Munawar Ajmal Medical & Dental Hospital Alipur

Munawar Ajmal Medical & Dental Hospital Alipur 24/7 healthcare services | Qualified medical staff | Affordable treatment
Caring for your health like family ❤️

❤️ دل کے امراض کے ماہرڈاکٹر عظیم عبداللہ صدیقی (کارڈیالوجسٹ)اب ہر ہفتہ اور اتوارمنور اجمل میڈیکل اینڈ ڈینٹل ہسپتالمیں مر...
16/05/2026

❤️ دل کے امراض کے ماہر
ڈاکٹر عظیم عبداللہ صدیقی (کارڈیالوجسٹ)
اب ہر ہفتہ اور اتوار
منور اجمل میڈیکل اینڈ ڈینٹل ہسپتال
میں مریضوں کا معائنہ کریں گے۔
📞 رابطہ نمبر:
0331-7677955
0307-7677999

سابق ایم پی اے سردار رسول بخش خان جتوئی صاحب نےمنور اجمل میڈیکل اینڈ ڈینٹل ہسپتال علی پور میںڈاکٹر محمد جنید اجمل خان گو...
15/05/2026

سابق ایم پی اے سردار رسول بخش خان جتوئی صاحب نے
منور اجمل میڈیکل اینڈ ڈینٹل ہسپتال علی پور میں
ڈاکٹر محمد جنید اجمل خان گوپانگ سے اپنا چیک اپ کروایا۔
انہوں نے ہسپتال کی بہترین طبی سہولیات کو سراہا۔




14/05/2026

الحمدللہ ✨
ڈاکٹر محمد جنید اجمل خان گوپانگ
منور اجمل میڈیکل اینڈ ڈینٹل ہسپتال علی پور میں مریض کا معائنہ اور بہترین طبی سہولیات فراہم کرتے ہوئے۔
عوام کی خدمت ہی ہمارا مشن ہے۔ 🩺💙





   فیفا فٹبال گیمز کے ایشین چیمپیئن محمد انس نے منور اجمل میڈیکل اینڈ ڈینٹل ہسپتال علی پور میں ڈاکٹر محمد جنید اجمل خان ...
14/05/2026


فیفا فٹبال گیمز کے ایشین چیمپیئن محمد انس نے منور اجمل میڈیکل اینڈ ڈینٹل ہسپتال علی پور میں ڈاکٹر محمد جنید اجمل خان گوپانگ صاحب سے اپنا علاج کروایا۔
محمد انس نے اپنی شاندار کارکردگی سے علی پور کا نام روشن کیا ہے۔
اگلے ہفتے تھائی لینڈ میں ہونے والے ٹورنامنٹ کے لیے نیک تمنائیں اور بہت بہت بیسٹ آف لک ✨🏆










13/05/2026

ڈاکٹر رائے نزیر پرہار صاحب نے
منور اجمل میڈیکل اینڈ ڈینٹل ہسپتال علی پور کا وزٹ کیا اور ڈاکٹر محمد جنید اجمل خان گوپانگ سے ملاقات کی۔
ڈاکٹر نزیر پرہار علی پور کی عوام کے لیے ایک حقیقی مسیحا اور قابلِ احترام شخصیت ہیں۔ 🌟





نکاح مبارک بھائی جان 🌸 کیپٹن محمد سفیان اجمل خان ♥️
12/05/2026

نکاح مبارک بھائی جان 🌸
کیپٹن محمد سفیان اجمل خان ♥️

12/05/2026

🦷 الحمداللہ 🦷
ڈینٹل ایمپلانٹ جیسی جدید سہولیات
اب علی پور میں بھی موجود ہیں۔
منور اجمل میڈیکل اینڈ ڈینٹل ہسپتال علی پور میں
ڈاکٹر محمد جنید اجمل خان گوپانگ اور ڈاکٹر درنایاب جنید
جدید ڈینٹل ایمپلانٹ سرجری کرتے we ہوئے۔
جدید ٹیکنالوجی، معیاری علاج اور ماہر ڈاکٹرز کی نگرانی میں
اب بہترین ڈینٹل کیئر آپ کے اپنے شہر میں۔
✨ صحت مند مسکراہٹ، ہماری پہچان ✨

For Appointment ☎️ : 03317677955
03007677999

Address 📍: Channi goth road near chandni chowk Tehsil alipur district muzaffargarh

Munawar Ajmal Medical & Dental Hospital Alipur 🏥
Junaid Ajmal Khan 🩺
Dr.Junaid Ajmal Khan 🧑‍⚕️
Dur E Nayab 👩‍⚕️







24/7 healthcare services | Qualified medical staff | Affordable treatment
Caring for your health like family ❤️

🌹 ویلکم ٹو منور اجمل میڈیکل اینڈ ڈینٹل ہسپتال علی پور 🌹منور اجمل میڈیکل اینڈ ڈینٹل ہسپتال علی پور میںچوہدری نعمان صاحب، ...
11/05/2026

🌹 ویلکم ٹو منور اجمل میڈیکل اینڈ ڈینٹل ہسپتال علی پور 🌹
منور اجمل میڈیکل اینڈ ڈینٹل ہسپتال علی پور میں
چوہدری نعمان صاحب، چوہدری فیضان صاحب اور چوہدری سلمان صاحب کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
آپ کی آمد ہمارے لیے باعثِ خوشی و اعزاز ہے۔
اللہ پاک آپ کو صحت، کامیابی اور خوشیوں سے نوازے۔ ✨





انشاءاللہ بہت جلد ڈاکٹر حسنین بشیر لغاری ایم بی بی ایس ۔ ایم ایس پلاسٹک سرجری منور اجمل میڈیکل اینڈ ڈینٹل ہسپتال علی پور...
10/05/2026

انشاءاللہ بہت جلد ڈاکٹر حسنین بشیر لغاری ایم بی بی ایس ۔ ایم ایس پلاسٹک سرجری منور اجمل میڈیکل اینڈ ڈینٹل ہسپتال علی پور میں مریضوں کا چیک اپ کرے گے



Address

Channi Goth Road Near Chandni Chowk Tehsil Alipur District Muzaffargarh
Alipur
32301

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Munawar Ajmal Medical & Dental Hospital Alipur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category