04/05/2026
علی پور کی تاریخ میں پہلی مرتبہ!
جدید کیمرہ سسٹم کے ساتھ ناک، کان، گلے کا علاج
ڈاکٹر محسن اجمل خان
ہماری جدید سہولیات:
جدید ویڈیو اینڈوسکوپی: اب ناک اور گلے کا معائنہ جدید کیمرے کے ذریعے، تاکہ بیماری کی جڑ تک پہنچا جا سکے۔
ناک کا علاج: ناک کی ہڈی کا ٹیڑھا پن، دائمی ریشہ اور سانس کی بندش کا مستقل حل۔
کان کا علاج: کان کا بہنا، درد، سنائی دینے میں دشواری اور پردے کے آپریشن کی سہولت۔
گلے کے امراض: ٹانسلز، آواز کا بیٹھ جانا اور گلے کے غدود کا جدید علاج۔
عام امراض: ہر قسم کی پیچیدہ بیماریوں کا مکمل معائنہ اور تسلی بخش علاج۔
نمایاں خصوصیات:
✅ جدید ترین آپریشن تھیٹر
✅ کمپیوٹرائزڈ لیبارٹری اور تشخیص
✅ تجربہ کار طبی عملہ
📍 مقام: اجمل میڈی کيئر ہاسپٹل، علی پور۔
📞 Call Us: 0308-7780547