Tayyab Homeo pathic clinic

Tayyab Homeo pathic clinic Classified homeopath

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! M Gulfam Bhutta, Malik Ali Irshad Bhutta, Khalid Khan Sia...
10/07/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! M Gulfam Bhutta, Malik Ali Irshad Bhutta, Khalid Khan Sial, Sohail Shahzad, Akhtar Abbas, Muhammad Shahroz Muhammad Shahroz, Noor Mohammad Soomro, Gul Sher, ثمر چوھان, Sath Mohammad Ali Lara, Khalil Ahmed Meo, Bhutto Ahsanullah, Danyal Butt, محمد شہزاد راں, Zafar Abbas Gill, Aurangzaib Khan, Najeeb Ahmad, Aqsa Homeopathic Centre, Mazhar Abbas, Naveed Abbas, UmarFarooq UmarFarooq, Sajid Hussain, Waseem Ahmed, Ali Waqas, Qaisar Abbas Qaisar Abbas, Shahbaz Ahmad, Tanveer Zada, Muhammad Hafeez

کالی کھانسی۔       Whooping Cough اس میں کھانسی دورے کے ساتھ آتی ہے بچہ کھانستے کھانستے بے حال ہو جاتا ہے آخر کار قے ہو ...
03/06/2025

کالی کھانسی۔ Whooping Cough
اس میں کھانسی دورے کے ساتھ آتی ہے بچہ کھانستے کھانستے بے حال ہو جاتا ہے آخر کار قے ہو جاتی ہے قے میں گاڑھا بلغم خارج ہوتا ہے بچہ دن بدن کمزور ہو جاتا ہے سانس کے ساتھ سیٹی کی آواز آتی ہے بچہ جب کھانستا ہے تو ہوپ ہوپ کی آوازیں آتی ہیں
علاج
Drosera 30
Ipecacuanha 200
Belladonna 30
Cupurum 30
علامات کے مطابق میڈیسن تبدیل ہو سکتی ہیں

20/05/2025

45 سے 55 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان اگلی گرمی کی لہر کے لیے تیار رہیں۔

◕ اس وقت ملائیشیا، انڈونیشیا، سنگاپور اور دیگر ممالک "سخت گرمی کی لہر" کا سامنا کر رہے ہیں۔

1. ڈاکٹر مشورہ دیتے ہیں کہ جب درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ جائے تو بہت ٹھنڈا پانی نہ پئیں، کیونکہ ہماری چھوٹی خون کی شریانیں پھٹ سکتی ہیں۔

2. جب باہر کی گرمی 50 ° C تک پہنچ جائے اور جب آپ گھر آئیں تو ٹھنڈا پانی نہ پئیں - صرف مٹی کے گھڑے جیسا پانی ہی آہستہ سے پیئے۔
اپنے ہاتھ یا پیروں کو فوری طور پر نہ دھوئیں، اگر وہ تیز دھوپ کے سامنے آئیں۔نہانے سے پہلے کم از کم آدھا گھنٹہ انتظار کریں۔

✦3. کسی نے گرمی سے ٹھنڈا ہونا چاہا اور فوراً نہا لیا۔ شاور کے بعد، اس شخص کو سخت جبڑے کے ساتھ ہسپتال لے جایا گیا اور اسے فالج کا دورہ پڑا۔

*براہ مہربانی نوٹ کریں* :
◇ گرمی کے مہینوں میں یا اگر آپ بہت تھکے ہوئے ہیں تو فوری طور پر بہت ٹھنڈا پانی پینے سے گریز کریں کیونکہ اس سے رگیں یا خون کی نالیاں تنگ ہو سکتی ہیں جو کہ فالج کا باعث بن سکتی ہیں۔
طیب ہومیو پیتھک کلینک ڈاکٹر عتیق الرحمن نے زور دے کر کہا کہ اگر یہ میسج حاصل کرنے والا ہر شخص دوسروں کو بھیج دے تو یقیناً کم از کم ایک جان تو بچائی جاسکتی ھے ..
ہم نے اپنے حصّے کا کام کر دیا ہے، امید ہے آپ بھی اپنے حصّے کا کام کریں گے۔

⬤ نارمل پانی آپ کی زندگی بچا سکتا ہے۔
اپنی صحت کا خود خیال رکھیں۔تو لوگوں کے لیے فائدہ مند بنیے،جہاں جتنا ممکن ہو لوگوں کا بھلا کیجیے۔شکریہ

حیض کا درد کے ساتھ آنا Dysmenorrhoea  مریضہ کو ماہواری شدید درد اور تکلیف کے ساتھ آتی ہے اس مرض میں حیض سے پہلے شدید درد...
13/03/2025

حیض کا درد کے ساتھ آنا Dysmenorrhoea
مریضہ کو ماہواری شدید درد اور تکلیف کے ساتھ آتی ہے
اس مرض میں حیض سے پہلے شدید درد رحم کے مقام پر ہوتا ہے اس کے علاوہ سر درد دل کی دھڑکن تیز ہونا بخار اور قبض بھی اس کی علامات ہیں
Dysmenorrhoea کی وجوہات میں امراضِ رحم اووریز کے امراض غیر شادی شدہ خواتین یا دیر سے شادی کرنا لیکوریا ہارمونز کی خرابی عیش پرست خواتین معاشی اور معاشرتی الجھنیں اور اعصابی امراض شامل ہیں
Pulsatilla Q
Sepia. 200
Conium Q
Cimicifuga 30

حیض کا بند ہو جانا Amenorrhea اس مرض میں حیض جاری ہی نہیں ہوتا اور اگر ہوتا بھی ہے تو کچھ عرصے بعد خود بخود ختم ہو جاتا ...
12/03/2025

حیض کا بند ہو جانا Amenorrhea
اس مرض میں حیض جاری ہی نہیں ہوتا اور اگر ہوتا بھی ہے تو کچھ عرصے بعد خود بخود ختم ہو جاتا ہے
وجوہات اور علامات
موٹاپا اووریز کے امراض لیکوریا حمل کی وجہ سے بچوں کو لمبے عرصے تک دودوھ پلانا ہارمونز کی خرابیاں امراض جگر یاتلی تپ دق وسل وغیرہ Amenorrhea کی وجوہات ہوسکتی ہیں
حیض کے بند ہونے پر مریضہ میں کئی علامات پیدا ہو جاتی ہیں سردرد چکر آنا ذہنی امراض اور پریشانی وغیرہ
Pulsatilla Q
Ferrum met 12x
Phosphorus. Q
Ashoka card Q

شرمگاہ کی خارش pruritis vaulvaاس مرض میں شرمگاہ میں شدید خارش ہوتی ہے خارش دن کے وقت کم رات کے وقت زیادہ ہوتی ہے خارش کی...
11/03/2025

شرمگاہ کی خارش pruritis vaulva
اس مرض میں شرمگاہ میں شدید خارش ہوتی ہے خارش دن کے وقت کم رات کے وقت زیادہ ہوتی ہے خارش کی وجہ سے عورت میں ج**ع کی خواہش بڑھ جاتی ہے خارش کا اصل سبب باریک باریک پھنسیاں ہوتی ہیں مریضہ انہیں کھجاتی ہے تو متاثرہ جگہ پر جلن شروع ہو جاتی ہے
امراض رحم لیکوریا اووریز کے امراض زیادہ عرصے تک گندہ رہنا بواسیر شوگر کا مرض مرچ مسالے دار غذائیں گرم اشیاء کا زیادہ سے زیادہ استعمال مثلاً انڈہ گوشت مچھلی ڈرائی فروٹ وغیرہ جراثیم کی وجہ سے انفیکشن شرمگاہ کی خارش کا باعث ہوسکتی ہے
Ambra Grisea 200
Borax Q
Kreosotum 30
Sepia. 200
Caladium 30
علامات کے مطابق میڈیسن تبدیل ہو سکتی ہیں

مثانے کی پتھری Blader Stoneمثانے کی پتھری اکثر بچوں اور کمزور لوگوں میں ہوتی ہے عورتوں کی نسبت مردوں میں پتھری زیادہ پائ...
09/03/2025

مثانے کی پتھری Blader Stone
مثانے کی پتھری اکثر بچوں اور کمزور لوگوں میں ہوتی ہے عورتوں کی نسبت مردوں میں پتھری زیادہ پائی جاتی ہے مثانے کی پتھری بھورے یا سفید رنگ کی ہوتی ہے جو کیلشیم کے ذرات جمع ہو جانے کی وجہ سے بن جاتی ہے
علامات
پتھری کی وجہ سے بچے پیشاب کرتے وقت چلاتےہیں رات کو بستر کر دیتے ہیں پتھری کا درد یا پاخانے کے مقام اور ٹیسٹیز اور عضو تناسل کے اندر ہوتا ہے پیشاب بار بار اتاہے یا پھر رک رک کر آتا ہے
berberis valgaris Q
Lycopodium Q
Catharsis. Q
Thuja Q

پیشاب میں جلن Micturition اس مرض میں پیشاب کی نالی میں ورم یا زخم ہو جاتا ہے مریض کو ہر15یا 20منٹ کے بعد پیشاب کی حاجت ہ...
08/03/2025

پیشاب میں جلن Micturition
اس مرض میں پیشاب کی نالی میں ورم یا زخم ہو جاتا ہے
مریض کو ہر15یا 20منٹ کے بعد پیشاب کی حاجت ہوتی ہے پیشاب مقدار میں کم ہوتا ہے اور شدید جلن کے ساتھ آتا ہے پیشاب کے ساتھ پیپ خارج ہوتی ہے یہ مرض پانی کم پینے سے مثانے کی پتھری اور زیادہ مرچ مسالے دار غذا کا استعمال کرنے سے ہوتا ہے پیشاب میں جلن کا مرض عورتوں کی نسبت مردوں کو ذیادہ ہوتا ہے
Apis melifica 200
Cantharis 200
Berberis Q
Terbinthina Q
علامات کے مطابق میڈیسن تبدیل ہو سکتی ہیں
ڈاکٹر عتیق الرحمن بھٹہ
طیب ہومیو پیتھک کلینک تحصیل ہسپتال روڈ احمد پور سیال
03007502538
03336767197

پیشاب میں خون آنا Hematuria اس مرض میں پیشاب میں خون کا اخراج ہوتا ہےپیشاب میں خون کبھی پیشاب کرنے سے پہلے اور کبھی بعد ...
05/03/2025

پیشاب میں خون آنا Hematuria
اس مرض میں پیشاب میں خون کا اخراج ہوتا ہے
پیشاب میں خون کبھی پیشاب کرنے سے پہلے اور کبھی بعد میں آتا ہے بعض اوقات خون پیشاب کے ساتھ ساتھ بھی خارج ہوتا ہے
اگر خون بغیر درد کے آئے تو یہ مثانے میں رسولی کی علامت ہے
ورم اور پتھری میں شدید دردہوتاہے اور بخار بھی ہوتا ہے
گردے کی پتھری گردوں پرورم مثانے میں رسولی ہونا پراسٹیٹ گلینڈ کے امراض بواسیر کے۔خون کا اچانک بندہوجا ا رنج وغم اور ملیریا Heaumturia سل اور دو کی وجہ سے بھی پیشاب میں خون آتا ہے
Hamamelis. 200
Pulsatilla. Q
Cyclamen. 200
Cantharis 200
علامات کے مطابق میڈیسن تبدیل ہو سکتی ہے
ڈاکٹر عتیق الرحمن بھٹہ
طیب ہومیو پیتھک کلینک تحصیل ہسپتال روڈ احمد پور سیال
03007502538
03336767197

پیشاب میں البیومن آنا Albuminuriaاس مرض میں پیشاب کے ساتھ انڈے کی طرح کاسفید مادہ جو کہ لیسدار ہوتا ہے خارج ہوتا ہے مریض...
04/03/2025

پیشاب میں البیومن آنا Albuminuria
اس مرض میں پیشاب کے ساتھ انڈے کی طرح کاسفید مادہ جو کہ لیسدار ہوتا ہے خارج ہوتا ہے
مریض کا ہاضمہ خراب ہوتا ہے جی متلاتا ہے کبھی قبض اور کبھی دست لگے رہتے ہیں دل تیزی سے دھڑکتا ہے مریض کمزور ہو جاتا ہے مریض رات کے وقت بار بار پیشاب کی حاجت ہوتی ہے
خون کی کمی گردوں کی خرابی گردوں کی پتھری دودوھ کا زیادہ استعمال بلند فشار خون خناق ملیریا اور سرخ بخار بھی اس مرض کاباعث بنتے ہیں
Arsenic Album. 30
Berberis 200
Helonias. Q
Kalmia 200
علامات کے مطابق میڈیسن تبدیل ہو سکتی ہیں
ڈاکٹر عتیق الرحمن بھٹہ
طیب ہومیو پیتھک کلینک تحصیل ہسپتال روڈ احمد پور سیال
03007502538
03336767197

Address

Ahmadpur

Opening Hours

Monday 11:00 - 17:00
Tuesday 11:00 - 17:00
Wednesday 11:00 - 17:00
Thursday 11:00 - 17:00
Friday 11:00 - 17:00
Saturday 11:00 - 17:00
Sunday 11:00 - 17:00

Telephone

+923007502538

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tayyab Homeo pathic clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Tayyab Homeo pathic clinic:

Share