دھڑکنا بند ہو جائے
* جو بے ہوش ہو
* جس کی سانسیں رک چکی ہوں

کیسے کیا جاتا ہے؟
1. شخص کو لٹائیں
2. پہلے 30 بار سینے پر زور سے دباتے جائیں۔۔۔۔(Chest Compressions)
3. پھر 2 بار منہ سے سانس دیں (Rescue Breaths)
یہ عمل بار بار دہراتے رہیں جب تک طبی مدد نہ پہنچے۔
یاد رکھیں
سی پی آر کرنے والا شخص ڈاکٹر نہیں ہوتا، لیکن فوری ردعمل ایک عام انسان کو بھی ہیرو بنا دیتا ہے۔
سی پی آر کسی کی آخری سانس کو نئی زندگی میں بدل سکتا ہے
اپیل۔۔۔
خدا را ! CPR سیکھیں–خود بھی اور اپنے بچوں کو بھی سکھائیں۔

یہ صرف 5 منٹ کا علم ہے، لیکن کسی کا پورا جہاں بچا سکتا ہے✌️

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں وائس چانسلر ڈاکٹر کامران سے سعودی سفارت خانہ کے شعبہ "الملحق الدینی" کے نمائندہ خصوصی ڈاک...
25/06/2025

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں وائس چانسلر ڈاکٹر کامران سے سعودی سفارت خانہ کے شعبہ "الملحق الدینی" کے نمائندہ خصوصی ڈاکٹر حافظ مسعود عبدالرشید اظہر کے ہمراہ ڈاکٹر عبیدالرحمن اور حکیم احمدحسین اتحادی گولڈمیڈلسٹ کی اہم ملاقات۔
سابقہ منصوبوں کی بحالی اور نئے تعمیری و تعلیمی تعاون پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔

25/06/2025
قدرتی علاج بے اولادی کا مؤثر و محفوظ حل حکیم احمدحسین اتحادی گولڈمیڈلسٹ وزارتِ صحت کا کالم روزنامہ کمرشل نیوز فیصل آباد
25/06/2025

قدرتی علاج بے اولادی کا مؤثر و محفوظ حل
حکیم احمدحسین اتحادی گولڈمیڈلسٹ وزارتِ صحت کا کالم
روزنامہ کمرشل نیوز فیصل آباد

قدرتی طرز علاج بے اولادی کا مؤثر و محفوظ حل حکیم احمدحسین اتحادی گولڈمیڈلسٹ وزارتِ صحت کا کالم روزنام اساس راولپنڈی لاہو...
25/06/2025

قدرتی طرز علاج بے اولادی کا مؤثر و محفوظ حل
حکیم احمدحسین اتحادی گولڈمیڈلسٹ وزارتِ صحت کا کالم
روزنام اساس راولپنڈی لاہور کراچی اسلام آباد فیصل آباد
https://e.asas.pk/page.php?Page=5&date=25-06-2025&city=isb

صحت پر سمجھوتہ نہ کریں۔صحیح طبیب کا انتخاب سمجھداری کا پہلا قدم ہے۔حکیم احمدحسین اتحادی گولڈمیڈلسٹ کا کالم روزنامہ اساس ...
23/06/2025

صحت پر سمجھوتہ نہ کریں۔
صحیح طبیب کا انتخاب سمجھداری کا پہلا قدم ہے۔
حکیم احمدحسین اتحادی گولڈمیڈلسٹ کا کالم روزنامہ اساس راولپنڈی لاہور کراچی اسلام آباد میں

قدرتی علاج بے اولادی کا سب سے مؤثر و محفوظ حل ہے۔حکیم احمد حسین اتحادی گولڈمیڈلسٹ کا تفصیلی فیچر ، بین الاقوامی اردو ویب...
17/06/2025

قدرتی علاج بے اولادی کا سب سے مؤثر و محفوظ حل ہے۔
حکیم احمد حسین اتحادی گولڈمیڈلسٹ کا تفصیلی فیچر ، بین الاقوامی اردو ویب سائیٹ Hamariweb.com پر پڑھیں۔ رابطہ نمبر 03007305499

بے اولادی ایک عالمی مسئلہ بنتا جا رہا ہے، جس نے لاکھوں شادی شدہ جوڑوں کو ذہنی، جسمانی اور معاشی دباؤ میں مبتلا کر رکھا ہے۔ جدید طبی پروسیجرز جیسے آئی وی ایف اور آئی یو ...

قدرتی علاج بے اولادی کا مؤثر و محفوظ حل ہے۔ IUI,IVF,ICSI پروسیجرز غیر فطری ہیں۔ حکیم احمدحسین اتحادی گولڈمیڈلسٹ کا فیچر
13/06/2025

قدرتی علاج بے اولادی کا مؤثر و محفوظ حل ہے۔ IUI,IVF,ICSI پروسیجرز غیر فطری ہیں۔
حکیم احمدحسین اتحادی گولڈمیڈلسٹ کا فیچر

سیگرٹ نوشی کے نقصانات اور ترک کرنے کے طریقے حکیم احمد حسین اتحادی گولڈمیڈلسٹ وزارتِ صحت حکومت پاکستان
01/06/2025

سیگرٹ نوشی کے نقصانات اور ترک کرنے کے طریقے
حکیم احمد حسین اتحادی گولڈمیڈلسٹ وزارتِ صحت حکومت پاکستان

عالمی یوم ترک تمباکو نوشی 2025 کے حوالے سے حکیم احمدحسین اتحادی گولڈمیڈلسٹ وزارتِ صحت حکومت پاکستان کی خصوصی تحریر جس میں تمباکو نوشی کے زہریلے مرکبات ، اس کے جسم انسا....

Address

Near Market Committee

58180

Opening Hours

Tuesday 08:00 - 22:00
Wednesday 08:00 - 22:00
Thursday 08:00 - 22:00
Friday 08:00 - 22:00
Saturday 08:00 - 22:00
Sunday 08:00 - 22:00

Telephone

+923007305499

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Matab Al-Hussain Dawakhana مطب الحسین دواخانہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Opening Hours
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share